Archive for February, 2021

قیام پاکستان کا نظریاتی جواز

قیام پاکستان کا نظریاتی جواز

لیاقت علی پاکستان کیوں اور کیسے بناکی بحث قیام پاکستان یا تقسیم ہند کے فوری بعد شروع ہوگئی تھی اور گذشتہ 72سالوں سے بلا توقف جاری و ساری ہے اور اس بات کا قوی امکان ہے کہ مزید 72 سال اسی طرح جاری رہے گی۔ ڈاکٹر عاشق بٹالوی (ہماری قومی جدوجہد) اور عائشہ جلال (واحد ترجمان) جیسے مورخین کا موقف […]

· Comments are Disabled · کالم
جو بائیڈن اور شاہ سلمان میں بات چیت

جو بائیڈن اور شاہ سلمان میں بات چیت

صحافی جمال خاشقجی پر امریکی محکمہ خفیہ کی رپورٹ آنے سے قبل امریکی صدر جو بائیڈن اور سعودی عرب کے شاہ سلمان کے درمیان بات چیت ہوئی ہے۔ وائٹ ہاؤس نے جمعرات 25 فروری کو ایک بیان میں امریکی صدر جو بائیڈن اور سعودی عرب کے فرما ں روا شاہ سلمان کے درمیان فون پر بات چیت کی تصدیق کی […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
مرد ایک ناکام فاتح

مرد ایک ناکام فاتح

سعید اختر ابراہیم کیاعورت کمتر ہے، کمزور ہے، بیوقوف ہے، سازشی ہے، چلتر باز ہے؟؟؟ ہاں عورت کم و بیش ایسی ہی ہے ۔ نہ تو مردوں کی اور نہ ہی عورتوں کی خواہش ہے کہ اس صورتِ حال میں کوئی بڑی تبدیلی آئے۔ اگر کوئی آپ سے یہ سوال پوچھے کہ کیا آپ عورت بننا پسند کریں گے تو […]

· 1 comment · علم و آگہی
امریکی جمہوریت کا انحطاط۔۔ مطلق العنانیت اور فسطایئت کا عروج

امریکی جمہوریت کا انحطاط۔۔ مطلق العنانیت اور فسطایئت کا عروج

منیر سامی گزشتہ صدی میں ، روس میں مارکسی سوشلزم کے قیام کے بعد ہی  سے امریکی رہنمائی میں ان ممالک نے جو خود کو مغربی جمہوریتیں قرار دیتے تھے، عروج پذیر روسی معاشی اور سیاسی  نظام کی منظم  مخالفت شروع کی تھی۔  روس کے ساتھ نظریاتی تصادم کو سر د جنگ کا نام دیا گیا تھا۔ بعد میں اس […]

· Comments are Disabled · کالم
 قصہ جیو ٹی وی چینل پر حملے کا

 قصہ جیو ٹی وی چینل پر حملے کا

قاضی آصف جیو ٹی وی پر جو کچھ ہوا، اس کی مذمت ہرجگہ سے ہوئی، ایف آئی آر کٹی، لوگوں کو گرفتار کیا، کچھ کو گرفتار کرنے کیلئے پولیس بھاگ دوڑ کر رہی ہے۔ سندھ، سندھی لوگوں، حکومت، اور افراد کے خلاف میڈیا میں عرصہ دراز سے جو تضحیک آمیز رویہ جاری ہے، اس کے حوالے سے کئی بار نشاندہی […]

· Comments are Disabled · بلاگ
کیا فاٹا میں طالبان پھر صف بندی کررہے ہیں؟

کیا فاٹا میں طالبان پھر صف بندی کررہے ہیں؟

پاکستان کے شمال مشرقی حصے میں ایک امدادی تنظیم کی گاڑی پر نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں چار خواتین ہلاک ہو گئی ہیں۔ پولیس کے مطابق یہ خواتین ایک غير سرکاری تنظيم کے لیے کام کرتی تھیں۔ خبر رساں ادارے روئٹرز نے پاکستانی صوبہ خیبر پختونخوا کے علاقے شمالی وزیرستان کے پولیس سربراہ کے حوالے سے بتایا ہے […]

· Comments are Disabled · پاکستان
پنجاب اور پنجابی زبان

پنجاب اور پنجابی زبان

لیاقت علی اکیس فروری کوقومی زبانوں کا عالمی دن منایا گیا۔ اس دن کی مناسبت سے لاہور میں پنجابی زبان کے حق میں بھی چئیرنگ کراس پر ایک مظاہرہ/ جلسہ/ اکٹھ منظم کیا گیا تھا۔ اس اکٹھ میں مختلف الخیال خواتین وحضرات جو پنجابی زبان کو پنجاب کی سرکاری اور تعلیمی زبان بنانے کے حامی ہیں نے شرکت کی۔ اس […]

· Comments are Disabled · کالم
 ہم کہاں ہیں، ملک کہاں ہے اور بربادی کہاں ہو رہی ہے؟

 ہم کہاں ہیں، ملک کہاں ہے اور بربادی کہاں ہو رہی ہے؟

 رضوان عبدالرحمان عبداللہ اقوام متحدہ کی ورلڈ ہیپی نیس رپورٹ کے مطابق دنیا کے سب سے زیادہ خوش رہنے والے ممالک میں ہمارا شمار 66 ویں نمبر پر ہوتا ہے۔ اس رپورٹ کو مرتب کرنے کے لئے جن عوامل کا جائزہ لیا گیا ہے، اس میں ان ممالک کی فی کس آمدنی، شہریوں کی صحت مند زندگی، سماجی آزادی، معاشرتی […]

· Comments are Disabled · کالم
عالمی تعلقات میں حقیقت پسندی کیا ہے

عالمی تعلقات میں حقیقت پسندی کیا ہے

بیرسٹرحمید باشانی  سیاست میں“حقیقت پسندی ” کیا ہے ؟ سیاسی و سفارتی میدان میں حقیقت پسندی کے تقاضے کیا ہیں ؟ کیا ہماری خارجہ پالیسی متروک اخلاقی ضابطوں ،فرسودہ فلسفوں اور آئیڈیلزم کا شکار ہے۔ ان تلخ سوالات کا جواب حکمران اشرافیہ اور ان کے سفارتی ماہرین دینے کے لیے تیار نہیں، لیکن خارجہ پالیسی کی  مخدوش حالت زار میں ان […]

· Comments are Disabled · کالم
بالاخر چین نے اپنے فوجیوں کی ہلاکت کو تسلیم کرلیا

بالاخر چین نے اپنے فوجیوں کی ہلاکت کو تسلیم کرلیا

بھارت نے جون 2020ء میں لداخ سے جڑے قراقرم پہاڑی سلسلے میں چینی اور بھارتی فوجیوں کے مابین جھڑپوں کے نتیجے میں اپنے بیس فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کی تھی۔ یہ فائرنگ کے تبادلے والی روایتی لڑائی نہ تھی بلکہ بھارت اور چین کی سرحد پر تعینات فوجیوں کے درمیان ہاتھا پائی ہوئی۔ ایک دوسرے کو مکے مارے گئے […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
شادی یا لیگل پراسٹیٹیوشن

شادی یا لیگل پراسٹیٹیوشن

سعید اختر ابراہیم کیاآپ نے اپنی زندگی میں کوئی ایسا شادی شدہ جوڑا (جن کی شادی کو کم از کم آٹھ دس سال کا عرصہ گزر چکا ہو) دیکھا ہے جو ایک دوسرے سے مطمئن ہو اور اپنے ساتھی کیساتھ ابتدائی دور جیسی محبت محسوس کرتا ہو۔ اگر آپ کے مشاہدے  میں ایسی کوئی مثال آئی ہے تو یقین جانئے […]

· Comments are Disabled · علم و آگہی
پاکستانی عدلیہ کا سیاہ چہرہ

پاکستانی عدلیہ کا سیاہ چہرہ

لیاقت علی  جسٹس شیخ انوارالحق کا شمار پاکستان کی عدلیہ کے ان ججزمیں ہوتا ہے جنھوں نے اپنےعدالتی کئیرئیرمیں تین مارشل لاحکومتوں سے وفاداری کا حلف اٹھایا تھا اور ایک مارشل لا حکومت کو سپریم کورٹ کے چیف جستس کے طورپرقانونی اور آئینی جوازبھی فراہم کیا تھا۔ شیخ انوارلحق نے بطورچیف جسٹس سپریم کورٹ بھٹو کی سزائے موت کے خلاف […]

· Comments are Disabled · کالم
چوھدری صاحب کی جے ہو

چوھدری صاحب کی جے ہو

ذوالفقار علی زلفی چوھدری فواد حسین صاحب کا بہت بہت شکریہ کہ انہوں نے ایک غیر اہم مسئلے (بلوچ جبری گمشدگی و ماں بہنوں کا احتجاج) کے بطن سے اہم ترین مسئلہ (بلوچستان میں پنجابی قتل) برآمد کرلیا ـ اس سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے پاکستان کے سیاست دان کتنے عالی دماغ اور ذہین ہوتے ہیں بالخصوص اگر وہ پنجابی […]

· 1 comment · کالم
فرانس میں سیاسی اسلام کی روک تھام کے لیےبل منظور کر لیا گیا

فرانس میں سیاسی اسلام کی روک تھام کے لیےبل منظور کر لیا گیا

فرانسیسی پارلیمان کے ایوان زیریں نے مسلم انتہا پسندی کے خلاف نئے ملکی قانون کی منظوری دے دی ہے۔ اس قانون کا مقصد مسلم مذہبی گروپوں کی طرف سے فرانس کے سیکولر ریاستی تشخص کو نقصان پہنچانے کی کوششوں کا مقابلہ کرنا ہے۔ اس قانون کے تحت فرانسیسی ریاست کو ایسے نئے وسیع تر اختیارات مل جائیں گے، جن کی […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
بھارت میں کسانوں کا احتجاج، بین الاقومی شخصیات کی توجہ بھی مرکوز

بھارت میں کسانوں کا احتجاج، بین الاقومی شخصیات کی توجہ بھی مرکوز

کسانوں کی تحریک کی حمایت کے حوالے سے تحفظ ماحول کی کارکن گریٹا تھنبرگ کے ٹوئٹ کے سلسلے میں تحفظ ماحول کی ایک کارکن پہلے ہی گرفتار کی جاچکی ہے۔ ‘ٹُول کِٹ‘ کیس میں بھارتی پولیس مزید دو کارکنوں کو گرفتار کرنا چاہتی ہے۔اس سے پہلے امریکی گلوکارریحانہ بھی بھارتی کسانوں کے حق میں ٹویٹ کر چکی ہیں۔ بھارت میں […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
کیا فوج کا سیاست سے کوئی تعلق ہے ؟

کیا فوج کا سیاست سے کوئی تعلق ہے ؟

 رضوان عبدالرحمٰن عبداللہ جانے کیوں آئی ایس پی آر کے سربراہ میجر جنرل بابر افتخار کی حالیہ سیاسی صورتحال سے اپنے ادارے کی مکمل لاتعلقی اور فوج کو سیاست میں نہ گھسیٹنے کے ’’حکم‘‘ کو ملک کے ان ٹاک شوز میں وہ پذیرائی نہیں مل پائی جہاں وینا ملک اور میرا کے سکینڈلز سے لے کر بے تکے بین الاقوامی […]

· Comments are Disabled · کالم
سچی جمہوریت اور تبدیلی کا خواب

سچی جمہوریت اور تبدیلی کا خواب

بیرسٹر حمید باشانی ہمارے دور میں جمہوریت روبہ زوال ہے۔ جمہوریت کی عالمی درجہ بندی میں کوالٹی کے اعتبار سے انڈیکس کا رخ نیچے کی طرف ہے۔ حالیہ چند برسوں کے دوران رونماہونے والے واقعات کی وجہ سے امریکہ جیسا ملک“خراب جمہوریت ” کی فہرست میں شامل ہے۔ امریکہ کو اس فہرست میں رکھنے کا سہرا صدر ٹرمپ کے سر […]

· Comments are Disabled · کالم
واحد آپشن!آئین کی حکمرانی اور سویلین بالادستی

واحد آپشن!آئین کی حکمرانی اور سویلین بالادستی

 ارشد بٹ    اسٹبلشمنٹ  کے پروردہ  دانشوروں  اور جمہور دشمن سیاسی  گماشتوں  کوآئین و قانون کی حکمرانی،  منتخب سویلین اداروں کی بالادستی، سیاست میں فوج کے کردار کے خاتمے، قومیتی و صوبائی حقوق، آزاد و خودمختار عدلیہ اور میڈیا،  بنیادی انسانی حقوق  کی جدوجہد سے چڑ ہے۔ ان میں  دائیں بازو  اور بائیں بازو   کی کوئی تخصیص نہیں۔  کوئی جمہوری حقوق کی […]

· Comments are Disabled · کالم
افتخار چوہدری کی بحالی کی تحریک، وکلاگردی کی بنیادبنی

افتخار چوہدری کی بحالی کی تحریک، وکلاگردی کی بنیادبنی

لیاقت علی اسلام آباد ہائی کورٹ میں وکلا کی ہنگامہ آرائی اورتوڑپھوڑ پرہا ہا کارمچی ہوئی ہے۔ ٹی وی چینلز پروکلا کا یہ ہنگامہ ٹاک شوز کا ہاٹ موضوع بنا ہوا ہے۔ان ٹاک شوز میں شریک ہرکوئی رونی صورت بنا کر وکلا کو مطعون کررہا ہے۔میڈیا پر سیاپے اورسوگ کاسماں ہے۔ کئی سال پرانے کلپس دوبار دکھائے جارہے ہیں۔ لیکن […]

· Comments are Disabled · کالم
یہ جو دہشت گردی ہے، اس کے پیچھے وردی ہے

یہ جو دہشت گردی ہے، اس کے پیچھے وردی ہے

محمد زبیر  پی ٹی ایم ایک ایسی طاقت ہے جو اس فاشسٹ، ظالم اور جابر ریاست کے اصلی مالکان یعنی پنجابی جرنیلوں کے ذہنوں پر سوار ہے جس سے یہ انتہائی خوفزدہ ہیں۔ آپ خود اندازہ لگائیں کہ جو ریاستی مشین پی ڈی ایم کے بڑے بڑے جلسوں سے خائف نہیں، پی ٹی ایم جیسی نسبتاً چھوٹی تحریک کے جلسوں […]

· Comments are Disabled · کالم