Archive for December, 2020

کیا آرمی پبلک سکول کے ذمہ داران کو سز ا ملے گی؟

کیا آرمی پبلک سکول کے ذمہ داران کو سز ا ملے گی؟

سولہ دسمبر 2014 کو پشاور میں ایک اندوہناک واقعہ پیش آیاجب دہشت گردوں نے آرمی پبلک سکول میں گھس کر 150 سے زائد بچوں کو شہید کردیا تھا۔ پورے ملک میں غم و غصے کی ایک لہر دوڑ گئی ۔ پاکستانی ریاست نے بلندو بانگ دعوے کیے اور مجرموں کو کڑی سزائیں دینے کا اعلان کیا اور اسی زور و […]

· Comments are Disabled · پاکستان
کیا قاعداعظم نے واقعی اردو کو قومی زبان قرار دیا تھا؟

کیا قاعداعظم نے واقعی اردو کو قومی زبان قرار دیا تھا؟

بصیر نوید جناح نے کبھی نہیں کہا کہ اردو قومی زبان ہوگی، ‌یہ ایک گمراہ کن تاثر پھیلایا گیا کہ قائد اعظم نے ریس کورس گراؤنڈ ڈھاکہ کے ایک جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ پاکستان کی قومی زبان اردو ہوگی۔ یہ قطعی درست بات نہیں تھی لیکن انکی انگلش تقریر کو غلط معنی پہنا کر ایک […]

· Comments are Disabled · کالم
بنگلہ دیش کی آزادی

بنگلہ دیش کی آزادی

بصیر نوید بنگلہ دیش کی آزادی کی 50ویں سالگرہ مبارک ہو، گو کہ آزادی کی اس فاتحانہ جدوجہد میں لاکھوں عورتوں کی عزتیں لوٹی گئیں اور 30لاکھ سے زائد افراد شہید ہوئے۔چھوٹے قد اور براؤن رنگ کے “بھوکے” بنگالیوں نے چھ چھ فٹ کے بلند قامت اور “مارشل ریس” کے دعویداروں کو مجبور کردیا کہ بھارتی حکومت کے آگے ہتھیار […]

· Comments are Disabled · کالم
جب جیل میں شیخ مجیب الرحمن کی قبر کھودی گئی

جب جیل میں شیخ مجیب الرحمن کی قبر کھودی گئی

لیاقت علی مارچ 1971 میں آپریشن  سرچ لائٹ کے آغاز ہی میں شیخ مجیب الرحمن کو گرفتار کرلیا گیا تھا۔ پہلے پہل انھیں ڈھاکہ چھاونی ایک پرائمری سکول میں رکھا گیا تھا لیکن بعد ازاں انھیں ایسٹرن کمانڈ کے گیسٹ ہاوس میں منتقل کردیا گیا کیونکہ فوجی حکام کو خطرہ تھا کہ بنگلہ دیشی تحریک کے کارکن انھیں فوجی حراست […]

· 1 comment · بلاگ
سعودی عرب میں آئل ٹینکر پر حملہ، جدہ کی بندرگاہ بند

سعودی عرب میں آئل ٹینکر پر حملہ، جدہ کی بندرگاہ بند

سعودی شپنگ کمپنی کے مطابق جدہ کے قریب پیر کی صبح ایک آئل ٹینکر میں دھماکہ ہوا جو کسی ’بیرونی ذرائع‘ سے ہونے والے حملے کے نتیجے میں پیش آیا۔ اس حملے کے تانے بانے یمن میں سالوں سے جاری جنگ سے جوڑے جا رہے ہیں۔ سعودی عرب کے بندر گاہی شہر جدہ میں اس تازہ ترین حملے کا ہدف […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
آخر شب کے ہمسفر

آخر شب کے ہمسفر

حسن مجتبیٰ عدنان سید نامی نوجوان ابھی پیدا بھی نہیں ہوئے تھے جب سابقہ مشرقی پاکستان میں ہزاروں نوجوان آزادی کی جنگ لڑنے گئے تھے ان میں عدنان سید کے ماموں احسن سید بھی شامل تھے۔ آزادی آئی لیکن ہزاروں نوجوانوں کی طرح احسن سید بھی گھر واپس نہیں آئے۔ وہ ان ہزاروں نوجوانوں کی طرح غائب ہیں۔ احسن احمد […]

· Comments are Disabled · کالم
جمہوریت کی بقا کیلئے کورونا سے بے احتیاطی برتنا لازم تو نہیں

جمہوریت کی بقا کیلئے کورونا سے بے احتیاطی برتنا لازم تو نہیں

رضوان عبدالرحمان عبداللہ  نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک میں کورونا وائرس کے فعال کیسز میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ حکومت جو پہلی لہر میں اپنے ناقص اقدامات سے وبا کے اثرات کو محدود کرنے پر نازاں نظر آتی رہی، دوسری لہر کے لئے اس کا اعتماد ان برتی گئی […]

· Comments are Disabled · کالم
نوم چومسکی کے نزدیک پاکستان کی پسماندگی کی وجوہات

نوم چومسکی کے نزدیک پاکستان کی پسماندگی کی وجوہات

امریکی دانشور نوم چومسکی ہمارے ہاں امریکی پالیسیوں کےناقد کے طور پرمشہور ہیں۔ ہمارا میڈیااوردانشوراپنےامریکہ مخالف بیانیہ کو قابل اعتباربنانے کے لئے امریکی انتظامیہ کی اندرونی اوربیرونی پالیسوں کے بارے میں نوم چومسکی کے بیانات اور خیالات کا سہارا لیتے ہیں ۔ حبیب یونیورسٹی کراچی کے طلبا اوراساتذہ سے خطاب کرتے ہوئے نوم چومسکی نے پاکستان کی پسماندگی کی دیگر […]

· Comments are Disabled · پاکستان
جمہوری دور کے مزدور کسان کے ساتھ کیا ہورہا ہے۔

جمہوری دور کے مزدور کسان کے ساتھ کیا ہورہا ہے۔

بیرسٹرحمیدباشانی ہم جمہوری دور کے لوگ ہیں۔ہمارے اس دنیا میں اب شاید ہی کوئی ایسا ملک بچا ہو جہاں حکومت کرنے کے لیے عوام کی مرضی اور رضا مندی نہ لی جاتی ہو۔یہ الگ بات ہے کہ یہ مرضی معلوم کرنے کے الگ الگ طریقے ہیں۔پاکستان سمیت اکثر  ملکوں میں اس مقصد کے لیے معروف جمہوری طریقے اختیار کیے جاتے ہیں۔لیکن […]

· Comments are Disabled · کالم
 ویکسین اور علاج میں کیا فرق ہے؟

 ویکسین اور علاج میں کیا فرق ہے؟

ڈاکٹر طاہر قاضی یہ بڑا اہم اور بنیادی قسم کا سوال ہے۔ بیمار ہونے سے پہلے حفاظتی طور پر جو انجکشن لگایا جاتا ہے اسے ویکسین کہتے ہیں تاکہ بیماری شروع ہی نہ ہو؛ لیکن اگر کوئی شخص بیمار ہو جائے تو اس کا علاج کیسے کیا جا سکتا ہے؟ اس کا کوئی آسان جواب نہیں۔ اس کی کئی وجوہات […]

· Comments are Disabled · بلاگ
کرونا وائرس کی ویکسین کیسے تیار ہوئی ہے

کرونا وائرس کی ویکسین کیسے تیار ہوئی ہے

کرونا وائرس کی ویکسین ایک ریکارڈ مدت میں تیار ہوئی ہے اور امریکہ میں اگلے ہفتے سے اس کی ڈسٹری بیوشن شروع ہورہی ہے۔ اس کے علاوہ آنے والے ہفتوں میں سائنسی علم کی بنیاد پر کچھ اور ویکسینز بھی عوام کے لئے دستیاب ہوں گی۔ ہمارے ہاں ایک طبقہ کرونا وائرس کے متعلق کچھ سازشی تھیوریاں پھیلا رہا ہے […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
سعودی عرب، پاکستان سمیت نو ممالک مذہبی آزادی کے حوالے سے امریکا کی بلیک لسٹ میں

سعودی عرب، پاکستان سمیت نو ممالک مذہبی آزادی کے حوالے سے امریکا کی بلیک لسٹ میں

امریکا نے مذہبی آزادی کے حوالے سے جن ممالک کو بلیک لسٹ کیا ہے اس میں چین، سعودی عرب اور پاکستان کے ساتھ پہلی بار نائیجیریا کو بھی شامل کیا گیا ہے۔ اس سے یہ ممالک مستقبل میں ممکنہ امریکی پابندیوں کی زد میں آسکتے ہیں۔ امریکا نے پیر سات دسمبر کو مذہبی آزادی کے حوالے سے پہلی بار نائیجیریا […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
پاکستانی ریاست ،  مذہب اور انسانی حقوق کا عالمی منشور

پاکستانی ریاست ،  مذہب اور انسانی حقوق کا عالمی منشور

ارشد بٹ ہر سال  ۱۰دسمبر   انسانی حقوق کے عالمی دن کے طور پر منایا جاتا ہے۔ پاکستان دنیا کے ان 48 ممالک میں شامل ہے جنہوں نے ۱۰ دسمبر  ۱۹۴۸ کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں انسانی حقوق کے عالمی ڈیکلیریشن کی حمایت میں ووٹ دیا تھا۔ انسانی حقوق کے عالمی منشور کے مطابق’’تمام انسان  حقوق اور وقار کے اعتبار سے آزاد […]

· Comments are Disabled · کالم
The end of Hafiz Saeed

The end of Hafiz Saeed

Khaled Ahmed On 19 November 2020, a pivotal development took place in the lives of Pakistanis. An anti-terrorism court sentenced chief of the banned organisation Jamaatud Dawa – erstwhile Lashkar-e-Tayba – Hafiz Saeed, to ten years in jail for “terror financing”. The conviction came as Pakistan tried to avoid blacklisting by the global dirty-money watchdog, the Financial Action Task Force […]

· Comments are Disabled · News & Views
مسیحی لڑکی کا تبدیلی مذہب اور رشتے سے انکار پر قتل

مسیحی لڑکی کا تبدیلی مذہب اور رشتے سے انکار پر قتل

پاکستان میں مسیحی برادری کی جانب سے ایک نوجوان مسیحی لڑکی کے قتل کی شدید مذمت کی جارہی ہے جبکہ مسلمان برادری چپ سادھے ہوئے ہے۔ مقتولہ سونیا بی بی نے مبینہ طور پر ایک مسلمان شخص سے شادی کے لیے اپنا مذہب تبدیل کرنے سے انکار کیا تھا۔ راولپنڈی میں تیس نومبر کو ایک چوبیس سالہ مسیحی لڑکی سونیا […]

· Comments are Disabled · پاکستان
سوشل میڈیا کس کو بے نقاب کر رہا ہے؟

سوشل میڈیا کس کو بے نقاب کر رہا ہے؟

بیرسٹر حمید باشانی ایک وقت ایسا تھا کہ جب دنیا میں یہ مانا جاتا تھا کہ  آزادمیڈیا  کے بغیرجمہوریت کی بقا ناممکن ہے۔ اس بات پر بڑے پیمانے پر اتفاق موجود تھا کہ آزاد میڈیا کے بغیر اور آزادی اظہار رائےکے بناجمہوریت خاموشی سے مر جاتی ہے۔ چنانچہ دنیا بھر میں میڈیا کی آزادی کو جمہوریت کی بنیادی شرط قرار دیا گیا۔  لیکن جوں جوںسوشل میڈیا […]

· Comments are Disabled · کالم
اسٹبلشمنٹ کا مخمصہ یا المیہ

اسٹبلشمنٹ کا مخمصہ یا المیہ

ایمل خٹک عوامی حاکمیت کی جہدوجہد اہم مرحلے میں داخل ہوچکی ہے ۔ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ ( پی ڈی ایم ) کا بیانیہ عوام میں مقبول ہوتا جارہا ہے ۔ ایک طرف پی ڈی ایم کے جلسوں میں عوام کی شرکت بڑھتی جارہی ہے تو دوسری طرف اس کے بیانیے کی وجہ سے اقتدار کے ایوانوں میں تشویش اور پریشانی  […]

· Comments are Disabled · کالم
فرانس میں ’سیاسی اسلام‘ کی روک تھام کے لیے قانون

فرانس میں ’سیاسی اسلام‘ کی روک تھام کے لیے قانون

فرانس کی فرینچ کونسل آف مسلم فیتھ رواں ہفتے صدر امانویل ماکروں سے ملاقات کرنے جا رہی ہے۔ تاکہ ملک بھر کے اماموں سے دستخط کروانے کے لیے ’چارٹر آف رپلیکن ویلیوز‘ یا جمہوری اقدار کے چارٹر میں موجود نکات کی تصدیق کی جا سکے۔ یہ چارٹر ملک میں گذشتہ چند مہینوں میں ہونے والے تین حملوں کے بعد سامنے […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
یوگی آدیتہ ناتھ ،عشق کو جرم کیوں ٹھہرا رہے ہیں

یوگی آدیتہ ناتھ ،عشق کو جرم کیوں ٹھہرا رہے ہیں

ظفر آغا بھلا کون اردو والا ایسا ہے کہ جس نے مرزا غالب کا یہ شعر سنا یا پڑھا نہ ہوگا:۔ عشق پر زور نہیں ہے یہ وہ آتش غالبؔ کہ لگائے نہ لگے اور بجھائے نہ بنے اور اس بات سے بھی سب خوب واقف ہیں کہ فلم مرزا غالب میں ثریا نے ان کی اس غزل کو ایسا […]

· Comments are Disabled · کالم
گرو مہاراج سے کورونا کے خاتمے کی دعا کریں گے

گرو مہاراج سے کورونا کے خاتمے کی دعا کریں گے

بھارت سے پاکستان کی جانب روانہ ہونے والے سکھ یاتریوں نے کہا ہے کہ وہ بابا گرو نانک کی جائے پیدائش پر دنیا سے کورونا کی وبا کے خاتمے کی دعا کریں گے۔ سکھ یاتریوں کا ایک جتھا بھارت سے پاکستانی علاقے ننکانہ صاحب کی جانب روانہ ہو گیا ہے۔ یہ سکھ یاتری ننکانہ صاحب میں واقع سکھ مت کے […]

· Comments are Disabled · پاکستان