Archive for November, 2020

صوفی تاج گوپانگ بھی چلے گئے

صوفی تاج گوپانگ بھی چلے گئے

محمد شعیب عادل میری تاج گوپانگ سے ملاقات کوئی 2006 (تاریخ کی درستگی دوست کردیں )میں ہوئی تھی جب ارشاد امین نے مجھے پتن منارا کانفرنس کے لیے رحیم یار خان آنے کی دعوت دی۔کانفرنس کے ختم ہونے پر ایک صاحب ملے کہنے لگے شعیب عادل میرا نام تاج گوپانگ ہے اور میں آپ کے رسالے کا پہلے دن سے […]

· Comments are Disabled · بلاگ
بھارت کا پاکستان اور چین کو سخت پیغام

بھارت کا پاکستان اور چین کو سخت پیغام

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کانفرنس کے دوران پاکستان اور چین کو سخت پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ تمام رکن ملکوں کو ایک دوسرے کی علاقائی سالمیت کا احترام کرنا ہوگا۔ گزشتہ مئی میں بھارت اور چین کے مابین مشرقی لداخ میں فوجی کشیدگی شروع ہونے کے بعد سے یہ پہلا موقع تھا […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
صدر ٹرمپ، نسل پرستی اور اقبال احمد

صدر ٹرمپ، نسل پرستی اور اقبال احمد

سلمان یونس ٹرمپ کی شکست سے نسلی تفاخر و تعصب کی سیاست پر بھی ضرب لگی ہے، میں جب طالبعلم کی حیثیت سے امریکہ آیا تو یہ ملک نسل پرستی کی گرفت میں تھا جنوب میں قتل و غارت گری جاری تھی ۔ میں ایک جاپانی اور برازیلین دوست کے ساتھ ممفس (ایریزونا) گیا تو چار گھنٹوں تک ہم ٹھہرنے […]

· 1 comment · کالم
امریکی صدر کا نتائج تسلیم کرنے سے انکار

امریکی صدر کا نتائج تسلیم کرنے سے انکار

محمد شعیب عادل ایک نرگسیت زدہ شخص کے لیے اپنی شکست تسلیم کرنا بہت مشکل ہے۔ صدر ٹرمپ کے قریبی مشیر اور عزیز انھیں سمجھا رہے ہیں کہ شکست تسلیم کر لیں لیکن وہ تیار نہیں۔ شاید یہ امریکی الیکشن کی تاریخ میں پہلی دفعہ ایسا ہورہا ہے۔ بنیادی طور پر صدر ٹرمپ فاشسٹ رویوں کے مالک ہیں انھیں جمہوریت […]

· Comments are Disabled · کالم
کابل یونیورسٹی حملہ اور غیریقین بین الافغان ڈائیلاگ

کابل یونیورسٹی حملہ اور غیریقین بین الافغان ڈائیلاگ

محمدحسین ہنرمل کابل کو ایک مرتبہ پھر نام شدت پسندوں نے خون آلود کردیا۔رواں سال مئی میں اس شہر میں نومولود بچوں کے ایک اسپتال کودہشت گردوں نے نشانہ بناکر درجنوں ننھے پھولوں کو روند ڈالااور اب کی بارانسانی لہوپرپلنے والوں نے اس ملک کی سب سے بڑی یونیورسٹی میں خون کی ہولی کھیل کر دم لیا۔کابل یونیورسٹی میں پیر […]

· Comments are Disabled · کالم
دنیا میں امریکا کی عزت کی بحالی کا وقت آ گیا ہے

دنیا میں امریکا کی عزت کی بحالی کا وقت آ گیا ہے

نو منتخب امریکی صدر جو بائیڈن نے ملکی صدارتی الیکشن میں اپنی کامیابی کے بعد اولین خطاب میں کہا ہے کہ وہ امریکا کو دوبارہ متحد کرنا چاہتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ دنیا بھر میں امریکا کی عزت کی بحالی کا وقت آ گیا ہے۔ امریکا میں تین نومبر کو ہوئے صدارتی انتخابات میں ڈیموکریٹ سیاستدان اور ماضی میں […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
امریکہ: پہلی ترمیم اور جبری مذہبی تعلیم

امریکہ: پہلی ترمیم اور جبری مذہبی تعلیم

رپورٹ: خالد محمود پچھلے ہفتے امریکن ہیومنسٹ ایسوسی ایشن (اے ایچ اے ) کی وکیل نے ریاست اوکلاہوما کی اڈیر کاوئنٹی کے میری ایٹا پبلک سکولز کے خلاف امریکی آئین کی تسلیم شدہ شق کی خلاف ورزی پر ایک مقدمہ دائر کیا ہے۔ان سکولز نے یہ حکم جاری کیا ہے کہ تمام نوجوان طلباء سکول کے اوقات میں’’انجیلی بشارت‘‘ کی […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
جیسے عوام ویسے حکمران کا کلیہ کیا ہے ؟

جیسے عوام ویسے حکمران کا کلیہ کیا ہے ؟

بیرسٹر حمید باشانی ہمارے ہاں آج کچھ لوگوں کو یہ بات پسند نہیں کہ حکمران دراصل عوام کا پرتو ہوتے ہیں۔ لیکن یہ بات بڑی حد تک درست ہے ۔ تاریخی تجربہ یہ ہے کہ قوموں پرعموما ویسےہی حکمران مسلط ہوتے ہیں، جیسی قومیں خود ہوتی ہیں۔ ماضی میں میں شاید اس اصول پر کچھ اعتراض کیا جا سکتا ہو،  مگر دنیا […]

· Comments are Disabled · کالم
اسلام کے نام پر دہشت گردی کا نشانہ ہمارا طرز زندگی ہے

اسلام کے نام پر دہشت گردی کا نشانہ ہمارا طرز زندگی ہے

جرمن پارلیمان کے اسپیکر شوئبلے نے کہا ہے کہ شدت پسند مسلمانوں کی دہشت گردی کا ہدف ’ہمارا طرز زندگی‘ ہے۔ ویانا میں دہشت گردانہ حملے کے تناظر میں انہوں نے کہا کہ مغربی دنیا کو اس انتہا پسندی کا مل کر مقابلہ کرنا ہو گا۔ بدھ چار نومبر کے روز برلن میں بنڈس ٹاگ کہلانے والے جرمن ایوان زیریں […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
مورمن اور کثیر ازدواجی

مورمن اور کثیر ازدواجی

زبیر حسین ماضی کے نبیوں کی روایت کو پیش نظر رکھتے ہوئے مورمن نبی جوزف سمتھ نے کثیر ازدواجی کو مورمن چرچ کا غیر اعلانیہ حصہ بنا لیا۔ شروع میں کثیر ازدواجی کو چرچ کے عام ارکان سے پوشیدہ رکھا گیا۔ اس کی ایک وجہ جوزف کی بیوی امہ ہیل تھی۔ وہ کثیر ازدواجی کی سخت مخالف تھی۔ کثیرازدواجی کو […]

· Comments are Disabled · تاریخ
کابل اور ویانا میں حملے: یہ تہذیب اور بربریت کی جنگ ہے

کابل اور ویانا میں حملے: یہ تہذیب اور بربریت کی جنگ ہے

آسٹرین دارالحکومت میں کل پیر دو نومبر کی رات ایک دہشت گردانہ حملے میں چار افراد ہلاک اور سترہ زخمی ہو گئے تھے۔ ایک حملہ آور پولیس کے ہاتھوں مارا گیا تھا جبکہ اس کے ممکنہ ساتھیوں کی تلاش کے لیے ویانا سمیت ملک کے مختلف شہروں میں ایک ہزار سے زائد پولیس اہلکار چھاپے مار رہے ہیں۔مارا جانے والا […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
 امریکی انتخابات کے بعد کیا ہونے والا ہے ؟

 امریکی انتخابات کے بعد کیا ہونے والا ہے ؟

بیرسٹر حمید باشانی کیاصدر ٹرمپ کی ہار یا جیت سے امریکہ کی داخلی اور خارجہ پالیسیوں میں کسی قابل ذکر تبدیلی کے امکانات ہیں۔یہ وہ سوال ہے جو تین نومبر کے انتخابات کے تناظر میں بہت لوگوں کے ذہن میں آ رہا ہے ۔اس سوال کا جواب دیتے ہوئے ایک امریکی دانشور بیٹسے ہارٹمین نے لکھا ہے کہ جب صدر ٹرمپ  پہلی بارمنتخب ہوئے […]

· Comments are Disabled · کالم