Archive for September, 2021

طالبان کا پروازیں شروع کرنے کے لیے بھارت سے رابطہ

طالبان کا پروازیں شروع کرنے کے لیے بھارت سے رابطہ

افغانستان میں طالبان کے ماتحت شہری ہوا بازی کے محکمے نے بھارت کے ڈائریکٹر جنرل آف سول ایویشین (ڈی جی سی اے) کو جو خط لکھا ہے، اس کے مطابق طالبان نے افغانستان کی ’کام ایئر‘ اور سرکاری کمپنی ’آریانہ افغان ایئر لائن‘ کی پروازیں کابل اور نئی دہلی کے درمیان دوبارہ شروع کرنے کی اجازت طلب کی ہے۔ بھارتی […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
ڈائیلاگ، سچ کی بالادستی کا ضامن

ڈائیلاگ، سچ کی بالادستی کا ضامن

پائندخان خروٹی جب تک کمیونیکیشن کے سرچشمے اور نصاب بنانے کے اختیارات زردار اور زور دار کے کنٹرول میں ہوں اُس وقت تک ذہنی نشوونما اور انسانی عقل کی بالادستی قائم کرنے کا خواب، خواب ہی رہیگا، پولیٹیکل اکانومی پر مسلط عناصر کا قبضہ چھڑانے کیلئے ضرور ہے کہ تمام سیاسی سرگرمیوں اور ریاستی پالیسیوں کو مفاد خلق , رائے […]

· Comments are Disabled · علم و آگہی
انور مقصود کا المیہ

انور مقصود کا المیہ

جمیل خان انور مقصود کے بارے میں کچھ لوگ کہہ رہے ہیں کہ انہوں نے بڑھاپا خراب کرلیا، ایسا نہیں ہے۔ انور مقصود کے حوالے سے چالیس سالوں سے میرے ذہن پر یہی تاثر قائم رہا ہے کہ وہ عسکری حلقوں اور کراچی کے عسکریت پسندوں میں اچھا اثرورسوخ رکھتے ہیں، اور ان کی گڈ بکس میں شامل ہیں۔ آج […]

· 1 comment · کالم
کیا چین کے گرد گھیرا تنگ کیا جارہا ہے؟

کیا چین کے گرد گھیرا تنگ کیا جارہا ہے؟

بیرسٹر حمید باشانی سال2017کے موسم خزاں میں فلپائن کے شہر منیلا میں ایک میٹنگ ہوئی۔ اس میٹنگ کے میزبان جاپان کے سابق وزیر اعظم شنزو ایبی تھے۔  یہ بہت اہم میٹنگ تھی ۔ مگرمنیلا شہر کے لیے یہ عام سا دن تھا۔ یہاں روز مرہ کی زندگی رواں دواں تھی۔ کسی نے اس میٹنگ کا خاص نوٹس نہیں لیا، اور نہ […]

· Comments are Disabled · کالم
جوگندرناتھ منڈل کی سیاست پر ایک نظر

جوگندرناتھ منڈل کی سیاست پر ایک نظر

لیاقت علی  جوگندر ناتھ منڈل((1904-1968 پاکستان کے لبرل سیاسی بیانیہ کا اہم کردار ہے۔ جناح کو سیکولر، روشن خیال اور مذہب کے نام پر سیاست سے لا تعلق ثابت کرنے کے لئے لبرل دانشورمنڈل کا حوالہ دینا لازم خیال کرتے ہیں۔جوگندر ناتھ منڈل کو جناح او ر حسین شہید سہروردی کا قریبی ساتھی اور مسلم لیگ کی سیاست کا حامی […]

· Comments are Disabled · کالم
صدر جوبائیڈن کی دعوت پر وزیراعظم نریندر مودی کا دورہ امریکہ

صدر جوبائیڈن کی دعوت پر وزیراعظم نریندر مودی کا دورہ امریکہ

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے 22 ستمبر بدھ کے روز امریکا روانگی سے قبل کہا کہ وہ  امریکا کے چار روزہ دورے کے دوران اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کے ساتھ ساتھ کئی اہم رہنماؤں سے ملاقاتیں کرنے والے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ جنرل اسمبلی سے اپنے خطاب میں وہ کووڈ انیس اور دہشت گردی […]

· 1 comment · جنوبی ایشیا
بلوچ قوم کا مرد آہن ۔۔۔ ماما قدیربلوچ

بلوچ قوم کا مرد آہن ۔۔۔ ماما قدیربلوچ

کوئٹہ میں یونائیٹڈ بینک، ہزار گنجی برانچ کے 69 سالہ بینک مینجر قدیر ریکی کی زندگی اس وقت مکمل بدل گئی جب انکا جوا ن سال بیٹا 13 فروری 2009 کو لاپتہ کردیئے گئے۔ یہ عمر رسیدہ بینک منیجر چند ماہ بعد ریٹائر ہونے والا تھا لیکن انکے بیٹے، معروف سیاسی کارکن جلیل ریکی کی جبری گمشدگی نے قدیر ریکی […]

· Comments are Disabled · کالم
سعودی عرب کی پاکستان اور بھارت کے مابین ثالثی کی پیشکش

سعودی عرب کی پاکستان اور بھارت کے مابین ثالثی کی پیشکش

سعودی عرب نے بھارت اور پاکستان کے درمیان تعلقات کی بحالی میں ثالثی کی پیش کش کی ہے۔ بھارت نے فی الحال اس پر کوئی ردعمل ظاہر نہیں کیا ہے۔ بھارت تاہم پاکستان کے ساتھ معاملات میں کسی کی ثالثی کی پالیسی کے خلاف ہے۔ سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان السعود بھارت کا تین روزہ دورہ […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
مولوی محمد باقر: 1857ء کا پہلا شہید صحافی

مولوی محمد باقر: 1857ء کا پہلا شہید صحافی

شاہد صدیقی علیگ مولوی سید محمد باقر دہلوی پہلی ملک گیر جنگ آزادی 1857ء کی ناکامی کے بعد شہید ہونے والے پہلے صحافی ہیں، جو اپنے زور قلم سے کمپنی بہادر کے جور و ستم اور آزادی کے لیے عوام کو بیدار کر رہے تھے جن کی بلیغ کا وشوں سے ہرکس وناکس تخریب کار انگریزوں سے نتیجہ خیز لڑائی […]

· Comments are Disabled · تاریخ
کینیڈا میں عام انتخابات: کوئی شور شرابہ نہ کوئی بریانی پارٹی

کینیڈا میں عام انتخابات: کوئی شور شرابہ نہ کوئی بریانی پارٹی

بیرسٹر حمید باشانی کینیڈا میں انتخابی مہم اپنے اختتامی مراحل میں داخل ہو چکی ہے۔ اگلے ہفتے اکیس ستمبر پولنگ کا دن ہے۔ خاموشی سے انتخابی مہم مکمل ہوئی۔ اور خاموشی سے نو منتخب حکومت اپنا کام شروع کر دے گی۔ ہم لوگ جو انتخابات کو حق و باطل کا معرکہ سمجھتے ہیں، ہمیں یہ انتخابات حقیقی نہیں لگتے۔ ہم […]

· Comments are Disabled · کالم
پاکستان:غربت و افلاس میں مزید اضافے کا خدشہ

پاکستان:غربت و افلاس میں مزید اضافے کا خدشہ

پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں اور ایکس چینج ریٹ تاریخ کی بلند سطح پر پہنچنے کے بعد عام آدمی سخت مشکلات سے دوچار ہے۔ پیٹرول اور ڈالر کی قیمتیں ریکارڈ سطح پر پہنچ چکی ہیں، جس سے مزدود طبقہ زیادہ متاثر ہو رہا ہے۔ گوکہ ملک میں کم از کم اجرت ساڑھے سترہ ہزار روپے ماہانہ ہے، جو  ایک […]

· Comments are Disabled · پاکستان
سمندر پار پاکستانیوں کا ووٹ کا حق

سمندر پار پاکستانیوں کا ووٹ کا حق

لیاقت علی تحریک انصاف اوروزیر اعظم عمران خان سمند پار پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کے پرجوش حامی ہیں اور اس کے لئے وہ قانون سازی کرنے کے خواہاں ہیں بلکہ یہ کہنا غلط نہ ہوگا کہ اگلے کچھ عرصے میں شائد وہ سمندر پارپاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کا قانون پارلیمنٹ سے منظور کرانے میں کامیاب بھی […]

· 1 comment · کالم
افغانستان: طالبان سٹریٹ آرٹ اور تصاویر کومٹا رہے ہیں

افغانستان: طالبان سٹریٹ آرٹ اور تصاویر کومٹا رہے ہیں

افغانستان کے ایک آرٹ ایکٹیوسٹ عمید شریفی نے سقوط کابل کے بعد انتہا پسند طالبان کی جانب سے تمام تراسٹریٹ آرٹ پر سفیدی پھیر کرانہیں پروپیگنڈا کے لیے استعمال کرنے کے عمل کو ماضی کی خوفناک یادیں تازہ کرنے کا سبب قرار دیا ہے۔ افغانستان کے ایک ایسے آرٹسٹ جنہوں نے جنگ، تشدد، آگ، خون اور بربادی کا منظر پیش […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
نیا قومی نصاب

نیا قومی نصاب

مبارک حیدر نئے پاکستان کی نئی نسل کے لئے نصاب آ گیا ہے ۔ جنرل ضیاء الحق نے سائنس کو مروڑنے کا ارادہ کیا لیکن زندگی نے وفا نہ کی ۔ ان کے نظریات سے متفق لوگوں کو وقت ملا ہے تو دیکھیں کیا ہوتا ہے ۔ علم کو عقیدہ کے ماتحت کرنے کے عمل سے مسلم امہ کو پہلے […]

· Comments are Disabled · کالم
سماج کو سیاسی مذہب کی ضرورت نہیں ہے

سماج کو سیاسی مذہب کی ضرورت نہیں ہے

سید خرم رضا ہندوستان، امریکہ یا سعودی ان کو دنیا میں عزت کا مقام جبھی حاصل ہوسکتا ہے جب وہاں کی حکومتیں کھلے ذہن سے سماج کے ہر طبقہ کو مساوی مواقع فراہم کریں اورمذہب کو حکومت میں آنے اور رہنے کا ذریعہ نہ بنائیں۔ سعودی عرب میں خواتین کے پہلے دستے کی تربیت مکمل ہونے کے ساتھ وہاں اب […]

· Comments are Disabled · کالم
شدت پسندی کے نئے ہمدرد کون ہیں ؟

شدت پسندی کے نئے ہمدرد کون ہیں ؟

بیرسٹر حمید باشانی طالبان کی طرف سے افغانستان پر کنٹرول کے بعد دنیا بھر سے مختلف الخیال لوگوں کی طرف سے ان کے خلاف آوازیں بلند ہوئی ہیں۔ ان میں بے شمار دانش ور، شاعر ادیب، فنکار اور زندگی کے ہر شعبے سے تعلق رکھنے والے خواتین و حضرات شامل ہیں۔ اس مخالفت کی مختلف وجوہات ہیں۔ ایک وجہ تو […]

· Comments are Disabled · کالم
طالبان نے اپنی حکومت کا اعلان کردیا

طالبان نے اپنی حکومت کا اعلان کردیا

سات7 ستمبر2021 کو طالبان نے اپنی عبوری حکومت کا اعلان کردیا ہے۔ امیر المومنین مولوی ہیبت اللہ خود توسامنے نہیں آئے لیکن انھوں نے اپنی گورنمنٹ کا اعلان کردیا ہے۔ کچھ دوستوں کا خیال ہے کہ مولوی ہیبت اللہ کوئی اور نہیں بلکہ جنرل فیض حمید کا ہی دوسرا نام ہے۔ تمام کابینہ پشتونوں پر مشتمل ہے۔ کابینہ کی فہرست […]

· Comments are Disabled · بلاگ
طالبان کی عبوری حکومت کا اعلان: امریکا کی تشویش میں اضافہ

طالبان کی عبوری حکومت کا اعلان: امریکا کی تشویش میں اضافہ

امریکا نے طالبان کی عبوری حکومت میں بعض افراد کی شمولیت پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ واشنگٹن کو خدشات لاحق ہیں کہ چین طالبان کے ساتھ کسی نا کسی صورت میں تعاون کی پیشکش کے ساتھ اپنا اثر و رسوخ بڑھانے کی کوشش کر سکتا ہے۔ امریکی صدر کا کہنا ہے کہ چین کو طالبان کے ساتھ بعض اہم […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
ڈاکٹر مبارک علی :ایک تنقیدی جائزہ

ڈاکٹر مبارک علی :ایک تنقیدی جائزہ

پائندخان خروٹی برصغیر پاک و ہند میں عصر حاضر کے ممتاز مورخ ڈاکٹر مبارک علی پر قلم اٹھانے سے پہلے اس بات کی وضاحت کرنا ضروری سمجھتا ہوں کہ میں نے زندگی میں جتنے مصنفین کی کتابوں کا مطالعہ کیا ہے ان میں جن چند افراد کو سب سے زیادہ پڑھا ہے ان میں سے ایک ڈاکٹر مبارک علی بھی […]

· 1 comment · علم و آگہی
افغانستان: حکومت بنانے پر طالبان میں شدید اختلافات

افغانستان: حکومت بنانے پر طالبان میں شدید اختلافات

طالبان کے کابل پر قبضہ کیے تین ہفتےگذر چکے ہیں لیکن ابھی تک حکومت بنانے پر کوئی فیصلہ نہیں ہو سکا۔ جس کی بنیادی وجہ طالبان کے اندرونی اختلافات ہیں۔ یاد رہے کہ طالبان کے بیس سے زیادہ گرو پ ہیں جن کے درمیان اتفاق رائےپیدا نہیں ہورہا۔قبضے سے پہلے تو ایک ہی مقصد تھا کہ جہاد کیا جائے۔ اب […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا