Archive for July, 2021

ہمیں نہیں معلوم کون کون طالبان کے ساتھ ہے۔۔۔ عمران خان

ہمیں نہیں معلوم کون کون طالبان کے ساتھ ہے۔۔۔ عمران خان

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے دعوی کیا ہے کہ افغانستان سے پاکستان آئے پناہ گزینوں میں سے بیشتر عناصر طالبان کی حمایت کرتے ہیں تاہم پاکستان کے پاس کوئی طریقہ نہیں جس سے وہ یہ پتہ لگا سکے کہ کون طالبان کا حامی ہے یا کون نہیں۔ یہ بات انھوں نے جمعرات کو اسلام آباد میں افغانستان سے آئے […]

· Comments are Disabled · پاکستان
امریکی دانشور کیا سوچتے ہیں

امریکی دانشور کیا سوچتے ہیں

بیرسٹرحمید باشانی نیویارک یونیورسٹی میں مباحثہ ہو رہا تھا۔ مباحثے کے دو مقرر تھے۔ ہر مقرر کو صرف سترہ منٹ کا وقت تھا۔ اس قلیل وقت میں ایک مقرر نے ثابت کرنا تھا کہ سوشلزم ہمارے دور کا سب سے بہترین معاشی نظام ہے۔ دوسرے مقرر نے دلائل دینے تھے کہ سرمایہ داری ہی موجودہ دور میں سب سے اعلی […]

· 1 comment · کالم
آہ میرے خاشہ زوان ۔۔نذرمحمد

آہ میرے خاشہ زوان ۔۔نذرمحمد

شہزادعرفان نذر محمد۔۔۔“اسپین بولدک، قندھار“کے نامور کامیڈین “خاشہ زوان” کو ظالم، بےحس بھیڑیوں نے اسکے بچوں کے سامنے لوگوں کےسامنے گھر سے نکال کر قتل کر دیا گیا۔ کوئی بھی فنکار چاہے کسی بھی رنگ و نسل قوم قبیلے مذہب ریاست سے تعلق رکھتا ہو وہ انسانیت کا مشترکہ سفیر ہے جس شخص نے اپنی تمام عمر چالیس سالوں پر […]

· 2 comments · کالم
جب مجید نظامی نے مجھ سے کلمہ طیبہ سنا

جب مجید نظامی نے مجھ سے کلمہ طیبہ سنا

زاہد عکاسی ایک روز مقبول سرمد کو نہ جانے کیا سوجھی اس نے مجھے اٹھایا اور مغربی پاکستان کے دفتر لے گیا یہاں ملازمت کرو۔ وہاں نہ جانے کون سا نیوز ایڈیٹر تھا اس نے مجھے پاکستان ٹائمز کی ایک خبر ترجمے کے لئے دے دی۔ میں نے خبر اردو میں بنا دی اس نے اسی وقت کام شروع کرنے […]

· Comments are Disabled · تاریخ
کیا ہمیں ایک آئیڈیل نظام چاہیے؟

کیا ہمیں ایک آئیڈیل نظام چاہیے؟

محمد شعیب عادل وہ پاکستانی ریٹائرڈ لیفسٹسٹ جو 70 اور 80 کی دہائی میں لیفٹ کی سیاست کرتے رہے ہیں پھر سوویت یونین کے ٹوٹنے کے بعد  مایوس ہو کر این جی اوز میں کھپ گئے آج کل فیس بک پر ان کے ارشادات گرامی دیکھ کر اندازہ ہوتا ہے کہ یہ ماضی میں کس قسم کی سیاست کرتے رہے […]

· Comments are Disabled · کالم
An awkward genius

An awkward genius

by Khaled Ahmed Maulana Muhammad Ali Jauhar (1878-1932) led the largest political movement in India called the Khilafat Movement and today features in the Pakistani textbooks as one of the leaders of the Pakistan Movement too. Professor M. Naeem Qureshi has written a most insightful book Ottoman Turkey, Ataturk, and Muslim South Asia (OUP 2014) highlighting the role of Maulana […]

· Comments are Disabled · News & Views
امریکا کی طالبان پر تنقید، غنی حکومت کی مدد کے عزم کا اعادہ

امریکا کی طالبان پر تنقید، غنی حکومت کی مدد کے عزم کا اعادہ

طالبان کی قیادت نے افغان صدر اشرف غنی کو ہٹانے کا مطالبہ کیا تھا تاہم صدر بائیڈن نے اشرف غنی کو امریکی حمایت جاری رکھنے کا یقین دلایا ہے۔ طالبان کا کہنا ہے کہ صدر غنی کے استعفے کے بغیر پائیدار امن ممکن نہیں۔ وائٹ ہاؤس نے ایک بیان میں کہا ہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن نے اپنے افغان […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
افغان صورتحال اور پاکستانی پریس

افغان صورتحال اور پاکستانی پریس

پچھلے دنوں ممتاز صحافی اعزاز سید جو کہ جنگ ، نیوز اور جیو کے لیے کام کرتے ہیں ، افغانستان تشریف لے گئے اور وہاں سے لکھی ڈائری اخبارات میں شائع ہوتی رہی۔ اعزاز سید نے افغانستان میں بہت سے حکومتی عہدیداروں سے ملاقات کی اور اس کا احوال لکھا۔ جس کے جواب میں رحمت اللہ نبیل، جو کہ نیشنل […]

· Comments are Disabled · بلاگ
آزاد کشمیرانتخابات: نوشتہ دیوار کیا ہے ؟

آزاد کشمیرانتخابات: نوشتہ دیوار کیا ہے ؟

بیرسٹر حمید باشانی آزاد کشمیر انتخابات اب آخری مرحلے میں داخل ہو رہے ہیں۔ ہار جیت کی پیشن گوئیاں جاری ہیں۔ ایک عام آدمی سے بات ہوئی، جس کی معلومات اس باب میں خیرہ کن ہیں۔ موصوف کو ہر حلقے کے ہر چھوٹے بڑے امیدوار کے نام، ان کے ذرائع آمدن، معاشی حیثیت، ماضی کی سیاسی وابستگیاں، یہاں تک کہ […]

· Comments are Disabled · کالم
نظریاتی سیاسی کارکنوں سے پراپرٹی ڈیلرز اور الیکٹیبلز تک

نظریاتی سیاسی کارکنوں سے پراپرٹی ڈیلرز اور الیکٹیبلز تک

لیاقت علی سنہ1970میں ہونے والے الیکشن پاکستان کی تاریخ کے وہ پہلے الیکشن تھے جو ایک فرد ایک ووٹ کی بنیاد پر ہوئے تھے۔ اس الیکشن سے قبل جتنے بھی الیکشن ہوئے بالغ رائے دہی کی بنیاد پر نہیں ہوئے تھے۔1970 کے الیکشن میں مغربی پاکستان کے شہروں میں مختلف سیاسی پارٹیوں نے جو امیدوار میدان میں اتارے ان کی […]

· Comments are Disabled · کالم
خواتین شاعروں کے سیکنڈل

خواتین شاعروں کے سیکنڈل

اسلم ملک ہمارے ہاں قریباً ہر شاعرہ پر کسی نہ کسی سے لکھوانے کا الزام لگ جاتا ہے، خواہ شاعری محض قافیہ پیمائی ہی کیوں نہ ہو، جو ذرا سا زور لگا کر کوئی بھی کرسکتا ہے۔ شاعرہ شکل صورت کی بھی اچھی ہو تو اسے ہر“استاد” اور اس کے شاگرد گھیرنے کی کوشش کرتے ہیں اور ناکامی پر اس […]

· Comments are Disabled · کالم
تشدد کے خلاف قانون ، پولیس کے لیے چیلنج ؟

تشدد کے خلاف قانون ، پولیس کے لیے چیلنج ؟

بیرسٹرحمید باشانی پاکستان میں حال ہی میں ایک قابل تعریف بل پاس ہوا ہے۔ یہ حراست میں تشدد کے خلاف ایک بہترین بل ہے۔ مگر کسی نے اس بل کو اہمیت نہیں دی۔ نہ تو اخبارات نے اس پر سرخیاں جمائیں، اور نہ ہی اس کی توصیف میں لکھاریوں نے کالم لکھے۔استثنا کے طور پرالبتہ ایک آدھ اخبار نے اس […]

· Comments are Disabled · کالم
نوجوان اپنے سماج سے بدظن کیوں ۔۔۔۔؟

نوجوان اپنے سماج سے بدظن کیوں ۔۔۔۔؟

پائندخان خروٹی پل پل بدلتی دنیا میں ہر جگہ قوم کی تعمیروترقی میں نوجوانوں کے کردار پر گرما گرم بحث و مباحثیں ہورہی ہیں۔مسلم ممالک کو تو درپیش سیاسی اور معاشی چیلنجز سے مقابلہ کرنے کی آخری اُمید نوجوان نسل ہی رہ گئی ہے۔ بلاشبہ یہی نوجوان قوم کی شاندار کامیابی و سُرخروئی کی ضمانت ہے۔ پاکستان میں تو یہ […]

· Comments are Disabled · کالم
اسرائیلی کمپنی کے سافٹ ویئر کے ذریعے عمران خان سمیت ہزاروں صارفین کی جاسوسی

اسرائیلی کمپنی کے سافٹ ویئر کے ذریعے عمران خان سمیت ہزاروں صارفین کی جاسوسی

انسانی حقوق کے ادارے ایمنسٹی انٹرنیشنل اور فرانسیسی میڈیا گروپ ’فوربڈن سٹوریز‘ کو پاکستان اور انڈیا سے تعلق رکھنے والے دو ہزار سے زائد فون نمبرز سمیت 50 ہزار سے زیادہ فون نمبرز پر مشتمل ریکارڈز تک رسائی حاصل ہوئی جن کو ہیکنگ کا ہدف بنانے کے لیے منتخب کیا گیا تھا اور اس میں پاکستانی وزیر اعظم عمران خان […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
کاپرنیکس کی جمالیاتی گستاخی

کاپرنیکس کی جمالیاتی گستاخی

شفیق احمد جدید انساں شک کرنے والا ہے۔ شک کی خاصیت یہ ہے کہ شک عقیدت کی دیوار کو گرا دیتی ہے۔ بقول جون ایلیاء“شک ذہن کی عبادت ہے “اس عبادت کا آغاز قرون وسطی کے ریاضی داں اور فلکیات داں کوپرنیکس سے ہوتا ہے۔  پندرہویں صدی کے اوائل میں جو فکری وروایتی ماحول تھا اس میں زمین کائنات کا […]

· 1 comment · بلاگ
طالبان کی مانیں یا ان کے مالکان کی

طالبان کی مانیں یا ان کے مالکان کی

جرمن نشریاتی ادارے ڈوئچے ویلے کے مطابق طالبان نے سات ہزار قیدیوں کی رہائی کے بدلے تین ماہ کی جنگ بندی کی پیشکش کردی۔ خبر کے مطابق ایک ایسے وقت میں جب افغانستان میں عسکریت پسند گروپوں نے ملک بھر میں اپنی کارروائیاں جاری رکھی ہوئی ہیں، جمعرات کو طالبان نے تین ماہ کی فائر بندی کی پیشکش کی ہے […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
تصویر کا دوسرا رخ کیا ہے؟

تصویر کا دوسرا رخ کیا ہے؟

بیرسٹر حمید باشانی کچھ امریکی دانشور ہماری اس دنیا کی نئی تصویر بنا کر پیش کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔یہ نئی تصویرمکمل طور پر حقیقت کی عکاس نہیں، مگر طاقت ور حلقوں میں مقبول ہے۔ اس سال موسم بہار کے آغاز میں امریکی صدر جو بائیڈن نے بھی نئی تصویر کو حقیقت تسلیم کیا ہے۔ جو بائیڈن نے کہا […]

· Comments are Disabled · کالم
افغانستان : ماضی و حال

افغانستان : ماضی و حال

محمد شعیب عادل ہمارے ہاں اکثر یہ کہا جاتا ہے کہ افغانستان کبھی بھی ایک پرامن ملک نہیں رہا ۔ہر وقت یہاں دنگا فساد جاری رہتا ہے۔ ریاستی دانشور ہمیں بتاتے ہیں کہ یہاں عالمی طاقتوں کو ہمیشہ شکست ہوئی ہے بلکہ افغانستان تو ہے ہی عالمی طاقتوں کا قبرستان ۔ یہ بھی کہا جاتا ہے کہ افغانستان میں نسلی […]

· Comments are Disabled · کالم
جبری شاپنگ

جبری شاپنگ

بصیر نوید ابھی تک اپ لوگ جبری شادی، جبری گمشدگی، مذہب کی جبری تبدیلی، جبری جرمانے، جبری سزائیں وغیرہ سنتے آئے ہیں لیکن شاید جبری شاپنگ کا نہ سنا ہوگا جب حکومت آپ کو ایک اچھی خاصی رقم دے اور کہے کہ ایک مخصوص عرصے میں خریداری کرکے یہ رقم خرچ کرنی ہے ورنہ رقم سرکار واپس لے لیگی۔۔ ایسےخواب […]

· 3 comments · کالم
افغان مسلے کا حل اور میڈیا کا کردار

افغان مسلے کا حل اور میڈیا کا کردار

حمیداللہ شیرانی  کسی بھی ملکی، سیاسی، جنگی اور معاشی معاملات سے متعلق میڈیا کے کردار سے انکار نہیں کیا جا سکتا ہے۔ میڈیا کے متعلق یہی کہا جارہا ہے کہ ریاست کے چوتھے ستون کی مانند ہے۔ پوری دنیا میں رائے عامہ بنانے میں بھی میڈیا کا کردار موثر ہوتا ہے۔  افغانستان سے امریکی افواج کے انخلا ٹی وی چینلز […]

· Comments are Disabled · بلاگ