Archive for August, 2021

طالبان کی کابل پر تازہ ترین امریکی حملے کی مذمت

طالبان کی کابل پر تازہ ترین امریکی حملے کی مذمت

طالبان کے ترجمان نے کابل پر تازہ ترین امریکی حملے کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ غیر ملکی سرزمین پر امریکا کی یہ کارروائی غیر قانونی تھی۔ طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے چین کے سرکاری ٹیلی وژن سی جی ٹی این کو پیر کے روز ایک انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ امریکا نے کسی قسم کی […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
طالبان بمقابلہ داعش

طالبان بمقابلہ داعش

محمد زبیر افغانستان میں داعش اور طالبان کے درمیان چپقلش ایک عرصے سے جاری ہے۔ داعش کے جنگجو طالبان سے زیادہ خطرناک اور شدت پسند ہیں اگرچہ کہ انکی تعداد طالبان کے مقابلے میں بہت مختصر ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ داعش نے طالبان کے اسلامی تشخص کو چیلنج کیا ہے اور کہا ہے کہ طالبان ایک اسلامی تحریک […]

· Comments are Disabled · بلاگ
پاکستان میں مسلم عورت کا مستقبل

پاکستان میں مسلم عورت کا مستقبل

مبارک حیدر مسلم معاشروں میں عورت کا آدھا انسان ہونا تو ایک معمول رہا ہے ۔ کبھی کبھی عورتوں اور بچوں کے ریپ کی خبریں بھی سنی جاتی تھیں ، مرد کی غیرت کے نام پر عورت کا قتل ، ونی ، اور بچیوں کے نکاح بھی ہمیشہ سے چل رہے تھے ، مگر یہ دور دراز دیہاتوں کی ذلتیں […]

· 1 comment · کالم
افغانستان: نئی سازشی تھیوری کیا ہے ؟

افغانستان: نئی سازشی تھیوری کیا ہے ؟

بیرسٹر حمید باشانی افغانستان کے بارے میں اس وقت کئی کانسپیریسی تھیوریاں گردش کر رہی ہیں۔ ایک تھیوری یہ ہے کہ طالبان کی یک دم اور حیرت انگیز پیش قدمی کی وجہ یہ ہے کہ ان کے اور امریکیوں کے درمیان خفیہ ڈیل ہو چکی تھی۔ اس تھیوری کو اگر گہرائی سے دیکھا جائے، تو بہت سارے حقائق سامنے آتے […]

· Comments are Disabled · کالم
طالبان کے عروج سے القاعدہ کے سرگرم ہونے کے خطرے میں اضافہ

طالبان کے عروج سے القاعدہ کے سرگرم ہونے کے خطرے میں اضافہ

افغانستان میں جس برق رفتاری سے تبدیلیاں رونما ہو رہی ہے اس سے بائیڈن انتظامیہ کو القاعدہ کے دوبارہ سرگرم ہوجانے کا خطرہ لاحق ہے۔ واشنگٹن اسی کے ساتھ ملک میں بڑھتی ہوئی انتہا پسندی اور روس اور چین کے سائبر حملوں کا مقابلہ بھی کرنا پڑ رہا ہے۔ ٹرمپ انتظامیہ میں انسداد دہشت گردی کے شعبے کے سینیئر ڈائریکٹر […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
جب دادا امیر حیدر نوائے وقت کے دفتر آئے

جب دادا امیر حیدر نوائے وقت کے دفتر آئے

زاہد عکاسی گرمیوں کی وجہ سے میں پارٹی (کمیونسٹ پارٹی )کے دفتر کی چھت پر سوتا تھا اور صبح سویرے نہا دھو کر دفترآجاتا تھا۔ دفتر میں ہی ناشتہ کرتا تھا۔ یہ میرا روزمرہ کا معمول تھا ایک روز میں شام کو پارٹی کے دفتر پہنچا تو وہاں میں نے ایک بزرگ شخصیت کو پارٹی کے آفس سیکرٹری غلام محمد […]

· Comments are Disabled · بلاگ
افغانستان: کون ہیرو کون ولن ہے ؟

افغانستان: کون ہیرو کون ولن ہے ؟

بیرسٹر حمید باشانی افغانستان میں امریکی ناکامی کے اسباب کیا تھے ؟ یہ وہ سوال ہو گا،  جو شاید  آنے والی نسلوں کے  نصاب میں شامل ہو گا، اور ہر امتحان میں تاریخ کے طالب علم سے پوچھا جائے گا۔  طالب علم کے لیے یہ دنیا کی تاریخ کا آسان ترین سوال ہو گا۔ طالب علم وہ چند وجوہات پیش […]

· 1 comment · کالم
کابل میں کیا ہورہا ہے؟

کابل میں کیا ہورہا ہے؟

اس وقت کابل میں امریکی فوج کے پانچ ہزار جوان موجود ہیں۔ ان کا کام امریکی شہریوں، امریکی ویزا ہولڈرز اور ان افغانیوں اور ان کی فیملیز کا بحفاظت انخلا ممکن بنانا ہے جو اتحادی افواج سے کسی نہ کسی طرح جڑے رہے، کوئی مترجم تھے یا وکیل ڈاکٹر یا این جی اوز کے کارکن وغیرہ۔ امریکی پریس میں صدر […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
طالبان نے کابل پر کیسے قبضہ کیا؟

طالبان نے کابل پر کیسے قبضہ کیا؟

افغانستان کے صدر اشرف غنی نے متحدہ عرب امارات سے ایک ویڈیو پیغام جاری کیا ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں حسب معمول اپنے کام میں مصروف تھا کہ میری سیکیورٹی والوں نے مجھے مطلع کیا کہ آپ کی زندگی خطرے میں ہے۔ ہو سکتا ہے کہ کچھ لوگ آپ کو مار دیں اس لیے بہترہے کہ آپ یہاں سے […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
ہندوستان میں پارلیمانی نظام

ہندوستان میں پارلیمانی نظام

مترجم: عابد محمود آزادی کے وقت تک، ہسپانوی، پرتگیزی، فرانسیسی، ولندیزی اور بلجئین رفقاء (نوآبادیات) کے برعکس، برطانوی ہند، اور بہت سی دوسری برطانوی نوآبادیات میں الیکشن، (سیاسی) جماعتیں، ایک کم یا زیادہ آزاد پریس، اور قانون کی حکمرانی موجود تھی ۔ جمہوری عمل چاہے آہستہ رو، کینہ پرور اور بتدریج تھا، لیکن یہ کسی بھی اور جگہ کی نسبت سابقہ برطانوی […]

· 1 comment · کالم
افغانستان: صدر جوبائیڈن پر امریکی پریس میں سخت تنقید

افغانستان: صدر جوبائیڈن پر امریکی پریس میں سخت تنقید

امریکی پریس میں افغانستان سے فوجیں نکالنے پر صدر بائیڈن پر بہت سخت تنقید ہورہی ہے۔ اچھا اب یہ بات سمجھنے کی ضرورت ہے کہ تنقید کس بات پر ہورہی ہے؟ افغانستان سے فوجیں نکالنے پر تو سب راضی تھے، اور اکثریت کی رائے یہی تھی کہ اب امریکہ کو اس جنگ سے باہر نکل آنا چاہیے۔ لیکن جب افواج […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
نور مقدم کیس ، غیر معمولی قتل

نور مقدم کیس ، غیر معمولی قتل

 محمد عمران علی آجکل سوشل میڈیا اور پاکستانی چینلز میں نور مقدم کا  سر قلم  کرنے  کی  خبریں  زبان زدِ عام ہیں ۔ نور مقدم دراصل ایک سابق پاکستانی سفارت کار کی اسلام آباد میں مقیم ستائیس سالہ بیٹی تھی۔ 20 جولائی 2021  کی رات پولیس نے  ظاہر ذاکر جعفر کی والدہ اور والد کے ساتھ  دو گھریلو  ملازمین کوگرفتار […]

· 2 comments · کالم
امریکہ افغانستان سے کیوں نکلا ہے؟

امریکہ افغانستان سے کیوں نکلا ہے؟

طالبان کی جانب سے افغانستان پر قبضہ کے متعلق بہت سی سازشی تھیوریاں جنم لے چکی ہیں۔ ان کے مطابق اب امریکہ طالبان کی پشت پناہی کررہا ہے تاکہ چین کو سبق سکھایا جائے۔ کچھ تھیوریوں کے مطابق سب کچھ دوحہ معاہدہ کے مطابق ہو رہا ہے۔  امریکہ افغانستان سے یک دم نہیں نکلا۔ پچھلے کچھ سالوں سے امریکی عوام […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
اور طالبان  کابل میں داخل ہوگئے

اور طالبان کابل میں داخل ہوگئے

پاکستانیوں کی ایک بڑی تعداد امریکہ کو الزام دے رہی ہے کہ وہ افغانستان سے کیوں نکلا۔  ایک اہم بات جو یاد رکھنی چاہیے وہ یہ کہ امریکہ افغانستان میں مستقل قیام کے لیے نہیں آیاتھا اور نہ اس کا افغانستان کے وسائل پر قبضہ کرنے کا کوئی پروگرام تھا۔ امریکہ کا مفاد اتنا تھا کہ القاعدہ یا کوئی اور […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
انو چند سے انور چاند تک: 14 اگست1947کی تقسیم کے نام

انو چند سے انور چاند تک: 14 اگست1947کی تقسیم کے نام

لیاقت علی وہ قیام پاکستان سے کم وبیش 11 سال قبل اندورن ٹکسالی گیٹ لاہور کے بالمیکی محلے میں پیداہوا تھا۔ والدین نے اس کا نام انو چند رکھا تھا۔ انو چند کا خاندان مذہباً بالمیکی تھا۔ بالمیکی یا والمیکی 5 ویں صدی قبل از مسیح کےایک شاعر اور دانشور بالمیک کو اپنا رہبر گورو اور دیوتا مانتے ہیں ۔ […]

· Comments are Disabled · کالم
افغانستان کی بگڑتی صورتحال۔پاکستانی ریاست اس لڑائی میں سینڈوچ بن چکی ہے

افغانستان کی بگڑتی صورتحال۔پاکستانی ریاست اس لڑائی میں سینڈوچ بن چکی ہے

افغانستان کی صورتحال گھمبیر اور پیچیدہ ہوچکی ہے۔ جس طریقے سے طالبان نے فتوحات حاصل کی ہیں، اس پر امریکی میڈیا میں کافی بحث مباحثہ ہورہا ہے۔ ایک بات تو یہ ہے کہ امریکہ جس افغان آرمی کی تربیت کرتا رہا ہے وہ کسی کام نہ آسکی۔ یہ بتایا جارہا ہے کہ افغان آرمی میں زیادہ تر لوگ اچھی تنخواہوں […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
پاکستان کے پالیسی سازوں کو اپنا نیا کردار متعین کرنا ہوگا

پاکستان کے پالیسی سازوں کو اپنا نیا کردار متعین کرنا ہوگا

بیرسٹرحمید باشانی جو بائیڈن مصروف آدمی ہیں۔ ان کے بوڑھے کندھوں پر دنیا کی طاقتور ترین ایمپائر کا بوجھ ہے۔ صرف ریاستہائے متحدہ امریکہ کےمسائل ہی نہیں،  دنیا کا ہر بڑا مسئلہ ان کی توجہ کا طالب ہوتا ہے۔ خواہ دنیا میں جنگ و امن کا سوال ہو، ماحولیاتی تبدیلی اور تباہی کا مسئلہ ہویا دنیا کے بڑے معاشی و سیاسی […]

· Comments are Disabled · کالم
بھارت: سیاست کو جرائم سے پاک کرنے کی سمت ایک اہم قدم

بھارت: سیاست کو جرائم سے پاک کرنے کی سمت ایک اہم قدم

بھارتی سپریم کورٹ نے تمام سیاسی جماعتوں کو حکم دیا ہے کہ انتخابات میں اپنے امیدواروں کے منتخب ہونے کے 48 گھنٹے کے اندر ان کے مجرمانہ ریکارڈ کو عام کریں۔ اسے ملک میں سیاست کو جرائم سے پاک کرنے کی سمت ایک اہم قدم قرار دیا جارہا ہے۔ بھارتی سپریم کورٹ نے منگل 10 اگست کو ایک اہم فیصلے […]

· 1 comment · جنوبی ایشیا
طالبان چوبیس گھنٹوں ميں دو صوبائی دارالحکومتوں پر قابض

طالبان چوبیس گھنٹوں ميں دو صوبائی دارالحکومتوں پر قابض

طالبان نے گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے اندر ملک کے دو صوبائی دارالحکومتوں پر قبضہ کر ليا ہے۔ دوسری جانب افغان طالبان نے پاکستان کی سرحد پر واقع چمن بارڈر کراسنگ بھی بند کر دی ہے۔ ہفتے سات اگست کی سہ پہر تک کابل حکومت کے اہلکار اور فوجی صوبہ جوزجان کے دارالحکومت شبرغان کے نواح ميں ہوائی اڈے کے قريب […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
پنجاب اپنے وسائل کیسے استعمال کرتا ہے؟

پنجاب اپنے وسائل کیسے استعمال کرتا ہے؟

خالد محمود سنٹرل پنجاب یا بالائی پنجاب کے باسی قدرتی وسائل کے سفّاک صارفین ہیں۔ ملائیت،کٹر پنتھی اور مرکزی قیادت نے صارفانہ ذہن کی تیاری پر بڑی محنت کی ہے۔ ان اضلاع میں زیرِ زمین پانی کم گہرائی اور پہاڑوں پر گلیشئیر کے نزدیک ہونے کی وجہ سے ہلکا اور میٹھا ہے۔بڑے پیمانے پر دیہات سے شہری علاقوں کی طرف […]

· Comments are Disabled · کالم