Archive for April 24th, 2020

نئی وبا اور پاکستان پر مسلط راسپوتینؔ ِوقت

نئی وبا اور پاکستان پر مسلط راسپوتینؔ ِوقت

منیر  سامی اس وقت ساری دنیا کو جس وبا نے گھیرا ہے، پاکستان بھی اس کا شدید شکار ہے۔ اس زمانے میں پاکستان کی مذہبی شخصیات کا کردار دیکھ کر بے اختیار روس کا راسپوتینؔ یاد آتا ہے۔ جس نے مذہب اور روحانیت کو روس کے شاہنشاہ اور ملکہ کو اپنے سحر شکنجے میں دبوچنے کے لیے استعمال کیا تھا۔ […]

· 1 comment · کالم
ذہنی ترقی کا نظریہ اور چوتھی لہر

ذہنی ترقی کا نظریہ اور چوتھی لہر

پائندخان خروٹی طبقاتی معاشرے میں تعلیم اور قانون سب کیلئے یکساں نہیں ہوتا۔ انسانی سماج کے دیگر بالائی ڈھانچہ میں شامل کسی بھی چیز کی طرح مروج نظام تعلیم اور قانون کو بھی صرف طبقاتی تناظر میں ہی صحیح طور پر سمجھا اور پرکھا جاسکتا ہے۔ اگر بورژوا طبقے کیلئے طبقاتی نظام تعلیم اور قانون سودمند ہوتے ہیں اور نافذالعمل […]

· Comments are Disabled · علم و آگہی
ریاست پاکستان اور مُلا کا باہمی تعلق

ریاست پاکستان اور مُلا کا باہمی تعلق

لیاقت علی وبائی امراض کے ماہرین کے مطابق کرونا وائرس کے تیزی سے پھیلنے کی ایک بڑی اور اہم وجہ لوگوں کا کسی ایک جگہ یا عمارت میں زیادہ تعداد میں اکٹھے ہونا ہے۔چنانچہ اس خطرے کو بھانپتے ہوئے دنیا بھر کے ممالک کی حکومتوں نےمختلف مذاہب کی عبادت گاہوں میں لوگوں کو اکٹھے ہونے سے روک دیا ہے کیونکہ […]

· Comments are Disabled · کالم