Archive for June 22nd, 2021

سینٹر عثمان کاکڑ کی پراسرار ہلاکت اور احسان اللہ احسان کا دعویٰ

سینٹر عثمان کاکڑ کی پراسرار ہلاکت اور احسان اللہ احسان کا دعویٰ

سابق سینیٹر عثمان کاکڑ کی موت کے حوالے سے جماعت الاحرار اور تحریک طالبان پاکستان کے سابق ترجمان احسان اللہ احسان کے بیان نے پاکستان کے پختون قوم پرستوں اور سیاسی کارکنوں کو گہری تشویش میں مبتلا کر دیا ہے۔ اس کے برعکس حکومت نے احسان اللہ احسان کے بیان کو مضحکہ خیز اور حقائق کے منافی قرار دیا ہے۔ […]

· Comments are Disabled · پاکستان
کیا ایک نئی سرد جنگ شروع ہونے جارہی ہے؟

کیا ایک نئی سرد جنگ شروع ہونے جارہی ہے؟

بیرسٹر حمید باشانی  جی سیون کے تازہ ترین اجلاس سے ماضی کی سرد جنگ کی یاد تازہ ہوتی ہے۔ماضی کی سرد جنگ کی اصطلاح سے بہت لوگوں کے ذہنوں میں بڑی خوفناک تصاویر ابھرتی ہیں۔ ان تصاویر میں ایک طرف امریکہ میں میکارتھی ازم کے زیر اثر انسانی حقوق اور شہری آزادیوں پر ہونے والے حملے اور جبر کے مناظر […]

· Comments are Disabled · کالم
دنیا کی ترجیحات اور ہمارا سمارٹ وزیراعظم

دنیا کی ترجیحات اور ہمارا سمارٹ وزیراعظم

ذیشان ہاشم اس وقت دنیا میں بہت سی انقلابی تبدیلیاں آرہی ہیں جن میں سے چار بہت اہم ہیں جو ان تبدیلیوں کا موجب بن رہی ہیں۔ اول : آرٹیفیشل انٹیلیجنس آ نہیں رہی بلکہ آ چکی ہے ۔ ہیلتھ سیکٹر میں اس نے کام کرنا شروع کر دیا ہے اور باقی سیکٹرز میں ٹرائل پر ہے۔ بگ ڈیٹا اب […]

· Comments are Disabled · کالم