Archive for December 19th, 2019

جنرل پرویز مشرف کی سزا پر نواز لیگ کی خاموشی

جنرل پرویز مشرف کی سزا پر نواز لیگ کی خاموشی

رزاق کھٹی پرویز مشرف کے گناہوں کی فہرست میں کیا کیا نہیں، کارگل کا ایڈونچر انہوں نے کیا، ہمارے سینکڑوں فوجی جوانوں کو شہید کروادیا، نتیجے میں وزیراعظم نواز شریف کو اس وقت کے امریکی صدر کلنٹن سے منت سماجت کرکے جان چھڑانا پڑی، کیونکہ بھارتی وزیر اعظم جنگ کے لئے تیار ہوچکے تھے۔یہ بات بھی اب کھلا راز ہے […]

· Comments are Disabled · کالم
یار محمد کی دکان اور ہا ئیڈ پارک

یار محمد کی دکان اور ہا ئیڈ پارک

حسن مجتبیٰ مجھے وہ لکڑی پر لگےتازہ رندے کے بُورے پر پڑی بارش کی خوشبو آج بھی یاد ہے جو پھر تھوڑے دنوں بعد کرنافلی اور برہم پترا میں بہائے انسانی خون میں بدل گئی تھی۔ یہ 1971کا زمانہ تھا جب میں دس سال کا بچہ تھا اور میری راہ و رسم اپنے گھر کے سامنے والی مسجد کے نمازیوں […]

· Comments are Disabled · کالم
کیا آئین اور قانون صرف سیاستدانوں پر لاگو ہوتا ہے؟

کیا آئین اور قانون صرف سیاستدانوں پر لاگو ہوتا ہے؟

سپریم کورٹ کی خصوصی عدالت نے سابق آمر جنرل پرویز مشرف کو غداری کے الزام میں موت کی سزا سنائی ہے ۔ یہ ایک انتہائی اہم فیصلہ ہے ۔ پاکستان کی اعلیٰ عدلیہ نے سابقہ آرمی چیف کو آئین کو معطل کرنے کے الزام میں غداری کا مرتکب ٹھہرایا ہے۔ اس سزا پر فوج کے ترجمان ادارے آئی ایس پی […]

· Comments are Disabled · پاکستان