Archive for August 13th, 2019

خوشی و لطف سے بیگانگی اور جمالیاتی حس کی کمی

خوشی و لطف سے بیگانگی اور جمالیاتی حس کی کمی

امیر حمزہ ہم اس معاشرے کا حصہ ہیں جہاں عورت کو لولی پاپ سے تشبیہ اور اس کو ڈھانپ کر رکھنے کو ترجیح دی جاتی ہے، اس کو پاکیزگی کے نام پر فیشن سے دور رکھا جاتا ہے۔ یہی لوگ پھر جنت کے پاکیزہ حوروں کو ننگا کر کے پیش کرتے ہیں اور ان کی تعریفوں کے پل باندھتے ہیں۔ […]

· 1 comment · بلاگ
ہانگ کانگ میں جمہوریت کے لیے مظاہرے

ہانگ کانگ میں جمہوریت کے لیے مظاہرے

ہانگ کانگ کی چیف ایگزیکٹیو کیری لیم نے حکومت مخالف مظاہرین کو خبردار کیا ہے کہ ان کا مسلسل احتجاج حالات کو اس راہ پر لے جا سکتا ہے، جہاں سے واپسی ممکن نہیں ہو گی۔ انہوں نے کہا کہ مظاہرین نے بے چینی اور افراتفری پیدا کر دی ہے، جس سے ہانگ کانگ کے آزاد معاشی استحکام کو گہری […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
کشمیر بنے گا پاکستان: مگر کیسے؟

کشمیر بنے گا پاکستان: مگر کیسے؟

ڈی اصغر ہماری جذباتیت کسی سے ڈھکی چھپی نہیں۔ ہمیں بچپن سے ہی پردہ سیمیں پر جلوہ افروز کرداروں کے ادا کردہ مکالمے متاثر کرتے ہیں اور بوقت ضرورت، دوران گفتگو ان کا استعمال بطور حرف آخر بھی کیا کرتے ہیں۔ گزشتہ ہفتے سے، جب ہمارے ازلی دشمن، بھارت نے اپنے زیر انتظام کشمیر کی خصوصی حیثیت کو ایک صدارتی […]

· Comments are Disabled · کالم