Archive for May, 2020

سپریم کورٹ کا فیصلہ تنقید کی زد میں

سپریم کورٹ کا فیصلہ تنقید کی زد میں

پاکستان کے طبی ماہرین اور سیاست دانوں نے سپریم کورٹ کے اس فیصلے کو افسوس ناک قرار دیا ہے، جس میں عدالت عظمی نے ملک بھر کے شاپنگ سینڑز اور مارکیٹوں سمیت کئی سیکٹرز کو کھولنے کا حکم دیا ہے۔ ناقدین کے خیال میں ایسے فیصلے حکومتی اختیارات میں مداخلت ہیں کیونکہ ان کا دعویٰ ہے کہ دنیا بھر میں […]

· Comments are Disabled · پاکستان
علتِ غائی اور سماجی نظام کا تعلق

علتِ غائی اور سماجی نظام کا تعلق

جہانزیب کاکڑ کسی سماجی نظام کے اندر افراد کو متحرک کرنے والی قوتِ محرکہ کیا ہے؟ یا افراد کے تعلق سے مجموعی طور پر سماج کی قوتِ محرکہ کیا ہے؟ اسکے متعلق مفکرین کے ہاں دو اقسام کی آراء پائی جاتی ہیں ایک وہ لبرل مکتبِ فکر جو ذاتی مفاد کو ہی پورے سماجی نظام کی قوتِ محرکہ قرار دیتے […]

· 1 comment · علم و آگہی
چیف جسٹس نے تمام شاپنگ مالز اور بازار کھولنے کا حکم جاری کردیا

چیف جسٹس نے تمام شاپنگ مالز اور بازار کھولنے کا حکم جاری کردیا

پاکستان میں سپریم کورٹ کی احکامات کے تحت ملک کے بڑے شہروں میں باقی مانندہ کاروبار بھی کھل گئے اور سڑکوں پر لوگوں اور ٹریفک کا رش لوٹ آیا ہے۔ لاہور اور اسلام آباد نے پہلے ہی آج سے شاپنگ مالز کھولنے کا اعلان کررکھا تھا۔ پیر کو سپریم کورٹ نے سندھ کی طرف سے کاروباری بندشوں پر تنقید کی […]

· Comments are Disabled · پاکستان
کیا پاکستان میں آرمی چیف کا چالان ہو سکتا ہے؟

کیا پاکستان میں آرمی چیف کا چالان ہو سکتا ہے؟

لیاقت علی بھارت کے دارالحکومت دہلی میں بھارتی آرمی چیف کے ٹریفک چالان پرسوشل میڈیا پرطرح طرح کے تبصرےاورموازنے کئے جارہے ہیں۔کچھ افراد نے سوال اٹھایا ہے کہ کیا پاکستان میں کسی جنرل کا چالان ممکن ہے؟اوراگر کوئی یہ گستاخی کر ہی دے تو کیا وہ اپنی ملازمت پر قائم رہ سکتا ہے؟آج تک کا تجربہ تو یہی بتاتا ہے […]

· 1 comment · بلاگ
وٹس ایپ کے دور میں ہندوانتہا پسندوں کی نگرانی کاعروج اور مودی

وٹس ایپ کے دور میں ہندوانتہا پسندوں کی نگرانی کاعروج اور مودی

تحریر: محمد علی ترجمہ: خالد محمود بھارت سرکار جو اپنی ڈیجیٹل خواندگی ،آن لائن سروسز اور شناخت کے لئے بائیومیٹرک سکیم پر ناز کرتی ہے اب بھی خاص مواقع پر سرکاری مواصلات کے لئے ریڈیو گرام استعمال کرتی ہے۔ایک ریڈیو آپریٹر اپنے ٹرانسمیٹر پر خفیہ پیغام بولتا ہے جسے دوسرے سرے پراگل دیا جاتا ہے اور فوراً ایک قانونی دستاویز […]

· Comments are Disabled · کالم
زبان یار من ترکی اور قوم کباب کی لن تران ٹھرک بازی

زبان یار من ترکی اور قوم کباب کی لن تران ٹھرک بازی

حسن مجتبیٰ اب کا نہیں معلوم لیکن  ماضی  قریب تک سندھ کی مسجدوں میں اب تک بھی جمعے کے خطبے میں ترکی کے خلیفے کی درازی عمر کی دعائیں مانگی جاتی تھیں۔جبکہ صدیاں بیتی خلیفہ کو فوت ہوئے۔ پھر ہمارے جرنیل بقول بھٹو ترکی ماڈل کی مثالیں دینے  کے  شوقین ہیں۔خود بھٹو سے لیکر پرویز مشرف تک سب کے سب […]

· Comments are Disabled · بلاگ
افریقہ میں کووڈ 19 سے ڈیڑھ لاکھ افراد کی موت کا خدشہ

افریقہ میں کووڈ 19 سے ڈیڑھ لاکھ افراد کی موت کا خدشہ

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی وبا یورپ میں کم ہورہی ہے لیکن اگر وقت پر مناسب اقدامات نہ کیےگئے تو افریقہ میں ڈیڑھ لاکھ افراد ہلاک ہوسکتے ہیں۔ جرمنی میں رابرٹ کوخ انسٹیٹیوٹ کی جانب سے جاری ہونے والے تازہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں کووڈ 19 سے […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
قرآن حکیم، اقبال کے چھ لیکچرز اور داس کیپیٹل

قرآن حکیم، اقبال کے چھ لیکچرز اور داس کیپیٹل

محمد شعیب عادل فیس بک پر حاشر ابن ارشاد لکھتے ہیں کہ ایک مشہور عالم (ان کا نام نہیں ظاہر کیا) کا بیان نظر سے گزرا، فرمایا کہ قرآن کا ترجمہ ممکن ہی نہیں یہ صرف عربی کا اعجاز ہے کہ اس میں قرآن کے شاندار پیغام کا ابلاغ ممکن ہے۔ حاشر صاحب تبصرہ کرتے ہوئے لکھتے ہیں کہ اس […]

· Comments are Disabled · بلاگ
کینیڈا میں لاؤڈ اسپیکر پر اذان کا جھگڑا

کینیڈا میں لاؤڈ اسپیکر پر اذان کا جھگڑا

منیر سامی گزشتہ دنوں کینیڈا میں ایک  فساد اٹھا ۔ وہ یہ کہ ٹورونٹو کی ایک مسجد کو، کورونا وائرس کے دوران اور رمضان میں ایک محدود وقت کے لیے اذان دینے کی اجازت دی گئی ۔ ٹورونٹو شہر کے مسلمانوں نے اسے کینیڈا میں اسلام کی ایک بڑی فتح قرار دے دیا اور تالیاں پیٹنے لگے۔ اس کے فوراً […]

· Comments are Disabled · کالم
الحاد کیا ہے؟

الحاد کیا ہے؟

زبیر حسین الحاد مذہب یا ایمان کی ضد ہے۔ مذہبی عقائد میں سب سے اہم خدا پر ایمان لانا ہے۔ الحاد میں نہ تو مذہبی عقائد ہیں اور نہ ہی خدا کا وجود۔ الحاد اتنا ہی قدیم ہے جتنا مذہب۔ کبھی ایمان والے سینکڑوں بلکہ ہزاروں دیوتاؤں یا خداؤں کو  مانتے اور ان کی پرستش یا پوجا کرتے تھے۔ ملحد […]

· 1 comment · علم و آگہی
لہو لہو افغانستان اور ہماری منافقت

لہو لہو افغانستان اور ہماری منافقت

محمدحسین ہنرمل پھر وہی لہولہان اور گھائل افغانستان ۔انسانی خون پرپلنے والے ظالموں نے قابل رحم افغانوں کو اس مہینے میں بھی نہیں بخشا جس کے احترام اور تقدس کالحاظ غیر مسلم بھی کرتے ہیں–منگل کے روز پولیس کی وردی میں ملبوس تین مسلح دہشت گردوں نے کابل میں زچہ بچہ اسپتال پرحملہ کیا ۔ اسپتال میں میٹرنیٹی وارڈ کو […]

· Comments are Disabled · کالم
کیا حمود الرحمن رپورٹ شائع نہ کرنا غلطی تھی؟

کیا حمود الرحمن رپورٹ شائع نہ کرنا غلطی تھی؟

لیاقت علی ایک دوست نے اپنی ایک پوسٹ میں سوال اٹھایا ہے کہ کیا حمود الرحمن کمیشن رپورٹ شا ئع نہ کرنا غلطی تھی؟ کمنٹس میں کم وبیش یہ اتفاق پایا گیا کہ یقینا اس کی اشاعت نہ ہونا غلطی تھی اوراس کو شائع کردیا جاتا تو شائد خاکی اتنے مضبوط اورطاقتورنہ ہوتےجتنے وہ اس وقت ہیں۔ اورشائد جنرل ضیا […]

· Comments are Disabled · کالم
قدرت کا رقص

قدرت کا رقص

حبیب شیخ جب کرونا وائرس کی وبا کے دوران  میں  ایک کھیلوں کے  پارک میں گیا مجھے کو ئی انسان نظر نہیں آیا سنسان پارک کو دیکھ کر میں گھبرا گیا چاروں طرف خاموشی ہی خاموشی تھی پھر ایک چڑیا میرے سامنے آ کر بیٹھ گئی مجھے احساس ہوا کہ میں وہاں  اکیلا نہیں تھا  میں نے ماضی کی تلخیوں […]

· Comments are Disabled · بلاگ
عارف وزیر کا قاتل کون؟

عارف وزیر کا قاتل کون؟

رضوان عبداللہ اڑتیس38 سالہ پختون رہنما عارف وزیر کے قتل کا معاملہ ابھی نہیں تو کچھ دنوں بعد یقیناً خوش اسلوبی سے ’’کھوہ کھاتے‘‘ ڈل جائے گا۔ ایسا ہرگز نہیں کہ قاتلوں کا کھوج لگانا مشکل کام ہے بس غم، دکھ، اور شرمندگی صرف اس کہ پہچان کا سامنا کرنے میں آڑے آتی ہے۔ وجہ یہ ہے قتل کا کھرا […]

· Comments are Disabled · کالم
روس میں کورونا وائرس کے مریض دیکھتے ہی دیکھتے دو لاکھ سے زائد

روس میں کورونا وائرس کے مریض دیکھتے ہی دیکھتے دو لاکھ سے زائد

مارچ کے آغاز میں جب کرونا وائرس نے یورپ اور امریکہ میں تباہی پھیلانا شروع کی تو اس وقت خیال یہ کیا جارہا تھا کہ روس ، جس کی سرحد چین سے ملتی ہے نے اپنی بہتر منصوبہ بندی کی وجہ سے اس وائرس کو پھیلنے سے روک دیا ہے۔لیکن اب صورتحال کچھ مختلف دکھائی دے رہی ہے۔ روس میں […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
شاید ۔۔۔مرتد کی سزا موت نہیں

شاید ۔۔۔مرتد کی سزا موت نہیں

عفیفہ ورک ہر انسان خواہ اس کا تعلق کسی بھی مذہب سے ہو فرقے یا کلاس سے اپنے عقائد کو لے کر ایسے حالات سے ضرور گزرتا ہے جہاں بہت سے شکوک وشبہات اسکے مذہبی نظریات پر بڑے بڑے سوالیہ نشان لگا دیتے ہیں۔ عموماً ایسی نوبت بغاوت کے سبب سر اٹھاتی ہے۔جہاں بہت سے موضوعات پر گرما گرم بحث […]

· Comments are Disabled · بلاگ
کیا ہم اجتماعی قبرکھود رہے ہیں؟

کیا ہم اجتماعی قبرکھود رہے ہیں؟

بیرسٹر حمید باشانی انسان ایک سماجی حیوان ہے۔  اس کے لیے دوسرے انسان سے سماجی یا جسمانی فاصلے رکھناایک مشکل اوراکتا دینے والا کام ہے۔  مگر یہ صورت حال انسان کو پورے سکون سے سوچنےاورغوروفکرکا موقع فراہم کرتی ہے۔  تنہائی کے ان لمحات میں انسان اس طرز زندگی کے بارے میں بھی غور کرتا ہے، جو کورونالاک ڈاون اورسماجی دوریوں  کےعمل سے پہلے […]

· Comments are Disabled · کالم
وہ کلیمِ بے تجلّی، وہ مسیحِ بے صلیب

وہ کلیمِ بے تجلّی، وہ مسیحِ بے صلیب

محمد شعیب عادل جب سے سوشل میڈیا وجود میں آیا ہے ، گویا نظریاتی دوستوں کی چاندی ہوگئی ہے۔ قرآن کی تعلیمات ہوں یا مارکس کی، کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتے۔سوشل میڈیا اب ایک ایسا فورم بن چکا ہے جہاں ایک جانب دوست آرٹ، موسیقی و رقص پر گفتگو کرتے ملیں گے تو دوسر ی طرف آپ کو […]

· 1 comment · کالم
کچھ ساجد حسین کے بارے میں

کچھ ساجد حسین کے بارے میں

علی رفاعی مشہور فلاسفی ہاییڈ یگر انسان کی دنیا میں موجودگی کی تعریف ان الفاظ میں کرتا ہے۔ Man is aboundones in this world .He has been thrown into this world  (آدمی کو اس دنیا میں دھکیل دیا گیا ،یا پھینک دیا گیا ہے) اس دنیا میں دھکیلنے کے بعد آدمی کو جن آلائم، تردو،دہشت لامکانی،  بیگانگی اور احساس جرم […]

· Comments are Disabled · بلاگ
قصہ موٹی ویشنل سپیکرز کا

قصہ موٹی ویشنل سپیکرز کا

لیاقت علی جنرل ایوب خان کی حکومت قائم تو تھی لیکن اس میں دراڑیں پیدا ہوچکی تھیں۔ عوام کے جمہوری مطالبات کی آواز روز بروز بلند ہورہی تھی اس دوران عوام کو خوش خبری دی گئی کہ امسال غلاف کعبہ تیارکرنے کا شرف پاکستان کو حاصل ہوگا۔ حکومت نے اس کی بڑے پیمانے پر تشہیر کی اور ایک دن غلاف […]

· 1 comment · کالم