برطانوی انتخابات کے پیچھے کیا ہے ؟

بیرسٹر حمید باشانی برطانیہ کےحالیہ انتخابات کےنتائج میں کچھ عجب نہیں ہے۔ان انتخابات میں لبرل اور ترقی پسند قوتوں کی شکست اورقدامت پسندوں کی فتح کا ایک طویل پس منظر ہے۔  دنیا میں سیاسی رحجانات مسلسل بدلتے رہتے ہیں۔  اس وقت دنیا میں قوم پرستی سیاست کا سب سے مقبول ترین رحجان ہے۔  یوں تو یہ رحجان تاریخی طوربہت مدت […]

· Comments are Disabled · کالم