Archive for June, 2020

عرفانہ ملاح، ملا گردی اور خوف کا راج

عرفانہ ملاح، ملا گردی اور خوف کا راج

حسن مجتبیٰ انہوں نے اس لڑکی کو صلیب پر لٹکا دیا ہے اور کہتے ہیں آؤ اس “گستاخ عورت” کو اتار کر دکھاؤ۔ پورا سندھ خاموش تماشائی ہے۔ پورا ملک چپ ہے۔ اس کے دوست اس کے دشمن۔ سب چپ۔ جیسے سندھ کے صوفی نانک یوسف نے کہا تھا: چپ چپاتی چپ کی بازی میں نہ سمجھی یار چپ (نانک […]

· 3 comments · کالم
کیا مذہب سائنسی طرز فکر کی اجازت دیتا ہے؟

کیا مذہب سائنسی طرز فکر کی اجازت دیتا ہے؟

جمشید اقبال ہفتے کی شب مشعلِ راہ کے ویڈیو لنک پر غامدی صاحب کے مکتبِ فکر سے تعلق رکھنے والے سکالر ڈاکٹر خالد ظہیر کے ساتھ ’مذہب ، سائنس اور فلسفہ‘ کے موضوع پر ایک مکالمہ ہوا۔ میرا خیال تھا کہ مکالمہ فیس بک لائیو پر لائیو دکھایا جاسکے گا لیکن بعض تکنیکی وجوہات کی بنا پر ایسا نہ ہوسکا۔ […]

· Comments are Disabled · بلاگ
ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی کا ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار کے نام خط

ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی کا ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار کے نام خط

اٹھائیس جون 2020 آفس آف سپوکس پرسن منسٹری آف فارن افئیرز شاہراہُ دستور جی فائیو ون، اسلام آباد 45710 اسلامی جمہوریہُ پاکستان محترم بابر صاحب جب سے میں ہیوسٹن سے قونصل جنرل کی ذمہ داریاں ادا کر کے واپس آئی ہوں اور ڈاکٹر فیصل سے چارج لیکر ترجمان دفتر خارجہ بنی ہوں تب سے میری شدید خواہش تھی کہ آپ […]

· 3 comments · بلاگ
عمران خان کی سندھ فتح کرنے کی ناکام کوشش

عمران خان کی سندھ فتح کرنے کی ناکام کوشش

 قربان بلوچ حکمران  خود پر کتنی ہی جبری پابندیاں کیوں نہ لگائے لیکن وہ بھی انسان ہے، اور چاہتے ہوئے بھی خود کو کنٹرول نہیں کرسکتا، اور دل کی بات کہہ ہی جاتا ہے، اس کی چھوٹی سی مثال تو ایک یہ ہے کہ جون کے آخر میں اچانک وزیراعظم غیر متوقع طور پر پارلیمنٹ ہاؤس آ پہنچے اور قومی […]

· Comments are Disabled · کالم
سندھی علیحدگی پسند تنظیمیں اور دہشت گردی.2

سندھی علیحدگی پسند تنظیمیں اور دہشت گردی.2

حسن مجتبیٰ قسط ۲۔(ٖگذشتہ سے پیوستہ)۔ یہی دن تھے (۱۹۷۵)جب جی۔ ایم۔ سید کی سندھی زبان میں مشہور کتاب “سندھودیش چھو آئیں چھا لائے” (سندھو دیش کیوں اور کس لیے”) شائع ہوکر ِآئی تھی اور اس پر پرنٹ لائین تھی: “یہ کتاب کیرت بابانی نے الہاس نگر انڈیا سے شائع کی” جبکہ دراصل یہ کتاب کراچی میں سید کے وفادار […]

· 1 comment · کالم
پروفیسر عرفانہ ملاح : ہم شرمندہ ہیں

پروفیسر عرفانہ ملاح : ہم شرمندہ ہیں

پروفیسر عرفانہ ملاح کا مولویوں کے ایک گروہ کے بلاسفیمی ہتھیار سے بچنے کے لیے دوسرے گروہ کے مولویوں سے مدد لینا اور اُن کے حضور اپنے عقیدے کی صفائی دینا اس کلیشے کی دھجیاں اڑا گیا ہے کہ سندھ کی دھرتی پر ملائیت کے خلاف مضبوط محاذ موجود ہے۔یہ ویڈیو پاکستان کا اصل چہرہ دکھاتی ہے جس نے کئی […]

· 2 comments · پاکستان
جاوید چوہدری۔۔۔ آپ کب معافی مانگیں گے؟

جاوید چوہدری۔۔۔ آپ کب معافی مانگیں گے؟

رضوان عبد الرحمٰن عبد اللہ  ہرچند کہ ڈاکٹر یاسمین راشد جہل کی پھبتی کسنے پرلاہوریوں سے معافی مانگ  چکی ہیں مگر تلملانے والوں کو ان سے باقی شہروں کے باسیوں کو استثنیٰ دینے کی وجہ ضرور پوچھنی چاہیے۔ اگر ڈاکٹر صاحبہ کی نظر میں جاہل ہر وہ شخص ہے جو کورونا وائرس کی سنجیدگی اور اس سے جڑے خطرات کا […]

· Comments are Disabled · کالم
کورونا کے بعد عوام کیا کرنے والے ہیں ؟

کورونا کے بعد عوام کیا کرنے والے ہیں ؟

بیرسٹر حمید باشانی تاریخ کےاسباق میں سب سےاہم ترین سبق یہ ہے کہ لوگ تاریخ سے کوئی سبق نہیں سیکھتے۔ ایلڈوس ہیکسلےکا یہ قول ایک بڑاسچ ہے، اور عام لوگوں سے زیادہ حکمران اشرافیہ پرصادق آتا ہے۔  تاریخ سے جب ہم سبق کی بات کرتے ہیں توہماری مرادتاریخ کے بڑے بڑے واقعات ہوتے ہیں۔  وہ واقعات جوعموماملکوں اورقوموں کے لیےسنگ […]

· Comments are Disabled · کالم
سید منور حسن،میاں طفیل، قاضی حسین احمد اور جماعت اسلامی

سید منور حسن،میاں طفیل، قاضی حسین احمد اور جماعت اسلامی

لیاقت علی سید منور حسن ثابت قدمی سے جماعت کے ساتھ وابستہ رہے اوران کا شمارایسے سیاسی اورمذہبی افراد میں کیا جاسکتا ہے جو اپنے کٹر پنتھی عقائد میں اپنی فکری بقا اورمقبولیت تلاش کرتے ہیں اورایسے خیالات کا اظہار کرتے ہیں جو عمومی طورپرسماج کوقابل قبول نہ ہوں۔منورحسن نے ایک سے زائد مرتبہ سیاسی و سماجی مسائل کے حوالے […]

· Comments are Disabled · کالم
قصہ عمران خان کی ڈرامہ نویسوں سے ملاقات کا

قصہ عمران خان کی ڈرامہ نویسوں سے ملاقات کا

پچھلے دنوں وزیر اعظم عمران خان نے ، وزیر اعظم ہاؤس اسلام آباد میں بیٹھے، ویڈیو لنک کے ذریعے کراچی اور لاہور میں ملک کے چند نامور ڈرامہ مصنفین سے ملاقات کی ۔ان کے ہمراہ وفاقی وزیرِ اطلاعات شبلی فراز اور معاون خصوصی برائے اطلاعات لیفٹینینٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ بھی موجود تھے۔ نظامت کے فرائض معاون خصوصی برائے […]

· Comments are Disabled · فنون لطیفہ
سرایڈورڈ ڈگلس میکلیگن، علامہ اقبال اور سر کا خطاب

سرایڈورڈ ڈگلس میکلیگن، علامہ اقبال اور سر کا خطاب

لیاقت علی پرانی انارکلی چوک(لاہور) سے نابھہ روڈ سے گذرتے ہوئے کسٹم ہاوس کے قریب جو چوک ہے وہ اے۔جی آفس چوک کہلاتا ہے۔ اس چوک سے دائیں ہاتھ جو سڑک جین مندر کو جاتی ہے وہ ایک وقت میں ایڈورڈ روڈ کہلاتی تھی لیکن سڑکوں اور شہروں کے نام بدلنے کاجو چلن شروع ہوا تو اس کا اسلامی نام […]

· Comments are Disabled · تاریخ
ايک طرف چندے کی اپيليں، دوسری طرف صنعتوں کے ليے ٹيکس ميں رعايات

ايک طرف چندے کی اپيليں، دوسری طرف صنعتوں کے ليے ٹيکس ميں رعايات

پی ٹی آئی کی حکومت اپنی ناقص کارکردگی اور  نااہلی کی وجہ سے قومی میڈیا میں  سخت تنقید کا نشانہ بن رہی ہے۔ تازہ ترین مثال اس کی حالیہ ایف بی آر کی رپورٹ ہے ۔ ناقدین اس بات پر چراغ پا ہیں کہ ایک طرف تو وزير اعظم عمران خان عوام سے چندہ مانگتے ہیں تو دوسری طرف انھوں […]

· Comments are Disabled · پاکستان
پاکستانی  لیفٹسٹ اور بلوچ مسئلہ

پاکستانی لیفٹسٹ اور بلوچ مسئلہ

 آصف بلوچ بلوچ کا مسئلہ طبقاتی نہیں بلکہ قومی ہے، بلوچ کا طبقاتی استحصال نہیں قومی استحصال ہورہا ہے۔ بلوچستان کا مسئلہ قابض اور مقبوضہ کا ہے، بلوچستان پر جبری قبضہ ہوا ہے، اس کے خلاف بلوچ سراپا مزاحمت ہیں۔ بلوچ قومی سوال سے انکار بلوچ وجود، بلوچ قومی تحریک، نوآبادیاتی قبضہ، استحصال سے انکار کے مترادف عمل ہے۔ سابق […]

· Comments are Disabled · کالم
بنتِ حوا! ہم شرمندہ ہیں ۔۔۔

بنتِ حوا! ہم شرمندہ ہیں ۔۔۔

محمدحسین ہنرمل بظاہر تو ہم بڑے فخر سے کہتے ہیں کہ ہم ایک مسلمان معاشرے کا حصہ ہیں –لیکن ہم اگرچند سیکنڈ کے لئے اپنے گریبان میں جھانکنے کی زحمت فرمالیں تو یہ حقیقت بہت جلد ہم پرعیاں ہو جائے گی کہ ہم ہر حوالے سے قابل رحم مسلمان ہیں ۔ ہمسایوں کے حقوق ، شفاف لین دین ، اخوت […]

· Comments are Disabled · بلاگ
نااہل حکومت، بے حس اپوزیشن اور بیچاری عوام۔۔

نااہل حکومت، بے حس اپوزیشن اور بیچاری عوام۔۔

سنگین ولی پاکستان کی تاریخ میں شاید ہی اس سے پہلے کوئی ایسی جابر اور نااہل حکومت آئی ہو۔ حکومتیں تو بہت گزری ہیں، مارشل لاء بھی آئے ہیں اور نیم جمہوری حکومتیں بھی آئی ہیں مگر اس جیسی ظالم، جابر اور نااہل ترین حکومت کوئی نہیں آئی ہے۔ اور حکومت کی خوش قسمتی دیکھئے جتنی یہ حکومت جابر ہے، […]

· Comments are Disabled · کالم
ڈیتھ اسکواڈ

ڈیتھ اسکواڈ

  آصف بلوچ بلوچستان میں گذشتہ ایک دہائی سے ڈیتھ اسکواڈ اور پراکسیز کا مکمل راج ہے، ان کو ریاست کی جانب سے مکمل اختیار دئیے گئے ہیں، وہ جب چاہیں کسی بلوچ نوجوان، بزرگ، خواتین اور سیاسی و قبائلی عمائدین کے بے حرمتی کریں، اٹھائیں لاپتہ کریں اپنے کسی نجی ٹارچر سیل میں منتقل کرکے اذیت کا نشانہ بنائیں […]

· Comments are Disabled · کالم
سندھی علیحدگی پسند تنظیمیں اور دہشت گردی

سندھی علیحدگی پسند تنظیمیں اور دہشت گردی

حسن مجتبیٰ یہ جولائی 1972 کی بات ہے جب سندھ میں سندھی مہاجر لسانی فسادات پھوٹ پڑے تھے۔ دادو شہر کے ایک محلے کے گھر میں دھماکہ ہوا تھا جس میں اس وقت کا ایک نوجوان علی جان شدید زخمی ہوا تھا۔ علی جان کے دونوں ہاتھ بم دھماکے میں اڑ گئے تھے۔ ہوش میں آنے پر گرفتار علی جان […]

· 2 comments · کالم
 یہ دنیا کیسےچلتی ہے؟

 یہ دنیا کیسےچلتی ہے؟

بیرسٹرحمید باشانی خوش امیدی لازم ہے۔زندگی کےدردناک مسائل کا مقابلہ رجائیت پسندی کے بغیرممکن نہیں۔  مگرحقائق مقدس ہوتے ہیں، اورزمینی حقائق سے چشم پوشی کرکہ خوش امیدی خودکشی ہے۔ کورونا کے خلاف لڑائی کےآغازمیں یہ تاثرکافی پختہ ہوگیا تھا کہ اس خوفناک تباہی سے دنیا بڑےاہم سبق سیکھے گی۔  انسان کااندازفکربدل جائے گا۔  سوچ کی تبدیلی کے نتیجے میں مستقبل میں جوبجٹ بنیں […]

· Comments are Disabled · کالم
تاریخ و تہذیب

تاریخ و تہذیب

تعارف: لیاقت علی قاضی جاوید کا شمار پاکستان کے اُ ن اہل علم میں ہوتا ہے جنھوں نے فلسفے اور سماجی و فکری تحریکوں کو اپنے مطالعہ کا موضوع بنایا ہے۔ انھوں نے فلسفے پر متعدد کتابیں لکھی اور ترجمہ کی ہیں۔ پاکستان میں فلسفے پر لکھنے والے بہت ہی کم ہیں اور جو ہیں وہ زیادہ تر انگریزی کو […]

· Comments are Disabled · ادب
گوادر پورٹ کا معاہدہ: پارلمینٹ میں نہیں پیش کیا جا سکتا۔۔۔ حکومت پاکستان

گوادر پورٹ کا معاہدہ: پارلمینٹ میں نہیں پیش کیا جا سکتا۔۔۔ حکومت پاکستان

پاکستانی پارلیمنٹ کی ریاست کے سامنے کیا حیثیت ہے اس کا اندازہ اس ایک واقعہ سے لگایا جاسکتا ہے۔ سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے فنانس جس کے سربراہ پیپلزپارٹی کے سینٹر فاروق ایچ نائیک ہیں، میں وفاقی سیکرٹری جہازرانی رضوان احمد جمعرات 18 جون کو پیش ہوئے۔ کمیٹی نے ان سے گوادر پورٹ کے معاہدے اور اس سے متعلقہ دستاویزت […]

· Comments are Disabled · پاکستان