Archive for August, 2020

جب خاموشی جواب نہیں ہوتی

جب خاموشی جواب نہیں ہوتی

تحریر: وی وینکٹیسن بھارتی سپریم کورٹ نے اپنے موروثی اختیارات استعمال کرتے ہوئے وکیل پرشانت بھوشن کو توہین عدالت کی سزادینے کا جو قدم اٹھایا ہے اس نے عدالت کے حالیہ ماضی پر سول سوسائٹی کی جانب سے ایک زبردست ردّعمل کو دعوت دینے کے علاوہ انتہائی کڑے سوالات اٹھائے ہیں۔ ’’ میں اس احساس کے ساتھ زندہ ہوں کہ […]

· 1 comment · کالم
محرم کلچر میں کیسے تبدیل ہوا

محرم کلچر میں کیسے تبدیل ہوا

لیاقت علی ایک دوست انجئنیر غلام عباس لکھتے ہیں کہ محرم کلچر میں کیسے تبدیل ہوا ۔ محرم کلچر میں تبدیل تب ہوا جب برصغیر والوں نے اسے مکمل طور پر اپنا لیا۔ اودھی تہذیب نے اسے اپنے اندر گوندھ لیا، اسے اتنی جگہ دے دی کہ محرم کا سوگ دس دن سے بڑھ کر پچاس دن اور پھر آٹھ […]

· 1 comment · کالم
جنرل عاصم سلیم باجوہ اور ان کے خاندان کے اثاثے، کیا پارلیمنٹ اور عدلیہ وضاحت طلب کرے گی

جنرل عاصم سلیم باجوہ اور ان کے خاندان کے اثاثے، کیا پارلیمنٹ اور عدلیہ وضاحت طلب کرے گی

پاکستانی صحافی احمد نورانی نے عاصم سلیم باجوہ اور ان کے خاندان کے تیزی سے بڑھتے کاروبار پر سوال اٹھاتے ہوئے ایک تحقیقاتی رپورٹ ’فیکٹ فوکس‘ نامی ویب سائٹ پر شائع کی۔رپورٹ شائع ہونے کے کچھ ہی دیر بعد عاصم باجوہ نے ایک ٹوئیٹ کے ذریعے تمام الزامات کو مسترد کر دیا۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 2002 سے […]

· Comments are Disabled · پاکستان
کراچی کے حالات کا ذمّہ دار کون ہے

کراچی کے حالات کا ذمّہ دار کون ہے

آصف جاوید ایم کو ایم، پیپلز پارٹی، قوم پرست جماعتیں، اسٹیبلشمنٹ، وفاق ،  اور ایجنسیاں کراچی  کی موجودہ حالت کی ذمّہ دار ہیں۔ سب نے اپنے اپنے مفادات کے کھیل کھیلے، سب کا مقصد ایک ہی تھا، کراچی پر کنٹرول، کراچی کے وسائل پر کنٹرول، کراچی سے ہونے والی آمدنی پر کنٹرول، بندرگاہ پر کنٹرول، کراچی کی سِوِل انتظامیہ پر […]

· Comments are Disabled · کالم
کیا چین پاکستان کی سمندری حدود پر قبضہ کرنے جارہا ہے

کیا چین پاکستان کی سمندری حدود پر قبضہ کرنے جارہا ہے

پاک چین رومانس اس وقت عروج پر ہے،سی پیک کے ذریعے ترقی کی معراج پر جلد ہی پہنچنے کی نویدیں سنائی جارہی ہیں۔ یہ ترقی اپنے ساتھخوشحالی لائے گی یا آمریت اور غلامی میں مزید اضافہ کرے گی، اس پر غور کرنا بھی ضروری ہے۔ اطلاعات کے مطابق کراچی کے گہرے سمندر میں چین کی ایک کمپنی کے بارہ سے […]

· Comments are Disabled · پاکستان
جمہوریت کےکھیل میں تماش بین کون ہے؟

جمہوریت کےکھیل میں تماش بین کون ہے؟

بیرسٹرحمیدباشانی پاکستان میں جمہوریت کا سفربڑے ناہموارراستوں سےہوکرگزرا ہے۔سترسال میں کئی بارجمہوریت کی بساط بچھائی اورلپیٹی گئی۔ مگر گزشتہ بارہ تیرہ سال سے یہ سفرہموارہے۔لگتا ہےجمہوریت کوبطورنظام سماج اورطاقت ورحلقوں میں شرف قبولیت مل رہی ہے۔ یہ حوصلہ افزااورخوش آئیند بات ہے۔مگرتصویرکا دوسرا رخ بھی ہے، اور یہ رخ دیکھنے کے لیے کچھ عالمی رپورٹوں پرایک نظرڈالنا ضروری ہے۔ عالمی […]

· Comments are Disabled · کالم
مولوی ملّا نہیں، مسلم سماج کو ایک اور سرسید درکار

مولوی ملّا نہیں، مسلم سماج کو ایک اور سرسید درکار

ظفر آغا خدا کسی قوم کو ایسا برا وقت نہ دکھائے جیسا کہ مسلم اقلیت اس وقت اس ملک میں دیکھ رہی ہے۔ آج مسلم قوم کی کوئی قیادت نہیں۔ اس کی کوئی آواز یا کوئی زبان نہیں۔ اس کا ووٹ بے معنی اور بے اثر ہو چکا ہے۔ اس کا حال و مستقبل سب اندھیرے میں ہے۔ وہ جائے […]

· Comments are Disabled · کالم
سعودی شہزادہ ڈھائی سال سے قید بےجا میں، اقوام متحدہ کو شکایت

سعودی شہزادہ ڈھائی سال سے قید بےجا میں، اقوام متحدہ کو شکایت

انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والی دو تنظیمیں سعودی حکمرانوں کی طرف سے شاہی خاندان کے ایک انسان دوست رکن، شہزادہ سلمان بن عبدالعزیز کے بلاوجہ قید میں رکھے جانے کے خلاف شکایت کرتے ہوئے اقوام متحدہ میں درخواست دیں گی۔ سعودی عرب میں اس وقت 37 سالہ شہزادہ سلمان بن عبدالعزیز کو ریاض حکومت نے جنوری 2018ء سے […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
بلوچستان کے بعد سندھ کو کون سے اہل  دانش دیوار  سے لگا رہے ہیں؟

بلوچستان کے بعد سندھ کو کون سے اہل  دانش دیوار  سے لگا رہے ہیں؟

قربان بلوچ سابق آمر جنرل پرویزمشرف کی عاقبت نااندیشی کی وجہ سے بلوچستان میں حالات سخت خراب ہوئے تا حال سنبھلنے کا نام نہیں لے رہے۔ اب وہی  صورتحال  سندھ میں  پیدا کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ یہ بات سمجھ  سے بالاتر  ہے وہ کون سے اہل دانش ہیں جو موجودہ حکومت کو ایسے کام  کروا رہے ہیں۔   اس  جدید الیکٹرانک دور میں  اپنے کرتوتوں کو کس طرح چھپایا […]

· 1 comment · کالم
آیا صوفیہ کے بعد ترکی نے ایک اور سابق کلیسا مسجد میں بدل دیا

آیا صوفیہ کے بعد ترکی نے ایک اور سابق کلیسا مسجد میں بدل دیا

ترکی میں ایردوآن حکومت نے استنبول میں تاریخی آیا صوفیہ کے بعد جمعہ اکیس اگست کو ایک اور سابق بازنطینی کلیسا بھی باقاعدہ طور پر مسجد میں بدل دیا۔ چوتھی صدی عیسوی میں تعمیر کیا گیا یہ سابق چرچ بھی استنبول میں واقع ہے ترکی کے سب سے بڑے شہر استنبول سے ہفتہ بائیس اگست کو ملنے والی رپورٹوں کے […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
صبح کی لگن:طفیل عباس کی خود نوشت

صبح کی لگن:طفیل عباس کی خود نوشت

تعارف و تبصرہ:لیاقت علی طفیل عباس کا شمار پاکستان میں بائیں بازو(کمیونسٹ) کے رہنماوں میں ہوتا ہے۔ انھوں نے ستمبر2019 میں 91 سال کی عمر میں کراچی میں وفات پائی تھی۔ طفیل عباس نے بائیں بازو کی سیاست سے وابستگی اور ٹریڈ یونین تحریک کے حوالے سے جدوجہد کی تفصیل اپنی خود نوشت’صبح کی لگن‘ میں بیان کی ہے۔ ان […]

· Comments are Disabled · تاریخ
ایران ،ترکی اور عرب، کون خطے میں غلبہ حاصل کرے گا؟

ایران ،ترکی اور عرب، کون خطے میں غلبہ حاصل کرے گا؟

ایران، ترکی اور سعودی عرب کی مشرق وسطیٰ میں غلبے کی جنگ شروع ہوچکی ہے ۔ یہ دراصل فارسیوں، عثمانیوں اور عربوں کی تاریخی چپقلش کی جدید شکل ہے۔ غلبے حاصل کرنے کی جنگ میں عربوں نے اسرائیل کے ساتھ امن معاہدہ کر لیا ہے اور عرب اسرائیل کے ساتھ مل کر ایران اور ترکی کے بڑھتے ہوئے اثرورسوخ کا […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
لیاری کے ڈان : شیرک دادل سے عزیر بلوچ تک۔قسط سوم

لیاری کے ڈان : شیرک دادل سے عزیر بلوچ تک۔قسط سوم

حسن مجتبیٰ ایک دفعہ بیگم نصرت بھٹو نے کراچی کے حالات پر لیاری میں ایک جلسے میں تقریر کرتے ہوئے کہا تھا کہ اگر جرائم اور دہشت گردی کا تعلق بھوک بیروزگاری اور غربت سے ہے تو پھر لیاری کے نوجوان کیوں نہیں کلاشنکوف لیکر اپنے پڑوسی کے گھر میں کود جاتے۔”یہ 1980 کی دہائی تھی ابھی لیاری میں بلوچی […]

· Comments are Disabled · کالم
استنبول سے تل ابیب تک

استنبول سے تل ابیب تک

طارق احمد مرزا سولہ اگست 2020 میرے لیے حیرت اور مایوسی سے لبریز ترین دن ثابت ہوا۔ دراصل  کل اخبارات میں ترکی کے صدر محترم طیب اردوآن صاحب کی مبینہ دھمکی پڑھنے کو ملی تھی جس میں انہوں نے متحدہ عرب امارات کو اسرائیل کے ساتھ دوطرفہ رسمی تعلقات کے اعلان کو “منافقت” قرار دیتے ہوئے دھمکی دی تھی کہ […]

· Comments are Disabled · کالم
جنرل باجوہ کا دورہ سعودی عرب، کشدیدگی کم کرنے کی کوشش

جنرل باجوہ کا دورہ سعودی عرب، کشدیدگی کم کرنے کی کوشش

میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان کے آرمی چیف قمر جاوید باجوہ سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان ’کشیدگی‘ کم کرنے کے لیے ریاض پہنچگئے ہیں۔ دونوں ممالک کے درمیان صورتحال اس وقت کشیدہ ہوگئی جب پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے پانچ اگست کو مسئلہ کشمیر سے متعلق ایک ٹی وی انٹرویو میں سعودی عرب پر شدید تنقید کی۔اگرچہ […]

· Comments are Disabled · پاکستان
اور جب جہاز پٹ گیا اور مٹھائی بٹ گئی ہائے حسین

اور جب جہاز پٹ گیا اور مٹھائی بٹ گئی ہائے حسین

حسن مجتبیٰ یہ اس شام پہلا اور آخری محرم تھا جس میں امام بارگاہوں میں کچھ گھنٹے جشن کا سماں تھا اور مٹھائیاں بٹی تھیں۔ لیکن17 اگست 1988 کی اس دوپہر میں اپنے دوست ذولفقار شاہ با المعروف پپوشاہ کیساتھ شیعہ عالم عبدالغفور جانوری کیساتھ حیدرآباد سے بھٹ شاہ نکلا تھا اور ہمارے ساتھ ہمارا دوست اور زمیندار ملنگ المولا […]

· 1 comment · کالم
عرب امارات اور اسرائیل امن معاہدہ، بائیں بازو کے کارکنوں کی خدمت میں

عرب امارات اور اسرائیل امن معاہدہ، بائیں بازو کے کارکنوں کی خدمت میں

لیاقت علی پاکستان میں بائیں بازو کے تجربہ کار کارکن اپنے سیاسی اور سماجی تجزیوں کی بنیاد مارکسی اصولوں پر استوار کرتے ہیں۔ انھوں نے متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے مابین ہونے والے معاہدے کے پس منظر میں سوشل میڈیا میں لکھا ہے کہ اسرائیل کو تسلیم کرنا فلسطینیوں کی پیٹھ میں چھرا گھونپنے کے متراد ف ہے۔مزید یہ […]

· Comments are Disabled · کالم
مولانا رومی کا پیغام محبت، جہاں تک پہنچے

مولانا رومی کا پیغام محبت، جہاں تک پہنچے

 بیرسٹرحمیدباشانی ہم علم وشعورکے دورکے لوگ ہیں۔ ہمارے دورکا انسان سائنس اورسماجی علوم کی معراج پرتو نہیں،  لیکن اس میدان میں حیرت انگیزترقی ضرورکرچکا ہے۔  وہ اب ستاروں پرکمند ڈال رہا ہے۔  نئے سیارے ڈھونڈ رہا ہے۔  اورنئی دنیا کی تلاش میں خلانوردی کررہا ہے۔مگربد قسمتی سے ایک طرف جہاں ہمارے ارد گرد تیزی سےعلم وشعوربڑھ رہا ہے، وہاں دوسری طرف جہالت تعصب، تنگ […]

· Comments are Disabled · کالم
پاکستان: خواتین صحافیوں کو ایک پلاننگ کے ذریعے بدنام کیا جارہا ہے

پاکستان: خواتین صحافیوں کو ایک پلاننگ کے ذریعے بدنام کیا جارہا ہے

پاکستان کی معروف خواتین صحافیوں نے سوشل میڈیا پر ٹرولنگ اور ہراسانی کے بارے میں ایک مشترکہ بیان جاری کیا اور کہا ہے کہ یہ معاملہ انتہائی سنگین شکل اختیار کر چکا ہے اور اس کی وجہ سے آزادی اظہار شدید خطرے میں ہے اور ان کے لیے پیشہ ورانہ فرائض انجام دینا ناقابل یقین حد تک مشکل ہوگیا ہے۔ […]

· Comments are Disabled · پاکستان
ہندو وراثت قانون: بھارت میں اب بیٹی کو بھی بیٹے کے برابر حق

ہندو وراثت قانون: بھارت میں اب بیٹی کو بھی بیٹے کے برابر حق

بھارتی سپریم کورٹ نے اپنے ایک اہم فیصلے میں کہا ہے کہ ہندو خاندان میں والدین کی وراثت میں بیٹیوں کو بھی بیٹوں کی طرح برابر کا حق ہے۔ اس فیصلے سے تمام ہندو خواتین کو باپ کی جائیداد میں برابری حق مل گیا ہے۔ بھارتی سپریم کورٹ نے منگل 11 اگست کو اپنے اہم ایک اہم فیصلے میں تمام […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا