Archive for July, 2021

چین اپنا یار ہے، اس پر جان نثار ہے۔

چین اپنا یار ہے، اس پر جان نثار ہے۔

بیرسٹرحمیدباشانی چین کی کمیونسٹ پارٹی نے حال ہی میں اپنی تشکیل کی صد سالہ تقریبات منعقد کی ہے۔  صد سالہ جشن میں شرکت کے لیےچین نے دنیا بھر کی پانچ سو زائد سیاسی پارٹیوں کوزوم کے ذریعے شرکت کرنے اور اپنے خیالات کے اظہار کی دعوت دی۔  اتنی بڑی تعداد میں دعوت کا مطلب تھا کہ گویا دنیا بھر میں […]

· Comments are Disabled · کالم
FILE - In this May 28, 2019 file photo, Mullah Abdul Ghani Baradar, the Taliban group's top political leader, third from left, arrives with other members of the Taliban delegation for talks in Moscow, Russia. U.S. envoy Zalmay Khalilzad and the Taliban have resumed negotiations on ending America’s longest war. A Taliban member said Khalilzad also had a one-on-one meeting on Wednesday, Aug. 21, 2019, with  Baradar, the Taliban’s lead negotiator, in Qatar, where the insurgent group has a political office. (AP Photo/Alexander Zemlianichenko, File)

افغانستان میں کیا ہونے جارہا ہے؟

امریکی درالحکومت واشنگٹن میں افغانستان کی صورتحال پر گرما گرم بحثیں ہورہی ہیں۔ اورکئی ممکنہ منظر نامے سامنے آرہے ہیں ۔ افغانستان میں طالبان کی پیش قدمی جاری ہے اور اس سلسلے میں ان کی فتوحات ہوئی ہیں اور یہ فتوحات بغیر کسی خونریز لڑائی کے ہوئی ہیں۔کچھ ہلاکتیں ہورہی ہیں مگر یہ نوے کی دہائی کی نسبت بہت کم […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
معروف مارکسی دانشور، عظیم سوشلسٹ، سی آر اسلم

معروف مارکسی دانشور، عظیم سوشلسٹ، سی آر اسلم

عمر فاروقی معروف مارکسی دانشور، بائیں بازو کے عظیم انقلابی اور پاکستان سوشلسٹ پارٹی کے بانی سی آر اسلم کی شخصیت کا تصو ر علم کے ایسے گھنے سایہ دار درخت جیسا ہے جس کی چھاؤں انقلابیوں کی ایک پوری نسل نے فکری اور شعوری آسودگی حاصل کی۔مارکسی فلسفہ پر ان کا عبور،علمیت اور کردار وعمل اپنے ہم عصر دیگر […]

· Comments are Disabled · تاریخ
کرونا کے دنوں میں محبت

کرونا کے دنوں میں محبت

عاتکہ رحمان ترجمہ: لیاقت علی دسمبر 2019 میں نور سجاد ظہیر جواہر لعل یونیورسٹی دہلی کے کیمپس میں تھیں جب انھیں لندن میں مقیم یاور عباس کی ٹیلی فون کال آئی تھی۔’میں ایک مظاہرے میں شریک ہوں۔میرے ارد گرد بہت شور ہے۔کیا ہم بعد میں بات کرسکتے ہیں؟‘ ’کیا آپ (مظاہرین سے) چند منٹ کے لئے تھوڑ ا دور جاسکتی […]

· Comments are Disabled · کالم
چین نے امریکہ کو للکار دیا

چین نے امریکہ کو للکار دیا

پائندخان خروٹی آج سے کئی سو سال پہلے فرانسیسی سپہ سالار نپولین بونا پارٹ کا چین سے متعلق پیش گوئی حرف بہ حرف درست ثابت ہورہی ہے کہ “China is a sleeping giant۔ Let her sleep, for when she wakes up, she will shake the world۔” یعنی چین ایک سویا ہوا دیو ہے، اسے سونے دو کیونکہ اگر چائنا جاگ […]

· 2 comments · کالم
عالمگیریت اور تاریخ :دنیا میں تاریخ نویسی کیسے بدل رہی ہے؟

عالمگیریت اور تاریخ :دنیا میں تاریخ نویسی کیسے بدل رہی ہے؟

ڈاکٹر مبارک علی ہر عہد کی تاریخ نویسی جداگانہ ہوتی ہے۔ وہ اپنے دور کے سیاسی، سماجی اور معاشی حالات کا احاطہ کرتے ہوئے ان کو پیش کرتی ہے۔ تاریخ نویسی کا تعلق سماج کے طاقتور طبقے سے بھی ہوتا ہے۔ عام لوگوں کو وہ تاریخ باہر رکھتی ہے اور ان کے کردار کو فراموش کر دیتی ہے۔ لیکن وقت […]

· Comments are Disabled · تاریخ
خواتین پر تشدد کے خلاف بل کی اتنی مخالفت کیوں؟

خواتین پر تشدد کے خلاف بل کی اتنی مخالفت کیوں؟

گھریلو تشدد تدارک اور تحفظ بل قومی اسمبلی سے19اپریل کو اور سینیٹ سے جون میں منظور ہوا تھا۔ قدامت پرست مذہبی ناقدین کا کہنا ہے کہ یہ بل انتہائی عجلت میں منظور کیا گیا اور اس کی شقیں خاندانی نظام کو تہس نہس کر دیں گی جب کہ بل کے حامیوں کا کہنا ہے کہ یہ ایک ترقی پسندانہ قانون […]

· Comments are Disabled · پاکستان
جب ہم قربانی کا اسلامی تہوار مناتے ہیں

جب ہم قربانی کا اسلامی تہوار مناتے ہیں

بصیر نوید اب سے کچھ روز بعد ہر گلی ہر کوچے میں لوگ خون آلود خنجر، چھریاں، ٹوکے اور تیز دھار آلات لہراتے پھر رہے ہوں گے، لباس پر خون کے بڑے بڑے دھبے، فضا میں پکڑو، گراؤ، بھاگ گئی کے بلند نعرے، صرف کھال ہی نہیں اتارو گوشت بھی بناؤ، پہلے کلیجی نکالو، بوٹیاں بڑی بڑی نہ ہوں، اسکا […]

· 3 comments · کالم
کیا قانون مکڑی کا جالا ہے ؟

کیا قانون مکڑی کا جالا ہے ؟

بیرسٹرحمید باشانی  قانون مکڑی کا وہ جالا ہے، جس میں کیڑے مکوڑے تو پھنستے ہیں، مگر بڑے جانور اس کو پھاڑ کر نکل جاتے ہیں۔ یہ مقولہ عموماً افلاطون  اور دیگر یونانی فلسفیوں سے منسوب کیا جاتا ہے۔ مگر زیادہ مستند روایات کے مطابق یہ مقولہ کچھ یوں ہے کہ تحریری قوانین مکڑی کے جالے کی طرح ہوتے ہیں، وہ […]

· Comments are Disabled · کالم
ضیا الحق یا پاکستان سے زنا با الجبر

ضیا الحق یا پاکستان سے زنا با الجبر

حسن مجتبیٰ ظل سبحانی‘ جنرل محمد ضیا‏ء الحق کا یہ دور وہ ’کمبل‘ ہے جس کو پاکستان تو چھوڑ چکا لیکن وہ آج تک پاکستان کو نہیں چھوڑتا۔ ’مارشل لا بھنگ‘، ان دنوں پنجاب سے بھونے ہوئے پتوں والی بھنگ کو کہا جاتا تھا۔اس کا نشہ انقلاب کے نشے سے زیادہ زور آور تھا۔ مجہے نہیں معلوم کہ حیدرآباد سندھ […]

· Comments are Disabled · کالم
افغانستان: طالبان انفراسٹکرکچر کو تباہ کرر ہے ہیں

افغانستان: طالبان انفراسٹکرکچر کو تباہ کرر ہے ہیں

رپورٹ : صدیق کاکڑ افغانستان میں گذشتہ بیس سال سے ایک طرف جنگ جاری ہے وہی دوسری جانب جنگ زدہ ملک کے طول و عرض میں بنیادی انفراسٹرکچر کی تعمیر و ترقی بھی ہوئی ہے، تاہم اکثر و بیشتر مختلف علاقوں میں سٹرک ، اسکول ، ہسپتال اور دیگر عمارتیں نشانہ بنتے ہیں ،لیکن امریکہ اور طالبان کے مابین دوحہ […]

· Comments are Disabled · بلاگ
چین کی کمیونسٹ پارٹی کے 100 سال

چین کی کمیونسٹ پارٹی کے 100 سال

چین میں کمیونسٹ پارٹی کے 100 سال مکمل ہونے پر انتہائی شان و شوکت سے منائی جانے والی تقریبات میں دھوم دھام سے جشن منایا جارہا ہے اور آتش بازی کے مظاہرے ہو رہے ہیں اور وہ ایک ایسے چین کا مظہر ہیں جو تیزی سے ترقی کے زینے چڑھ رہا ہے اور سرمایہ دارنہ نظام کو اپنا رہا ہے […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
انگریزی زبان، لباس اور احساس کمتری

انگریزی زبان، لباس اور احساس کمتری

بیرسٹرحمید باشانی  وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے فرما یا ہے کہ انگریزی بولنا اور مغربی لباس پہننا فخر کی بات نہیں، بلکہ احساس کمتری کی نشانی ہے۔یہ بیان ایک ایسے وقت میں آیا ہے، جب دنیا میں انگریزی کو جدید علوم کے حصول کا بنیادی ذریعہ اور کسی ملک کی ترقی و خوشحالی کے لیے ناگزیر تصور کیا جاتا […]

· Comments are Disabled · کالم