Archive for August, 2020

لویہ جرگہ ۔ افغانستان کے بحرانوں کے حل کی کنجی

لویہ جرگہ ۔ افغانستان کے بحرانوں کے حل کی کنجی

محمدحسین ہنرمل افغانستان کو جرگوں کا ملک کہاجاتاہے کیونکہ جرگہ افغانوں کے ہاں اس جمہوری عمل کانام ہے جس کے ذریعے افغان کئی صدیوں سے اپنے سیاسی ، سماجی اور ریاستی معاملات حل کرتے آئے ہیں۔ بنیادی طور پرجرگے دو طرح کے ہوتے ہیں،یعنی لوکل اور زیریں سطح کے معاملات کونمٹانے کیلئے چھوٹاجرگہ جبکہ قومی سطح کے مسائل کے حل […]

· Comments are Disabled · کالم
پاکستان اور بھارت کا دوقومی نظریہ

پاکستان اور بھارت کا دوقومی نظریہ

لیاقت علی وزیر اعظم پاکستان کو ریاست مدینہ بنانا چاہتے ہیں لیکن بھارتی وزیراعظم مودی پر معترض ہیں کہ وہ بھارت کو ہندو ریاست کیوں بنانا چاہتے ہیں۔جسٹس منیر(منیر انکوائری رپورٹ میں لکھتے ہیں ) نے مولانا مودودی سے پوچھا تھا کہ آپ پاکستان میں شریعت کے نفاذ کے مدعی ہیں اگر بھارت اپنے ہاں مسلمانوں کو ملیچھ قرار دے […]

· 1 comment · کالم
گیٹس فاؤنڈیشن کی کورونا ویکسین کے لیے دنیا کی سب سے بڑی دوا ساز کمپنی کے ساتھ شراکت

گیٹس فاؤنڈیشن کی کورونا ویکسین کے لیے دنیا کی سب سے بڑی دوا ساز کمپنی کے ساتھ شراکت

دنیا بھر میں ایک سازشی تھیوری بہت مقبول ہورہی ہے کہ بل گیٹس کرونا کی ویکسین خرید کر مہنگے داموں فروخت کرکے اربوں ڈالر کمانے کا منصوبہ بنائے ہوئے ہے۔ جبکہ حقیقت یہ ہے کہ بل گیٹس نے اپنی تمام دولت اپنی فلاحی تنظیم بل گیٹس اینڈ ملینڈا فاؤنڈیشن کو عطیہ کر رکھی ہے جو دنیا بھر میں غریب ممالک […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
کیا ترکی مسلم امہ کا نیا لیڈر بن پائے گا؟

کیا ترکی مسلم امہ کا نیا لیڈر بن پائے گا؟

بیرسٹرحمیدباشانی ہماراعہد دنیا میں بڑی تبدیلیوں کاعہد ہے۔ ایک بڑی تبدیلی عالمی سیاست میں رونما ہورہی ہے۔دنیا میں نئی صف بندیاں ہورہی ہیں۔یونی پولردنیا ملٹی پولردنیا کی شکل اختیارکررہی ہے۔سیاسی اور معاشی افق پرنئی بڑی علاقائی اورعالمی طاقتیں ابھررہی ہیں۔ کچھ پرانی بڑی طاقتوں کا سورج غروب ہورہا ہے۔  یہ ایک تیزرفتاراورہنگامہ خیزدورہے۔ ایسے دورمیں حکمران اشرافیہ اوران کے اردگرد […]

· Comments are Disabled · کالم
کیا جاگیر داری ہی ملکی ترقی میں رکاوٹ ہے؟

کیا جاگیر داری ہی ملکی ترقی میں رکاوٹ ہے؟

لیاقت علی پاکستان کے اکثر باشعور احباب یہ کہتے دکھائی دیتے ہیں کہ قیام پاکستان کے فوری بعد اگر جاگیرداری کو ختم کردیا جاتا تو پاکستان کو ان معاشی اور سیاسی مسائل کا سامنا نہ کرنا پڑتا جو بعد کی دہائیوں میں اس کا مقدر بنے اور اس کے سماج اور ریاست کی ٹوٹ پھوٹ بھی نہ ہوتی تو سوائے […]

· Comments are Disabled · کالم
کشمیریوں کا دکھ، ایغوروں پر خاموشی

کشمیریوں کا دکھ، ایغوروں پر خاموشی

بھارت کے زیرانتظام کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے کا ایک برس مکمل ہونے پر پاکستان نے کشمیری مسلمانوں کے مسائل کی بابت عالمی برادری سے توجہ کے لیے بھرپور آواز اٹھائی، مگر چین کی ایغور مسلم آبادی پر پاکستان مکمل خاموش ہے۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق پاکستان کشمیر میں بسنے والے مسلمانوں کی حالت اور […]

· Comments are Disabled · پاکستان
امن کی آشائیں یا نراشائیں

امن کی آشائیں یا نراشائیں

حسن مجتبیٰ اگر میرے جیسے شخص سے بھارت اور پاکستان کے درمیان امن کا پوچھیں تو میں تو اس حد تک جانے کا قائل ہوں کہ اگر برلن دیوار گرنے کے بعد دو جرمنیوں مشرقی اور مغربی کی ری یونفیکیشن یا ازسر نو ادغام ہو سکتا ہے تو پاکستان اور انڈیا کے بیچ بھی یہ دھوکے کی دیوار کیوں نہیں […]

· Comments are Disabled · کالم
آیا صوفیہ کے بعد،رام مندر کاسنگ بنیاد بھی رکھ دیا گیا

آیا صوفیہ کے بعد،رام مندر کاسنگ بنیاد بھی رکھ دیا گیا

انڈیا کے وزیراعظم نریندر مودی نے ملک کی شمالی ریاست اترپردیش کے شہر ایودھیا میں متنازع رام مندر کا سنگِ بنیاد رکھ دیا ہے۔جبکہ پاکستان نے اس اقدام کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ قدم نام نہاد انڈین جمہوریت کے چہرے پر داغ کی مانند ہے۔ انڈین وزیراعظم نے بھومی پوجا کے بعد مندر کے سب سے اندرونی […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
کیا سافٹ وئیر اپ ڈیٹ ہوگیا ہے؟

کیا سافٹ وئیر اپ ڈیٹ ہوگیا ہے؟

مطیع اللہ جان پاکستان میں اغوا، لاپتہ یا ماورا عدالت مارے جانے والے والوں سے متعلق نوجوان نسل کے ایک مخصوص طبقے کی بے حسی شرمناک حدوں کو چھو رہی ہے۔ مقتدر اداروں اور ان سے ملی بھگت سے حکومت بنانے والے سیاسی حلقوں کے پڑھے لکھے چشم و چراغ دور دراز علاقوں میں اغوا یا لاپتہ ہونے والے افراد […]

· Comments are Disabled · کالم
جلال آباد جیل پر حملہ: اکیس افراد ہلاک اور متعدد قیدی فرار

جلال آباد جیل پر حملہ: اکیس افراد ہلاک اور متعدد قیدی فرار

افغان حکام کے مطابق صوبہ ننگر ہار میں ’اسلامک اسٹیٹ‘ کے جنگجوؤں نے ایک جیل پر حملہ کردیا، جس کی وجہ سے اکیس افراد ہلاک ہو گئے۔ پیر کی علی الصبح کیے گئے اس حملے کے نتیجے میں بیالیس قیدی زخمی جبکہ متعدد فرار بھی ہو گئے۔ افغان صوبے ننگر ہار کے حکومتی ترجمان عطااللہ خوگانی نے بتایا ہے کہ […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
افسوس کہ جناح کو خاموشی کی نہ سوجھی

افسوس کہ جناح کو خاموشی کی نہ سوجھی

فراغت  بٹ   اسٹیو جابز عصر حاضر کے ان لوگوں میں شامل ہے جنھوں نے ٹیکنالوجی کے انقلاب کی بنیاد رکھی اور اسے گھر گھر تک پہنچایا، ان کا کہنا تھا کہ جو لوگ عام سے کام کو بھی مختلف طریقے سے کرنے کی سوچ اور صلاحیت رکھتے ہیں وہی اس دنیا کو بدلتے ہیں۔ پاکستان کے وزیر اعظم کو […]

· Comments are Disabled · بلاگ
کیا چین سپر پاور بن سکتا ہے؟

کیا چین سپر پاور بن سکتا ہے؟

بیرسٹرحمید باشانی دانشورکہتے ہیں اکیسویں صدی ایشیا کی صدی ہے۔ اس صدی میں ایشیا کےکئی ممالک غربت اورپسماندگی سےنکل کرخوشحال ممالک کی صفوں میں شامل ہوجائیں گے۔  اورکچھ  ملک ترقی پذیرسے ترقی یافتہ  بن جائیں گے۔ان معنوں میں یہ صدی ایشیا کی صدی ہے۔  مگرسب سے بڑھ کریہ چین کی صدی ہے۔ اس وقت پوری دنیا کی نظریں چین پرلگی […]

· Comments are Disabled · کالم