Archive for November, 2019

لندن برج پر چاقو سے حملہ کرنے والا عثمان خان کون تھا؟

لندن برج پر چاقو سے حملہ کرنے والا عثمان خان کون تھا؟

برطانوی پولیس نے لندن برج حملے میں دو افراد کو ہلاک اور تین کو زخمی کرنے والے کا نام عثمان خان بتایا ہے جنھیں اس سے قبل شہر کی سٹاک ایکسچینج پر حملے کی منصوبہ بندی کرنے کے الزام میں جیل بھیجا گیا تھا۔28 برس کے عثمان خان مشروط ضمانت پر جیل سے باہر تھے جب انھوں نے جمعے کو […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
افغانستان ۔۔۔ تو کتنا بد نصیب ملک ہے

افغانستان ۔۔۔ تو کتنا بد نصیب ملک ہے

سمل جان ستمبر 2001 کو احمد شاہ مسعود کو پیغام موصول ہوا کہ دو عرب ٹیلی ویژن جرنلسٹ ان سے ملنے کابل سے شمالی اتحاد کے علاقے میں آنا چاہتے ہیں۔ ان کے پاس بلجیم کے پاسپورٹ تھے اور ان کا کہنا تھا کہ ان کا تعلق مراکش سے ہے۔ اس منصوبے کی تیاری کوئی سال بھر پہلے مئی میں […]

· Comments are Disabled · کالم
جبراورمحبت کا ایک عجیب رشتہ

جبراورمحبت کا ایک عجیب رشتہ

  بیرسٹرحمید باشانی انقلاب پھولوں کی سیج نہیں ہے۔  انقلاب ماضی اورمستقبل کےدرمیان تادم مرگ جنگ کانام ہے۔یہ قول شہرہ آفاق سیاست دان اوردانشورفیڈل کاسترو کا ہے۔  آج کل جب اس نابغہ روزگار شخص کی تیسری برسی منائی جا رہی ہے، تو دنیا میں لاکھوں لوگ اس عظیم دانشوراورمدبرشخص کو یاد کر رہے ہیں۔  اس کی شخصیت کے مختلف پہلووں […]

· Comments are Disabled · کالم
جنرل باجوہ کی ملازمت میں چھ ماہ کی مشروط توسیع

جنرل باجوہ کی ملازمت میں چھ ماہ کی مشروط توسیع

سپریم کورٹ نے اپنے مختصر فیصلے میں کہا ہے کہ جنرل باجوہ کی تقرری چھ ماہ کے لیے ہو گی اور اس کا اطلاق جمعرات 28 نومبر سے ہو گا۔ کیس کی سماعت چیف جسٹس پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس مظہر میاں خیل پر مشتمل تین رکنی بینچ نے کی۔ جنرل […]

· Comments are Disabled · پاکستان
ناروے میں قرآن جلانے کا واقعہ

ناروے میں قرآن جلانے کا واقعہ

خالد تھتھال ناروے کے ایک شہر کرستیان سن میں قرآن جلانے کی کوشش کی گئی جس پر ایک مسلمان آبادکار نے جلانے والے پر حملہ کر دیا۔ پولیس نے مداخلت کی اور قرآن جلانے والے اور حملہ کرنے والے مسلمان کو گرفتار کر لیا گیا۔ جونہی یہ خبر پاکستان پہنچی تو وزیر اعظم سمیت ہر سطح پر احتجاج ہوا۔ پاکستان […]

· Comments are Disabled · کالم
ہر دور کا قیدی زرداری

ہر دور کا قیدی زرداری

حسن مجتبیٰ پاکستان کی دیواروں پہ عام طور، اور سندھ کی دیواروں پہ خاص طور، یہ دو نعرے کبھی پرانے نہیں ہونے اور نہ ہونگے۔ ایک، “جام ساقی کو آزاد کرو اور دوسرا نعرہ ہے “آصف زرداری کو آزاد کرو”۔ جام پیارا تو زندگی کی قید سےا ٓزاد ہوچکا۔ پر جب وہ عمر کے ٓآخر میں تھا تب میں نے […]

· Comments are Disabled · کالم
ہانگ کانگ انتخابات: جمہوریت نوازکیمپ کی بھاری جیت

ہانگ کانگ انتخابات: جمہوریت نوازکیمپ کی بھاری جیت

چینی علاقے ہانگ کانگ میں بلدیاتی الیکشن جمہوریت نوازوں نے جیت لیے ہیں۔ انتخابات میں ووٹ ڈالنے کی شرح غیر معمولی طور پر بہت زیادہ خیال کی گئی ہے۔ چین کے خصوصی انتظامی علاقے ہانگ کانگ کے میڈیا کے مطابق بلدیاتی انتخابات میں جمہوریت نواز گروپ کو شاندار کامیابی حاصل ہوئی ہے۔ انہیں نوے فیصد نشستیں ملی ہیں۔ انتخابات اتوار […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
سنگین قومی مسائل اور سیاسی شہادت کی فرمائش

سنگین قومی مسائل اور سیاسی شہادت کی فرمائش

نذیر لغاری مولانا فضل الرحمن کا دھرنا اس حد تک تو ضرور کامیاب رہا کہ اس نے ریاستی مقتدرہ کے داخلی بحران اور اندرونی تضادات کی ایک حد تک نشاندہی کردی۔ مزید برآں ریاست کے داخلی استحکام اور بیرونی دباؤ کے باعث قومی خودمختاری کو لاحق خطرات بھی کسی حد تک کھل کر سامنے آگئے ہیں۔ کیا یہ خطرات ادارہ […]

· Comments are Disabled · کالم
ترقی کے لیے سوچ کی آزادی ضروری ہے۔

ترقی کے لیے سوچ کی آزادی ضروری ہے۔

بیرسٹرحمید باشانی جہاں سوچ و فکر پر پہرے ہوں، وہاں قومیں ترقی کی طرف نہیں تنزل کا سفر کرتی ہیں۔ کئی قومیں اور ملک اس تجربے سے گزرے ہیں ۔ بنگلہ دیش کوروایتی اعتبارسےاس خطےکاغریب ترین ملک سمجھا جاتا رہا ہے۔  بنگلہ دیش کا نام آتے ہی انسان کےذہن میں جو تصویر ابھرتی تھی، اس میں سیلاب میں بہتے ہوئے […]

· Comments are Disabled · کالم
البغدادی سے تو چھٹی ملی لیکن دہشت گردی سے چھٹی مشکل

البغدادی سے تو چھٹی ملی لیکن دہشت گردی سے چھٹی مشکل

ظفر آغا جولائی 2014 کی چلچلاتی گرمیوں میں ایک صبح عراق کے شہر موصل کی النور مسجد میں ایک غیر معروف شخص خطبہ دینے کھڑا ہوا اور اس نے یہ اعلان کیا کہ اس وقت سے یہاں ایک اسلامی خلافت کا قیام ہو گیا۔ اس غیر معروف شخص کا نام ابو بکر البغدادی تھا اور اس کے اس بیان نے […]

· Comments are Disabled · کالم
ہر قسم کے حالات میں آواز اٹھاتے رہینگے – ماما قدیر بلوچ

ہر قسم کے حالات میں آواز اٹھاتے رہینگے – ماما قدیر بلوچ

کوئٹہ پریس کلب کے سامنے لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے احتجاج کو 3784 دن مکمل ہوگئے۔انسان کی ہمت اور استقامت کی کوئ حد نہیں۔ ‏بارش ہو یا برف باری، آندھی ہو یا طوفان ہو، یا شال کی یخ بستہ ہوائیں ہوں۔ ماما قدیر بلوچ سمیت ان تمام جہد کاروں کا بلوچ لا پتہ افراد کی بازیابی تک کیمپ میں […]

· Comments are Disabled · پاکستان
نیتن یاہو پر بدعنوانی کی فرد جرم عائد

نیتن یاہو پر بدعنوانی کی فرد جرم عائد

اسرائیلی اٹارنی جنرل نے عبوری وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو پر کرپشن، رشوت لینے اور اعتماد شکنی کی فرد جرم عائد کر دی ہے۔ الزام عائد کیے جانے کے بعد اسرائیل کا سیاسی بحران مزید گھمبیر ہو گیا ہے۔ اسرائیل کا سیاسی نظام  جمعرات اکیس نومبر کو ایک پیچیدہ بحران کی صورت اختیار کر گیا ہے اور اس کی وجہ وزیراعظم […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
بد تمیز لڑکے لڑکیاں

بد تمیز لڑکے لڑکیاں

مسعود قمر انڈیا کے لوگ جب اپنی آزادی کی جنگ لڑ رہے تھے اور قابض ا نگریز حکمران کے خلاف تحریک چل رہی تھی تو مختلف سیاسی۔ ثقافتی اور مذیبی گروہ اور جماعتیں اس تحریک میں حصہ لے رہے تھیں ۔انڈیا کے کمیو نسٹ اور کا نگرس پارٹی اپنے ملک سے انگریز کا قبضہ ختم کر کے اپنی آزادی کے […]

· Comments are Disabled · کالم
جب لال لال  پرچم  لہرائے گا

جب لال لال  پرچم  لہرائے گا

غلام رسول فیض فیسٹیول 2019 کافی ہنگامہ خیزیوں کے بعد ختم ہو گیا ہے۔ اس تین روزہ فیسٹیول میں مختلف موضوعات پر گفتگو کے ساتھ ساتھ رقص و موسیقی کا اہتمام بھی ہوتا ہے ۔ یہ فیسٹیول فیض فاونڈیشن جو کہ فیض صاحب کی فیملی کا قائم کردہ ہے کی جانب سے کیا جاتا ہے۔ اس کے علاوہ فروری میں […]

· Comments are Disabled · کالم
خیبر پختونخواہ کے معدنی ذخائر

خیبر پختونخواہ کے معدنی ذخائر

رحمان بونیری خیبرپختونخوا حکومت نے معدنیات کی ملکیت کی قانون کی توسیع نئے ضم شدہ اضلاع (سابقہ فاٹا) تک کردی ہے جس پر اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے سخت اعتراضات اٹھائے گئے ہیں۔ اپوزیشن جماعتوں کے مطابق اس اقدام سے بدامنی کے شکار علاقوں کو مزید معاشی بدحالی کا سامنا کرنا پڑے گاکیونکہ اس قانون کے بعد مقامی افراد اربوں […]

· Comments are Disabled · کالم
عدالت نے نہیں وزیر اعظم نے اجازت دی

عدالت نے نہیں وزیر اعظم نے اجازت دی

پاکستان کے چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے کہا ہے کہ ججوں پر اعتراض کرنے والے ’تھوڑی احتیاط کریں اور طاقتور کا طعنہ ہمیں نہ دیں۔‘ اُنھوں نے کہا کہ عدالت کے سامنے قانون سب سے طاقتور ہے اور عدالتیں قانون کو سامنے رکھتے ہوئے ہی فیصلہ کرتی ہیں۔ نامہ نگار شہزاد ملک کے مطابق چیف جسٹس کا کہنا تھا […]

· Comments are Disabled · پاکستان
ایران میں مرگ بر خامنہ ای کے نعرے

ایران میں مرگ بر خامنہ ای کے نعرے

Photo: The Guardian عثمان غازی ایران کے 100 سے زائد شہروں میں مرگ بر خامنہ ای کے گونجتے نعرے ایک نئے سویرے کا پتہ دے رہے ہیں، پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف احتجاج ایک تحریک بن چکا ہے، 2009 کے احتجاج میں ایرانی طلبہ نے سوال کیا تھا کہ ہمارا ووٹ کہاں ہے مگر اس بار کوئی سوال […]

· Comments are Disabled · بلاگ
مور کی آنکھوں والی تتلی

مور کی آنکھوں والی تتلی

ہَیرمان ہَیسے کی لکھی ایک کہانی، 1911ء میرا دوست اور مہمان ہائنرِش موہر اپنی شام کی سیر سے واپس آ کر میرے پاس مطالعے کے کمرے میں بیٹھا تھا اور دن کی باقی ماندہ روشنی بھی ختم ہونے کو تھی۔ کھڑکیوں سے پرے کافی دور وہ ہلکے پیلے رنگ کی جھیل تھی، جس کے کناروں پر چھوٹی چھوٹی پہاڑیاں تھیں۔ […]

· Comments are Disabled · ادب
دنیا: گلوبل ویلیج سے گلوبل وارمنگ تک

دنیا: گلوبل ویلیج سے گلوبل وارمنگ تک

محمد حسین ہنرمل  جب سے دنیا عالمی گاؤں (گلوبل ویلیج) میں تبدیل ہوگئی ہے تب سے اس کے افق پر ماضی کے مقابلے میں حدت کے خطرات کہیں زیادہ منڈلانا شروع ہوئے ہیں ۔گلوبل وارمنگ کے مسئلے سے نمٹنا اس وقت ایک بین الاقوامی مسئلہ بن چکا ہے جس سے نمٹنے کیلئے پچھلے چندسالوں سے عالمی سمیناروں میں معاہدے کیے […]

· Comments are Disabled · کالم
دہلی میں خالص آکسیجن میں پندرہ منٹ سانس لیجیے، قیمت چار ڈالر

دہلی میں خالص آکسیجن میں پندرہ منٹ سانس لیجیے، قیمت چار ڈالر

ڈھائی کروڑ کی آبادی اور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں شمار ہونے والے بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں فضائی آلودگی اتنی زیادہ ہو چکی ہے کہ اب وہاں صاف ہوا میں سانس لینے کے لیے ایک آکسیجن بار بھی کھل چکی ہے۔ جرمن نیوز ایجنسی ڈی پی اے کی اتوار 17 نومبر کو ملنے والی رپورٹوں کے مطابق نئی […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا