بی بی سی اردو سروس کے پروگرام سیربین کے خاتمہ پر

آصف جیلانی الوداع سیربین الوداع۔ مجھ کو شاعرنہ کہومیرکہ صاحب میں نے، دردوغم کتنے کئے جمع تو دیوان کیا تین دسمبر 1965کو جب مجھے پہلی بار بی بی سی اردو سروس کے مائیکرو فون کے سامنے آنے کا موقع ملا تو اُس وقت حالاتِ حاضرہ کا پروگرام سیربین شروع نہیں ہوا تھا۔ اُس وقت دس منٹ کی خبروں کے بعد […]

· Comments are Disabled · کالم