Archive for October, 2020

ہند ۔ پاک ڈائری ۔ از مولانا وحیدالدین خان

ہند ۔ پاک ڈائری ۔ از مولانا وحیدالدین خان

تبصرہ: لیاقت علی مولانا وحیدالدین خان بھارت معروف مسلمان مذہبی سکالر ہیں۔95 سالہ مولانا وحیدالدین نے اپنے ذہنی سفر کا آغاز قیام پاکستان کے بعد جماعت اسلامی ہند سے وابستگی سے کیا تھا۔ چند ہی سال بعد وہ جماعت اسلامی کی سیاست اور مولانا مودودی کی مذہبی فکر سے مایوس ہوکر تبلیغی جماعت میں شامل ہوگئے۔ مولانا وحیدالدین خان تبلیغی […]

· Comments are Disabled · کالم
سال2020 : ادب کا نوبل انعام ،امریکی لکھاری لوئیزا گلک کے نام

سال2020 : ادب کا نوبل انعام ،امریکی لکھاری لوئیزا گلک کے نام

اس سال2020 کا ادب کا نوبل انعام امریکی لکھاری لوئیزا گلک کو دینے کا اعلان ہوا ہے۔ ویسے تو اردو پڑھنے وا لے غیر ملکی لکھاریوں کے متعلق بہت کم علم رکھتے ہیں ۔ اردو والے تو شاید ہی اپنے  لکھاریوں کی تحریروں کو پڑھتے ہوں چہ جائیکہ ایک غیر ملکی لکھاری۔ لوئیزا گلک کون ہیں؟جناب شیراز راج نے ان […]

· Comments are Disabled · ادب
من آنم: فراق گورکھپوری کے خطوط محمد طفیل مدیر ’’نقوش‘‘کے نام

من آنم: فراق گورکھپوری کے خطوط محمد طفیل مدیر ’’نقوش‘‘کے نام

 جاوید اختر بھٹی ’’من آنم‘‘خط وکتابت ہے جو فراق گورکھپوری اور طفیل محمد مدیر نقوش کے درمیان ہوئی۔اِس کا محمدطفیل نے آغاز کیا۔وہ اس خط وکتابت کا جوازیوں پیش کرتے ہیں۔ ’’سنہ1955ء میں جب مجھ پہ لکھنے کا دورہ پڑاتومیرا دماغ شخصی مضامین لکھنے کی طرف چلا۔اپنی بیماری کی بناء پر چند ایک باتیں فراق صاحب سے پوچھنی پڑیں۔جواب میں […]

· Comments are Disabled · ادب
آذربائیجان۔ آرمینیائی تنازعہ علاقائی جنگ بن سکتا ہے

آذربائیجان۔ آرمینیائی تنازعہ علاقائی جنگ بن سکتا ہے

ایرانی صدر حسن روحانی نے تنبیہ کی ہے کہ آذربائیجان اور آرمینیا کے مابین مسلح تنازعہ پھیل کر ایک علاقائی جنگ بن سکتا ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ شام اور لیبیا سے جنگجوؤں کا نگورنو کاراباخ بھیجا جانا ناقابل قبول ہے۔ تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ ترک صدر اردعان جو کہ اس خطے میں دہشت گردوں کی […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
بابائے سندھ حیدر بخش جتوئی

بابائے سندھ حیدر بخش جتوئی

حسن مجتبیٰ ’بھرو تم قید خانوں کو کرو قابو جوانوں کو بجھاؤ شمع دانوں کو قتل کرو نقطہ دانوں کو لاؤ رشوت ستانوںکو جو بنگلے اور محل جوڑیں شرم آئے آسمانوں کو پڑھو قومی ترانوں کو کہ پاکستان زندہ آباد اس نظم کے خالق حیدر بخش جتوئی کو پچاس کے عشرے میں قید بامشقت دی گئی تھی۔ ساری زندگی قید […]

· Comments are Disabled · کالم
افغان حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکرات تعطل کا شکار

افغان حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکرات تعطل کا شکار

افغانستان میں تقریباً دو عشروں سے جاری جنگ کے خاتمے کے لیے فریقین کے مابین دوحہ میں جاری مذاکرات تعطل کا شکار ہوگئے ہیں۔افغان صدر نے کہا ہے کہ بیس سالہ جنگ بیس دن کے مذاکرات میں ختم نہیں ہو سکتی۔ افغان حکومت اور طالبان کے درمیان جاری بین الافغان مذاکرات تعطل کا شکار ہوجانے کے بعد افغانستان کے صدر […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
غداری کا مقدمہ اتنا آسان کیوں؟

غداری کا مقدمہ اتنا آسان کیوں؟

پاکستان میں صحافیوں کے بعد اب اپوزیشن رہنماؤں بہ شمول سابق وزیراعظم نواز شریف کو ’غداری‘ کے مقدمے کا سامنا ہے۔ جبکہ نوے کی دہائی میں ایسے ہی الزامات نواز شریف کی جانب سے سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو پر بھی لگائے گئے تھے۔ پاکستان میں پچھلے کچھ عرصے میں کئی صحافیوں کو ‘غداری‘، ‘بغاوت‘ اور ‘وطن دشمنی‘ جیسے مقدمات […]

· Comments are Disabled · پاکستان
مولانا فضل الرحمان کا انتخاب: سول سوسائٹی اور اقلیتوں کے تحفظات

مولانا فضل الرحمان کا انتخاب: سول سوسائٹی اور اقلیتوں کے تحفظات

حقوق نسواں کے لئے کام کرنے والی تنظیموں اور اقلیتوں کے نمائندوں نے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کی جانب سے مولانا فضل الرحمان کو تحریک کی قیادت سونپنے پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ پی پی پی اور ن لیگ نے ایسا کر کے تحریک کی قبر خود کھود دی ہے۔ واضح رہے کہ پی ڈی […]

· Comments are Disabled · پاکستان
گلگت بلتستان کےمستقبل کا فیصلہ کون کرے گا ؟

گلگت بلتستان کےمستقبل کا فیصلہ کون کرے گا ؟

بیرسٹرحمیدباشانی آجکل ہرجگہ گلگت بلتستان کےمستقبل کےسوال پرگفتگو ہورہی ہے۔  یہ گفتگو صرف گلگت بلتستان کےاندرمحدود نہیں ہے۔ اس کا دائرہ گلگت سےباہرسابق ریاست جموں کشمیرکےعلاوہ پاکستان اوراس سےبھی باہر دوردورتک پھیلاہواہے۔  پاکستان کےایوان اقتدار سے لے کرمختلف سیاسی پارٹیوں کےفیصلہ سازاداروں تک حالیہ دنوں اورہفتوں کےدوران گلگت بلتستان پربات چیت ہوتی رہی ہے۔ گلگت بلتستان بھارت  کی راج دھانی […]

· Comments are Disabled · کالم
مجھے یاد ہے وہ ذرا ذرا ۔۔۔ جمعہ خان، مارک ٹلی اور ٹکا خان

مجھے یاد ہے وہ ذرا ذرا ۔۔۔ جمعہ خان، مارک ٹلی اور ٹکا خان

حسن مجتبیٰ یہ ملک پاکستان پر لاولد ضیا الحق کی ولم یولد مارشل کے اوائلی دن تھے۔ ہر طرف پھانسیاں کوڑے اور ٹکٹکیاں سجی تھیں۔ لیکن لوگوں نے تین جنوں کو کاندھوں پر اٹھایا ہوا تھا۔ ایک بی بی سی کا نمائندہ حضرت مارک ٹلی، دوسرا روزنامہ امن میں کالم “تمہاری بات نہیں بات ہے زمانے کی” لکھنے والا فرضی […]

· Comments are Disabled · کالم
مسلم انتہا پسندوں کی طرف سے “متوازی معاشرہ” قائم کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی

مسلم انتہا پسندوں کی طرف سے “متوازی معاشرہ” قائم کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی

فرانس کے صدر ایمانویل ماکروں نے کہا ہے کہ فرانس جیسے سیکولر ملک میں مسلم انتہا پسندوں کی طرف سے ایک ‘متوازی معاشرہ‘  قائم کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ جمعے کو پیرس کے مغربی نواح میں ایک اہم خطاب میں انہوں نے کہا کہ ‘اسلام اس وقت دنیا میں ایک بحران سے دوچار ہے‘۔ تاہم انہوں نے کہا […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
کیا نواز شریف کے پاس عوام کی بھلائی کا کوئی منصوبہ ہے؟

کیا نواز شریف کے پاس عوام کی بھلائی کا کوئی منصوبہ ہے؟

عدنان ملک جمہور نے سیاسی بازیگروں کی تمام تقریریں سن رکھیں اور ازبر ہیں ابھی بھی انہی میں سے ایک محاشے 20 سال ایسی ہی فوج اور کرپٹ سیاستدانوں کے خلاف تقریروں کے انبار لگا کر آج ملک کے سب سے اونچے سنگھاسن پر براجمان ہے اور اپنی تمام تقاریر کو کوڑے دان میں پھینک کر کرپٹ ترین ساتھیوں کے […]

· Comments are Disabled · بلاگ