Archive for May 18th, 2020

چیف جسٹس نے تمام شاپنگ مالز اور بازار کھولنے کا حکم جاری کردیا

چیف جسٹس نے تمام شاپنگ مالز اور بازار کھولنے کا حکم جاری کردیا

پاکستان میں سپریم کورٹ کی احکامات کے تحت ملک کے بڑے شہروں میں باقی مانندہ کاروبار بھی کھل گئے اور سڑکوں پر لوگوں اور ٹریفک کا رش لوٹ آیا ہے۔ لاہور اور اسلام آباد نے پہلے ہی آج سے شاپنگ مالز کھولنے کا اعلان کررکھا تھا۔ پیر کو سپریم کورٹ نے سندھ کی طرف سے کاروباری بندشوں پر تنقید کی […]

· Comments are Disabled · پاکستان
کیا پاکستان میں آرمی چیف کا چالان ہو سکتا ہے؟

کیا پاکستان میں آرمی چیف کا چالان ہو سکتا ہے؟

لیاقت علی بھارت کے دارالحکومت دہلی میں بھارتی آرمی چیف کے ٹریفک چالان پرسوشل میڈیا پرطرح طرح کے تبصرےاورموازنے کئے جارہے ہیں۔کچھ افراد نے سوال اٹھایا ہے کہ کیا پاکستان میں کسی جنرل کا چالان ممکن ہے؟اوراگر کوئی یہ گستاخی کر ہی دے تو کیا وہ اپنی ملازمت پر قائم رہ سکتا ہے؟آج تک کا تجربہ تو یہی بتاتا ہے […]

· 1 comment · بلاگ
وٹس ایپ کے دور میں ہندوانتہا پسندوں کی نگرانی کاعروج اور مودی

وٹس ایپ کے دور میں ہندوانتہا پسندوں کی نگرانی کاعروج اور مودی

تحریر: محمد علی ترجمہ: خالد محمود بھارت سرکار جو اپنی ڈیجیٹل خواندگی ،آن لائن سروسز اور شناخت کے لئے بائیومیٹرک سکیم پر ناز کرتی ہے اب بھی خاص مواقع پر سرکاری مواصلات کے لئے ریڈیو گرام استعمال کرتی ہے۔ایک ریڈیو آپریٹر اپنے ٹرانسمیٹر پر خفیہ پیغام بولتا ہے جسے دوسرے سرے پراگل دیا جاتا ہے اور فوراً ایک قانونی دستاویز […]

· Comments are Disabled · کالم