Archive for July, 2020

عمران خان  کا پارلیمنٹ سے خطاب اور چندے کی اپیل

عمران خان  کا پارلیمنٹ سے خطاب اور چندے کی اپیل

تحریر:فراغت بٹ جناب اسپیکر، ارکان پارلیمنٹ،  چینی آٹا چور،  اور مراد سعید میں آج اپنی تقریر کے آغاز میں چندے کی اپیل کرنا چاہتا تھا مگر پہلے ایک قومی مسئلے کی نشاندہی کرنا ضروری سمجھتا ہوں، یہ چارلی چپلن نامی کرپٹ انسان میری نقل اتارتا ہے، وہ ایسے ایسے ایکشن دکھا کر ہمارا مذاق اڑاتا ہے، ایک معمولی کامیڈین اس […]

· Comments are Disabled · بلاگ
سندھی ادب کا جارج برنارڈ شا: حلیم بروہی

سندھی ادب کا جارج برنارڈ شا: حلیم بروہی

حسن مجتبیٰ وہ کے ایل سہگل اور جارج برنارڈ شا کے بیچ کی کوئی چیز تھا لیکن سندھیوں نے تا زندگی اسے مسخرہ جانا۔ یعنی مزاح نگار سے زیادہ ایک کامیڈین۔ اسی لیے اس کا کوئی بھروسہ نہیں کہ وہ اپنے جنازے میں سے کب اپنا ایک ہاتھ باہر نکالتے ہوئے اسکی دو انگلیوں سے ‘وی‘ نما نشان بناتے ہوئے […]

· Comments are Disabled · ادب
علامہ اقبال اور قادیانیت : تعلق اور لا تعلقی

علامہ اقبال اور قادیانیت : تعلق اور لا تعلقی

زاہد چوہدری علامہ اقبال نے 1911 میں مسلم یونیورسٹی علی گڑھ میں ’ملت بیضا پر ایک عمرانی نظر‘ کے عنوان سے ایک تقریر کی جس میں انہوں نے جماعت احمدیہ کو اسلامی سیرت کا ٹھیٹھ نمونہ قرار دیا تھا۔انہوں نے اپنی اس تقریر میں مسلمانان ہند کے مختلف اسالیب کی نشاند ہی کرتے ہوئے کہا تھا ’ پنجاب میں اسلامی […]

· 1 comment · تاریخ
ملک پر موت اور بھکمری کا سایہ، حکومت لاپرواہ

ملک پر موت اور بھکمری کا سایہ، حکومت لاپرواہ

ظفر آغا جناب آپ امیتابھ بچن کے حالات سے بخوبی واقف ہیں۔ حضرت نے تالی بجائی، تھالی ڈھنڈھنائی، نریندر مودی کے کہنے پر دیا جلایا، سارے خاندان کے ساتھ بالکنی میں کھڑے ہو کر ‘گو کورونا، گو کورونا‘ کے نعرے لگائے، اور ہوا کیا! حضرت مع اہل و عیال کورونا کا شکار ہو کر اسپتال پہنچ گئے۔ ارے فلمی ہستیوں […]

· Comments are Disabled · کالم
Turkish President Recep Tayyip Erdogan addresses a meeting of provincial election officials at the headquarters of his ruling Justice and Development (AK) Party in Ankara on January 29, 2019. (Photo by Adem ALTAN / AFP)        (Photo credit should read ADEM ALTAN/AFP/Getty Images)

خلافت کی جانب ایک اور قدم۔سوشل میڈیا پر قدغنوں کا نیا قانون

ناقدین کے مطابق یہ قانون ترکی کو آن لائن سینسر شپ کے ایک نئے تاریک دور میں دھکیل دے گا۔اس متنازعہ قانون کے روح رواں ترک صدر رجب طیب ایردوآن خود ہیں۔ ان کے مطابق قانون کا مقصد انٹرنیٹ سے غیراخلاقی مواد اور سائبر جرائم کا خاتمہ ہے۔ انہوں نے اس ماہ کے اوائل میں اس وقت خاصی برہمی کا […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
کيوبا ميں اميروں کی شاپنگ امریکی ڈالر میں، غريبوں کی پيسو میں

کيوبا ميں اميروں کی شاپنگ امریکی ڈالر میں، غريبوں کی پيسو میں

کیوبا میں چند مخصوص اسٹورز پر اب خريد و فروخت مقامی کرنسی پیسو کے بجائے ڈالر میں کی جاتی ہے۔ تاريخی لحاظ سے کيوبا اور امريکا کے تعلقات زيادہ دوستانہ نہيں رہے، يہی وجہ ہے کہ ملک ميں ڈالر کا استعمال ايک عجيب سی حقيقت ہے۔ ایسا خیال کیا گیا ہے کہ کیوبا کی عوام اس وقت ایک نئی اقتصادی […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
بلوچ اور سندھی علیحدگی پسندوں کا مشترکہ محاذ

بلوچ اور سندھی علیحدگی پسندوں کا مشترکہ محاذ

بلوچ اور سندھی علیحدگی پسندوں نے سندھ اور بلوچستان کی مبینہ آزادی کے لیے مشترکہ عسکری محاذ تشکیل دینے کا دعویٰ کیا ہے۔ عسکریت پسندوں کے بقول مشترکہ فرنٹ کی تشکیل کا فیصلہ خطے کے موجودہ حالات کے تناظر میں کیا گیا۔ بلوچ مزاحمتی تنظیموں کے اتحاد (براس) اور سندھی مزاحمتی تنظیم (ایس آر اے) جسے سندھو دیش ریوولوشنری آرمی بھی […]

· Comments are Disabled · پاکستان
مولوی سلطان خروٹی: ترقی پسند اور قوم دوست شخصیت

مولوی سلطان خروٹی: ترقی پسند اور قوم دوست شخصیت

سنگین ولی بظاہر یہ اچنبھے کی بات لگتی ہے کہ ایک مولوی رجعت پسندی اور تنگ نظری کی بجائے کیسے ترقی پسند اور روشن خیال ہوسکتا ہے۔ جی ایسا ہوسکتا ہے اور مولوی سلطان خروٹی اس کی مثال ہے۔ مولوی سلطان ایک روشن خیال اور ترقی پسند مولوی تھے۔ انہوں نے اپنی پوری زندگی رجعت پسندی، تنگ نظری ، فرقہ […]

· Comments are Disabled · بلاگ
آیا صوفیہ کی میوزیم سے مسجد میں تبدیلی:کیا آمریت کا تسلسل ہے؟

آیا صوفیہ کی میوزیم سے مسجد میں تبدیلی:کیا آمریت کا تسلسل ہے؟

عائشہ صدیقہ میرے ایک دوست نے شکوہ کیا کہ میں طیب اردعان کے حالیہ اقدام یعنی آیا صوفیہ کو میوزیم سے مسجد میں تبدیل کرنے پر بھرپور طریقے سے آنسو نہیں بہائے ۔ حالانکہ میں تو کئی سال پہلے ہی اس بات کا رونا رو چکی ہوں کہ ترکی میں کئی دہائیوں کی فوجی ڈکٹیٹر شپ کے ردعمل میں اسلام کی […]

· Comments are Disabled · کالم
کیا منٹو کے افسانوں پر بھی پابندی عائد ہوگی

کیا منٹو کے افسانوں پر بھی پابندی عائد ہوگی

ماہرین تعلیم اور سول سوسائٹی نے پنجاب کریکولم اینڈ ٹیکسٹ بُک بورڈ کے طرف سے 100 نصابی کتابوں پر پابندی کے فیصلے کو منفی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان عمران خان کے دور حکومت میں فاشزم کے راستے کی طرف بڑھ رہا ہے۔ واضح رہے کہ بورڈ کا استدلال ہے کہ قابل اعتراض مواد کے پائے جانے پر […]

· Comments are Disabled · ادب, پاکستان
ریاست کا نام نہاد دفاعی بیانیہ

ریاست کا نام نہاد دفاعی بیانیہ

سعیدانورداوڑ تاریخ بتاتی ہے، کہ جس جس نے بھارت کے خلاف زیادہ نعرے لگائے یا لگوائے وہی انڈیا کے آگےالٹا لیٹا اور قوم دیکھتی رہی۔خواہ وہ ایوب خان، یحییٰ خان، ضیاءالحق، پرویز مشرف یا پھر سب کی باقیات پہ مشتمل موجودہ جنرل ریٹائرڈ باجوہ کی حکومت ہو۔سلیکٹڈ عمران خان چونکہ انکا کٹھ پتلا ہے اور امور حکومت سے بے دخل […]

· Comments are Disabled · بلاگ
چین جارحانہ رویہ کیوں اختیار کررہا ہے؟

چین جارحانہ رویہ کیوں اختیار کررہا ہے؟

بیرسٹرحمیدباشانی ہم بدلیں یا نہ بدلیں، مگرہمارےاردگردکی دنیابڑی تیزی سےبدل رہی ہے۔ “ثبات ایک تغیرکو ہے زمانے میں” ۔ یہ ایک مسئلہ امرہے، اس میں کوئی اطلاع نہیں ہے۔ جیسا کہ ہم جانتے ہیں، انسانی سماج کوئی ساکت وجامد شے نہیں ہے۔سماج ہمہ وقت تبدیلی اورتغیرکےعمل سے گزرتا رہتا ہے؛ چنانچہ یہ دنیالمحہ بہ لمحہ بدلتی رہتی ہے۔  لیکن اس تحریرکا […]

· Comments are Disabled · کالم
جدید ترقی کا تصور نو آبادیاتی تناظر میں

جدید ترقی کا تصور نو آبادیاتی تناظر میں

 مہر جان قوم دوست انسانوں کو نہ صرف رجعت پسند کہا جاتا ہے بلکہ ترقی مخالف شد و مد سے کہا جاتا ہے لیکن کیا وجہ ہے کہ باہر سے آنے والے کالونائزر ز کو کالونائزڈ کی ترقی کی بہت فکر ہوتی ہے اور کالونائزر ترقی سے نہ صرف نالاں نظر آتے ہیں بلکہ اس کی خلاف مکمل مزاحمت کی […]

· Comments are Disabled · علم و آگہی
ممتاز پاکستانی صحافی مطیع اللہ جان ؔ کا دن دہاڑے اغوا ، پاکستان میں آزادی اظہار کی حالتِ زار

ممتاز پاکستانی صحافی مطیع اللہ جان ؔ کا دن دہاڑے اغوا ، پاکستان میں آزادی اظہار کی حالتِ زار

منیر سامی ہم زمانے سے اپنی  تحریروں میں پاکستان میں آزادی ء صحافت اور ا ٓزادی ءاظہار کی دگرگوں حالت پر لکھتے رہے ہیں۔ بد قسمتی سے یہ حالت زبوں سے زبوں تر ہوتی جارہی ہے۔ اس کی تازہ ترین مثال اسلام آباد میں ممتاز صحافی مطیع اللہ جان کا دن دہاڑے اغوا کیا جانا ہے۔ اس واقعہ کی ایک […]

· Comments are Disabled · کالم
مارا گیا تو میری ریاست میری قاتل ہوگی

مارا گیا تو میری ریاست میری قاتل ہوگی

پاکستان میں انسانی حقوق کے سرکردہ کارکن  فضل خان ایڈوکیٹ پشاور میں قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے۔ وہ منگل کو عدالت سے اپنے گھر جا رہے تھے جب نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے ان کا راستہ روک کر ان پر اندھا دھند فائرنگ شروع کر دی۔ لیکن وہ بڑی مشکل سے وہاں سے جان بچا کر نکلنے میں […]

· Comments are Disabled · پاکستان
A Mandir in Islamabad

A Mandir in Islamabad

Khaled Ahmed In 2018, an allotted piece of land for a Shri Krishna Mandir in Islamabad was attacked and occupied by clerical protesters saying a Hindu structure could not be built on a city named after Islam. In June this year, under the government of Imran Khan, the project was restarted with a first funding installment of $1.3 million. But […]

· Comments are Disabled · News & Views
اور مطیع اللہ جان کو بھی ریاستی اداروں نے اغوا کر لیا

اور مطیع اللہ جان کو بھی ریاستی اداروں نے اغوا کر لیا

پاکستان کے ایک سینیئر صحافی مطیع اللہ جان اسلام آباد سے لاپتہ ہو گئے ہیں۔ ان کے خاندان کے مطابق ان کی گاڑی پاکستانی دارالحکومت اسلام آباد کے سیکٹر جی سِکس میں موجود ’ان کے اسکول‘ کے باہر کھڑی ہوئی ملی۔ ‏چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے سینئرصحافی مطیع اللہ جان کو بازیاب کرانے کا […]

· Comments are Disabled · پاکستان
کیا قربانی کی بجائے مستحق افراد کی مدد کی جا سکتی ہے

کیا قربانی کی بجائے مستحق افراد کی مدد کی جا سکتی ہے

لیاقت علی ہرسال عید الضحی کے قریب آتے ہی یہ بحث شروع ہوجاتی ہے کہ کیا قربانی کا کوئی ایسا متبادل ہے جس پر قربانی کے لئے مختص رقم اگرخرچ کردی جائے تو اس کا مقصد پورا ہوجائے؟ ان دنوں کرونا وبا سے پیدا ہونے والے معاشی بحران کے سماج کے کمزور طبقات پر مرتب ہونے والے اثرات کے پس […]

· Comments are Disabled · بلاگ
عاصم باجوہ منی ٹریل دو

عاصم باجوہ منی ٹریل دو

چین پاکستان اقتصادی راہ داری اتھارٹی کے چیرمین اور سابق فوجی ترجمان لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ کے اثاثوں سے متعلق  ہیش ٹیگ ‘عاصم باجوہ منی ٹریل دو‘ پاکستان میں ٹوئٹر پر سب سے زیادہ ٹرینڈ کر رہا ہے۔ کچھ عرصے سے پاکستان میں حزب اختلاف اور سرگرم سماجی کارکنان کی جانب سے مطالبہ کیا جا رہا تھا کہ […]

· Comments are Disabled · پاکستان
ترکی کا یوم جمہوریت منانے والے الباکستانی

ترکی کا یوم جمہوریت منانے والے الباکستانی

جاوید بلوچ۔ گوادر ‘بلوچستان بلوچستان کا رٹ لگانا یا غیر مناسب الفاظ میں رونا اب بلوچستانیوں کی عادت بن چکا ہے اور یہ ذہنی معذور لوگ کبھی ملکی وسیع دائرے تک سوچ بھی نہیں سکتے، انھیں ہر بات پر دیوار کے ساتھ لگنے کی عادت ہوچکی ہے‘۔ یہ باتیں سننا بالکل ویسی ہی اب اہل بلوچستان کے لئے معمول بن […]

· Comments are Disabled · بلاگ