Archive for March, 2021

ہاں یہی دن تھے

ہاں یہی دن تھے

بصیر نوید یہی دن تھے مہینہ مارچ کا تھا اور سن 1971 کا سال تھا۔ جب بنگالی عورتوں سے بھری ہوئی جیپیں ہوٹل انٹر کانٹی نینٹل کی طرف جاتی نظر آتی تھیں ان میں دس سال سے لیکر بڑی عمر تک کی عورتیں ہوتی تھیں، اور جو اسلامی فوج کے من کو نہ بھاتی تھیں وہ ہوٹل کی پارکنگ میں […]

· Comments are Disabled · کالم
جانی خیل سانحہ: میڈیا خاموش ہے

جانی خیل سانحہ: میڈیا خاموش ہے

خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں جانی خیل کے مقام پر چار نو عمر لڑکوں کے قتل کے خلاف سات روز سے جاری دھرنے کے منتظمین نے اتوار کی صبح دارالحکومت اسلام آباد کی جانب مارچ شروع کیا تاہم اسلام آباد روانہ ہونے والے قافلے کا دو کلومیٹر سفر طے کرنے کے بعد ہی دریائے تونچی کے مقام پر پولیس […]

· Comments are Disabled · پاکستان
اگرامریکی افواج نہ نکلیں تو حملے شروع کردیں گے

اگرامریکی افواج نہ نکلیں تو حملے شروع کردیں گے

طالبان عسکریت پسندوں نے دھمکی دی ہے کہ اگر یکم مئی تک تمام غیر ملکی فوجی دستے افغانستان سے واپس نا گئے تو ان پر مسلح حملے دوبارہ شروع کر دیے جائیں گے۔ طالبان نے یہ تنبیہ امریکی صدر بائیڈن کے ایک تازہ بیان کے بعد کی ہے۔ افغان دارالحکومت کابل سے ہفتہ27 مارچ کو موصولہ رپورٹوں کے مطابق امریکی […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
جب بھارتی وزیراعظم واجپائی نے جنرل مشرف سے ہاتھ ملانے سے انکار کیا

جب بھارتی وزیراعظم واجپائی نے جنرل مشرف سے ہاتھ ملانے سے انکار کیا

محمد شعیب عادل فوجی قیادت میں اختلافات تو بہت پرانے ہیں اس کی ایک بنیادی وجہ تو پاکستان آرمی کا سیاست میں ملوث ہونا ہے۔ جب فوج سیاست کرے گی تو پھر اس پر تنقید بھی ہوگی ۔ لیکن ان میں شدت اس وقت پیدا ہوئی جب افغانستان کے جہاد کی بدولت دولت کی ریل پیل ہوئی ۔ ضیا الحق […]

· Comments are Disabled · کالم
گلگت بلتستان کے مستقبل کا سوال

گلگت بلتستان کے مستقبل کا سوال

بیرسٹر حمید باشانی گزشتہ دنوں گلگت بلتستان کے مستقبل کے سوال پرقومی اسمبلی میں جائزہ کمیٹی بنانے پر اتفاق کا اظہارکیا گیا تھا۔اس بات پر اتفاق کیا گیا تھا کہ جائزہ کمیٹی کے سربراہ قومی اسمبلی کے سپیکر ہوں گے۔ اورکمیٹی میں حزب اقتدار اور حزب اختلاف کو برابر نمائندگی دی جائے گی تاکہ گلگت بلتستان کے سوال پر اتفاق رائے […]

· Comments are Disabled · کالم
پشتون قوم کا مستقبل کیا ہے؟

پشتون قوم کا مستقبل کیا ہے؟

ڈاکٹر محمد زبیر پاکستانی فوج کی نظر میں ہر وہ پشتون دہشت گرد اور ملک کا غدار ہے جو امن، انصاف، انسانی حقوق، قانون اور آئین کی بالادستی کی بات کرتاہے۔اور ہر وہ پشتون جو پاکستانی فوج کا آلۂ کار بن کر دہشت گردی میں معاونت کرتا ہے وہ معزز اور محبِ وطن شہری ہے! اور اگر یہ بھی ثابت […]

· Comments are Disabled · کالم
اخلاقی زوال جاری ہے

اخلاقی زوال جاری ہے

بیرسٹر حمید باشانی پاکستان میں اخلاقی زوال اپنی انتہاؤں کو چھو رہا ہے۔  انتخابات ہوں یا روزمرہ زندگی کے معاملات ، چہار سو جھوٹ ، منافقت ، بد دیانتی اور دھوکہ دہی کے الزامات کی بارش ہے، ہر طرف کرپشن کا شور ہے۔ سماج کے کسی گوشے پر نگاہ ڈالی جائے، زندگی کے کسی شعبے کا جائزہ لیا جائے۔ رشوت، سفارش، جھوٹ، […]

· Comments are Disabled · کالم
بنگلہ دیش کی آزادی کی گولڈن جوبلی تقریبات:وزیر اعظم مودی کا دورہ بنگلہ دیش

بنگلہ دیش کی آزادی کی گولڈن جوبلی تقریبات:وزیر اعظم مودی کا دورہ بنگلہ دیش

بنگلہ دیش اس برس اپنی آزادی کی پچاسویں سالگرہ منا رہا ہے، جس کے لیے بہت سی اہم تقریبات کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔ نریندر مودی 26 مارچ جمعے کو اسی تقریب میں شرکت کے لیے دو روزہ بنگلہ دیش کے دورے پر  ڈھاکا پہنچ رہے ہیں۔ کورونا وباء کے بعد سے مودی  کا کسی بھی بیرونی ملک کا […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
کچھ بچوں کی نفسیات کے بارے میں

کچھ بچوں کی نفسیات کے بارے میں

نعمان عالم   بچپن خاص کر چار سے آٹھ سال کی عمر  انتہائی حساس ہوا کرتی ہے ، جن خواتین و حضرات کے بچے عمر  کے اس حصے میں ہیں انکو انتہائی محتاط ہونا چاہیے کیونکہ  خاص طور پر اس عمر  میں بچے کا حافظہ  حساس ترین سٹیج سے گزر رہا ہوتا ہے اور وہ آپکے ہر اچھے اور برے […]

· Comments are Disabled · بلاگ
ہمسایہ ممالک سے کیسے تعلقات رکھنے ہیں یہ طے کرناپارلیمنٹ کا کام ہے نہ کہ آرمی چیف کا

ہمسایہ ممالک سے کیسے تعلقات رکھنے ہیں یہ طے کرناپارلیمنٹ کا کام ہے نہ کہ آرمی چیف کا

جنرل قمر جاوید باجوہ نے جنوب اور وسطی ایشیا کی صلاحیتوں کو بروئے کار لانے کے لیے کشمیر تنازعہ کے پرامن حل کو ضروری قرار دیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اب ماضی کو دفن کرکے آگے بڑھنے کا وقت آ گیا ہے۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے جمعرات کے روز اسلام آباد میں دو روزہ سکیورٹی […]

· Comments are Disabled · پاکستان
افغانستان: امریکی فوج کا نکلنا مشکل ہے

افغانستان: امریکی فوج کا نکلنا مشکل ہے

طالبان نے متنبہ کیا ہے کہ اگر امریکا اپریل کے اواخر تک افغانستان سے اپنی افواج واپس نہيں بلاتا، تو اس کے سنگین نتائج سامنے آ سکتے ہيں۔ امریکی افواج گزشتہ تقریباً دو دہائیوں سے افغانستان میں سرگرم ہیں۔ مریکی صدر جو بائیڈن نے ملکی نشریاتی ادارے اے بی سی کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے بدھ کے روز کہا […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
لفظ اللہ صرف مسلمان استعمال کر سکتے ہیں۔۔۔۔

لفظ اللہ صرف مسلمان استعمال کر سکتے ہیں۔۔۔۔

ملائیشیا کی حکومت نے اس عدالتی فیصلے کے خلاف اپیل دائر کر دی ہے، جس میں اس مسلم اکثریتی ملک میں مسیحیوں پر خدا کے لیے لفظ اللہ کے استعمال پر کئی دہائیوں سے عائد پابندی ختم کر دی گئی تھی۔ پیر کے روز کوالالمپور حکومت نے اس عدالتی فیصلے کے خلاف اپیل میں اس پابندی کو قائم رکھنے کی […]

· 1 comment · بین الاقوامی
سندھ لٹریری فیسٹیول اور بلوچستان

سندھ لٹریری فیسٹیول اور بلوچستان

جب کراچی لٹریچر فیسٹیول منعقد ہونے جا رہا تھا تو میں نے لکھ دیا کہ اس میں بلوچ، بلوچستان اور مسنگ پرسنز کا تذکرہ ضرور ہونا چاہیے کیونکہ آپ جب عصرِ حاضر کا چہرہ دیکھنا چاہتے ہیں تو اس میں بلوچستان کو خونم خون پائیں گے اور اس میں انسانیت کوزندہ درگور ہونے کے حوالے دورجاکر تلاشنے کی کوشش نہ […]

· Comments are Disabled · کالم
ایران سے متعلق امریکا اور اسرائیل کی پہلی اسٹریٹیجک میٹنگ

ایران سے متعلق امریکا اور اسرائیل کی پہلی اسٹریٹیجک میٹنگ

امریکا اور اسرائیلی اعلی عہدیداروں کی یہ میٹنگ ایسے وقت ہوئی ہے جب بائیڈن انتظامیہ ایران کے ساتھ جوہری معاہدے میں دوبارہ شمولیت کے امکانات پر غور کررہی ہے۔ امریکی اور اسرائیلی اعلی عہدیداروں نے اپنی پہلی اسٹریٹیجک میٹنگ میں مشرق وسطی میں درپیش سکیورٹی چیلنجز نیز تہران کو جوہری ہتھیاروں کی تیاری سے روکنے کے سلسلے میں سن 2015 […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
کنفیوژن ہی کنفیوژن ہے، سارے میں

کنفیوژن ہی کنفیوژن ہے، سارے میں

طارق ضیا پچھلے دنوں ایک خاتون نے لکھا کہ میں ایک امریکی شہری ہوں لیکن فیمینسٹ نہیں  سنسار کی کیتھی میں سب اپنا ہی جوتنے کی سعی میں ہیں۔نہیں جانتے کہ اس کتھا کی داستان اربوں سال سے سوختہ ہے۔سب ہی اس کے خالق اور مدعی  ہونے کے  دعویدار ہیں۔  چاہے عمر اپنی اسی سال سے آگے کا منظر دیکھنے […]

· 1 comment · بلاگ
یہ مارکسزم نہیں منافقت ہے

یہ مارکسزم نہیں منافقت ہے

ذوالفقارعلی زلفی عظیم انقلابی رہنما کامریڈ لینن نے خواتین کے مسائل پر بحث کرتے ہوئے فرمایا “صرف یہ بات اہم نہیں ہے کہ آپ کیا مطالبہ کرتے ہیں بلکہ یہ بھی اہم ہے آپ وہ مطالبہ کیسے کرتے ہیں“۔ اسی بحث میں وہ آگے چل کر کہتے ہیں “خواتین کے مسائل کے حوالے سے ہمیں لکیر کا فقیر نہیں بننا […]

· Comments are Disabled · کالم
ملالہ کی ٹی وی پروڈکشن کمپنی اور ایپل ٹی وی کے درمیان معاہدہ

ملالہ کی ٹی وی پروڈکشن کمپنی اور ایپل ٹی وی کے درمیان معاہدہ

نوبل امن انعام یافتہ پاکستانی خاتون ملالہ یوسفزئی نے امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کے ساتھ ایک معاہدے پر دستخط کر دیے ہیں۔ وہ ایپل ٹی وی پلس کے لیے خواتین اور بچوں سے متعلق ڈرامے اور دستاویزی فلمیں بنائیں گی۔ ایپل کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان کے مطابق یہ معاہدہ فریقین کے مابین ایک کئی سالہ معاہدہ ہے، […]

· Comments are Disabled · پاکستان
نعروں  سے آگے جہاں اور بھی ہیں

نعروں  سے آگے جہاں اور بھی ہیں

نعمان عالم۔یوکرین ایک روسی ضرب المثل ہے کہ  گاڑی میں بیٹھنے سے آپ ڈرائیور نہیں بن سکتے۔ پاکستان اور دوسرے ہمسایہ ممالک میں عورت کو اسکے بنیادی حقوق میسر نہیں ہیں ۔ یہ بنیادی حقوق کیا ہیں ؟ افسوس سے کہنا پڑتا ہے کہ مذھبی طبقہ اور پڑھا لکھا طبقہ اس بات کو سمجھنے سے قاصر ہے اور خود ایکٹوسٹ […]

· Comments are Disabled · بلاگ
نظام نو کی تلاش جاری ہے

نظام نو کی تلاش جاری ہے

بیرسٹر حمید باشانی پاکستان میں سینٹ کے تازہ انتخابات اوران کے ڈرامائی نتائج نے سینٹ کے انتخابی عمل کی شفافیت پر سنجیدہ سوالات اٹھائے ہیں۔ سینٹ میں جو کچھ ہوا اس میں نیا کچھ نہیں۔ خود وزیر اعظم نے برملا اعتراف کیا کہ وہ گزشتہ کئی برسوں سے اس تلخ حقیقت سے آگاہ ہیں کہ سینٹ میں ووٹ کی خرید […]

· 1 comment · کالم
کیا پاکستانی عورتیں فحش بننے کیلئے عورت مارچ کرتی ہیں۔۔۔؟

کیا پاکستانی عورتیں فحش بننے کیلئے عورت مارچ کرتی ہیں۔۔۔؟

شبانہ نسیم ہمارے ہاں ایک کافی بڑی کلاس جس میں خواتین بھی شامل ہیں ان کا بیانیہ ہے کہ خواتین کے حقوق کیلئے احتجاج کرنے والے لوگ دراصل برہنگی اور فحاشی کو فروغ دینے اور فیملی سسٹم جیسی اقدار کو تباہ کرنے کی سازش رچ رہے ہیں جسے ہم کسی صورت کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔ سنہ 1908میں خواتین کے […]

· 3 comments · کالم