Archive for February, 2021

نظام نو کی تعمیر کون کرے گا ؟

نظام نو کی تعمیر کون کرے گا ؟

بیرسٹرحمید باشانی یہ ایک بے مثال سخاوت تھی۔حکومتوں کی سطح پر اتنی بڑی سخاوت اور فیاضی کی تاریخ میں شاید ہی کوئی مثال موجود ہو۔ دنیا میں کورونا بحران کے دوران مختلف خوشحال ممالک نے سرکاری خزانے سے خطیر رقوم نکال کر خرچ کیں۔ اگر اتنی بڑی رقوم عام حالات میں سرکاری خزانوں سے نکال کر عوامی فلاح وبہبود پر خرچ […]

· Comments are Disabled · کالم
مشرق وُسطیٰ – کیا لوگ مذہب اسلام سے دور ہو رہے ہیں؟

مشرق وُسطیٰ – کیا لوگ مذہب اسلام سے دور ہو رہے ہیں؟

حالیہ جائزوں سے یہ معلوم ہوا ہے کہ پورے مشرق وُسطیٰ اور ایران میں، قریب نصف آبادی اسلام سے دور ہوتی جا رہی ہے۔ حکومتیں مذہب میں بطور ایک ادارہ اصلاحات کے مطالبات سے مختلف طریقوں سے نمٹ رہی ہیں۔ مشرق وُسطیٰ میں بہت کم ہی ایسے موضوعات ہیں جو اسلام کی طرح بہت نازک معاملات گردانے جاتے ہیں۔ سرکاری طور […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
پاکستان اپنے ہمسایہ ممالک سے ناراض کیوں ہے؟

پاکستان اپنے ہمسایہ ممالک سے ناراض کیوں ہے؟

لیاقت علی پاکستان کے نقشے پر نظر دوڑائیں تو معلوم ہوتا ہے کہ اس کی 92 فی صد سرحدیں( 6774کلو میٹر) تین ممالک ۔بھارت( 43 فی صد) افغانستان ( 36 فی صد) اور ایران ( 13 فی صد) سے ملتی ہیں لیکن حالت یہ ہے کہ ان تینوں ممالک سے ہمارے تعلقات مسلسل خراب چلے آرہے ہیں۔ بھارت کی حد […]

· Comments are Disabled · کالم
آنگ سان سوچی، اور ٹوٹے پھوٹے خواب

آنگ سان سوچی، اور ٹوٹے پھوٹے خواب

بیرسٹر حمید باشانی دو سال پہلے میں نے جنیوا میں اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کی کونسل کے ایک اجلاس میں شرکت کی تھی۔ میں اس اجلاس میں کنیڈین وکلاء  کی ایما پر ان کے “ڈیلیگیٹ” کے طور پر اس اجلاس میں شریک ہواتھا۔ اس اجلاس میں  نے جو رپورٹ پڑھ کر سنائی تھی اس میں دوسرے ممالک کے علاوہ میانمار یعنی […]

· Comments are Disabled · کالم
پاکستان میں مذہبی اقلیتوں کے تحفظ کا بل کیوں مسترد ہو گیا؟

پاکستان میں مذہبی اقلیتوں کے تحفظ کا بل کیوں مسترد ہو گیا؟

پاکستان میں بعض طاقتور مذہبی حلقوں کا خیال ہے کہ اقلیتوں کو پہلے ہی ملک میں مکمل آزادی حاصل ہے اس لیے کسی نئے بل کی ضرورت نہیں۔ یاد رہے کہ اس سے قبل سینٹ عربی زبان کو لازمی مضمون کے طور پر پڑھانے کا بل متفقہ طور پر منظور کر چکی ہے۔ اقلیتوں کے حقوق سے متعلق بل پیر […]

· Comments are Disabled · پاکستان
ہیں تلخ بہت بندہ مزدور کے اوقات

ہیں تلخ بہت بندہ مزدور کے اوقات

بیرسٹر حمید باشانی آج تک کی انسانی تاریخ طبقاتی جہدوجہد کی تاریخ ہے۔ آزاد اورغلام، اعلی طبقے اور ادنی طبقے ،مالکان اور خانہ زادغلام، دستکار اور آقا یعنی دوسرے الفاظ میں  ظالم و مظلوم  طبقات تاریخ کے ہر دور میں ایک دوسرے کے خلاف مستقل طور پر کھڑے رہے۔ یہ لوگ ایک دوسرے کے خلاف مسلسل ایک خفیہ اور کھلی لڑائی لڑتے رہے۔ […]

· Comments are Disabled · کالم