Archive for March, 2020

دنیا بھر میں کورونا کے مریض اب آٹھ لاکھ سے زائد

دنیا بھر میں کورونا کے مریض اب آٹھ لاکھ سے زائد

دنیا بھر میں کورونا وائرس کی نئی قسم کے مریضوں کی تعداد آٹھ لاکھ سے بڑھ چکی ہے۔ ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ اس وبا پر فوری طور پر قابو پانا ممکن نہیں۔ تاہم ماہرین پر امید ہیں کہ پابندیوں کے مثبت نتائج سامنے آئیں گے۔ جرمنی کے روبرٹ کوخ انسٹیٹیوٹ کے ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ کووڈ […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
کورونا وائرس اور یاسین ملک کی بھارتی جیل میں تادم مرگ بھوک ہڑتال

کورونا وائرس اور یاسین ملک کی بھارتی جیل میں تادم مرگ بھوک ہڑتال

  بیرسٹرحمید باشانی کورونا وائرس کے شورشرابے میں کئی بڑی خبریں دب کررہ گئی ہیں۔    خوف اوراندیشے کےماحول میں لوگ ان خبروں پربھی توجہ نہیں دے رہے ہیں، جن کوعام حالات میں نظرانداز کرنا شاید ممکن نہ ہوتا۔  کورونا بحران کے دوران جن بڑی خبروں کو نظراندازکیا گیا، ان میں ایک خبرکشمیری رہنمایاسین ملک کی دلی کی تہاڑ جیل میں بھوک ہڑتال […]

· Comments are Disabled · کالم
 مذہب، ریاست اور آج کا مسلمان

 مذہب، ریاست اور آج کا مسلمان

تنویر احمد خان  تاریخ بتاتی ہے کہ مذہب کسی تہذیب، قومیت، زبان یا نظریے کی بنیاد پر بنی ریاست کی ایجاد ہوتا ہے اور ریاست ہی اسے معاشروں میں راِئج کرتی ہی۔ اور اگر ریاست مذہب ایجاد نہ بھی کرے تو مستعار لے کر اپنے مطابق ڈھال لیتی ہے۔ اگر مُلا اپنے دائرے میں شریعت، مذہبی بالادستی، اور خلافت داعی […]

· Comments are Disabled · بلاگ
چائنا وائرس پر چیں بہ چیں

چائنا وائرس پر چیں بہ چیں

جمیل خان چائنا وائرس لکھنے پر بہت سے لوگ چیں بہ چیں ہوں گے، تو ہوتے رہیں، جب امریکن سنڈی ہوسکتی ہے، اسپینش فلو ہوسکتا ہے اور افریکن سوائن فیور ہوسکتا ہے تو چائنا وائرس کیوں نہیں؟کیونکہ چین نے ترقی کرلی ہے!۔ اگر آپ اسی چیز کو ترقی سمجھتے ہیں تو آپ کا شعور بھی پنجاب کے کسی دوراُفتادہ گاؤں […]

· Comments are Disabled · کالم
کیا آپ ساجد حسین کو جانتے ہیں؟

کیا آپ ساجد حسین کو جانتے ہیں؟

ذوالفقار علی زلفی کراچی میں ایک علاقہ ہے جہانگیر روڈ، وہاں ایک بلوچ محلہ ہے، کراچی کے قدیم بلوچ اسے “کیاماسری” کے نام سے یاد کرتے ہیں۔کہا جاتا ہے پہلے یہ علاقہ وہاں آباد تھا جہاں آج بانیِ پاکستان کا مزار ہے۔مزار نے زندہ انسانوں کو اپنے ہی گھر میں ہجرت کرنے پر مجبور کردیا۔ساجد حسین بھی مہاجر ہیں ۔ […]

· Comments are Disabled · کالم
ڈاکٹر آمنہ بن گئی جنرل

ڈاکٹر آمنہ بن گئی جنرل

نیو یارک کرونا ڈائری۔ حسن مجتبیٰ وہ اپنی تمام عمر جنرل کرنل اور وردی والوں کے خلا ف نعرے لگاتی رہی۔ وہ پاکستان میں تھی یا پاکستان سے باہر۔ “یہ جنرل کرنل بے غیرت” “یہ وردی والے بے غیر ت” ایسے نعرے جن سے جرنیلوں کی استری خراب ہو۔ سپریم کورٹ اسلام آ ٓباد میں،گیٹ کے سامنے بھی ججوں کی […]

· Comments are Disabled · بلاگ
کورونا وائرس: عمران خان کی حکومت ناکام ہو چکی ہے؟

کورونا وائرس: عمران خان کی حکومت ناکام ہو چکی ہے؟

پاکستان میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا خدشہ روز بروز بڑھتا جارہا ہے، ملک میں مصدقہ کیسز کی تعداد چودہ سو سے زائد ہو چکی ہے۔ لیکن تحریک انصاف کی حکومت اس معاملے کو سیاست سے الگ کرکے قومی مسئلہ کے طورپر دیکھنے کو تیار نہیں۔ مبصرین کہتے ہیں کہ عمران خان بھی وہی غلطی کر رہے ہیں جو کورونا […]

· Comments are Disabled · پاکستان
پاکستانی عوام اپنے اصل دشمن کو پہچانیں

پاکستانی عوام اپنے اصل دشمن کو پہچانیں

ڈاکٹر حضرات سازوسامان کے نہ ہونے کی وجہ سے مر رہے ہیں اور خود کرونا وائرس کا شکار ہو رہے ہیں جبکہ چین سے ملنے والے حفاظتی سازوسامان کو پہن کر فوجی پریڈ کرتے پھر رہے ہیں۔ جی ہاں یہ بالکل سچ ہے۔ چین کی طرف سے ملنے والی امداد دراصل فوج کے تحت چلنے والے ادارے این ڈی ایم […]

· Comments are Disabled · کالم
کرونا وائرس: امریکی حکومت کیا کررہی ہے

کرونا وائرس: امریکی حکومت کیا کررہی ہے

محمد شعیب عادل دسمبر 2019 میں چین کے شہر ووہان میں کرونا وائرس کا پھیلاؤ شروع ہوا۔ ابتدا میں اسے کسی نے بھی سنجیدگی سے نہ لیا۔ جب ووہان کے ایک ڈاکٹر نے تباہ کن وائرس کے بارے میں سوشل میڈیا پر اپنے ساتھی ڈاکٹروں کو آگاہ کیا تو مقامی حکومت نے اسے عوام میں خوف و ہراس پھیلانے کے […]

· 1 comment · کالم
پاکستان: جون تک کورونا وائرس کیسز 20 ملین ہونے کا خدشہ

پاکستان: جون تک کورونا وائرس کیسز 20 ملین ہونے کا خدشہ

دنیا میں کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک کے ساتھ ساتھ پاکستان میں بھی اس وبائی مرض سے متاثرہ افراد کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہوتا جا رہا ہے اور یہ اب یہ تعداد بڑھ کر نو سو کے قریب پہنچ چکی ہے۔ اس وائرس سے سب سے زیادہ صوبہ سندھ متاثر ہے، جہاں متاثرین کی تعداد  تین […]

· Comments are Disabled · پاکستان
کرونا وائرس معاشی بحران اور بیسک انکم

کرونا وائرس معاشی بحران اور بیسک انکم

تحریر: گے سٹینڈنگ انگریزی سے ترجمہ: خالد محمود جب جنوری 1918 میں ھسپانوی فلو کی وباء شروع ہوئی تب دسمبر1920 میں اس کے اختتام تک چار کروڑ انسان لقمہ اجل بن چکے تھے۔اور امید ہے یہ سانحہ کرونا وائرس کے اختتام تک مختصر ہو جائے گا۔لیکن حیرت انگیز طور پر اس سے جُڑا معاشی بحران اس سانحے سے کہیں زیادہ […]

· Comments are Disabled · کالم
ہلاکت ہے ان لوگوں کے لئے

ہلاکت ہے ان لوگوں کے لئے

محمد حسین ہنرمل کورونا وائرس کی وبا رکنے کی بجائے بدستور پیش قدمی کر رہی ہے۔ تقریباً پوری دنیا اس متعدی وبا کی لپیٹ میں آچکی ہے ۔تین ارب لوگ اپنے گھروں میں محصور ہوکر رہ گئے ہیں۔ ہر سو ہُو کا عالم ہے اور انسانیت 400-500 نینو میٹر سائز کے ایک غیر مرئی جرثومے کے سامنے ہتھیار ڈال چکی […]

· Comments are Disabled · کالم
پاکستان کورونا وائرس کے سامنے کس طرح بے بس ہو رہا ہے؟

پاکستان کورونا وائرس کے سامنے کس طرح بے بس ہو رہا ہے؟

پچاس سالہ سادات خان جب نو مارچ کو سعودی عرب سے واپس آئے تو ان کا گاؤں میں پرجوش استقبال کیا گیا تھا۔ انہوں نے اس تقریب میں بھی شرکت کی، جہاں تقریبا دو ہزار افراد ان سے ملنے آئے تھے اور وہ سینکڑوں افراد سے گلے ملے تھے۔ اٹھارہ مارچ کو سادات خان مردان میں کورونا وائرس سے متاثرہ […]

· Comments are Disabled · پاکستان
کرونا کے دنوں میں ایک بوڑھے کے شب و روز

کرونا کے دنوں میں ایک بوڑھے کے شب و روز

امین مغل چند عزیز و دوست آجکل خیرخیریت پوچھتے ہیں اور کہتے ہیں کہ ستر اسی یا نوے سال کے پیٹے میں خود ساختہ قید میں سارا دن کیا کرتا ہوں؟ تھوک میں آئے کھٹے میٹھے واٹس ایپ اور ٹیکسٹ میسج دیکھتا ہوں مگر وقت کافی بچ جاتا ہے۔ کچھ دیر ورق گردانی اور کچھ دیر عبادت ۔ ایک آدھ […]

· Comments are Disabled · بلاگ
مہاراجہ رنجیت سنگھ

مہاراجہ رنجیت سنگھ

تعارف و تبصرہ: لیاقت علی فروری 1849 میں گجرات کے نزدیک چیلیانوالہ میں دوسری اینگلو سکھ جنگ میں لاہور دربار کی افواج کو شکست دے کر مارچ 1849 میں ایسٹ انڈیا کمپنی نے پنجاب پر قبضہ کرلیا۔ 40 سال قبل مہاراجہ رنجیت سنگھ نے لاہور فتح کرکے جس سلطنت کی بنیاد رکھی تھی وہ اس کے جانشینوں کی نااہلی، درباری […]

· Comments are Disabled · تاریخ
مولوی اور ہمارے حکمران

مولوی اور ہمارے حکمران

لیاقت علی پاکستان کے ہر حکمران نے کوئی نہ کوئی مولوی اپنے پہلو میں ضرور بٹھایا ہے۔ بانی پاکستان اپنے رہن سہن اور میل جول میں ماڈرن تھے لیکن اپنی سیاسی ضروریات کو پیش نظر رکھتے ہوئے انھوں نے مولانا شبیراحمد عثمانی کو اپنے پہلو میں جگہ دی ہوئی تھی اور مولانا نہایت تندھی سے جناح کے سیاسی بیانات کو مذہبی […]

· Comments are Disabled · کالم
شہباز شریف کی وطن واپسی۔۔۔ وہ کیا کرنا چاہتے ہیں؟

شہباز شریف کی وطن واپسی۔۔۔ وہ کیا کرنا چاہتے ہیں؟

سید اکمل حسین اللہ تعالیٰ کے حکم سے اور بھائی جان کی اجازت سے اپوزیشن لیڈر میاں شہباز شریف وطن واپس لوٹ آئے ہیں تاکہ پاکستانی قوم کو کرونا وائرس کے خطرے اور اس سے پیدا ہونے والے معاشی بحران سے کیسے نمٹا جا سکے۔ کیا واقعی وہ کرونا وائرس کے خطرے سے نمٹنے کے لیے آئے ہیں یا شاہد […]

· Comments are Disabled · کالم
ایرانی سپریم لیڈر نے امریکی مدد کی پیش کش ٹھکرا دی

ایرانی سپریم لیڈر نے امریکی مدد کی پیش کش ٹھکرا دی

امريکی پابنديوں کے بوجھ تلے دبے ہوئے ملک ايران کو کورونا وائرس کے چيلنج کا سامنا ہے۔ایک ایسے وقت میں جب دنیا بھر میں یہ پراپیگنڈہ کیا جارہا ہے کہ امریکا ایران سے پابندیاں اٹھائے تاکہ ایران کورونا وائرس سے بہتر طور سے نمٹ سکے۔ ايسے ميں امريکا نے ايران کو مدد کی پيشکش کی جسے ايرانی سپريم ليڈر نے […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
کیا علما کا رویہ پاکستان میں طبی بحران مزید گہرا کر سکتا ہے؟

کیا علما کا رویہ پاکستان میں طبی بحران مزید گہرا کر سکتا ہے؟

طبی ماہرین، سول سوسائٹی اور سیاست دانوں نے دو درجن سے زائد آئمہ کے اُس بیان پر تشویش ظاہر کی ہے، جس میں انہوں نے جمعہ کی با جماعت نماز پر ممکنہ پابندی کو مسترد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ناقدین کا خیال ہے کہ کورونا وائرس کا مسئلہ کافی سنگین ہے اور اگر حکومت مساجد کے آئمہ کو قائل […]

· Comments are Disabled · پاکستان
کورنا وائرس اور بلوچستان و خیبر پختونخوا

کورنا وائرس اور بلوچستان و خیبر پختونخوا

عدنان حسین شالیزئی ریاستی ایماء پر پشتون و بلوچ بیلٹ میں کورونا وائرس کی آؤ بھگت ” برسراقتدار طبقے کے انتخاب کردہ وزیر اعظم عمران خان کی کورونا وائرس کےحوالے سے تقریر میں کورونا کو خارجہ پالیسی کا حصہ بنا کر پیش کیا گیا ۔ کورونا وائرس کی مد میں جہاں امداد کا مطالبہ کیا گیا تو وہیں عالمی بینک […]

· Comments are Disabled · کالم