Archive for April 2nd, 2020

ڈینیئل پرل قتل کیس: احمد عمر شیخ کی سزائے موت قید میں تبدیل

ڈینیئل پرل قتل کیس: احمد عمر شیخ کی سزائے موت قید میں تبدیل

ایک پاکستانی عدالت نے امریکی اخبار وال سٹریٹ جنرل کے صحافی ڈینیئل پرل کے اغوا اور قتل کے مرکزی ملزم احمد عمر سعید شیخ کی سزائے موت قید میں بدل دی ہے۔ عدالت نے تین دیگر ملزمان کی رہائی کا حکم بھی دے دیا۔ اس مقدمے میں وکیل دفاع خواجہ نوید نے خبر رساں ادارے روئٹرز کو بتایا، ”عدالت نے […]

· Comments are Disabled · پاکستان
مسئلہ انہیں  سماجیانے کا ہے

مسئلہ انہیں  سماجیانے کا ہے

جہانزیب کاکڑ ایک زمانہ تھا کہ جب پروہت اور اہل کلیسا نہیں چاہتے تھے کہ علم کی دیوی آسمانوں سے اتر کر زمین والوں پر مہربان ہو جائے،اسی لئے وہ علم کے خزانے خود تک مختص کرتے ہوئے ہر قسم کی علمی تحریک کو سختی سے کچل دیتےتھے، مبادا ان کے مفادات خطرے سے دوچار ہوں۔  سائنسی علوم کو فقط […]

· Comments are Disabled · علم و آگہی
ریاست اور جرنیل شاہی

ریاست اور جرنیل شاہی

تنویر احمد خان مغربی ممالک اور معاشرے عالمی سطح پر جتنا مرضی انسانی حقوق کے چیمپئین اور جمہوری بنیں، حقیقت یہی ہے کہ یہ ممالک اپنی مضبوط معیشت، اور علمی، اقتصادی و تکنیکی ترقی کے بعد بھی قائم و توانا اپنی عسکری قوت کے بل پر ہی رہتے ہیں، اور دنیا بھر میں اپنے اور اپنے اتحادیوں کے مفادات اور […]

· Comments are Disabled · بلاگ
نیویارک کورونا ڈائری: میری پیاری کورونا

نیویارک کورونا ڈائری: میری پیاری کورونا

حسن مجتبیٰ یہ ایک اور لیکن اچھی کورونا کی کہانی ہے۔ میرے دل کے شہر نیویارک کے جس علاقے میں میں رہتا ہوں اسے کورونا کہتے ہیں۔ میں نے نیویارک میں کورونا کو رہائش کیلے سال دو ہزار سات میں چنا تھا۔ وہ سال جب بینظیر بھٹو قتل ہوئی تھی۔ جہاں میں کیلیفورنیا میں امریکہ کے ایک بہت ہی خوبصورت […]

· Comments are Disabled · کالم