Archive for May, 2020

ایک عالم دین کو وبا پھیلنے کی وجہ معلوم ہو گئی

ایک عالم دین کو وبا پھیلنے کی وجہ معلوم ہو گئی

حبیب  شیخ ایک عالم دین کو وبا پھیلنے کی وجہ    معلوم ہو گئی ۔ اے عالم دین تیرےپاس یہ پیغام کہاں سے آیا ہے کہ یہ وائرس میرا جسم میری مرضی کے نعرے کی سزا ہے کہ یہ وائرس عورتوں کی فحاشی کی سزا ہے؟ میرا علم  ناقص ہے اور  میں فہم سے محروم ہوں۔ اے عالم دین مجھے بتا […]

· 1 comment · بلاگ
بھارتی کشمیر میں برہان وانی کے جانشین ریاض نائیکو بھی سیکیورٹی فورسز کے ہاتھوں قتل

بھارتی کشمیر میں برہان وانی کے جانشین ریاض نائیکو بھی سیکیورٹی فورسز کے ہاتھوں قتل

بھارتی کشمیر میں سکیورٹی فورسیز کے ساتھ تصادم میں عسکریت پسند تنظیم حزب المجاہدین کے سینئر کمانڈر ریاض نائیکو ہلاک ہوگئے، جس کے بعد حکومت نے کشمیر کے تمام اضلاع میں انٹر نیٹ سروسز کو معطل کر دیا۔ بھارتی کشمیر میں بدھ چھ اپریل کو سکیورٹی فورسز نے ضلع پلوامہ میں تین مختلف مقامات پر آپریشن کی تصدیق کرتے ہوئے […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
ایک طوطے اور اس کے مالک کی کہانی

ایک طوطے اور اس کے مالک کی کہانی

حسن مجتبیٰ یہ ایک طوطے اور اسکے مالک کی کہانی ہے جسے ہم ماموں کہتے تھے۔ ماموں جو پیشے کے لحاظ سے نیوجرسی کے ایک ہسپتال میں بچوں کے ڈاکٹر تھے ۔ ڈاکٹر نیاز علی کل کورونا وائرس کے سبب انتقال کر گئے۔ کچھ سال پہلے ، میں ان پر اور ان کے طوطے سے متعلق یہ کالم لکھا تھا۔ […]

· Comments are Disabled · بلاگ
پاکستان نے کورونا کی تیاری بہت کم کی تھی

پاکستان نے کورونا کی تیاری بہت کم کی تھی

اقوام متحدہ کے ادارے برائے ترقی کے مطابق پاکستان کا شماران ممالک میں ہوتا ہے، جنہوں نے کورونا سے نمٹنے کی سب سے کم تیاری کی تھی۔ طبی ماہرین، سیاست دانوں اور طبی کارکنوں کی ایک بڑی تعداد نے اس رپورٹ کو صحیح قرار دیا ہے ‘یواین ڈی پی‘ کی ایک حالیہ رپورٹ میں کہا گیا کہ انسانی ترقی کی […]

· Comments are Disabled · پاکستان
دیوانے کا خواب

دیوانے کا خواب

تنویر احمد خان مقتدر چیلیں، گِدھ اور پالتو کوے جانتے ہیں کہ وہ ایک ایسا کالونیل نظام چلا رہے ہیں جس میں انہیں پیداگیری کرنے کی، چین و روس کے پھیلاؤ کے خلاف بفر سٹیٹ بنے رہنے کی، ایک حد تک پراکسیز پالنے کی اور بھرم رکھنے کے لیے کبھی کبھار بھارت کو آنکھیں دکھانے کی تو اجازت ہے لیکن […]

· Comments are Disabled · بلاگ
جھگڑا اٹھارویں ترمیم کا نہیں ، این ایف سی ایوارڈ کا ہے

جھگڑا اٹھارویں ترمیم کا نہیں ، این ایف سی ایوارڈ کا ہے

شرافت رانا اس وقت اسٹیبلشمنٹ اور پارلیمان کے درمیان جھگڑا 18 ویں ترمیم کا کم ہے اور این ایف سی ایوارڈ کا زیادہ ہے۔ این ایف سی ایوارڈ وفاق اور صوبوں کے مابین وصول کردہ ٹیکس یا کل آمدنی کی تقسیم کا فارمولا ہوتا ہے۔ وفاق اور صوبے ہر پانچ سال کے بعد یہ معاہدہ دوبارہ سے کرنے کے پابند […]

· Comments are Disabled · کالم
سویڈن سے کرونا وائرس کی کہانی

سویڈن سے کرونا وائرس کی کہانی

آمنہ اختر یکم مئی 2020 کی تقریر میں سویڈش وزیراعظم نے قوم سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ کرونا  وائرس ابھی ختم نہیں ہوا ۔بلکہ ایک وقت آئے گا جب ہم سب کرونا  وائرس کے بارے میں باتیں کریں گے ۔کہ اس نے ہم انسانوں کو کس طرح سے متاثر کیا تھا ۔ مگر یہ مت بھولیں کہ ابھی […]

· Comments are Disabled · بلاگ
اگلا نشانہ اٹھارویں ترمیم ہے

اگلا نشانہ اٹھارویں ترمیم ہے

عائشہ صدیقہ ہربحران  کی طرح ، کورونا وائرس کی عالمی وبا بھی ملک کے لیے کئی چیلجنز اور مواقع لائے گی۔ اس صورتحال میں دفاعی اخراجات میں کمی جیسی بحث پس منظر میں جا سکتی ہے۔ دنیابھر کی معیشتیں سکڑرہی ہیں اور اب یہ فیصلہ ان رہنماؤں نے کرنا ہے کہ وہ اپنے عوام کی صحت ، بہبود اور ان کی ترقی پر […]

· 2 comments · کالم
کیا باجوہ ڈاکٹرائن سوئیڈن بھی پہنچ گئی ہے ؟

کیا باجوہ ڈاکٹرائن سوئیڈن بھی پہنچ گئی ہے ؟

حسن مجتبیٰ    کئی دن ہوئے کہ ریڈیو پاکستان کوئٹہ پر ا یک نیوز کاسٹر ہوا کرتے تھے صدیق آزاد۔ ایک دفعہ ریڈیو پاکستان سے خبریں پڑھتے جب انہوں نے خبریں ختم کیں تو خبروں کے آخر میں کہا کہ”یہ جو آپ نے سنا یہ سب جھوٹ تھا”۔ ظاہر ہے کہ اسکے بعدپھر اس نیوزکاسٹر کیساتھ کیا ہونا تھا؟جو کہ تب […]

· 7 comments · کالم
کینیڈا کی مساجد میں لاؤڈ اسپیکر پر اذان

کینیڈا کی مساجد میں لاؤڈ اسپیکر پر اذان

آصف جاوید کینیڈا کو اقوامِ عالم میں ممتاز مقام حاصل ہے،معیار زندگی کے اعتبار سے اقوامِ متّحدہ کے ہیومن ڈیولپمنٹ انڈیکس کے مطابق دنیا کے پانچ بہترین ملکوں میں کینیڈا کا نام شامل رہتا ہے۔ کینیڈا ایک کثیر الثقافت اور کثیر المذاہب ملک ہے۔ کینیڈا تارکینِ وطن کی جنّت ہے، کینیڈا میں دنیا کے 193 سے زیادہ ممالک کے تارکینِ […]

· 2 comments · کالم
یہ کام کسی نے بھی کیا ہو، انگلیاں تو سکیورٹی اداروں پر ہی اٹھیں گی

یہ کام کسی نے بھی کیا ہو، انگلیاں تو سکیورٹی اداروں پر ہی اٹھیں گی

عارف وزیر پشتون تحفظ موومنٹ کے سرکردہ رہنما اور قومی اسمبلی کے رکن علی وزیر کے چچازاد بھائی تھے جنہیں جمعہ یکم مئی کو مغرب کے وقت نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے شدید زخمی کر دیا تھا۔ پشتون تحفظ موومنٹ کے ایک رہنما عارف وزیر کو جمعہ یکم مئی کو مغرب کے وقت نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے […]

· Comments are Disabled · پاکستان
عارف وزیر امر ہو گئے

عارف وزیر امر ہو گئے

عدنان حسین شالیزئی اور بالآخر عارف وزیر بھی شہادت کا آب حیات پی کر امر ہو گیا ۔ عارف وزیر اپنے خاندان کے بڑوں کی راہ پر چلتا ہوا شہید کر دیا گیا ۔ عارف وزیر کا اٹھارواں جنازہ ہے ، جو اسی راستے سے اپنے گھر میں داخل ہوگا ۔ جہاں پہلے گھر کا مرکزی دروازہ ہوا کرتا تھا […]

· Comments are Disabled · کالم
ساجد حسین! ہمیں اور بھی کام ہیں

ساجد حسین! ہمیں اور بھی کام ہیں

ذوالفقار علی زلفی بعض لوگ جان بوجھ کر ہمیں انتہائی قدم اٹھانے پر اکساتے ہیں ۔ دیکھو بھائی ہمارے بھی بچے ہیں، اچھے اور پیارے بچے ـ میرا بڑا بیٹا موسیقی سیکھ رہا ہے، بڑا ہی ٹیلینٹڈ لڑکا ہے ۔ بیٹی ابھی ایف اے میں ہے، کہتی ہے بزنس کروں گی ـ تو ایسا ہے کہ ہم دل کے برے […]

· 1 comment · کالم
سویڈش پولیس نے ساجد حسین کی موت کی تصدیق کردی

سویڈش پولیس نے ساجد حسین کی موت کی تصدیق کردی

تقریباً دو ماہ سے سویڈن کے شہر سے لاپتہ ہونے کے بعد مقامی پولیس نے پاکستانی صحافی ساجد حسین کی موت کی تصدیق کردی ہے۔ سٹاک ہوم پولیس کی ترجمان کے مطابق ساجد کی لاش دو ہفتے پہلے اُپسالہ شہر کے نزدیک دریا کے کنارے ملی تھی، جس کے بعد ساجد کے گھر والوں سے ساجد کی لاش کی شناخت […]

· Comments are Disabled · پاکستان