Archive for December, 2021

کیا صرف ایوب خان ہی مسئلہ کشمیر حل کرا سکتا تھا ؟

کیا صرف ایوب خان ہی مسئلہ کشمیر حل کرا سکتا تھا ؟

بیرسٹرحمید باشانی ہمارے ہاں اکثر مسئلہ کشمیر پرمذاکرات کا مطالبہ اٹھایا جاتا ہے۔ آج بھی بہت لوگ پربجا طورپر امید ہیں کہ مذاکرات کے ذریعے اس مسئلے کا حل نکالا جا سکتا ہے۔ حالانکہ ماضی کے تجربات اس سے مختلف ہیں۔ یہ تجربات ثابت کرتے ہیں کہ مذاکرات صرف اس صورت میں سود مند ثابت ہو سکتے ہیں، جب مسئلے […]

· Comments are Disabled · کالم
سعودی عرب کی اولین گراں پری اور جسٹن بیبر کی پرفارمنس

سعودی عرب کی اولین گراں پری اور جسٹن بیبر کی پرفارمنس

کچھ برس قبل کوئی یہ سوچ بھی نہیں سکتا تھا کہ سعودی عرب میں اس طرح ناچ گانا ہو گا اور سعودی نوجوان مغربی میوزک پر تھرتھراتے نظر آئیں گے۔ تب اس ملک میں صرف ایسے کنسرٹس پر ہی پابندی نہیں تھی بلکہ اور بھی قدغنیں تھیں۔ معروف کینیڈین پوپ سٹار جسٹن بیبر نے اپنی گلوکاری سے سعودی شہر جدہ […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
جب امریکہ نے پاکستان کو کشمیرپر حملے سے روک دیا

جب امریکہ نے پاکستان کو کشمیرپر حملے سے روک دیا

بیرسٹرحمیدباشانی کچھ دن پہلے ان ہی سطورمیں عرض کیا تھا کہ صدر کینیڈی کے امریکہ کا صدر منتخب ہونے کے بعد مسئلہ کشمیر پر صدر ایوب سخت قسم کی بے چینی اور پریشانی میں مبتلا ہوگئے تھے ۔ مسئلہ کشمیر اور پاکستان انڈیا تعلقات کے باب میں ان کے ذہن میں کئی قسم کے خوف اور اندیشے سر اٹھا رہے تھے۔ مستقبل میں پیدا […]

· Comments are Disabled · کالم
مذہب، لامذہبیت اور سیکولرازم

مذہب، لامذہبیت اور سیکولرازم

لیاقت علی مذہب نے گزشتہ چارپانچ دہائیوں میں جس طرح سیاست اورسماجی زندگی کے مختلف شعبوں کواپنی اپنی گرفت میں لیا ہوا ہےاس کی مثال تاریخ میں بہت کم ملتی ہے۔مذہب کہیں دہشت گردی کا نشان بنا ہوا ہے تو کہیں اس نے فرقہ ورانہ عسکریت پسندی کا پرچم بلند کیا ہے اورجہاں فرقہ واریت اوردہشت گردی ممکن نہیں ہے […]

· Comments are Disabled · کالم
کیا ہم اپنے ماضی سے پیچھا چھڑا سکتے ہیں؟

کیا ہم اپنے ماضی سے پیچھا چھڑا سکتے ہیں؟

چند ماہ پہلے، کینیڈا میں کسی گورے نے ایک مسلمان کو چاقو مار کر قتل کردیا۔ تو فوراً ہی مسلمان خاص کر پاکستانی کمیونٹی کی طرف سے اسلامو فوبیا کا شور مچایا گیا لیکن اگر ایسا کچھ مسلمان کریں تو ہم اسے نظر انداز کرتے ہیں اور کہتے ہیں کہ اسلام کی تعلیمات ایسی نہیں ہیں۔ ابھی پچھلے دنوں کینیڈا […]

· Comments are Disabled · بلاگ
میں نیشنل ازم پر کاربند کیوں ہوں؟

میں نیشنل ازم پر کاربند کیوں ہوں؟

مہر جان پوری تاریخ شناخت کی جنگ کی تاریخ ہے۔ہیگل فلسفہ سے پہلے بھی گرچہ یونانی شعرا ، ہیسویڈ و ہومر نےانسانی سرگرمیوں کے متعلق سوالات اٹھائے ہیں لیکن فلسفہ کا بنیادی مقصد فقط جاننا نہیں بلکہ تمام انسانی سرگرمیاں و معاملات بھی رہے ہیں ، انسانی سرگرمیوں کا تعلق فلسفہ کی دنیا میں سیاسیات و عمرانیات و اخلاقی ضابطوں […]

· 5 comments · کالم
مسلمانوں کو  چاہیے کہ اب وہ گرودواروں میں کارسیوا انجام دیں

مسلمانوں کو  چاہیے کہ اب وہ گرودواروں میں کارسیوا انجام دیں

ظفر آغا گروگرام کی گرودوارہ ایسوسی ایشن نے جمعہ کی نماز کے لیے گرودواروں کی پیش کش کر جو احسان کیا ہے، مسلمان اس احسان کو چکانے کے لیے گرودواروں میں لنگر کریں اور گرودواروں میں کارسیوا انجام دینی چاہیے۔ اس ملک پر بھلے ہی ہندوتوا سیاست کا کتنا ہی رنگ چڑھ گیا ہے۔ ہندوستان بھلے ہی ہندو راشٹر کی […]

· Comments are Disabled · کالم