من آنم: فراق گورکھپوری کے خطوط محمد طفیل مدیر ’’نقوش‘‘کے نام

 جاوید اختر بھٹی ’’من آنم‘‘خط وکتابت ہے جو فراق گورکھپوری اور طفیل محمد مدیر نقوش کے درمیان ہوئی۔اِس کا محمدطفیل نے آغاز کیا۔وہ اس خط وکتابت کا جوازیوں پیش کرتے ہیں۔ ’’سنہ1955ء میں جب مجھ پہ لکھنے کا دورہ پڑاتومیرا دماغ شخصی مضامین لکھنے کی طرف چلا۔اپنی بیماری کی بناء پر چند ایک باتیں فراق صاحب سے پوچھنی پڑیں۔جواب میں […]

· Comments are Disabled · ادب