Archive for February, 2020

Gilgit and Xinjiang: Two tales of modern colonialism

Gilgit and Xinjiang: Two tales of modern colonialism

Pakistan started colonising G-B in 1949 and as a first step, bifurcated the portion of J&K in its occupation to create two entities that it calls, Azad Kashmir (AJK) and the Northern Areas (Nas). Senge H Sering Islamabad schemes to illegally annex Gilgit Baltistan (G-B), which is a constitutional part of India’s Union Territory of Ladakh. The move is aimed […]

· Comments are Disabled · News & Views
صرف بلاول ہی عوام کا حقیقی نمائندہ ہے

صرف بلاول ہی عوام کا حقیقی نمائندہ ہے

سکندر حسین وقت کے ساتھ ساتھ امپائر بھی ” کھوچل” ہو گیا ہے، اس دفعہ دو مختلف برانڈز کی شکل میں پارلیمنٹ میں دو تہائی اکثریت اپنے پاس ہی رکھی ہوئی ہے۔ وزیراعظم کے ساتھ اپوزیشن لیڈر بھی اپنا ہی بھرتی کررکھا ہے جو موقع سے فرار ہے تاکہ حکومت باآسانی اپنی وارداتیں ڈالتی رہے اور عوام کے حق میں […]

· Comments are Disabled · بلاگ
کراچی کے ساتھ، ظلم کی داستان

کراچی کے ساتھ، ظلم کی داستان

قانون فہم مہاجر قومیت کا پرچارک کرنے والے دو طرح کے لوگ ہیں۔ ایک وہ ہیں۔ جو وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ اب محسوس کرنے لگے ہیں کہ انہیں استعمال کیا گیا تھا۔ سندھی شناخت اور پی پی پی کو توڑنے کے لئے اور انھیں استعمال کرنے والوں کے مفادات دبئی کے ساتھ جڑے تھے۔ جنرل ضیا کے بعد آنے […]

· Comments are Disabled · بلاگ
عمران حکومت کی جانب سے سوشل میڈیا پر پابندیاں لگانے کا فیصلہ

عمران حکومت کی جانب سے سوشل میڈیا پر پابندیاں لگانے کا فیصلہ

عمران خان کی حکومت اپنے اور فوج پر بڑھتی ہوئی تنقید کے تناظر میں سوشل میڈیا پر پابندیاں لگانے پر غور کررہی ہے ۔ اور یہ کوئی نئی بات نہیں۔یاد رہے کہسوشل میڈیا کو کنڑول کرنے کے لیے نواز شریف حکومت نے سائبر کرائم ایکٹ بل متعارف کرایا تھا اس وقت اپوزیشن میں موجود پی ٹی آئی نواز شریف حکومت […]

· Comments are Disabled · پاکستان
صدر ٹرمپ کی بھارت یاترا کا اعلان

صدر ٹرمپ کی بھارت یاترا کا اعلان

ڈونلڈ ٹرمپ چوبیس اور پچیس فروری کو بھارت کے اپنے پہلے دورے میں دارالحکومت دہلی پہنچیں گے۔ وہ اس دورے میں بھارتی وزیر اعظم مودی کی آبائی ریاست گجرات بھی جائیں گے۔ وائٹ ہاؤس نے اس دورے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ صدر ٹرمپ اور ان کی اہلیہ کے اس دورے سے امریکا اور بھارت کے درمیان اسٹریٹیجک تعاون […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
شاہین باغ :جمہوریت کو تقویت ہندوستان کا اتحاد

شاہین باغ :جمہوریت کو تقویت ہندوستان کا اتحاد

رام پنیانی دنیا بھر میں جمہوریت بتدریج انحطاط پذیر ہورہی ہے۔ ایک تنظیم دی اکنامسٹ انٹلیجنس یونٹ مختلف ملکوں میں جمہوریت کی سطح کی نگرانی کرتی ہے۔ اس طرح ہر ملک میں مختلف النوع عوامل ہیں جو ایک طرف اس میں گہرائی لانے کیلئے کام کرتے ہیں، جبکہ دیگر اسے کمزور کرتے ہیں۔ مجموعی طور پر نظری جمہوریت سے پختہ […]

· Comments are Disabled · کالم
احسان اللہ احسان کی رہائی، مولوی عزیز کا قبضہ اور نواز شریف سے مذاکرات

احسان اللہ احسان کی رہائی، مولوی عزیز کا قبضہ اور نواز شریف سے مذاکرات

محمد شعیب عادل اس سال کی بڑی خبر، طالبان کے ترجمان احسان اللہ احسان کی رہائی ہے۔کچھ لوگ اسے فرار قرار دے رہے ہیں جبکہ وہ سیکیورٹی ایجنسیوں کی مدد سے ہی ملک سے باہر گیا ہے۔ سیکیورٹی ایجنسیوں کی طرف سے قدم قدم پر ناکے اور چیک پوسٹیں تو عام شہریوں کی زندگی اجیرن بنانے کے لیے ہوتی ہیں۔ […]

· 1 comment · کالم
ترقی یافتہ ممالک  کا معیار زندگی اور بے گھر افراد

ترقی یافتہ ممالک کا معیار زندگی اور بے گھر افراد

بیرسٹرحمید باشانی گزشتہ برس میعارزندگی کی عالمی درجہ بندی میں کنیڈا کو دنیا میں پہلا نمبردیا گیا تھا۔اورایسا مسلسل چوتھی بارہوا تھا کہ کینیڈا معیارزندگی کے اعتبار سے دنیا میں پہلےنمبرپرتھا۔  میعارزندگی میں اول نمبر پرہونے کےعلاوہ دیگرکئی حوالوں سے بھی اس ملک کو ایک مثالی اورقابل تقلید ملک قرار دیا جاتا رہا۔عورتوں کے لیے کینیڈا کو کئی باردنیا کا […]

· Comments are Disabled · کالم
مسلم لیگ نواز کے پاور بروکرز سے مذاکرات

مسلم لیگ نواز کے پاور بروکرز سے مذاکرات

مسلم لیگ نواز نے ایک بار پھر اقتدار میں آنے کے لیے پاور بروکرز سے پس پردہ مذاکرات شروع کر دیئے ہیں۔ان مذاکرات میں کئی آپشنز پر غور کیا جارہا ہے۔ دی نیوز انٹرنیشنل کے رپورٹر عمر چیمہ نے پانچ فروری کی اپنی رپورٹ میں لکھا ہے کہ مصدقہ ذرائع کے مطابق پارٹی کی قیادت پاور بروکرز سے مسلسل رابطے […]

· Comments are Disabled · پاکستان
کیا سنگین سزائیں دینے سے جرائم ختم ہوجاتے ہیں؟

کیا سنگین سزائیں دینے سے جرائم ختم ہوجاتے ہیں؟

قانون فہم عدل گستری کے نظام میں ایک طویل مباحثہ جرائم پر سنگین ترین سزائیں دینا ہے۔ سنگین سزاؤں یا سزائے موت کی وکالت کرنے والے سکالرز یا دوستوں کا خیال یہ ہوتا ہے کہ سزا ملنے کا خوف جرم کو روک سکتا ہے۔ تمام مذاہب بھی سنگین سزاؤں کی حمایت اور وکالت کرتے رہے ہیں ۔ مذہبی تصور زندگی […]

· 1 comment · کالم
Militants continue to collect donations at mosques in Pakistan

Militants continue to collect donations at mosques in Pakistan

Militants continue to collect donations at mosques in Pakistan’s Pakhtunkhwa and Balochistan provinces near Durand Line Rahman Bunairee, VOA Deewa The outlawed Taliban militants continue to collect donations at mosques in Mardan, situated at a distance of only 86 miles from Pakistan’s capital Islamabad in Khyber Pakhtunkhwa in the north, in the name of Afghan jihad and threaten to kill […]

· Comments are Disabled · News & Views
پاکستان میں موجود مسلح طالبان  جہاد کے نام پر  چندہ اکٹھا کر رہے ہیں

پاکستان میں موجود مسلح طالبان جہاد کے نام پر چندہ اکٹھا کر رہے ہیں

رحمان بونیری۔ وائس آف امریکہ پشتو سروس زیاده دور نہیں اسلام آباد سے 86  میل دور شمال میں خیبر پختونخوا کے ضلع مردان میں اب بھی  غیر قانونی شدت پسند “افغان جہاد“ کے نام پر  چندہ مانگتے ہیں اور انکار کرنے والوں کو قتل کرنے کی دھمکیاں دیتے ہیں،شدت پسند زیادہ تر یہ چندے افغان جہاد کے نام پر  افغان […]

· 1 comment · پاکستان
کیا پی ٹی ایم کی سیاست پنجابی قوم کیخلاف معتصبانہ نفرت پر قائم ہے؟

کیا پی ٹی ایم کی سیاست پنجابی قوم کیخلاف معتصبانہ نفرت پر قائم ہے؟

محمد زبیر اس سوال کا جواب دینا دو وجوہات کی بنا پر بہت ضروری ہوچکا ہے۔ ایک یہ کہ پنجاب سے تعلق رکھنے والے لبرل اور دائیں بازو کی سیاست سے وابستہ ہمارے کچھ دوست یہ سوال اٹھارہے ہیں۔ اور یہ ایسے دوست ہیں جنہوں نے پی ٹی ایم کا کئی اورمعاملات میں ساتھ دیا ہے۔اور دوسرا یہ کہ پی […]

· Comments are Disabled · کالم
یوم یک جہتی کشمیر: کشمیری قوم پرست اسے کشمیریوں سے فراڈ قرار دیتے ہیں

یوم یک جہتی کشمیر: کشمیری قوم پرست اسے کشمیریوں سے فراڈ قرار دیتے ہیں

پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں قوم پرست جماعتوں کا کہنا ہے کہ اگر پاکستان واقعی کشمیریوں سے یکجہتی دکھانا چاہتا ہے، تو اسے پہلے اپنے زیر انتظام کشمیر اور گلگت بلتستان کو حقوق دینے چاہئیں۔ پاکستان اور اس کے زیر انتظام کشمیر میں پانچ فروری سرکاری سطح پر یوم یکجہتی کشمیر منایا جاتا ہے اور اس سلسلے میں بدھ […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
یوم یکجہتی کشمیر اور بھارت دشمنی کا چورن

یوم یکجہتی کشمیر اور بھارت دشمنی کا چورن

لیاقت علی کشمیر سے یک جہتی کے نام پر 5فروری کو چھٹی کرنا اور ریاستی پراپیگنڈے اور وسائل سے جلسے جلوس کرنے کی ابتدا بھٹو نے کی تھی۔ شملہ سمجھوتے کے بعد اپوزیشن نے بھٹو پر کشمیر پر سودے بازی کے الزامات عائد کئے۔چنانچہ اپوزیشن کے اس پراپیگنڈے کے اثرات کے زائل کرنے اور خود کو کشمیر کاز کا چمپئین […]

· 1 comment · کالم
پاکستانی ڈرامہ،سرمایہ دار اور عوام کا احساس کمتری

پاکستانی ڈرامہ،سرمایہ دار اور عوام کا احساس کمتری

آمنہ اختر کیا پاکستانی ڈرامے  عوام میں غیر سنجیدہ  روئیے اور احساس کمتری کو پروان چڑھا رہے  ہیں؟یا یہ ڈرامے معاشرے کو بہتر راہ پر لانے کے لئے ہیں  ،یا   مردوں اور عورتوں میں تفرقہ  کو برقرار رکھنے  اور انہی بوسیدہ  روایات اور ریتوں کو اگلی نسل میں منتقلی کے لیے سوچے سمجھے طریقے سے  بنائے اور دکھائے جا رہے […]

· Comments are Disabled · فنون لطیفہ
کرونا وائرس اور عمران حکومت کی بے حسی  

کرونا وائرس اور عمران حکومت کی بے حسی  

ڈی اصغر ہمارے ہمالے سے اونچے اور شہد سے میٹھے دوست، چین  کے ہاں کچھ غیر روایتی چیزیں کھانے کا رحجان عرصہ دراز سے ہے۔ ہم کے ٹھہرے دوستی اور لحاظ کے بوجھ تلے دبے کہ، ان کو ان اشیا سے باز رکھنے کی کوئی سبیل کرنے سے قاصر۔ کوئی اٹھارہ انیس برس قبل بھی وہاں سانسوں کی بیماری پھیلی […]

· Comments are Disabled · کالم
امریکہ نے اپنے شہریوں کے لیے پاکستان کا سفر خطرناک قرار دے دیا

امریکہ نے اپنے شہریوں کے لیے پاکستان کا سفر خطرناک قرار دے دیا

واشنگٹن: ( جیو نیوز کے رپورٹر واجد علی سید سے) امریکی سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ (محکمہ خارجہ) نے اپنے شہریوں کے لیے نئی سفری ہدایات جاری کی ہیں جس کے مطابق سیاحت کے لیے پاکستان جانے والے امریکی شہریوں کو متبنہ کیا ہے کہ پاکستان کے سفر پر جانے سے پہلے اپنے فیصلے پر نظر ثانی کر لیں۔ جمعے کے دن جاری […]

· Comments are Disabled · پاکستان
ریاست لاپتہ افراد پر سودے بازی کر رہی ہے

ریاست لاپتہ افراد پر سودے بازی کر رہی ہے

جبری گمشدگیوں کا رجحان ایک عالمگیر مسئلہ ہے، خاص طور پر تیسری دنیا کے ممالک میں ابھرتے ہوئے تحریکوں کو دبانے کیلئے ان تحاریک کے متحرک کارکنان کو اغواء کرکے لاپتہ کرنے کا رجحان عمومیت اختیار کرچکی ہے۔ تیسری دنیا کے ممالک میں یہ مسئلہ خطرناک حد تک نمایاں نظر آتا ہے کیونکہ ایسے ممالک میں آئین کی حکمرانی کمزور […]

· Comments are Disabled · پاکستان
کیا پاکستان میں مقدمات کی منصفانہ سماعت ممکن ہے؟

کیا پاکستان میں مقدمات کی منصفانہ سماعت ممکن ہے؟

بیرسٹرحمید باشانی یہ جنوری چوبیس کا دن ہے۔  سال 1977ہے۔  مقام سپین کا مشہورشہر میڈرڈ ہے۔ اس شہر کے مشہورریلوے سٹیشن اٹوچا کے نزدیک اٹوچا گلی کی پچپن نمبرعمارت کے ایک دفتر میں لیبرلاء کے ماہرقانون، ورکرز کمیشن کے ممبران، ٹریڈ یونین اورکالعدم کمیونسٹ پارٹی آف سپین کے کچھ رہنما جمع ہیں۔  ملک میں جمہوریت اورانسانی حقوق پرگرما گرم بحث […]

· Comments are Disabled · کالم