Archive for June, 2022

بھارت: کیا ایمر جنسی کا دور خطرناک تھا یا آج کا

بھارت: کیا ایمر جنسی کا دور خطرناک تھا یا آج کا

ظفر آغا آج 25 جون کو ایمرجنسی کی مذمت کا بازار گرم ہے۔ یقیناً ایمرجنسی کا نفاذ قابل مذمت ہے۔ وہ آزاد ہندوستان کی تاریخ کا سیاہ باب تھا کیونکہ اس دور میں ملک کی جمہوریت پر سیاہ بادلوں کا سایہ تھا۔ لیکن اس دور کا کیا کیجیے کہ جب کوئی ایمرجنسی نافذ نہیں لیکن ایک سرکار کے خلاف ایک […]

· Comments are Disabled · کالم
امریکہ کی ڈائری: اسقاط حمل اور گن رائٹس

امریکہ کی ڈائری: اسقاط حمل اور گن رائٹس

فیصلے کے بعد سپریم کورٹ کے باہر خواتین کی تنظیموں کے احتجاج کا منظر محمد شعیب عادل امریکی سیاست ، پریس اور میڈیا میں دو موضوعات پر گرما گرم بحث جاری ہے۔ ایک اسقاط حمل اوردوسرا گن رائٹس۔ امریکی سپریم کورٹ نے اسقاط حمل سے متعلق پچاس سالہ قانون ختم کردیا ہے۔ سپریم کورٹ کے فیصلے مطابق ،اسقاط حمل غیر […]

· Comments are Disabled · کالم
سرایڈورڈ ڈگلس میکلیگن، علامہ اقبال اور سر کا خطاب

سرایڈورڈ ڈگلس میکلیگن، علامہ اقبال اور سر کا خطاب

لیاقت علی پرانی انارکلی چوک(لاہور) سے نابھہ روڈ سے گذرتے ہوئے کسٹم ہاوس کے قریب جو چوک ہے وہ اےجی آفس چوک کہلاتا ہے۔ اس چوک سے دائیں ہاتھ جو سڑک جین مندر کو جاتی ہے وہ ایک وقت میں ایڈورڈ روڈ کہلاتی تھی لیکن سڑکوں اور شہروں کے نام بدلنے کاجو چلن شروع ہوا تو اس کا اسلامی نام […]

· Comments are Disabled · تاریخ
بھرت ناٹیم کی مسلمان ڈانسر کو مندر میں رقص کی اجازت نہیں

بھرت ناٹیم کی مسلمان ڈانسر کو مندر میں رقص کی اجازت نہیں

انڈیا کی جنوبی ریاست کیرالہ کی رہائشی مانسیہ جب تین سال کی تھیں تو ان کی والدہ نے ان کو بھرت ناٹیم رقص سکھانے کے لیے داخل کرایا تھا۔ واضح رہے کہ بھرت ناٹیم صدیوں پرانا کلاسیکی ہندوستانی رقص ہے جس کی ابتدا مندروں سے ہوتی ہے۔ یہ انڈیا کی جنوبی ریاست کیرالہ کے ضلع ملاپورم سے تعلق رکھنے والی […]

· Comments are Disabled · فنون لطیفہ
نئے سیاسی نظام کی تلاش میں

نئے سیاسی نظام کی تلاش میں

بیرسٹر حمید باشانی گزشتہ دنوں ان ہی سطور میں عرض کیا تھا کہ ستر سال کے ناکام معاشی و سیاسی تجربات کے بعد اب پاکستانی دانش وروں کے لیے ضروری ہے کہ وہ متبادل نظام پر غور کریں۔ لیکن یہ متبادل نظام یا نظریہ تصوراتی اور خیالی نہیں بلکہ عقلی اور منطقی سائنسی سوچ پر مبنی ہونا چاہیے۔ گزشتہ ستر برسوں […]

· Comments are Disabled · کالم
افغانستان میں زلزلہ، سینکڑوں ہلاکتیں

افغانستان میں زلزلہ، سینکڑوں ہلاکتیں

افغانستان کے مشرقی حصوں میں گزشتہ شب آنے والے زلزلے کے نتیجے میں کم از کم 950 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ افغانستان کی سرکاری نیوز ایجنسی بختار کی طرف سے بتایا گیا ہے کہ 600 دیگر افراد زخمی بھی ہیں۔ افغانستان کی سرکاری نیوز ایجنسی بختار کے مطابق متاثرہ علاقے میں ہیلی کاپٹرز کے ذریعے امدادی ٹیمیں پہنچائی جا […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
چار پختون نوجوان ریاستی دہشت گردی کا نشانہ بن گئے

چار پختون نوجوان ریاستی دہشت گردی کا نشانہ بن گئے

آج وزیرستان میں چار سوشل ایکٹیوسٹس سنید داوڑ، وقار داوڑ، اسد اللہ شاہ اور حماد داوڑ کو معلوم نامعلوم افراد نے میر علی حیدر خیل میں بے دردی سے فائرنگ کر کے شہید کر دیا۔ اتوار، 19 جون کے دن یہ چاروں اپنے دیگر ساتھیوں کے ساتھ سیر و تفریح کی غرض سے نکلے تھے۔ چند گھنٹے قبل اِنہوں نے […]

· Comments are Disabled · پاکستان
بھارت، اسرائیل، امریکہ اور امارات پر مشتمل نئے گروپ ’آئی ٹو یو ٹو‘ کا قیام

بھارت، اسرائیل، امریکہ اور امارات پر مشتمل نئے گروپ ’آئی ٹو یو ٹو‘ کا قیام

امریکی صدر بائیڈن اگلے ماہ اس نئے گروپ کی مجوزہ ورچوئل سمٹ کی میزبانی کریں گے۔ گروپ کے قیام کا فیصلہ بھارتی وزیر خارجہ کے گزشتہ برس دورہ اسرائیل کے دوران دیگر تینوں ممالک کے وزرائے خارجہ کے ساتھ میٹنگ میں کیا گیا تھا۔ چاروں ملکوں کے اس نئے گروپ‘آئی ٹو یو ٹو‘ کی پہلی سربراہی کانفرنس جولائی میں امریکی […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
لشکر طیبہ ۔۔۔۔ پاکستانی ریاست کا اہم اثاثہ

لشکر طیبہ ۔۔۔۔ پاکستانی ریاست کا اہم اثاثہ

لیاقت علی ایک وقت تھا جب لشکر طیبہ کے امیر حافظ سعید کا طوطی بولتا تھا۔ وہ ملک میں جہاں جاتے ان کو وی وی آئی پی سکیورٹی دی جاتی تھی۔ ہٹو بچو کی صدائیں گونجا کرتی تھیں ان کی شرافت اور نیک نامی کی گواہی خود جنرل پرویز مشرف دیا کرتے تھے۔ پھر ایک دن آیا کہ انھوں نے […]

· Comments are Disabled · کالم
صرف خواہشات سے تبدیلی ممکن نہیں

صرف خواہشات سے تبدیلی ممکن نہیں

بیرسٹر حمید باشانی پاکستان میں تبدیلی کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ کیا ہے ؟ یہ رکاوٹ نظام میں تبدیلی کی ضرورت کو تسلیم کیے بغیر سماج میں انقلابی تبدیلی کی خواہش ہے۔  تاریخی تجربہ تو یہ ہے کہ فرسودہ نظام کو بدلے بغیر  کسی بھی ملک میں ایک نئے اور ترقی پسند سماج کا قیام ممکن ہی نہیں۔ گزشتہ دنوں ان […]

· Comments are Disabled · کالم
مسلمان اور نسل پرستی

مسلمان اور نسل پرستی

خالد تھتھال مغرب کا کوئی بھی ایسا ملک نہیں بچا جہاں اسلامی پس منظر سے تعلق رکھنے والے لوگ آباد نہ ہوں۔ ایک وقت میں یہ لوگ مقامی معاشروں کا حصہ تو نہیں بنے تھے لیکن یہ اپنے کام سے کام رکھتے تھے، ان کی زندگی کا واحد مقصد زیادہ سے زیادہ پیسے کما کر اپنے وطن بھیجنا ہوتا تھا۔ […]

· Comments are Disabled · کالم
اول وطن ۔۔۔ پھر ملک

اول وطن ۔۔۔ پھر ملک

بصیر نوید شاری بلوچ عرف برمش اور ناظم جوکھیو سے ان کی عظیم قربانیوں سے قبل اگر میری ملاقات ہوجاتی تو میں کم از کم ان سے یہ تو ضرور پوچھ لیتا کہ کیا وطن کی محبت بچوں کے پیار سے بھی زیادہ گہری ہوتی ہے، بچوں کےنرم و گرم لمس کا احساس بھی اس وقت ماند پڑجاتا ہے جب […]

· 1 comment · کالم
دفاع کے لیے 1.523ٹریلین روپے کا بجٹ رکھا گیا ہے

دفاع کے لیے 1.523ٹریلین روپے کا بجٹ رکھا گیا ہے

قومی اسمبلی میں پیش کی جانے والی بجٹ دستاویزات کے مطابق حکومت نے جمعہ کو مالی سال 2022-23 کے لیے دفاعی اخراجات کے لیے 1.523 ٹریلین روپے مختص کرنے کی تجویز پیش کی ہے جو کہ جانے والے سال (2021-22) کے لیے ابتدائی مختص کے مقابلے میں 11.16 فیصد زیادہ ہے۔ یہ مختص جی ڈی پی کا تقریباً 1.94 فیصد […]

· Comments are Disabled · پہلاصفحہ
 پاکستان میں نظام کیسے بدل سکتا ہے؟

 پاکستان میں نظام کیسے بدل سکتا ہے؟

بیرسٹر حمید باشانی پاکستان کی تمام بڑی سیاسی جماعتوں کا اپنا اپنا منشور ہے۔ اس منشور کی بنیاد پر ہر جماعت اپنی الگ شناخت رکھتی ہے، اور اپنے وجود کی جوازیت پیش کرتی ہے۔ اس اعتبار سے ان جماعتوں کا کوئی مشترکہ ایجنڈا نہیں۔ مگر ایک بات جس پر سب کا اتفاق رائے ہے، وہ موجودہ نظام ہے ، جسے […]

· Comments are Disabled · کالم
پاکستان میں اقوام متحدہ کی اہلکار سے سکیورٹی گارڈ کی مبینہ جنسی زیادتی

پاکستان میں اقوام متحدہ کی اہلکار سے سکیورٹی گارڈ کی مبینہ جنسی زیادتی

اقوام متحدہ کے لیے کام کرنے والی ایک سویڈش خاتون کو مبینہ طور پر ان کے سکیورٹی گارڈ نے جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ اسلام آباد میں پیش آیا۔ پولیس اہلکار منیر احمد کا نیوز ایجنسی ڈی پی اے سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ مبینہ جنسی زیادتی کا یہ واقعہ سویڈش خاتون کی […]

· Comments are Disabled · پاکستان
میں نیشنل ازم پہ کاربند کیوں ہوں؟ حصہ15

میں نیشنل ازم پہ کاربند کیوں ہوں؟ حصہ15

مہرجان میری نظر میں نو آبادیاتی معاشروں کے لیے فیڈریشن کی اصطلاح کو استعمال کرنا درست نہیں ہے ، یہاں تو رشتہ طاقتور اور کمزور ، آقا اور رعایا کا ہے “ بابا مری۔ فیڈریشن ایک سیاسی اصطلاح ہے جو معنی و مفہوم کی سطح پر بھی تغیر پذیر رہی ہے اور بطور سیاسی نظام بھی مختلف طرزوں کا حامل […]

· Comments are Disabled · علم و آگہی
 آزاد ملک میں بات کہنے کی ضمانت لازم ہے

 آزاد ملک میں بات کہنے کی ضمانت لازم ہے

بیرسٹر حمید باشانی پاکستان میں انسانی حقوق اور شہری آزادیوں کا سوال بڑا پیچیدہ ہے۔ اس باب میں صرف انسانی حقوق کے علم برداروں اور صحافیوں کو ہی شکایات نہیں، بلکہ بسا اوقات خود وہ لوگ بھی شکوہ کرتے نظر آتے، جو مقبول سیاست دان ہیں، اور ان کا شمار حکمران اشرافیہ میں ہوتا ہے۔ یہ وہ لوگ جب وہ بر […]

· Comments are Disabled · کالم
پیغمبر اسلام سے متعلق بی جے پی رہنماؤں کے توہین آمیز بیانات

پیغمبر اسلام سے متعلق بی جے پی رہنماؤں کے توہین آمیز بیانات

حکمراں ہندو قوم پرست جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے اراکین کی جانب سے پیغمبر اسلام سے متعلق توہین آمیز بیانات کے سبب بھارت اتوار کے روز اس وقت سفارتی طوفان کی زد میں آ گیا، جب عرب ممالک نے شدید رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے اسے ناقابل قبول قرار دیا۔ اس کی وجہ سے پارٹی کو […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
بوٹ کو عزت دو

بوٹ کو عزت دو

شہزاد عرفان وزیر اعظم شہباز شریف نے آئی ایس آئی ڈائریکٹوریٹ کو تمام سرکاری افسران کی شمولیت، ترقیوں، اہم پوسٹنگ اور تقرریوں کی تصدیق اور اسکریننگ کے لیے خصوصی جانچ پڑتال ایجنسی کے طور پر اختیار دےدیاہے۔ یعنی اب بیوروکریسی کو باقاعدہ آئی ایس آئی کے یعنی فوج کے کنٹرول میں دے دیا گیا ہے ۔۔۔ اسے کہتے ہیں “ووٹ نہیں بلکہ فوج کو […]

· Comments are Disabled · کالم
چانکیہ کون تھا؟

چانکیہ کون تھا؟

لیا قت علی چانکیہ چار صدیاں قبل از مسیح کا ایک بڑا استاد، سیاسی اور حربی حکمت عملی کا ماہر،اکنامسٹ اور ماہر قانون تھا۔اس نے اپنے نظریات کو بیان کرنے کے لئےارتھ شاستر جیسی لکھی تھی جسے پولٹیکل سائنس پر اپنے عہد کی عظیم ترین کتاب کا درجہ حاصل ہے۔ وہ تکشیلا یونیورسٹی ( ٹیکسلا) میں استاد تھا۔ اسے موریہ […]

· Comments are Disabled · بلاگ