Archive for January, 2020

بھارتی مسلمانوں کا کیا مسئلہ ہے؟

بھارتی مسلمانوں کا کیا مسئلہ ہے؟

جمیل خان الباکستان میں دیپیکاپدوکون کے بعد نصیرالدین شاہ کی سرکاری سطح پر بے حدپذیرائی کی جارہی ہے۔ نصیرالدین شاہ متنازعہ بیانات دے چکے ہیں۔ وہ یہ بھی کہہ چکے ہیں کہ ہندوستان اب مسلمانوں کے رہنے کے قابل نہیں رہا۔ ہندوستان میں مسلمان لگ بھگ تیرہ فیصد کی تعداد میں بستے ہیں، اقلیت میں ہونے کے باوجود نصیرالدین شاہ […]

· Comments are Disabled · کالم
سعودی عرب نے اسرائیل فلسطینی تنازعے کے امریکی منصوبے کی حمایت کر دی تھی

سعودی عرب نے اسرائیل فلسطینی تنازعے کے امریکی منصوبے کی حمایت کر دی تھی

سعودی عرب نے کہا ہے کہ وہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے اسرائیل فلسطینی تنازعے کے حل کی کوششوں کی ’قدر‘ کرتا ہے۔ ساتھ ہی اسرائیل فلسطینیوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کے آغاز کا بھی مطالبہ کیا ہے۔ سعودی عرب کی وزارت خارجہ کی طرف سے جاری ہونے والے ایک بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
منظور پشتین کی گرفتاری: کنعانیوں نے یوسف کا آخر کیابگاڑا؟

منظور پشتین کی گرفتاری: کنعانیوں نے یوسف کا آخر کیابگاڑا؟

محمدحسین ہنرمل منظور پشتین کو تین دن پہلے رات کو پشاور سے بظاہر گرفتار کرکے جیل پہنچا دیا گیا لیکن حقیقت میں وہ گرفتار نہیں بلکہ ان کو مزید بام ِعروج پر پہنچا یاگیا۔ اس کا بیانیہ پہلے کی نسبت اب مزید موضوع بحث بن کر ابھرنے لگا۔سچی بات یہ ہے کہ منظور دنیا کے ان چند رہنمائوں میں سے […]

· Comments are Disabled · کالم
اللہ بخش سومرو کا قتل اور خان بہادر ایوب کھوڑو

اللہ بخش سومرو کا قتل اور خان بہادر ایوب کھوڑو

لیاقت علی روزنامہ ڈان ہر روز پچاس سال قبل اور ستر سال قبل کے عنوانات کے تحت روزنامہ ڈان میں شایع ہونے والی خبریں دوبارہ شایع کرتا ہے۔آج کے ڈان میں ستر سال قبل روزنامہ ڈان میں شایع ہونے والی جس خبر کو شایع کیا گیا ہے اس کا تعلق تحریک قیام پاکستان اور سندھ کی سیاست سے بہت گہرا […]

· 1 comment · کالم
Hafiz Mohammad Saeed, chief of Jamaat-ud-Dawwa and founder of Lashkar-e-Taiba, speaks during an anti-Indian rally on Pakistan's Independence Day in Lahore, Pakistan, Wednesday, Aug. 14, 2013. The Pakistani nation is celebrating its 67th Independence Day, to mark its independence from British rule in 1947. (AP Photo/K.M. Chaudary)

THE SAD SAGA OF HAFIZ SAEED

by KHALED AHMED On July 17, Lashkar-e-Taiba founder Hafiz Saeed was taken into custody by the Counter-Terrorism Department of Punjab. This occurred a mere two days after an anti-terrorism court in Lahore had granted pre-arrest bail to Saeed in a case pertaining to his organization’s alleged illegal use of land for its madrassa. That case apparently came about as an […]

· Comments are Disabled · News & Views
منظور پشتین نے آئین کو نامکمل کہا تھا

منظور پشتین نے آئین کو نامکمل کہا تھا

پشتون تحفظ موومنٹ کے سربراہ منظور پشتین کو پانچ دیگر ساتھیوں سمیت پشاور کے علاقہ تہکال سے گرفتار کیا گیا ہے۔ تہکال تھانہ کے ایڈیشنل محرر نبی گل نے ڈی ڈبلیو کو بتایا، ”گزشتہ رات بارہ بج کر پچاس منٹ پر ہم نے منظور پشتین کو گرفتار کیا کیونکہ ان کے خلاف ڈی آئی خان کے ایک تھانے میں ایف […]

· Comments are Disabled · پاکستان
پاکستان کا لیفٹ: انتشاراور افتراق کی داستان

پاکستان کا لیفٹ: انتشاراور افتراق کی داستان

لیاقت علی انڈین کمیونسٹ پارٹی 1920 میں تاشقند میں قائم ہوئی تھی۔ اس کے دو بڑے بانی ایم این رائے اورابانی مکھر جی تھے۔ پارٹی کے قیام کے کچھ ہی عرصہ بعد دونوں بانیان میں اختلاف ہوا اور ایم۔این رائے نے ابانی مکھرجی کو جھوٹ بولنے کا الزام لگا کر پارٹی سے نکال دیا تھا۔ پھر یہی کچھ ایم این […]

· Comments are Disabled · کالم
بھارتی کشمیر میں انٹرنیٹ جزوی طور پر بحال

بھارتی کشمیر میں انٹرنیٹ جزوی طور پر بحال

بھارتی کشمير کے چند حصوں ميں 25 جنوری سے انٹرنيٹ کی سروس بحال ہو رہی ہے ليکن صارفين کو حکومت کی منظور کردہ ويب سائٹس تک ہی رسائی حاصل ہو گی جبکہ سماجی رابطوں کی ويب سائٹس پر پابندی برقرار رہے گی۔ بھارتی کشمير کی خصوصی انتظامی حيثيت کے خاتمے کے ساتھ ہی گزشتہ برس اگست ميں نئی دہلی حکومت […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
دنیا نے ایران کی عظیم تہذیب سے کیا سیکھا؟

دنیا نے ایران کی عظیم تہذیب سے کیا سیکھا؟

بیرسٹرحمید باشانی امریکہ نے ایران کےماضی سے کیا سیکھا؟ اورایران اپنے ماضی اور امریکیوں سے کیا سبق سیکھ سکتا ہے؟ ان سوالات کا جواب ایران کی تاریخ میں ہے۔  ایران کی قدیم اورعظیم تاریخ کےکئی سنہرے ادوارہیں۔ عظمت رفتہ کے ان ادوار میں کئی شہنشاہ ، بادشاہ ، شاعر، ادیب اوردانشورگزرےہیں۔  اس طویل فہرست میں ایرانیوں کا وہ جدامجد بہت […]

· Comments are Disabled · کالم
ان پڑھ جینز اور تعلیم یافتہ شلوار

ان پڑھ جینز اور تعلیم یافتہ شلوار

مسعود قمر میڈیکل کی تعلیم بہت مشکل تعلیم ہے اس کے طالب علموں کو نویں جماعت میں ہی بڑے نمبروں والی عینک لگ جاتی ہے ، مگر بعص بد نصیبوں کو پھر بھی میڈیکل کالجوں میں داخلہ نہیں ملتا تھا ، ایسے عینک یافتہ طالب علموں کے لیے بھٹو نے لائل پور میں پنجاب میڈیکل کالج کی بنیاد رکھی ، […]

· Comments are Disabled · کالم
فخرِپاکستان ائرمارشل ظفراحمد چوہدری

فخرِپاکستان ائرمارشل ظفراحمد چوہدری

طارق احمدمرزا سال  2019  جاتے جاتے دسمبرمیں پاکستان ائرفورس کے سابق ائرمارشل     محترم ظفراحمدچوہدری صاحب  کو بھی ترانوے برس کی عمرمیں  اپنے  ساتھ لے گیا ۔آپ پاکستان کےپہلے چیف آف  ائر سٹاف تھے اور آپ کا تعلق احمدیہ جماعت سے تھا۔ پاکستان کے موجودہ چیف آف ائر سٹاف  مکرم مجاہد انور خان نے  خراج تحسین  پیش کرتے ہوئے   آپ کی […]

· Comments are Disabled · کالم
How will military generals solve economic issues?

How will military generals solve economic issues?

Husain Haqqani A quotation often misattributed to Albert Einstein defines insanity as “doing the same thing over and over again but expecting different results”. The Pakistani establishment’s assumption that control over all levers of power and a single national narrative can rid Pakistan of its myriad problems definitely matches that definition. Pakistan’s generals see themselves as the solution to Pakistan’s problems instead of realising their own contribution to the country’s […]

· Comments are Disabled · News & Views
حاجی رچرڈ برٹن

حاجی رچرڈ برٹن

روف پاریکھ سر رچرڈ فرانسس برٹن غیر معمولی صلاحیت اور بے مثل قابلیت کا حامل شخص تھا۔ شاذ ہی کوئی دوسرا ایسا شخص ہو گا جس نے علمی میدان میں اس قدر متنوع کام کیا ہو جتنا کہ رچرڈ برٹن نے کیا تھا۔ اس نے ایک سے زائد علمی شعبوں میں کارہائے نمایاں سرا نجام دیئے، بہت سی زبانوں پر […]

· 1 comment · تاریخ
قصہ دو سو ملین ہجوم کا

قصہ دو سو ملین ہجوم کا

آمنہ اختر سال ۲۰۱۹ کا ہے گلوبل ولیج میں پاکستان ایک ایسا ملک ہے جس  کی آبادی ہے کہ تھمنے کا نام ہی نہیں لیتی ۔کہیں  اونچے اونچے شاپنگ پلازے اور ان میں غیر ملکی برانڈ کی دوکانیں، کرسٹل سے بنے برقی قمقمے سے غیر ملکی برانڈ کے کپڑوں اور اشیا پر روشنیاں بکھیر کر گاہگ کو لبھا رہی ہیں […]

· Comments are Disabled · بلاگ
پاکستان میں گندم کا بحران، حکومتی بدانتظامی ہے

پاکستان میں گندم کا بحران، حکومتی بدانتظامی ہے

پی ٹی آئی حکومت کی طرف سے پہلے لاکھوں ٹن گندم برآمد کرنے اور اب درآمد کرنے پر شدید نکتہ چینی ہو رہی ہے۔ کیا گندم درآمد کرنے سے آٹے کا بحران ختم ہو جائے گا اور اس کے کسانوں پر کیا اثرات پڑیں گے؟ پی ٹی آئی کے رہنما ڈاکٹر رمیش کمار کا کہنا ہے کہ انہوں نے گندم […]

· Comments are Disabled · پاکستان
سلیمان اور جمال ۔  بلوچستان کی حکومت سے بازی لے گئے

سلیمان اور جمال ۔ بلوچستان کی حکومت سے بازی لے گئے

محمدحسین ہنرمل قدرتی آفات صرف پاکستان کا مقدر نہیں ہیں بلکہ اس نوعیت کے بے شمار آفات پوری دنیا میں ہمیشہ ایک مسئلہ رہا ہے۔زلزلوں سے لیکر شدید طوفانی بارشوں تک اور آندھیوں سے برف باری تک یہ سب آسمانی آفات کے مظاہر ہیں۔غور طلب امر یہ ہے کہ اس سے نپٹنے کیلئے دنیا کی ریاستیں کیا کرتی ہیں جبکہ […]

· Comments are Disabled · کالم
اب بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام، حکومت کے نشانے پر

اب بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام، حکومت کے نشانے پر

ایک ہزار ارب روپے کی روزانہ کرپشن اور دو سو ارب ڈالر کی بیرون ملک واپسی کی ناکامی کے بعد اب عمران خان کی حکومت کا اگلا نشانہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام بن گیا ہے۔ پچھلے کچھ ہفتوں سے اس پروگرام میں سرکاری افسران اور ان کی بیگمات کے نام سے جعلی اکاونٹ بنا کر رقم لینے کا پروپیگنڈا […]

· Comments are Disabled · کالم
مشرقی پاکستان بنگلہ دیش کیسے بنا: ایک فوجی کیپٹن کا بیان

مشرقی پاکستان بنگلہ دیش کیسے بنا: ایک فوجی کیپٹن کا بیان

تعارف  و تبصرہ : لیاقت علی  مشرقی پاکستان بنگلہ دیش کیسے بنا ؟اس بارے ہمارے عمومی ڈسکورس میں بھارتی سازش اور بنگالیوں کی مبینہ غداری کو مرکزی حیثیت حاصل ہے۔ ہمارے ہاں ان سیاسی، معاشی اور انتظامی زیادتیوں، نا انصافیوں اور امتیازی سلوک کا ذکر کم ہی کیا جاتا ہے جو مغربی پاکستان سے تعلق رکھنے والی حکومتی اور فوجی […]

· 1 comment · تاریخ
نرگسیت کی ماری حساس قوم   

نرگسیت کی ماری حساس قوم   

شہزاد عرفان حال ہی میں ملتان بار ایسوسی ایشن کے وکلاء نے متفقہ طور پر ’’ تحفظ ناموس رسالت ‘‘ کے نام سے ایک قرار داد منظور کی۔  اس قرار داد کے مطابق احمدیوں سمیت کوئی بھی غیر مسلم وکیل ملتان  بار  کےانتخابات میں حصہ نہیں لے سکے گا ۔ چند روز بعداسلام آباد بار ایسوسی ایشن (آئی بی اے) […]

· 3 comments · کالم
بھارت: مسلمانوں کو مذہبی نہیں سیکولر قیادت کی ضرورت ہے

بھارت: مسلمانوں کو مذہبی نہیں سیکولر قیادت کی ضرورت ہے

ظفر آغا ہندوستانی مسلمان اس وقت جس قدر بدترین حالات سے گزر رہا ہے اس کی نظیر آزادی کے بعد سے اب تک کہیں نہیں ملتی۔ مودی راج کے پہلے دور میں جان کا خطرہ تھا، لنچنگ کے ذریعہ کوئی بھی مسلمان کسی وقت کہیں بھی مارا جا سکتا تھا۔ لیکن سنہ 2019 میں لوک سبھا میں بھاری اکثریت کے […]

· Comments are Disabled · کالم