Archive for October 22nd, 2022

چے گویرا، اورعوام کی طویل ترین محبت

چے گویرا، اورعوام کی طویل ترین محبت

بیرسٹر حمید باشانی پاکستان کے ایک بڑے انگریزی اخبار کی ویب سائٹ پر چے گویرا کی ایک تصویر ہے۔ اس تصویر میں صدرایوب خان بھی ہیں۔ یہ تصویر غالباً 1965 میں چے کے دورہ پاکستان کے دوران کراچی ائر پورٹ پر لی گئی تھی۔ یہ مشہور مارکسسٹ لیڈر کا پاکستان کا دوسرا دورہ تھا۔ پہلی بار چے گویرا1959 میں پاکستان آئے، […]

· 1 comment · کالم
بات کرتے ہیں تو اُوقات بتا دیتے ہیں

بات کرتے ہیں تو اُوقات بتا دیتے ہیں

بات کرتے ہیں تو اُوقات بتا دیتے ہیں لوگ کردار سے اب ذات بتا دیتے ہیں آئینہ سیدہ عمران خان  نیازی ۔۔۔ اِن صاحب پر پچھلے دس  پندرہ سال میں بہت کچھ کہا گیا ، لکھا گیا ،سنا گیا مگر اِن کے وزیراعظم بننے سے لیکر  اِن کی آئینی معزولی کے بعد آج تک  جو کہرام برپا ہے اُسکی نظیر پاکستان کی سیاسی تاریخ اورحصولِ اقتدار کی جنگ میں کہیں نہیں ملتی۔  ذاتی طورپرمجھے کرکٹرعمران خان کچھ […]

· Comments are Disabled · کالم