Archive for April, 2020

Pakistan military won’t take budget cuts easily for Covid

Pakistan military won’t take budget cuts easily for Covid

A lot of Pakistan’s defense budget may get redirected in the post-Covid era, but the army isn’t going to let go. It now eyes revocation of a constitutional amendment. Ayesha Siddiqa Like every crisis, Covid-19 will bring its set of challenges and opportunities. For starters, the  guns-versus-butter debate may be back on the table. With the overall size of the world economy […]

· Comments are Disabled · News & Views
احمدیوں کو قومی اقلیتی کمیشن میں نمائندگی دینے کا فیصلہ

احمدیوں کو قومی اقلیتی کمیشن میں نمائندگی دینے کا فیصلہ

پاکستان کی احمدی برادری اورانسان حقوق کی تنظیموں نے احمدی برادری کے خلاف ایک تازہ نفرت امیز مہم پر سخت تشویش کا اظہار کیا ہے۔یہ مہم ایک پاکستانی چینل کی طرف سے چلائی جانے والی اس خبر کے بعد شروع ہوئی جس میں دعوی کیا گیا کہ حکومت نے احمدی برادری کو ملک کی اقلیتی کمیشن میں نمائندگی دینے کا […]

· Comments are Disabled · پاکستان
ریاست اور شہری

ریاست اور شہری

شرافت رانا ملک میں بار بار جبر اور منافقت کی مسلسل حکمرانی نے ڈائیلاگ کا وجود ختم کر دیا ہے۔ پی پی پی اور اے این پی جیسی جمہوری جدوجہد اور آئینی حکومت کے لیے جانیں قربان کر دینے والی پارٹیوں کے کم از کم پچاس فیصد لوگ لوگ مذہبی امور پر ڈائیلاگ کرتے ہوئے اشتعال کا شکار ہو جاتے […]

· Comments are Disabled · کالم
سعودی عرب جدت یا مغربیت کی طرف گامزن؟

سعودی عرب جدت یا مغربیت کی طرف گامزن؟

سعودی عرب نے حیران کن طور پر کم عمر مجرموں کو کوڑے مارنے اور انہیں پھانسی دینے جیسی متنازعہ سزاؤں کے خاتمے کا اعلان کیا ہے۔ لیکن کیا واقعی ایسا ہو گا جیسا کہا جا رہا ہے؟ گزشتہ تین عشروں سے سعودی عرب کا اصلاحاتی ایجنڈا ایک واحد رہنما اصول کے تحت چلایا جارہا ہے۔ اس کا خلاصہ سابق قانون […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
اگر میں آپ کو بتاؤں !!۔

اگر میں آپ کو بتاؤں !!۔

رزاق کھٹی  اگر میں کہوں کہ کورونا وائرس یہودیوں کی سازش ہے، تو بہت سارے لوگ خوش ہونگے، تالیاں بجائیں گے، واہ واہ بھی کریں گے،اس کے بعد میں یہ کہوں کہ یہودیوں نے  یہ وائرس چین  کو سپر پاور بننے سے روکنے کیلئے بنایا تھا ، تاکہ امریکہ کی دکان کا سودا دنیا بھر میں بکتا رہے، اس کی طاقت میں […]

· 1 comment · بلاگ
جہالت کی دلدل، کورونا اور معصوم رضا کار

جہالت کی دلدل، کورونا اور معصوم رضا کار

منیر سامی ہر زمانے کی ہر مشکل میں غریب پاکستان کے غریب رضا کار، اپنی جان ہتھیلی پر رکھ کر ، اور اپنا فرض جان کر ملک اور عوام کی خدمت کے لیئے نکل پڑتے ہیں ۔ یہاں ہماری مراد بڑے شہروں میں تعلیم یافتہ رضاکاروں سے ہی نہیں ، بلکہ بالخصوص ان سے ہے ، جو پسماندہ علاقوں میں […]

· 2 comments · کالم
میثاق جمہوریت اور میاں نواز شریف کا کردار

میثاق جمہوریت اور میاں نواز شریف کا کردار

شرافت رانا یادر ہے کہ پاکستان مسلم لیگ نواز اور پی پی پی کی قیادت کے مابین چارٹر آف ڈیموکریسی  پر جون 2006 میں دستخط ہوئے ۔ اس میں یہ بھی طے کیا گیا تھا کہ مناسب وقت پر دونوں قائدین ایک ہی فلائٹ سے پاکستان واپس آئیں گے ۔ چارٹر آف ڈیموکریسی پر دستخط ہوتے ہی کیانی پاشا اور […]

· Comments are Disabled · کالم
کورونا وائرس، خیبر پختونخوا کا طبی عملہ شدید متاثر

کورونا وائرس، خیبر پختونخوا کا طبی عملہ شدید متاثر

سہولیات کے فقدان اور سماجی دوری کو نظر انداز کرنے کی وجہ سے کورونا وائرس سے متا‍ثرہ افراد کی تعداد میں تیزی سے اضافے نے طبی عملے کو بھی تشویش میں مبتلا کردیا ہے۔ خیبر پختونخوا میں ایک سینئر ڈاکٹر کی موت سمیت اس وقت متاثرہ ڈاکٹروں کی تعداد دوسو تک پہنچ گئی ہے۔ زیادہ تر متاثرہ ڈاکٹرہسپتالوں یا اپنے […]

· Comments are Disabled · پاکستان
رمضان سے رامادان تک

رمضان سے رامادان تک

محمد شعیب عادل پانچ جولائی 1977 کو جب جنرل ضیاالحق نے منتخب حکومت پر شب خون مار ا تو میں اس وقت آٹھویں جماعت کا طالب علم تھا۔ جلد ہی اس شب خون کےاثرات سکول میں پہنچنا شروع ہو گئے۔اس وقت میں گورنمنٹ اسلامیہ ہائی سکول گوجرخان میں پڑھتا تھا۔ سکول کا یونیفارم سفید شرٹ اور خاکی پتلون تھالیکن چند […]

· 2 comments · بلاگ
عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) اپنی ذمہ داری نبھانے میں ناکام رہا ہے

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) اپنی ذمہ داری نبھانے میں ناکام رہا ہے

بیرسٹرحمید باشانی کوروناوائرس نے دنیا میں بہت تباہی اورخوف پھیلایا ہے۔  بہت زیادہ جانی و مالی نقصان کیا ہے۔  جانی نقصان پرماتم کرنےاورمالی نقصان پرکف افسوس ملنے کےبعداب وقت آگیا ہےکہ یہ دیکھا جائےکہ دنیا اس بحران سےکیا سبق سیکھ سکتی ہے ؟  کورونابحران میں دنیا کے لیے بہت اسباق ہیں۔ ایک سبق یہ ہے کہ ہم لوگ اپنی جان […]

· Comments are Disabled · کالم
پاکستان: وفاقی حکومت کی گو مگو کی کیفیت کی وجہ سے صورتحال بگڑ رہی ہے

پاکستان: وفاقی حکومت کی گو مگو کی کیفیت کی وجہ سے صورتحال بگڑ رہی ہے

پاکستان میں وفاقی حکومت نے جزوی لاک ڈاؤن نو مئی تک بڑھا دیا۔ لیکن ڈاکٹروں میں کورونا سے متعلق حکومتی رویے پر تشویش پھیل رہی ہے۔ پاکستان میں ہفتے کو کورونا کیسز کی تعداد بارہ ہزار سے تجاوز کر گئی جب کہ اس وبا سے ڈھائی سو اموات ہو چکی ہیں۔ سب سے زیادہ اموات صوبہ خیبرپختونخوا میں سامنے آئی […]

· Comments are Disabled · پاکستان
نئی وبا اور پاکستان پر مسلط راسپوتینؔ ِوقت

نئی وبا اور پاکستان پر مسلط راسپوتینؔ ِوقت

منیر  سامی اس وقت ساری دنیا کو جس وبا نے گھیرا ہے، پاکستان بھی اس کا شدید شکار ہے۔ اس زمانے میں پاکستان کی مذہبی شخصیات کا کردار دیکھ کر بے اختیار روس کا راسپوتینؔ یاد آتا ہے۔ جس نے مذہب اور روحانیت کو روس کے شاہنشاہ اور ملکہ کو اپنے سحر شکنجے میں دبوچنے کے لیے استعمال کیا تھا۔ […]

· 1 comment · کالم
ذہنی ترقی کا نظریہ اور چوتھی لہر

ذہنی ترقی کا نظریہ اور چوتھی لہر

پائندخان خروٹی طبقاتی معاشرے میں تعلیم اور قانون سب کیلئے یکساں نہیں ہوتا۔ انسانی سماج کے دیگر بالائی ڈھانچہ میں شامل کسی بھی چیز کی طرح مروج نظام تعلیم اور قانون کو بھی صرف طبقاتی تناظر میں ہی صحیح طور پر سمجھا اور پرکھا جاسکتا ہے۔ اگر بورژوا طبقے کیلئے طبقاتی نظام تعلیم اور قانون سودمند ہوتے ہیں اور نافذالعمل […]

· Comments are Disabled · علم و آگہی
ریاست پاکستان اور مُلا کا باہمی تعلق

ریاست پاکستان اور مُلا کا باہمی تعلق

لیاقت علی وبائی امراض کے ماہرین کے مطابق کرونا وائرس کے تیزی سے پھیلنے کی ایک بڑی اور اہم وجہ لوگوں کا کسی ایک جگہ یا عمارت میں زیادہ تعداد میں اکٹھے ہونا ہے۔چنانچہ اس خطرے کو بھانپتے ہوئے دنیا بھر کے ممالک کی حکومتوں نےمختلف مذاہب کی عبادت گاہوں میں لوگوں کو اکٹھے ہونے سے روک دیا ہے کیونکہ […]

· Comments are Disabled · کالم
سالا ایک مچھر

سالا ایک مچھر

کوی شنکر کچھ عرصہ پہلے ہر طرف مچھرہی مچھر نظر آتے تھے۔۔ گھر، گلی،محلہ، دکان اور بازار ہر جگہ ہر طرف مچھروں کی بھوں بھوں سنائی دیتی تھی۔۔ لیکن آجکل ان کی چھٹی ہے۔۔ مچھروں کی بھوں بھوں نہیں آتی اس کا مطلب یہ نہیں کہ مچھر ختم ہوگئے ہیں۔۔۔ بس ان کی سُر اور تال بدل گئے ہیں۔۔۔ ایک […]

· Comments are Disabled · بلاگ
شہباز شریف کی گڈ گورننس :اورنج ٹرین کا چند دن کابجلی کا بل آٹھ کروڑ آیا ہے

شہباز شریف کی گڈ گورننس :اورنج ٹرین کا چند دن کابجلی کا بل آٹھ کروڑ آیا ہے

اسلم ملک اورنج ٹرین چند ماہ سے کبھی کبھار آزمائشی طور پر چلائی جاتی ہے۔ اس کا بجلی کا بل آٹھ کروڑ روپے آیا ہے۔جب روز دن میں درجنوں بار چلے گی تو بجلی کا اور دوسرے خرچ کتنے ہوں گے؟ خود ہی اندازہ لگالیں۔ سرکاری طور پر فی مسافر خرچ کا حساب 287 روپے لگایا گیا ہے۔ اب اتنا […]

· Comments are Disabled · پاکستان
کرونا کی وبا اور انسانی حقوق کے ادارے

کرونا کی وبا اور انسانی حقوق کے ادارے

محمد شعیب عادل کرونا وائرس کی وبا سے پاکستان میں جاری انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں پس منظر میں چلی گئی ہیں۔ بلوچستان اور خیبر پختونخواہ کے سیاسی کارکن سوشل میڈیا پر اپنی آواز تو اٹھا رہےہیں۔تازہ خبر یہ ہے کہ کرونا کی وبا کے باوجود سندھ میں ایک اور ہندو لڑکی کو پہلے اغوا پھر مسلمان کیا گیا اور […]

· Comments are Disabled · کالم
ہم درد کا افسانہ دنیا کو سنادیں گے

ہم درد کا افسانہ دنیا کو سنادیں گے

لیاقت علی ایڈووکیٹ بھارتی فلمی گیتوں کے شوقین خواتین وحضرات کے لئے شکیل بدایونی کا نام اجنبی اورنامانوس نہیں ہے۔ انھوں نے تین دہائیوں تک بالی وڈ فلموں پر بطور گیت کار راج کیا تھا۔ اپنے دور کے مقبول ترین گیت کار شکیل بدایونی آج سے پچاس برس قبل 20اپریل 1970 کو محض 53 سال کی عمر میں ٹی بی […]

· 1 comment · فنون لطیفہ
پاکستان میں کووڈ انیس کے مریضوں میں مزید اضافہ

پاکستان میں کووڈ انیس کے مریضوں میں مزید اضافہ

پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد میں بتدریج اضافہ ہو رہا ہے۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں چار سو سے زائد افراد میں کووڈ انیس کی تشخیص ہوئی جب کہ سترہ افراد اس مرض سے ہلاک ہو گئے۔ پاکستان نے کورونا وائرس کے بحران پر قابو پانے کے لیے ‘ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشنز سنٹر‘ تشکیل دے رکھا […]

· Comments are Disabled · پاکستان
آج ہم پھر کسی معجزے کے انتظار میں ہیں

آج ہم پھر کسی معجزے کے انتظار میں ہیں

بیرسٹرحمید باشانی آج ہم کسی معجزے کےمنتظرہیں۔  پوری دنیا کسی خوشخبری کےانتظارمیں سانس روکے بیٹھی ہے۔   دنیا کوخوش خبری یہ چاہیے کہ کورونا کی روک تھام کے لیےویکسین یاعلاج کے لیے دواتیارکرلی گئی ہے۔ ویکسین کےمعجزے کے لیے دنیا کی نظریں صرف محدودے چند ملکوں پرجمی ہیں۔  ان میں مغرب کے کچھ ترقی یافتہ ملک ہیں۔  ان ملکوں میں امریکہ، […]

· Comments are Disabled · کالم