انتخابات کے روز گھروں میں رہیں، طالبان کی دھمکی

صداراتی انتخابات سے تین روز قبل شدت پسند تحریک طالبان نے افغانستان میں پولنگ کے دن حملے کرنے کی دھمکی دی ہے۔ طالبان نے عوام سے انتخابات کے دن باہر نہ نکلنے کا کہا ہے۔ طالبان نے پولنگ اسٹیشنز پر تعینات پولیس اہلکاروں کو خاص طور پر نشانہ بنانے کی دھمکی دی ہے۔ طالبان کے پیغام میں شہریوں کو مخاطب […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا