Archive for May, 2022

افغانستان میں طالبان برداشت نہیں کرتے اور پاکستان میں پولیس

افغانستان میں طالبان برداشت نہیں کرتے اور پاکستان میں پولیس

اسد اللہ (فرضی نام) افغان گلوکار ہیں، ان کی عمر 25 سال ہے اور وہ افغانستان میں طالبان کی حکومت قائم ہونے کے بعد پشاور آ گئے تھے۔ان کے دو بھائی بھی ان کے ہمراہ ہیں جبکہ ان کے خاندان کے دیگر افراد افغانستان میں رہ گئے ہیں۔ اسد اللہ کہتے ہیں یہاں مقامی فنکاروں کے ساتھ تھوڑا بہت کام […]

· Comments are Disabled · پاکستان
یا سین ملک کا مقدمہ اورعالمی عدالت انصاف

یا سین ملک کا مقدمہ اورعالمی عدالت انصاف

بیرسٹر حمید باشانی آج کل یاسین ملک کا مقدمہ عدالت انصاف میں لے جانے کے باتیں ہو رہی ہیں۔ یہ باتیں کرنے والوں میں سرکاری شخصیات کے علاوہ غیر سرکاری شخصیات اور تنظیمیں بھی شامل ہیں۔ قانون کے اس ادنی طالب علم نے بین الاقو امی قانون کے چند جانے پہچانے ماہرین، جن میں چند ایک یونیورسٹی پروفیسر بھی شامل […]

· Comments are Disabled · کالم
وفاقی شرعی عدالت اور زرعی اصلاحات

وفاقی شرعی عدالت اور زرعی اصلاحات

لیاقت علی اپریل 1979میں بھٹو کو پھانسی دینے کے بعد جنرل ضیا الحق نےاسلامائزیشن کا عمل تیزی سے شروع کر دیا تھا۔ وہ سمجھتے تھے کہ بھٹو کی پھانسی سے توجہ ہٹانے اوراپنے غیر قانونی اقتدار کو دوام بخشنے کے لئے مذہبی ہتھیار بہت کار آمد اورآزمودہ ہے۔1980 وہ سال تھا جس میں جنرل ضیا نے وفاقی شرعی عدالت قائم […]

· 1 comment · کالم
لانگ مارچ کے بعد کیا ہوگا ؟

لانگ مارچ کے بعد کیا ہوگا ؟

بیرسٹر حمید باشانی ہجوم کی حکمرانی کسے کہتے ہیں۔ ہجومی حکومت کیا ہوتی ہے۔ انبوہ گردی کیا ہے۔ مابوکریسی اور اوکلوکریسی جیسی اصطلاحوں اور الفاظ کا کیا مطلب ہے ۔ یہ ساری اصطلاحیں اردو کے سیاسی لٹریچر میں مشکل اور اجنبی سی لگتی ہیں، مگر موجودہ حالات سے ظاہر ہے کہ اب پاکستان میں عوام اور دانش وروں کو مجبوراً […]

· Comments are Disabled · کالم
سی پیک ایک متنازعہ منصوبہ ہے

سی پیک ایک متنازعہ منصوبہ ہے

محمد شعیب عادل یہ جو کہا جاتا ہے کہ پاک چین دوستی ہمالیہ سے بھی اونچی، سمند ر سے گہری اور شہد سے بھی زیادہ میٹھی ہے۔ اب ہمیں اس خود فریبی سے باہر نکل آنا چاہیے۔ پاکستان دنیا کے ہر ترقی یافتہ ملک سے تعلقات قائم کر سکتا ہے بشرطیکہ ہم بھیک مانگنے کی بجائے دو طرفہ تجارت کی […]

· Comments are Disabled · بلاگ
کیا پاکستان کی سیاسی جماعتیں خفیہ قبائل ہیں ؟

کیا پاکستان کی سیاسی جماعتیں خفیہ قبائل ہیں ؟

بیرسٹر حمید باشانی پاکستان میں سیاست جدید قبیلہ پرستی کی ایک شکل بن چکی ہے۔ یہاں سیاسی پارٹیاں، اب سیاسی پارٹیاں نہیں رہی ہیں، بلکہ جدید سیاسی قبائل کی شکل اختیار کر چکی ہیں۔ یہ ایک نئی اور مایوس کن صورت حال ہے۔ مگر اس کی خطرناکی کا ادراک بہت کم لوگوں کو ہے۔ اس صورت حال کی گھمبیرتا کا […]

· 1 comment · کالم
شہباز حکومت کی تشہیری مہم اور سرکاری اشتہارات تنقید کی زد میں

شہباز حکومت کی تشہیری مہم اور سرکاری اشتہارات تنقید کی زد میں

وزیراعظم شہباز شریف کی حکومت کی طرف سے پی ٹی آئی کی گزشتہ حکومت کے خلاف مختلف اخبارات کو دیے جانے والے اشتہارات تنقید کی زد میں ہیں۔ ناقدین اسے عوام کے خون پسینے کی کمائی کا ضیاع قرار دے رہے ہیں۔ واضح رہے کہ آج شہباز شریف کی حکومت نے کئی قومی اخبارات میں ایک اشتہار شائع کیا ہے، […]

· Comments are Disabled · پاکستان
سری لنکا اور پاکستان کی کہانی میں کیا فرق ہے

سری لنکا اور پاکستان کی کہانی میں کیا فرق ہے

بیرسٹر حمیدباشانی سری لنکا ہمارے خطے کا ایک چھوٹا سا جزیرہ ہے۔ اس کی کل آبادی بائیس ملین ہے۔ پاکستان سے اس کا کوئی تقابل نہیں۔ رقبے اور آ بادی کے اعتبار سے پاکستان اس سے کئی گنا بڑا ملک ہے۔ اس کے پاس نسبتاً بڑی معیشت اور طاقتور فوج ہے۔لیکن اس کے باوجود ان میں بہت سارے معاملات میں […]

· Comments are Disabled · کالم
میں نیشنل ازم پہ کاربند کیوں ہوں؟۔حصہ 14

میں نیشنل ازم پہ کاربند کیوں ہوں؟۔حصہ 14

بلوچ قوم میں اسپرٹ ہے۔۔بابا مری مہرجان تاریخ فلسفہ میں اسپرٹ (روح) کو عمومی طور پر مذہبی اور اسطوریاتی (Religious & Mythological) پس منظر سے دیکھا گیا ، اس لیے بہت سے فلاسفر اسپرٹ کو مختلف معنی دیتے رہے ، کسی نے اسے مائنڈ ، کسی نے سائکی تو کسی نے اسے میٹا فزیکل کہا اور سب سے بنیادی بات […]

· Comments are Disabled · علم و آگہی
پاکستان میں پانی کی قلت شدید

پاکستان میں پانی کی قلت شدید

پاکستان میں پانی کی قلت کا مسئلہ شدید ہوتا جا رہا ہے اور ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ اگر حکومت نے پالیسی تبدیل نہیں کی تو ملک کو پانی کی شدید قلت کا سامنا ہو سکتا ہے۔ حالیہ دنوں میں جہاں چولستان میں پیاس سےمرتے جانوروں کی تصاویر سوشل میڈیا میں دیکھی جارہی ہیں وہیں سندھ کے کئی علاقوں […]

· Comments are Disabled · پاکستان
کیا کانگریس کو سافٹ ہندوتوالائن اختیار کرنی چاہیے؟

کیا کانگریس کو سافٹ ہندوتوالائن اختیار کرنی چاہیے؟

ظفر آغا آخر کانگریس پارٹی نے اُدے پور کے سفر کے لئے کمر باندھ لی۔ دیر آئے درست آئے۔ یہ سفر بہت پہلے ہی ہو جانا چاہئے تھا کیونکہ کانگریس کو خود اپنے مسائل حل کرنے کے لئے اس قسم کے کیمپ کی بہت سخت ضرورت ہے۔ جب جب کانگریس مشکل حالات میں پھنسی ہے تب تب کانگریس نے ایسے […]

· 1 comment · کالم
عمران خان کا سمندر پار پاکستانیوں کے نام پیغام

عمران خان کا سمندر پار پاکستانیوں کے نام پیغام

بیرسٹر حمید باشانی سمندر پار پاکستانیو سے سابق وزیر اعظم کے وڈیو خطاب کا نقطہ ماسکہ یہ تھا کہ” حقیقی آزادی “کے خواب کی تکمیل کے لیے ان کا دوبارہ اقتدار میں آنا ضروری ہے۔ اس آزادی کو دو پہلو ہیں۔ خارجی اور داخلی۔  خارجی پہلو  ” امریکی بالا دستی” سے آزاد ہونا ہے۔ امریکہ کے باب میں انہوں نے […]

· Comments are Disabled · کالم
اسٹڈی سرکل اور تنقیدی شعور

اسٹڈی سرکل اور تنقیدی شعور

پائندخان خروٹی معاشرے میں اعلیٰ تعلیمی اداروں، ادبی اکیڈمیز اور علمی مراکز کی موجودگی کے باوجود اگر ہمارے ابھرتے ہوئے انٹلیکچولز اپنی علمی تشنگی اور فکری رہنمائی کیلئے اسٹڈی سرکل کی ضرورت شدت سے محسوس کرتے ہیں تو یہ مندرجہ بالا اداروں اور مراکز کے وجود اور فراہم کردہ فنڈز پر نہ صرف ایک بہت بڑا سوال ہے بلکہ یہ […]

· Comments are Disabled · کالم
افغانستان ميں عورتوں کے ليے برقعہ پہننا لازمی قرار دے دیا گیا

افغانستان ميں عورتوں کے ليے برقعہ پہننا لازمی قرار دے دیا گیا

افغان طالبان نے ملک ميں عورتوں کے ليے برقعہ پہننا لازمی قرار دے ديا ہے۔ اس حکم کی خلاف ورزی کرنے والی خواتين کے قريبی مرد رشتہ داروں کو قيد اور نوکريوں سے برطرف بھی کيا جا سکتا ہے۔يہ طالبان کی جانب سے عورتوں کے حوالے سے اب تک کا سخت ترين قدم ہے۔ افغان طالبان کے سپريم ليڈر ہیبت […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
مذہبی کارڈ اور توہین مذہب کا مقدمہ

مذہبی کارڈ اور توہین مذہب کا مقدمہ

بیرسٹر حمید باشانی نئی حکومت سے عوام کو ہمیشہ نئے انداز حکمرانی کی توقع ہوتی ہے۔ پاکستان میں حالیہ تبدیلی کے بعد عوام کو بھی یہی توقع تھی۔ لیکن اس باب میں ان کے ابتدائی اقدامات نے ہی عوام کو مایوس کیا ہے۔ یہ اس بات کا اظہار ہے حکمران اشرافیہ ماضی کے تلخ تجربات اور غلطیوں سے کوئی سبق […]

· Comments are Disabled · کالم
بلوچستان کے محنت کش نظر انداز کیوں؟

بلوچستان کے محنت کش نظر انداز کیوں؟

پائندخان خروٹی عرصہ دراز سے بین الاقوامی اور قومی سطح پر مزدوروں اور کسانوں کے حقوق، اختیارات اور مطالبات کے حوالے سے جانکاری میں میری ذاتی دلچسپی رہتی ہے اور یہاں قومی اور صوبائی سطح پر مزدوروں کے حقوق واختیارات کی پاسداری کو یقینی بنانے کیلئے اپنے حصے کا کردار ادا کرنے کی شعوری کوشش کرتا آرہا ہوں۔ اپنی تحریروں […]

· Comments are Disabled · کالم