Archive for April 25th, 2020

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) اپنی ذمہ داری نبھانے میں ناکام رہا ہے

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) اپنی ذمہ داری نبھانے میں ناکام رہا ہے

بیرسٹرحمید باشانی کوروناوائرس نے دنیا میں بہت تباہی اورخوف پھیلایا ہے۔  بہت زیادہ جانی و مالی نقصان کیا ہے۔  جانی نقصان پرماتم کرنےاورمالی نقصان پرکف افسوس ملنے کےبعداب وقت آگیا ہےکہ یہ دیکھا جائےکہ دنیا اس بحران سےکیا سبق سیکھ سکتی ہے ؟  کورونابحران میں دنیا کے لیے بہت اسباق ہیں۔ ایک سبق یہ ہے کہ ہم لوگ اپنی جان […]

· Comments are Disabled · کالم
پاکستان: وفاقی حکومت کی گو مگو کی کیفیت کی وجہ سے صورتحال بگڑ رہی ہے

پاکستان: وفاقی حکومت کی گو مگو کی کیفیت کی وجہ سے صورتحال بگڑ رہی ہے

پاکستان میں وفاقی حکومت نے جزوی لاک ڈاؤن نو مئی تک بڑھا دیا۔ لیکن ڈاکٹروں میں کورونا سے متعلق حکومتی رویے پر تشویش پھیل رہی ہے۔ پاکستان میں ہفتے کو کورونا کیسز کی تعداد بارہ ہزار سے تجاوز کر گئی جب کہ اس وبا سے ڈھائی سو اموات ہو چکی ہیں۔ سب سے زیادہ اموات صوبہ خیبرپختونخوا میں سامنے آئی […]

· Comments are Disabled · پاکستان