Archive for December, 2019

افغانوں کے مسیحا کابے رحمانہ قتل

افغانوں کے مسیحا کابے رحمانہ قتل

محمدحسین ہنرمل در بدر افغانوں کی خدمت کے جذبے سے سَرشار جاپانی ڈاکٹرٹیٹسو ناکا مورا کے بہیمانہ قتل نے مجھ سمیت لاکھوں انسانوں کو دکھی کردیا۔ڈاکٹر ناکاموراکے سفاک قاتل یقینا اس خوش فہمی میں مبتلا ہونگے کہ انہوں نے ایک غیر ملکی اور غیر مذہب انسان کو قتل کرکے اپنے لیے جنت واجب کردیا ہے لیکن حقیقت میں یہ ان […]

· Comments are Disabled · کالم
کیا ملک ریاض بھی ایک ’مقدس گائے‘ بن چکے ہیں؟

کیا ملک ریاض بھی ایک ’مقدس گائے‘ بن چکے ہیں؟

پاکستان کے انتہائی متحرک میڈیا اور انتہائی سرگرم سیاست دانوں کی تعمیراتی شعبے سے تعلق رکھنے والے ملک ریاض کی لندن جائیداد کے مسئلے پر خاموشی ملک کے کئی حلقوں کے لیے حیران کن ہے۔ برطانیہ کی نیشنل کرائم ایجنسی کا ملک ریاض کی فیملی کے ساتھ حال ہی میں ایک سو نوے ملین پاؤنڈ کا ایک تفصیہ ہوا ہے۔ […]

· Comments are Disabled · پاکستان
طلبہ یکجہتی مارچ میں سوشلسٹ انقلاب کی کھوج

طلبہ یکجہتی مارچ میں سوشلسٹ انقلاب کی کھوج

ارشد بٹ انتیس 29 نومبر 2019 کو پاکستان کے پچاس سے زیادہ چھوٹے بڑے شہروں بشمول لاھور، کراچی، پشاور، کوئٹہ اور اسلام آباد میں کالجوں اور یونیورسٹیوں کے ہزاروں طلبہ نے اپنے مطالبات کی حمائت میں سڑکوں پر احتجاجی مارچ کیا۔ طلبہ یکجہتی مارچ میں طالبات کی ایک بڑی تعداد نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔ 1968 کی مزاحمتی طلبہ […]

· Comments are Disabled · کالم
ذہنی مریض اور ہمارے معاشرتی رویئے 

ذہنی مریض اور ہمارے معاشرتی رویئے 

ایمل خٹک  گزشتہ دنوں میری بہن دُرشہوار خٹک جس کو ہم پیار سے بی بی کہتے تھے ہم سے ہمیشہ ہمیشہ کیلئے جدا ہوگئی ۔ ہماری پیاری بی بی تو مر گئی مگر اس کی المناک موت نے بہت سے سوالات اٹھا دئیے ۔ مثلا ایک انسان کیسے پیار کرنے والے اور سب سے زیادہ اپنا خیال رکھنے والے شفیق ، […]

· 3 comments · بلاگ
مردوں کے بعد اب بلوچ خواتین کو ظلم کا نشانہ بنایا جارہا ہے

مردوں کے بعد اب بلوچ خواتین کو ظلم کا نشانہ بنایا جارہا ہے

بلوچ آزادی پسند رہنما ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ نے آواران واقعہ میں خواتین کو دہشت گرد قرار دینے اور ان سے اسلحہ برآمدگی کے پاکستانی فوج کے موقف پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ اس طرح پاکستان اپنی جنگی جرائم کو نہیں چھپا سکتی۔ ان نہتی خواتین کو کئی چشم دید گواہوں کے سامنے پاکستانی فوج نے گھسیٹ کر […]

· Comments are Disabled · پاکستان
توہین مذہب کے جھوٹے کیس میں ملوث جنید حفیظ انصاف کا منتظر ہے

توہین مذہب کے جھوٹے کیس میں ملوث جنید حفیظ انصاف کا منتظر ہے

توہين مذہب کے الزام ميں قيد بہاء الدين زکريا يونيورسٹی کے وزيٹنگ ليکچرر جنيد حفيظ کا کيس اختتامی مرحلے ميں داخل ہو چکا ہے۔ استغاثہ تمام گواہان کے بيانات عدالت ميں ريکارڈ کرا چکی ہے جبکہ اپنے دفاع ميں ملزم نے اپنے وکیل کے ذریعے بيان عدالت ميں جمع کرا ديا ہے۔ ہفتے کو سماعت کے دوران استغاثہ نے عدالت […]

· Comments are Disabled · کالم
عالمگیر وزیر کو کیوں اغوا کیا گیا ہے؟

عالمگیر وزیر کو کیوں اغوا کیا گیا ہے؟

محمد زبیر پاکستان بھر میں سٹوڈنٹ یونین کے حق میں ہونے والے احتجاجی مظاہروں میں شرکت کرنے والے ہزاروں طلباء و طالبات میں صرف ایک طالب علم عالمگیر وزیر کو کیوں غائب کیا گیا؟‎‫شاید اسکی تقریر کا متن ہمیں کوئی سراغ دے سکے، جس میں لگتا ہے کئی “سرخ لکیروں” یعنی ریڈ لائنز کو کراس کیا گیا۔ اور وہ سرخ […]

· Comments are Disabled · پاکستان
چینی منصوبے سی پیک سے متعلق کچھ غلط فہمیاں

چینی منصوبے سی پیک سے متعلق کچھ غلط فہمیاں

قانون فہم پروپیگنڈا کرنا یا منفی تاثر پیدا کرنا بہت ہی آسان کام ہے ۔ایک عام فہم بات پھیلائی گئی ہے کہ سی پیک میں کسی پاکستانی حکومت کا کوئی لینا دینا نہیں ہے بلکہ یہ تو چینی حکومت کا منصوبہ ہے۔یہ ایک انتہائی بد دیانتی اور غلط بیانی پر مبنی بات ہے۔ چینی حکومت کے منصوبے کا نام او […]

· Comments are Disabled · کالم