Archive for April, 2020

مداخلت بے جا

مداخلت بے جا

خالد محمود اسّی کی دہائی میں مجھے بغرض تعلیم لاہور جانا ہوتا تھا۔ہوسٹل میں جگہ نہ ملی ۔ اس لئے ڈیلی کمیوٹرز کے ساتھ ٹرین پر روزانہ لاہور آنا جا نا لگا رہا۔وقت پر پہنچنے کے لئے بائوٹرین کا انتخاب ہوا۔بائو ٹرین صبح صادق سے پہلے سیالکوٹ سے روانہ ہوتی تھی۔وزیرآباد جنکشن سے یہ لاہور کی طرف مُڑ جاتی تھی۔پسنجر […]

· Comments are Disabled · کالم
کوئٹہ: فوج کا ڈاکٹروں کو حفاظتی سامان فراہم کرنے کا وعدہ

کوئٹہ: فوج کا ڈاکٹروں کو حفاظتی سامان فراہم کرنے کا وعدہ

کوئٹہ میں کورونا وائرس کے مریضوں کے علاج کے لیے حفاظتی ساز و سامان کا مطالبہ کرنے والے درجنوں ڈاکٹروں کو احتجاج کے دوران گرفتار کر لیا گیا تھا۔ اب پاکستانی فوج نے انہیں مطلوبہ ساز و سامان فراہم کرنے کا وعدہ کیا ہے۔ تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ وفاقی و صوبائی حکومت یکسر ناکام ہوچکی ہے اور معاملات […]

· Comments are Disabled · پاکستان
کورونا کےبعد کیا ہونے والا ہے؟

کورونا کےبعد کیا ہونے والا ہے؟

بیرسٹر حمید باشانی کورونا وائرس کی چوٹ نےدنیا کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔معاشی مشکلات کا شکار تیسری دنیا کے پسماندہ ممالک کے لیے یہ ایک تباہ کن افتاد ہے ۔ غریب ممالک کے ساتھ ساتھ اس بحران نے ترقی یافتہ ، خوشحال اورمعاشی اعتبارسے مضبوط ترین ممالک کی معشیت کوبھی ایسے بحران سے دوچار کردیا ہے، جس سے نکلنےمیں […]

· 2 comments · کالم
کرونا وائرس: وفاقی حکومت  متذبذب اور صوبے اپنی جنگ خود لڑرہے ہیں

کرونا وائرس: وفاقی حکومت  متذبذب اور صوبے اپنی جنگ خود لڑرہے ہیں

پاکستان میں تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے بحران سے نمٹنے میں وفاق اور صوبوں کے درمیان عدم تعاون اس وبا پر قابو پانے میں مشکلات پیدا کر رہا ہے۔وفاقی حکومت متذبذب ہےکہ کیا کرنا ہے۔ وزیراعظم کو خود سمجھ نہیں آرہی ۔ غیر ملکی امداد کے تقسیم کو کوئی باضابطہ طریقہ کار نہیں ۔ جبکہ صوبے […]

· Comments are Disabled · پاکستان
کراچی میں غیر مسلموں کو امداد دینے سے انکار

کراچی میں غیر مسلموں کو امداد دینے سے انکار

کووی شنکر بھوک اور دکھ کا کوئی رنگ نہیں ہوتا اور نہ ہی یہ کسی کو دکھائے جاسکتے ہیں۔۔ لیکن وبائیں بہت کچھ کر گذرتی ہیں۔۔اور لوگ اپنی بھوک اور دکھ دکھانے پر مجبور ہوجاتے ہیں۔ کورونا نے وبائی صورت اختیار کی اورسپر پاورز سمیت پوری دنیا پرخوف اور موت کے بادل چھا گئے۔ ایسے میں پاکستان جیسے غریب ترین […]

· Comments are Disabled · کالم
تین اپریل کی  بھاری رات

تین اپریل کی  بھاری رات

نذیر لغاری یہ اپریل 1979 ء کی تیسری تاریخ ہے۔ مجھے صبح سویرے اُٹھ کر سندھ ہائیکورٹ پہنچنا ہے جہاں شفیع محمدی نے دوسری بار قسمت آزمائی کرنی ہے۔ قبل ازیں جب سپریم کورٹ نے بھٹو صاحب کی اپیل کو ایک متنازع اور منقسم فیصلے کے ذریعے مسترد کرتے ہوئے تین کے مقابلے میں چار ججوں کی اکثریت سے لاہور […]

· Comments are Disabled · کالم
ریاستی ایماء پر پشتون و بلوچ بیلٹ میں کورونا وائرس کی آؤ بھگت

ریاستی ایماء پر پشتون و بلوچ بیلٹ میں کورونا وائرس کی آؤ بھگت

عدنان حسین شالیزئی برسراقتدار طبقے کے انتخاب کردہ وزیر اعظم عمران خان کی کورونا وائرس کے حوالے سے تقریر میں کورونا کو خارجہ پالیسی کا حصہ بنا کر پیش کیا گیا ۔ کورونا وائرس کی مد میں جہاں امداد کا مطالبہ کیا گیا تو وہیں عالمی بینک و آئی ایم ایف سے قرضے معاف کرنے کی درخواست بھی گئی ہے […]

· Comments are Disabled · کالم
کورونا وائرس کی وبا سے مشرقِ وسطیٰ میں گھریلو تشدد میں اضافہ

کورونا وائرس کی وبا سے مشرقِ وسطیٰ میں گھریلو تشدد میں اضافہ

  مشرقِ وسطیٰ میں کورونا وائرس کی وبا نے گھریلو تشدد میں اضافہ کر دیا ہے۔ اس کی سب سے بڑی وجہ مردوں کا زیادہ وقت گھروں میں گزارنا قرار دی جا رہی ہے۔ مشرقِ وسطیٰ کے مختلف ملکوں کی حکومتیں کورونا وائرس کی وبا کو کنٹرول کرنے کی کوششوں میں ہیں۔ اس خطے کی ریاستوں بشمول خلیج فارس کے […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
مستقبل شناسی کا فلسفہ

مستقبل شناسی کا فلسفہ

پائندخان خروٹی انسانی ذہن کا پل پل بدلتا ہوا منظرنامہ بھی بہت عجیب اور دلچسپ ہے۔ انسان تلاش وجستجو کے جذبے سے پیوستہ ہوکر اپنے علم میں اضافہ کے نام پر مسلسل اپنی کم علمی کا دائرہ بڑھاتا رہتا ہے۔ اپنی منزل پاتے ہی اگلی منزل کیلئے مزل کرنے میں مگن ہو جاتا ہے۔ زندگی کے نشیب و فراز کا […]

· Comments are Disabled · علم و آگہی
ڈینیئل پرل قتل کیس: احمد عمر شیخ کی سزائے موت قید میں تبدیل

ڈینیئل پرل قتل کیس: احمد عمر شیخ کی سزائے موت قید میں تبدیل

ایک پاکستانی عدالت نے امریکی اخبار وال سٹریٹ جنرل کے صحافی ڈینیئل پرل کے اغوا اور قتل کے مرکزی ملزم احمد عمر سعید شیخ کی سزائے موت قید میں بدل دی ہے۔ عدالت نے تین دیگر ملزمان کی رہائی کا حکم بھی دے دیا۔ اس مقدمے میں وکیل دفاع خواجہ نوید نے خبر رساں ادارے روئٹرز کو بتایا، ”عدالت نے […]

· Comments are Disabled · پاکستان
مسئلہ انہیں  سماجیانے کا ہے

مسئلہ انہیں  سماجیانے کا ہے

جہانزیب کاکڑ ایک زمانہ تھا کہ جب پروہت اور اہل کلیسا نہیں چاہتے تھے کہ علم کی دیوی آسمانوں سے اتر کر زمین والوں پر مہربان ہو جائے،اسی لئے وہ علم کے خزانے خود تک مختص کرتے ہوئے ہر قسم کی علمی تحریک کو سختی سے کچل دیتےتھے، مبادا ان کے مفادات خطرے سے دوچار ہوں۔  سائنسی علوم کو فقط […]

· Comments are Disabled · علم و آگہی
ریاست اور جرنیل شاہی

ریاست اور جرنیل شاہی

تنویر احمد خان مغربی ممالک اور معاشرے عالمی سطح پر جتنا مرضی انسانی حقوق کے چیمپئین اور جمہوری بنیں، حقیقت یہی ہے کہ یہ ممالک اپنی مضبوط معیشت، اور علمی، اقتصادی و تکنیکی ترقی کے بعد بھی قائم و توانا اپنی عسکری قوت کے بل پر ہی رہتے ہیں، اور دنیا بھر میں اپنے اور اپنے اتحادیوں کے مفادات اور […]

· Comments are Disabled · بلاگ
نیویارک کورونا ڈائری: میری پیاری کورونا

نیویارک کورونا ڈائری: میری پیاری کورونا

حسن مجتبیٰ یہ ایک اور لیکن اچھی کورونا کی کہانی ہے۔ میرے دل کے شہر نیویارک کے جس علاقے میں میں رہتا ہوں اسے کورونا کہتے ہیں۔ میں نے نیویارک میں کورونا کو رہائش کیلے سال دو ہزار سات میں چنا تھا۔ وہ سال جب بینظیر بھٹو قتل ہوئی تھی۔ جہاں میں کیلیفورنیا میں امریکہ کے ایک بہت ہی خوبصورت […]

· Comments are Disabled · کالم
عالمی سیاسی نظام کا مسقتبل کورونا ویکسین سے مشروط ہے؟

عالمی سیاسی نظام کا مسقتبل کورونا ویکسین سے مشروط ہے؟

عبدالرزاق کھٹی کورونا وائرس کی وبا نے لگ بھگ دنیا بھر میں اپنے پنجے گاڑھ دیئے ہیں۔ دوتہائی آبادی لاک ڈاؤن کا سامنا کررہی ہے، ان کی حکومتوں یہ فیصلے اس لیے کیے ہیں تاکہ اس وبا کی مہلک انگیزی سے اپنے شہریوں کا بچایا جاسکے۔  فضائی اور زمینی سرحدیں بند کردی گئیں ہیں۔ معمولات زندگی معطل ہوکر رہ گئے […]

· Comments are Disabled · کالم