Archive for May, 2020

ایک بازاری عورت اور گینگ ریپ

ایک بازاری عورت اور گینگ ریپ

طارق احمد مرزا جب محترم عارف علوی ، صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان نے چند ہفتے قبل حامد میرنامی صحافی کو ایک انٹرویو کے دوران توانائی کے شعبے کی انکوائری رپورٹ سے متعلق فرمایا کہ ” قوم کے ساتھ ریپ نہیں بلکہ گینگ ریپ ہوا ہے“، توسوشل میڈیامیں ایک شور برپا ہوگیا کہ صدرمملکت کوایوان صدر میں بیٹھ کراس قسم کی […]

· Comments are Disabled · کالم
جمہوریت اورکرپشن کا تعلق کیا ہے ؟

جمہوریت اورکرپشن کا تعلق کیا ہے ؟

بیرسٹرحمید باشانی شوگرسکینڈل ایک بڑاسکینڈل ہے، مگراس اتنے بڑے سکینڈل پرنہ کسی کوئی خاص حیرت ہوئی، اورنہ ہی میڈیا میں کوئی طوفان برپا ہوا۔  اب تک اشرافیہ کے کرپشن کے اتنے سکینڈل سامنے آچکے کہ کسی نئے سکینڈل پرکسی کو حیرت یا افسوس نہیں ہوتا۔  لوگوں کا ردعمل ایسا ہوتا ہے گویا وہ اشرافیہ سے یہی توقع رکھتے تھے۔ پاکستانی سماج میں […]

· Comments are Disabled · کالم
پاکستان: فوجی جرنیل سول عہدے کیوں سنبھال رہے ہیں؟

پاکستان: فوجی جرنیل سول عہدے کیوں سنبھال رہے ہیں؟

پاکستان کی طاقتور فوج کے اہلکاروں نے گزشتہ دو برسوں میں متعدد سویلین عہدے سنبھال لیے ہیں۔ ماہرین کے خیال میں وزیراعظم عمران خان کی سویلین حکومت اپنی ذمہ داریاں فوجی جرنیلوں کے حوالے کر رہی ہے۔ پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) کے حالیہ حادثے نے اس بحث کو جنم دیا ہے کہ آیا فوجی افسران کو اہم […]

· 1 comment · پاکستان
بھٹو، ایٹمی پروگرام اور کسنجر کی دھمکی

بھٹو، ایٹمی پروگرام اور کسنجر کی دھمکی

لیاقت علی پاکستان کا ایٹمی پروگرام ایک ایسی حسینہ ہے جس سے عشق و محبت کے ایک سے زائد دعوے دار ہیں۔ایک عاشق کہتا ہے کہ اس حسینہ نے جو خوش رنگ لباس پہنا ہوا ہے وہ میں نے اسے دیا تھا، دوسرا دعوی کرتا ہے کہ اس کے خوشنما زیورات جس سے اس کا حسن دوبالا ہوا ہے،میرے دیئے […]

· Comments are Disabled · کالم
اِرتَغرَل ڈرامہ کے خلاف تین فتوے،اوریومیّہ سولہ ہزارپیداہونے والے پاکستانی بچے

اِرتَغرَل ڈرامہ کے خلاف تین فتوے،اوریومیّہ سولہ ہزارپیداہونے والے پاکستانی بچے

طارق احمد مرزا اخبار“مڈل ایسٹ مانیٹر” نے خبر دی ہے کہ مصری دارالافتاء کے مفتیان ِ دین شرع متین نے ایک فتویٰ جاری کرکے ترک ڈرامہ سیریز “ارتغرل” کی نشرواشاعت پر پابندی لگا دی ہے۔ واضح رہے کہ مشرق وسطیٰ میں قائم مصری دارالافتاء کا شمار ملتِ اسلامیہ کے قدیم ترین اور اہم ترین اسلامی ادارہ میں ہوتا ہے اور […]

· Comments are Disabled · بلاگ
قصہ ڈاکٹر قدیر کو ہیرو اورزیرو بنانے والوں کا

قصہ ڈاکٹر قدیر کو ہیرو اورزیرو بنانے والوں کا

حسن مجتبیٰ آخر کار پاکستان کی نیوکلیئر کرسی پر بیٹھے ہوئے باوردی اور بارودی جنرل پرویز مشرف نے جوہری جرائم میں ملوث سائنسدان ڈاکٹر قدیر کو، جنہیں پاکستانی میڈیا اور پبلک کا ایک بہت بڑا حصّہ ’ بابائِے ایٹم بم کہتا ہے، ’مشروط‘ معافی دے دی ہے۔ ان کی ’مالی منفعت‘ اپنی جگہ لیکن وہ باقی تمام پاکستانیوں کی طرح […]

· Comments are Disabled · کالم
طالبان کا عید کے موقع پر سیز فائر کا اعلان

طالبان کا عید کے موقع پر سیز فائر کا اعلان

محمدحسین ہنرمل اس عید کے موقع پر ایک اچھی خبر یہ تھی کہ عیدکے اس مبارک موقع پر افغان طالبان نے چاند رات ہی کوافغانستان تین روزہ سیز فائر(اوربند) کا اعلان کردیا۔یہ اعلان سنتے ہی بخدا ہمارے دل باغ باغ ہوگئے کیونکہ میں سمجھتاہوں کہ اس تین روزہ سیز فائر کے دوران اگرمحض تین کلمہ گو افغان مسلمانوں کی جانیں […]

· Comments are Disabled · کالم
کورونا کے علاج کے لیے ملیریا کی دوا پر پابندی

کورونا کے علاج کے لیے ملیریا کی دوا پر پابندی

فرانسیسی حکومت نے ملک میں کووڈ انیس کے مریضوں کے علاج کے لیے استعمال کی جانے والی ایک دوا ہائیڈروکسی کلوروکین پر پابندی عائد کر دی ہے۔ محققین کے مطابق ملیریا کی اس دوا کے صحت پر منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ فرانس نے کووڈ انیس کے مریضوں پر ملیریا کی دوا ہائیڈروکسی کلوروکین کے استعمال پر پابندی عائد کر […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
بلوچ سیاسی تاریخ میں نیشنل پارٹی کا اہل کوفہ کا کردار

بلوچ سیاسی تاریخ میں نیشنل پارٹی کا اہل کوفہ کا کردار

مہرجان نیشنل پارٹی جنہوں نے بلوچستان کی سیاسی تاریخ میں اہل کوفہ کا کردار ادا کیا اور مفاد پرستی کی سیاست کو نظریاتی سیاست پہ ترجیح دے کر اپنے کردار کو واضح طور پہ آج بلوچ قوم کے سامنے لے آۓ۔ پچھلے دنوں ان سے مکالمہ ہوا تو میرے موقف (کہ نیشنل پارٹی کے قائدین نے بلوچ کی سیاسی تاریخ […]

· Comments are Disabled · کالم
  ملک میں فواد چوہدری کا چاند نکلا۔۔۔

  ملک میں فواد چوہدری کا چاند نکلا۔۔۔

رضوان عبد الرحمٰن عبد اللہ  بوجہ کورونا وائرس مہینوں سے چھائی یژمردگی اور اس پر طیارہ گرنے کا  اندوہناک حادثہ، عید کی خوشیوں تو تہہ بالا ہو ہی چکی تھیں، مزید جلتی پر تیل چھڑکنے کا خدشہ ’’چاند چڑھانے‘‘ کی حسب روایت مہم سے تھا۔ اس بار کا متوقع ٹاکرا ننگی آنکھ سے دیکھنے والوں اور ملک کے کہلائے جانے […]

· Comments are Disabled · بلاگ
خڑ کمر واقعے کے آشکارا راز

خڑ کمر واقعے کے آشکارا راز

ایمل خٹک  پاکستان کی سیاسی تاریخ بالعموم اور پشتونوں کی بالخصوص سیاسی واقعات سے بھری پڑی ہے جو عوام حقوق اور حاکمیت کے لیے کی جانے والی ان تھک جدوجہد اور بے مثال قربانیوں کی لازوال داستانیں ہیں۔ خڑ کمر شمالی وزیر ستان کا واقعہ بھی بابڑہ کے واقعے کی طرح ایک ناقابل فراموش سیاسی سانحہ ہے۔ گذشتہ سال 26 […]

· Comments are Disabled · کالم
طارق جمیل کا قضیہ اور ہماری صحیح اسلام کی جستجو

طارق جمیل کا قضیہ اور ہماری صحیح اسلام کی جستجو

عائشہ صدیقہ جس نے جمال الدین افغانی، حسن البناء یا مولانا ابوالاعلی مودودی کو پڑہا ہے وہ طارق جمیل کو مولانا کہتے ہوئے ہچکچائے گا۔ طاہر اشرفی ، جو طارق جمیل سے زیادہ متاثر نہیں ، انہیں خطیب کہتے ہیں۔  طارق جمیل اسی وصف پر پورا اترتے ہیں اور انہیں خطیب کہنا ہی زیادہ موزوں ہے۔ ہم اوّل الذکر اسلامی […]

· 7 comments · کالم
جمہوری آزادیاں اور سوشلزم

جمہوری آزادیاں اور سوشلزم

لیاقت علی کیا جمہوری آزادیوں کے ساتھ سوشلزم( ریاست کے طورپر) قائم رہ سکتا ہے؟۔اب تک کا تجربہ ہے کہ نہیں ایسا ہونا ممکن نہیں ہے۔ جتنی سوشلسٹ ریاستیں قائم ہوئیں ان کے ہاں نہ صرف جمہوری آزادیاں ناپید تھیں بلکہ ان کا مطالبہ کرنے والوں کو ریاستی تشدد اور قید وبند کی صعوبتوں کا سامنا کرنا پڑتا تھا۔آج بھی […]

· Comments are Disabled · کالم
Karachi: Volunteers look for survivors of a plane that crashed in a residential area of Karachi, Pakistan, May 22, 2020. An aviation official says a passenger plane belonging to state-run Pakistan International Airlines carrying more than 100 passengers and crew has crashed near the southern port city of Karachi. AP/PTI(AP22-05-2020_000271A)

تحقیقات میں شامل کیا جائے، پاکستانی پائلٹس کا مطالبہ

پائلٹس کی تنظیم پالپا نے کراچی میں ہوئے طیارے کے حادثے کی بین الاقوامی ماہرین کی زیر نگرانی منصفانہ اورغیر جانب دارانہ تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے اور کہا ہے کہ اس تحقیقاتی کمیشن میں پائلٹس کے نمائندوں کو بھی شامل کیا جائے۔ ڈی ڈبلیو سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے پاکستان ائیر لائنز پائلٹس ایسوسی ایشن (پالپا) کے سیکرٹری جنرل کیپٹن […]

· Comments are Disabled · پاکستان
Covid Economy & National Security State

Covid Economy & National Security State

Husain Haqqani Claiming that there is no pandemic in the country and that Pakistanis should be allowed to celebrate the festival of Eid ul Fitr as they have always done, Pakistan’s Supreme Court ordered resumption of train services, other public transport, and opening of shopping centres. This, while Covid-19 cases rose to 43,000 and led to 924 deaths by 19 May. Pakistan already has more coronavirus cases […]

· Comments are Disabled · News & Views
چین پاکستان کو دیئے گئے قرضوں کی شفافیت کو بین الاقوامی قوانین کے مطابق یقینی بنائے

چین پاکستان کو دیئے گئے قرضوں کی شفافیت کو بین الاقوامی قوانین کے مطابق یقینی بنائے

واشنگٹن: امریکہ نے چین پر زور دیا ہے کہ وہ پاکستان کو دیئے گئے قرضوں کی اقساط کو نہ صرف معاف کرے بلکہ قرضوں کی شرائط پر نظر ثانی کرے تاکہ پاکستان کووڈ 19 کی وجہ سے خراب ہوتی معاشی صورتحال سے نبٹ سکے۔ امریکہ کی قائم مقام اسسٹنٹ سیکرٹری آف ساؤتھ اینڈ سنٹرل ایشیا، ایلس ویلز نے کہا ہے […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
قیدی کا ورثہ

قیدی کا ورثہ

حبیب  شیخ انتساب:۔ سنہ1948 میں فلسطینیوں کے جبری انخلا کی یاد میں منائے جانے والے دن النکبة ( 15 مئی) کے نام میں قید میں تھا،  بہت ہی تاریک قید۔ اپنی قید میں رکھنے والی مجھے سارا دن ساتھ ساتھ اٹھائےپھرتی۔ پھر ایک رات کچھ فوجی آئے اور اُس کو ساتھ چلنے کے لئے کہا۔ اُس کو ایک عمارتی قید […]

· Comments are Disabled · بلاگ
کرنل کی بیوی اور بلڈی سویلین

کرنل کی بیوی اور بلڈی سویلین

رضوان عبداللہ  ملک کے ایک طاقتور ادارے کے، طاقتور افسر کی، طاقتور رشتے میں منسلک خاتون نے بلڈی سویلین کی لگائی گئی رکاوٹ کے سامنے رکنا گوارہ نہیں کیا، اور یہی وجہ کرنل صاحب کی بیوی اور بلڈی سویلین کے درمیان یک طرفہ ’’تُو تڑاخ‘‘ کا باعث بن گئی۔ خاتون کی سمجھداری کہیں کہ انہوں نے صرف صلواتوں سنانے پر […]

· Comments are Disabled · کالم
شمالی وزيرستان ميں دو لڑکيوں کا غيرت کے نام پر قتل

شمالی وزيرستان ميں دو لڑکيوں کا غيرت کے نام پر قتل

خیبر پختونخوا کی پولیس کے مطابق شمالی وزیرستان میں غیرت کے نام پر قتل کی گئی لڑکیوں کے کیس میں مرکزی ملزم نے عدالت میں اپنے جرم کا اعتراف کر ليا ہے۔ لڑکيوں کو ايک ويڈيو وائرل ہونے کے بعد قتل کيا گيا۔ اعترافی بیان میں ملزم نے قبول کیا ہے کہ اس نے وی‍ڈیو بنانے کے ليے اپنے دوست […]

· Comments are Disabled · پاکستان
ریمنڈ ڈیوس کیس اور شاہ محمود قریشی کا بہکاوا

ریمنڈ ڈیوس کیس اور شاہ محمود قریشی کا بہکاوا

  رضوان عبداللہ بات وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی صاحب کی اسمبلی میں پیپلزپارٹی پر سندھ کارڈ کھیلنے کے الزام سے شروع ہوئی ۔ بلاول بھٹو نے جوابی وار میں موصوف کی پارٹی سے راہیں جدا کرنے کا سبب ان کا وزیراعظم بننے کا شوق بتایا۔ جس کی شاہ جی نے تردید کرتے ہوئے حسب توقع وضاحت دی کہ ناچاقی […]

· Comments are Disabled · بلاگ