Archive for October 16th, 2019

توہین رسالت کا الزام-3

توہین رسالت کا الزام-3

محمد شعیب عادل میں نے کم ازکم ڈیڑھ دو ماہ کے لیے لاہور شہر چھوڑ دیا۔ میری فیملی بھی ایک عزیز کے گھر چلی گئی کہ کہیں معاویہ اینڈ کمپنی میرے گھر کے باہر کوئی ہنگامہ نہ کریں۔ میں تو صبح سویرے دوسرے شہر روانہ ہو گیا تھا مگر اگلے روز صبح حسن معاویہ اپنے کچھ ساتھیوں کے ساتھ دوبارہ […]

· 1 comment · بلاگ
ہم ایتھوپیا سے کیا سبق سیکھ سکتے ہیں

ہم ایتھوپیا سے کیا سبق سیکھ سکتے ہیں

بیرسٹرحمید باشانی چند برس قبل میں نے ایتھوپیا پرایک کالم لکھا تھا۔  کالم میں میں نےعرض گزاری کہ پاکستان جیسے پسماندہ ممالک ایتھوپیا سے بہت کچھ سیکھ سکتے ہیں۔  جواب آں غزل کے طورمجھے کچھ لوگوں کے غصے سے بھرے پیغامات وصول ہوئے کہ میں نے یہ مشورہ دیکر ایک عظیم قوم کی تذلیل کر دی ہے۔  مجھے بتایا گیا […]

· Comments are Disabled · کالم
طفیل عباس جنت میں

طفیل عباس جنت میں

محمد حنیف پاکستان مزدور محاز کے رہنما اور پاکستان میں مزدور جہدوجہد کے قائد اعظم طفیل عباس کی یاد میں کراچی آرٹس کونسل میں جلسہ تھا۔ ان کے انتقال کو 40 دن سے زیادہ گزر چکے تھے اور دنیا بھر سے ان کے لیے سرخ سلام آ چکے تھے۔ ایسی ایسی جگہوں سے جن کے بارے میں یہ خبر بھی […]

· Comments are Disabled · کالم
پاکستان فروری 2020 تک گرے لسٹ میں رہے گا۔ ایف اے ٹی ایف

پاکستان فروری 2020 تک گرے لسٹ میں رہے گا۔ ایف اے ٹی ایف

باخبر اور معتمد ذرائع کے مطابق پیرس میں فنانشنل ایکشن ٹاسک فورس کے ایک اجلاس میں ‘پاکستان کو فروری2020 تک بدستور اس فورس کی گرے لسٹ میں ہی رکھنے کا فیصلہ‘ کیا گیا ہے۔ منگل پندرہ اکتوبر کو پیرس میں فنانشنل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کے اجلاس کے دوسرے دن منی لانڈرنگ اور دہشت گردوں کی مالی […]

· Comments are Disabled · پاکستان
کیا جمہوریت کے علمبردار کے لیے اپنی فورس ہونی چاہیے

کیا جمہوریت کے علمبردار کے لیے اپنی فورس ہونی چاہیے

خالد تھتھال مُلّا فضل الرحمٰن کے دھرنے کی آمد آمد ہے۔ کل اس دھرنے کی تیاریوں کے سلسلے میں کئی ویڈیوز اور فوٹو سامنے آئیں، کہیں کوئی ڈنڈوں کو زیبرے جیسا رنگ دے رہا ہے، کہیں خاکساروں کی مانند خاکی سے ملتے جلتے رنگ کے ملیشیا جوان مارچ کرتے دکھائی دے رہے تھے، مُلّا فضل الرحمٰن کو گارڈ آف آنر […]

· Comments are Disabled · کالم