Archive for July, 2020

گنگا اغوا کیس اور کلبھووشن یادیو

گنگا اغوا کیس اور کلبھووشن یادیو

لیاقت علی تیس جنوری1971 کودو کشمیری نوجوانوں، ہاشم قریشی اور اشرف قریشی نے انڈین ائیر لائن کا طیارہ گنگا جوسری نگرسے جموں جارہا تھا کواغواکرکے اسے لاہورائیرپورٹ پراترنے پرمجبورکردیا تھا۔جنرل یحییٰ خان کی حکومت تھی۔فوجی حکومت اورشیخ مجیب الرحمن اوربھٹو کےمابین اقتدارکی منتقلی کے لئے سہ فریقی مذاکرات چل رہے تھے۔ گنگا اغوا نے ان مذاکرات سے یکا یک توجہ […]

· Comments are Disabled · کالم
فریب مسلسل سےکیسےبچاجائے ؟

فریب مسلسل سےکیسےبچاجائے ؟

بیرسٹرحمید باشانی پاکستان میں چندبرس قبل تبدیلی ایک معروف اورمقبول عام نعرہ بن گیا تھا۔  یہ ایک سیاسی نعرہ تھا، جوزبان زدعام ہوگیا تھا۔ عموماً ایسے نعرے اقتدارتک پہچنے کےلیے لگائے جاتے ہیں۔ لیکن اس کیس میں تبدیلی کا نعرہ برسراقتدارآنے کے بعد بھی لگتا رہا، اوراب بھی کسی نہ کسی شکل میں لگتا ہے۔ تبدیلی کی بات کرنے والے وہ […]

· Comments are Disabled · کالم
Gaza's Hamas Prime Minister Ismail Haniyeh, flashes the victory sign as he visits the leader of Egypt's Muslim Brotherhood, Mohammed Badie in Cairo, Egypt, Monday, Dec. 26, 2011. The green flags represent the Muslim Brotherhood. (AP Photo/Mohammed Abu Zaid)

اردن کی عدالت نے ’اخوان المسلمون‘ کوتحلیل کر دیا

اردن کی اعلی عدالت نے مذہبی اور سیاسی جماعت اخوان المسلمون کی شاخ کو ملک میں اپنی’آئینی اور قانونی حیثیت‘ ثابت کرنے میں ناکام رہنے کے بعد تحلیل کر دیا ہے۔ اخوان المسلمون نے تاہم اس فیصلے کو قومی مفاد کے خلاف قرار دیا اور اس کے خلاف قانونی چارہ جوئی کااعلان کرتے ہوئے کہا کہ وہ تنظیم کو ایک […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
سائنس پڑھنا اور سائنسی سوچ اختیار کرنے میں کیا فرق ہے

سائنس پڑھنا اور سائنسی سوچ اختیار کرنے میں کیا فرق ہے

شرافت رانا جب وبا آتی ہے تو دو طرح کے رویے سامنے آتے ہیں۔ احتیاط کا کہنے والے ۔ اور وبا کا انکار کرنے والے ۔ عمران خان کو تو وبا کے خوفناک نتائج کا انکار اس لیے کرنا پڑا کہ سندھ حکومت نے وبا کو خوفناک بیماری دکھانے کا کام اس کے اشارہ سے قبل شروع کردیا ۔ لہذا […]

· Comments are Disabled · بلاگ
آیا صوفیا   کا قضیہ

آیا صوفیا   کا قضیہ

منیر سامی گزشتہ کئی دنوں سے آپ ترکی میں ایک عجائب گھر کو مسجد میں تبدیل کرنے کی خبریں سُن رہیں گے۔ اور اس پر پاکستانی مسلمانوں کی طرح طرح کی تاویلات بھی۔ بہتر ہیں کہ پہلے ہم اس کی تاریخ کے بارے میں وہ تفاصیل جان لیں جو اسے اہم بناتی ہیں۔ تاریخی حقائق کے مطابق کچھ اعادہ کرلیتے […]

· 2 comments · کالم
سائنس کا ارتقاء اور مسلم حکمرانوں کا رویہ تحریروتحقیق

سائنس کا ارتقاء اور مسلم حکمرانوں کا رویہ تحریروتحقیق

پائندخان خروٹی براعظم يورپ کی تاریخ میں تحریک نشاۃ ثانیہ کی بدولت اہل یورپ دیومالائی قصوں وکہانیوں اور خرافات وتوہمات سے چھٹکارا پاکر جدید انداز میں پہلی مرتبہ انسانی عقل کی بالادستی، انسانیت کو اپنی معراج تک پہنچانے اور فطرت کی عبادت کرنے کی بجائے فطرت پر حکومت کرنے کی راہ پر گامزن ہوگئے۔ گویا سائنٹفک سوچ واپروچ اختیار کرنے […]

· Comments are Disabled · علم و آگہی
حامدمیرنے ماسک اتارکر قہقہہ کیوں لگایا؟

حامدمیرنے ماسک اتارکر قہقہہ کیوں لگایا؟

طارق احمدمرزا روزنامہ جنگ کی آن لائن اشاعت مؤرخہ 2 جولائی 2020 ء میں معروف صحافی حامدمیر کا ایک کالم پڑھنے کا اتفاق ہوا جس کا انکشاف نما عنوان تھا “بہت جلد اپوزیشن جماعتیں متحد ہوکر ایک گرینڈ الائنس بنانے والی ہیں “۔ اس کالم میں حسب دستورحامدمیر نے اپنے تئیں کوئی انکشاف کرنے کی کوشش کی ہے لیکن اول […]

· Comments are Disabled · کالم
لیاری کے ڈان : شیرک دادل سے عزیر بلوچ تک۔قسط دوم

لیاری کے ڈان : شیرک دادل سے عزیر بلوچ تک۔قسط دوم

حسن مجتبیٰ لیاری اور کراچی کے اس سے ملحقہ علاقوں میں دادل اور شیرک کی یہ دہشت اور ان کے سرپرستوں ہارونوں کا ٹیکہ ذوالفقار علی بھٹو نے آکر توڑا جب اسے رحیم بخش آزاد جیسے لوگ لیاری میں لائے۔ کبھی ہارونوں کی طرح فاطمہ جناح کی مخالفت کرنے والا بھٹو اب ایوب خان کی وزارت سے الگ ہو چکا […]

· 1 comment · کالم
چین  میں سونے کی تجارت کا سب سے بڑا فراڈ، بینکنگ سسٹم کو سخت دھچکہ

چین  میں سونے کی تجارت کا سب سے بڑا فراڈ، بینکنگ سسٹم کو سخت دھچکہ

پچھلے پانچ سالوں میں کنگ گولڈ کمپنی، چین کی ایک بڑی تجارتی کمپنی ہے جو سونے کی تجارت کرتی ہے،نے بطور 83 ٹن سونا سیکیورٹی رکھوا کر مختلف بینکوں سے 2.8بلین ڈالر کے قریب قرضہ لیا۔ کنگ گولڈ پرائیویٹ سیکٹر میں چین کی سب سے بڑی تجارتی کمپنی ہے جو کہ نصدک سٹاک ایکسچینج نیو یارک میں بھی رجسٹر ڈہے۔ […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
لیاری کے ڈان : شیرک دادل سے عزیر بلوچ تک۔قسط اول

لیاری کے ڈان : شیرک دادل سے عزیر بلوچ تک۔قسط اول

حسن مجتبیٰ ایک دبلا پتلا لیکن پھرتیلا قبول صورت نوجوان 125 ہنڈا موٹر سائیکل پر چاکیواڑہ لیاری سے شاہ یقیق (ٹھٹھہ) کو جانے والی بس سے ریسنگ کررہا ہے۔ اور کبھی اس بس کی کھڑکی پر “لیڈیز سیٹ” پر بیٹھی لڑکی کی سائیڈ پر موٹر سائیکل کو ٗغلط سائیڈ سے کاٹتے ہاتھ ہلا رہا ہے، کبھی اسے ایک پہیے پر […]

· 1 comment · کالم
بیرون ملک پاکستانی اور سلطان راہی کے دو روپ

بیرون ملک پاکستانی اور سلطان راہی کے دو روپ

فرقان مجید آج سوشل میڈیا پر گردش کرتی ہوئی ایک پوسٹ پر نظر پڑی جس میں سلطان راہی کی پیار بھری مسکراہٹ والی تصویر تھی اور ساتھ ہی غصے اور قہر سے بھرپور ایکسپریشنز والی تصویر جو وہ نوری نت یعنی ولن کو دیکھ کر دیا کرتے تھے۔ پیار والی تصویر پر لکھا تھا “مسلمان بیرون ملک” اور دوسری تصویر […]

· Comments are Disabled · بلاگ
The fight against discrimination should not be selective

The fight against discrimination should not be selective

 Kamran Siddiqui The public outrage in response to the brutal killing of George Floyd has exposed deep cracks in the US social justice structure. The massive protests are being observed in US and all around the world. People of different races, religions and ages stood up in solidarity with African-Americans in their struggle against racial discrimination. While expressing desire to […]

· Comments are Disabled · News & Views
 دوبھیڑیوں کی جمہوریت کیا ہے ؟

 دوبھیڑیوں کی جمہوریت کیا ہے ؟

بیرسٹرحمیدباشانی ایک وقت تھاجب جمہوریت مایوسی کے گھپ اندھیروں میں امید کی ایک کرن بن کرابھری تھی۔  نوے کی دہائی میں سویت یونین ٹوٹنے کے بعدیہ تاثرعام ہوا تھا کہ اب دنیا جمہوریت کوایک متفقہ طرزحکمرانی کےطورپراپنانے کی طرف مائل ہی نہیں مجبوربھی ہے کہ فی الحال دنیا میں اس نظام کا کوئی متبادل موجود نہیں ہے۔  جمہوریت اصلاحات یا بہتری […]

· Comments are Disabled · Uncategorized, کالم
ایغورمسلمانوں پر زیادتی: امریکا نے اعلی چینی حکام پر پابندی عائد کردی

ایغورمسلمانوں پر زیادتی: امریکا نے اعلی چینی حکام پر پابندی عائد کردی

امریکا نے چین کے سنکیانگ علاقے میں نسلی اور مذہبی اقلیتوں کے خلاف انسانی حقوق کی مبینہ سنگین خلاف ورزیوں کے مدنظر چین کے چار اعلی حکام پر پابندیاں عائد کردیں، جن میں حکمراں جماعت کے پولٹ بیورو کا ایک رکن بھی شامل ہے۔ امریکا نے ان سینیئر حکام پر پابندی عائد کر نے کا فیصلہ ایسے وقت کیا ہے […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
مسئلہ پاکستان، امریکی سفیر کی نظر میں

مسئلہ پاکستان، امریکی سفیر کی نظر میں

حسین حقانی پاکستان کو بنے دس سال ہو چکے تھےجب جیمز ایم لینگلی ، نیو ہیمپ شائر میں “کنکورڈ مانیٹر” کے مالک اور ایڈیٹر، امریکہ کے نے سفیر بن کر کراچی آئے۔ لینگلی 1952 میں ری پبلکن صدارتی امیدوار کے طور پر آئزن ہاور کی نامزدگی کی حمایت کرنے والے اولین لوگوں میں سے تھے اور آئزن ہاور نے بطور […]

· Comments are Disabled · تاریخ
مزاحمت کیوں ضروری ہے

مزاحمت کیوں ضروری ہے

مہرجان میں حیران ہوں کہ فاشزم کے خلاف نیشنلسٹ برسرپیکار ہیں اور مارکسسٹ محض تماشائی “ یہ جملہ کسی نیشنلسٹ یا مزاحمت کار کی نہیں بلکہ نیو لنگوسٹ و مارکسسٹ اٹالین گرامشی کا ہے۔ آج ستر سال کی تاریخ اٹھا کر دیکھیں تو اس جملے کی بازگشت اور سچائی تاریک راہوں میں سنائی و دکھائی دیتی ہے کہ ریاست کے […]

· Comments are Disabled · کالم
سیکیورٹی حکام کی طرف سے بیرون ملک پاکستانی صحافیوں کو دھمکیاں

سیکیورٹی حکام کی طرف سے بیرون ملک پاکستانی صحافیوں کو دھمکیاں

صحافیوں کے تحفظ کی عالمی تنظیم رپورٹرز ودآؤٹ بارڈرز (آر ایس ایف) نے بیرون ملک مقیم چھ صحافیوں سے متعلق پاکستان کے سکیورٹی حکام کے ایک ‘خفیہ مراسلے‘ پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ بدھ کو جاری ہونے والے ایک بیان میں آر ایس ایف نے کہا کہ وزارت داخلہ کا یہ ‘خفیہ میمو‘ اٹھارہ جون کو تحریر کیا […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
مودودی کی فکر اور دو قومی نظریہ سے مایوسی کا سفر

مودودی کی فکر اور دو قومی نظریہ سے مایوسی کا سفر

ڈاکٹر منظور احمد کی یادیں (کراچی سے رام پور تک)۔ تبصرہ : لیاقت علی  ڈاکٹر منظو راحمد نے کراچی یونیورسٹی سے بی۔اے آنرز اور ایم اے کرنے کے بعد لند ن یونیورسٹی سے فلسفہ میں پی۔ایچ۔ڈی کیا۔-1994 1954 تک سندھ مسلم کالج اور کراچی یونیورسٹی میں فلسفہ پڑھایا۔ کراچی یونیورسٹی کے اسلامی علوم کے ڈین، ہمدرد یونیورسٹی کے وائس چانسلر […]

· 1 comment · تاریخ
سندھی علیحدگی پسند تنظیمیں اور دہشتگردی۔ قسط 3

سندھی علیحدگی پسند تنظیمیں اور دہشتگردی۔ قسط 3

حسن مجتبیٰ (گذشتہ سے پیوستہ) جیسا کہ میں پہلی ہی قسط میں لکھ چکا ہوں کہ جیئے سندھ تحریک میں اسکے پہلے دن سے آج تک ہمیشہ دو قسم کے لوگ اور رجحانات رہے ہیں ایک وہ جو کہ پڑھاکو، عدم تشدد پسند، پرامن لوگ ہیں اور دوسری قسم تشدد پسندی اور جرائم کا رہا ہے۔ لیکن دنوں اقسام کے […]

· Comments are Disabled · کالم
اسلام کی روح اور اسلام آباد کا مندر

اسلام کی روح اور اسلام آباد کا مندر

شیراز راج جس طرح عقیدہ اور عبادت لازم و ملزوم نہیں، اسی طرح عبادت اور عبادت گاہ بھی لازم و ملزوم نہیں۔ اکثریتی آبادی کی کم ظرفی ہو، ظالم حکمرانوں کا جبر ہو، دہشتیوں اور تکفیریوں کا خوف ہو، مارشل لاؤں کا سناٹا ہو، کسی مقامی یا عالمی وبا کے حفاظتی ضابطے ہوں، یا کسی بیماری یا ضعف کی لاچاری،۔۔۔۔عبادت […]

· 1 comment · کالم