دہشت گردی کے خلاف جدوجہد کرنے والے علما
محمد حسین ہنرمل “دہشت گردی اور انتہا پسندی چونکہ مذہب کی غلط تعبیر کے نتیجے میں معاشرے میں جڑ پکڑتی ہے یوں اس ناسور کی بیخ کُنی کیلئے سب سے اہم فریضہ علماء کرام ہی کابنتا ہے ۔ نائن الیون کے بعد یہ ناسور پورے آب وتاب کے ساتھ نہ صرف افغانستان میں پھیل گیا بلکہ پاکستان کے قبائلی علاقہ […]