Archive for December, 2022

شناخت، اقدار اور آزادی

شناخت، اقدار اور آزادی

مہرجان آزادی کسی بھی فرد یا قوم کا بنیادی حق ہے ، کسی بھی فرد یا قوم کی آزادی اس کے وسائل کے ساتھ ساتھ شناخت سے بھی وابستہ ہے ۔اگر اس کی شناخت بطور محکوم ، یا غلام کی ہے تو اس شناخت کو کیونکر وہ اپنے آقا سے برابری کی بنیاد پہ لاسکتا ہے یا محکوم اپنی زندگی […]

· 1 comment · علم و آگہی
آزاد دنیا اور انسانی حقوق

آزاد دنیا اور انسانی حقوق

بیرسٹر حمید باشانی  گزشتہ کالم میں عرض کیا تھا کہ1954  میں امریکہ کے  ساتھ فوجی اتحاد کے معاہدے کا اعلان پاکستان میں ایک بہت بڑی کامیابی تصور کیا گیا۔ اس وقت کی حکمران اشرافیہ نے اس بات پر جشن منایا کہ انہوں نے طویل جدوجہد کے بعد بالآخر امریکہ سے اتحاد کر کے بھارت کے مقابلے میں سیکیورٹی کے میدان […]

· Comments are Disabled · کالم
بلاول بھٹو اپنے نانا کے نقش قدم پر

بلاول بھٹو اپنے نانا کے نقش قدم پر

پراوین سوامی، ایڈیٹر دی پرنٹ بھارتی فوج کے پانچ بریگیڈز نے ڈھاکہ میں اپنے ملک کے گیریژن کو گھیرے میں لے لیا، وزیر خارجہ ذوالفقار علی بھٹو نے سلامتی کونسل میں ڈرامائی طور پر اپنے نوٹ پھاڑ ڈالے اور اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے باہر نکل گئے۔ “جارحیت کو قانونی شکل دیں، قبضے کو قانونی بنائیں، میں اس کا […]

· Comments are Disabled · کالم
بلاول کا بیان ریاست کی خارجہ پالیسی کا مظہر ہے

بلاول کا بیان ریاست کی خارجہ پالیسی کا مظہر ہے

عائشہ صدیقہ پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو ’’گجرات کا قصائی‘‘ کہنے پر ملک میں ملا جلا ردعمل سامنے آیا۔ اسٹیبلشمنٹ کوریڈور میں کچھ لوگوں نے اس کا خیرمقدم کیا جبکہ دوسرے زیادہ پرجوش نہیں تھے۔ لیکن بلاول بھٹو نے ایسا بیان شعوری طور پر دیا ہے۔ اس سے ظاہر ہوتا ہے […]

· Comments are Disabled · کالم
پاکستانی سیلاب زدگان کے لیے قریب پونے دو ارب ڈالر کی منظوری

پاکستانی سیلاب زدگان کے لیے قریب پونے دو ارب ڈالر کی منظوری

عالمی بینک نے پاکستان میں اس سال ریکارڈ بارشوں کے نتیجے میں آنے والے تباہ کن سیلابوں کے کئی ملین متاثرین کی مدد کے لیے قریب پونے دو ارب ڈالر کی منظوری دے دی ہے۔ یہ سیلاب تقریباً سترہ سو شہریوں کی ہلاکت کا باعث بنے تھے۔ واشنگٹن سے منگل بیس دسمبر کو ملنے والی رپورٹوں کے مطابق ورلڈ بینک […]

· Comments are Disabled · پاکستان
 امریکی اڈے اور پاک امریکہ تعلقات

 امریکی اڈے اور پاک امریکہ تعلقات

بیرسٹر حمید باشانی  گزشتہ کالم میں عرض کیا تھا کہ پاک امریکہ فوجی معاہدے کے لیے پچاس کی دہائی کے شروع میں ہی صورت حال پاکستان کے حق میں ہموار ہو چکی تھی۔ بقول پاکستانی پالیسی سازوں کے برسوں کی سخت محنت کے بعد فصل تیار تھی، اب مسئلہ اس کو بر وقت کاٹنے کا تھا۔ مگر وہ فیصلہ کن گھڑی […]

· Comments are Disabled · کالم
آج بنگلہ دیش کا یوم آزادی ہے

آج بنگلہ دیش کا یوم آزادی ہے

لیاقت علی مشرقی پاکستان کا مغربی پاکستان سے علیحدہ ہوکر بنگلہ دیش بن جانے کو مکار دشمن بھارت کی سازش کہہ کر خود کو جسٹیفائی کرنا یا کسی ایک شخص پر اس واقعہ کا الزام دھر کربری الذمہ ہوجاناسیاسی واقعات اور حادثات کو دیکھنے سمجھنے اور پرکھنے کا مطالعہ پاکستانی طریقہ واردات ہے۔ مشرقی پاکستان کی مغربی پاکستان سے علیحدگی […]

· Comments are Disabled · کالم
خدا کے خلاف جنگ: ایران میں حکومت مخالف مظاہرین کو پھانسی دینے کا سلسلہ شروع

خدا کے خلاف جنگ: ایران میں حکومت مخالف مظاہرین کو پھانسی دینے کا سلسلہ شروع

ایران میں جاری احتجاجی مظاہروں کے تناظر میں مزید ایک شخص کو سرعام پھانسی دے دی گئی ہے۔ ایران مظاہروں کو ہر حال میں کچلنا چاہتا ہے اور گزشتہ ایک ہفتے کے دوران یہ ایسی دوسری پھانسی ہے۔ ایران میں عدالتی نیوز ایجنسی میزان کے مطابق جن شخص کو سرعام سزائے موت دی گئی ہے، اس پر سکیورٹی فورسز کے دو افراد کو […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
اسی عطار کے لونڈے سے دوا لیتے ہیں

اسی عطار کے لونڈے سے دوا لیتے ہیں

 ڈاکٹرسہیل گیلانی سائنسی تدریس ، تحقیق اور سائنسی درس گاہوں کا قیام عمل میں لانے کے لیے ایک ایسے معاشرے کے قیام کا ہونا ضروری ہے جہاں لوگ کھل کر ہر طرح کے سوال کر سکیں ، جہاں لوگ یقین کی دنیا سے نکل کر گمان کو اپنائیں ، ایک ایسا معاشرہ جس میں اختلاف اظہار خیال کو نہ صرف […]

· Comments are Disabled · کالم
مذہب دنیا کا چلنے والا ٹیکس فری بزنس ماڈل ہے

مذہب دنیا کا چلنے والا ٹیکس فری بزنس ماڈل ہے

خالد محمود مذاہب پر جدید مفکرین کی آراء کچھ اس طرح سے ہیں: تاریخ عالم میں، مذاہب ہمیشہ خوف اور کنٹرول کا ڈھانچہ رہے ہیں۔ان میں گناہ، شرم، لالچ کے عناصر غالب رہے ہیں۔ مذہب دُنیا کا سب سے طویل کامیابی سے چلنے والا ٹیکس فری بزنس ماڈل ہے۔ وہ آپ کو جو پروڈکٹ بیچ رہے ہیں وہ ہے:۔ اُخروی […]

· Comments are Disabled · کالم
حجاب اور نقاب میں آزادی کے خواب

حجاب اور نقاب میں آزادی کے خواب

بیرسٹر حمید باشانی   ایران میں اخلاقیات کے نام پر جو جبر روا ہے اس کا قصہ بھی بڑا عجیب ہے۔ایک بائیس سالہ خاتون مس امینی کے انداز نقاب پوشی سے ہوتا ہے۔ اس نوجوان خاتون نے اہل حکم کی ہدایات کے مطابق نقاب تو پہن رکھا تھا، مگر یہ نقاب پہننے کا انداز ویسا نہیں تھا، جیسا ایران کی حکمران […]

· Comments are Disabled · کالم
فیفا ورلڈ کپ 2022 تنازعات کی زد میں

فیفا ورلڈ کپ 2022 تنازعات کی زد میں

قطر میں جاری فیفا ورلڈ کپ اپنے آخری مراحل میں داخل ہورہا ہے اور اس میں کوئی شک نہیں کہ قطر نے اس سلسلے میں شاندار انتظامات کیے ہیں اور یہ دنیا کا سب سے مہنگا ورلڈ کپ کہا جارہا ہے جس پر 220 بلین ڈالر خرچ ہوئے ہیں۔ ان میں 12 بین الاقوامی معیار کے سٹیٹدیمز کی تعمیر، نیا […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
سندھ اور بلوچستان کے 13 اضلاع ابھی تک سیلابی پانی میں ڈوبے ہوئے ہیں

سندھ اور بلوچستان کے 13 اضلاع ابھی تک سیلابی پانی میں ڈوبے ہوئے ہیں

اسلام آباد: جیسا کہ اقوام متحدہ کے سیٹلائٹ سینٹر کی تصویروں سے اندازہ ہوتا ہے کہ ایک اندازے کے مطابق 80 لاکھ لوگ اب بھی ممکنہ طور پر سیلابی پانی سے دوچار ہیں یا سیلاب زدہ علاقوں کے قریب رہتے ہیں۔ اقوام متحدہ کی تازہ ترین رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سندھ کے 11 اضلاع اور بلوچستان کے دو […]

· Comments are Disabled · پاکستان
ایرانی حکومت کا اخلاقی پولیس کا محمکہ ختم کرنے کا اعلان

ایرانی حکومت کا اخلاقی پولیس کا محمکہ ختم کرنے کا اعلان

ایران کے سرکاری میڈیا کے مطابق ایک سینئر ایرانی اہلکار نے ہفتے کو اعلان کیا کہ ایران نے اخلاقی پولیس کو ختم کر دیا ہے۔ یاد رہے کہ کئی ماہ سے جاری یہ ہنگامے اس وقت شروع ہوئے تھے جب ایران کی نام نہاد اخلاقی پولیس نے حجاب نہ پہننے پر ایک نوجوان خاتون کو حراست میں لیا تھا اور […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
کیا پاکستانی ریاست کو ڈیفالٹ کا خطرہ ہے؟

کیا پاکستانی ریاست کو ڈیفالٹ کا خطرہ ہے؟

بیرسٹر حمید باشانی آج کل پاکستان میں ہر طرف قرضوں کے ڈیفالٹ کے خطرے پر گفتگو ہو رہی ہے۔ جس ڈیفالٹ کی بات ہو رہی ہے، وہ کوئی عام ڈیفالٹ نہیں۔ قانونی زبان میں اسے “ساورن ڈیفالٹ “کہا جاتا ہے۔ یہ ساورن یعنی خود مختار ڈیفالٹ کیا ہے ؟ سادہ الفاظ میں ایک خود مختار ملک کی جانب سے واجب الادا قرض […]

· Comments are Disabled · کالم
گجراتی بھائیوں جوش نہیں ہوش میں ووٹ ڈالو۔۔۔

گجراتی بھائیوں جوش نہیں ہوش میں ووٹ ڈالو۔۔۔

ظفر آغا اس کو حسن اتفاق کہا جائے یا ایک سوچی سمجھی پلاننگ کہ جب جب چناؤ قریب ہوتے ہیں، تب تب اسدالدین اویسی خبروں میں ہوتے ہیں۔ ابھی چند ماہ قبل اتر پردیش اسمبلی کے چناؤ ہوئے تب اویسی خبروں میں آ گئے۔ میرٹھ سے دہلی کے سفر کے دوران ان کی کار پر کچھ لوگوں نے گولی چلائی […]

· Comments are Disabled · کالم
مقدس گائے

مقدس گائے

زرک میر ہندو ایک جانوریعنی گائے کو مقدس جان کر پوجتے ہیں جس میں نہ تو جانور کا قصور ہے اور نہ ہی ہندوؤں کے مذہبی تشکیل میں۔ ابھی کے باشعور ہندوؤں کی کوئی غلطی بلکہ اسکا پس منظر بہت دلچسپ ہے ،البتہ ایک طرح سے یہ ایک قدرت دوست جانور دوست عمل ہے جہاں ہندو گائے کو مقدس سمجھ […]

· Comments are Disabled · بلاگ
مہنگائی مسلسل بڑھ رہی ہے

مہنگائی مسلسل بڑھ رہی ہے

پچھلے دو دنوں سے کچھ مثبت خبریں دیکھنے کو ملی ہیں۔ پاکستان بیورو آف شماریات نے رپورٹ کیا ہے کہ ملک کا تجارتی خسارہ ایک سال پہلے کے 20.62 بلین ڈالر سے جاری مالی سال سے نومبر کے پہلے پانچ مہینوں کے دوران 30 فیصد تک کم ہو کر 14.41 بلین ڈالر رہ گیا ہے۔ اس کے بعد اسٹیٹ بینک […]

· Comments are Disabled · پاکستان
امریکہ: ٹی ٹی پی اورالقاعدہ کے چار رہنما عالمی دہشت گرد قرار

امریکہ: ٹی ٹی پی اورالقاعدہ کے چار رہنما عالمی دہشت گرد قرار

امریکہ نے تحریک طالبان پاکستان اور برصغیر میں القاعدہ کے چار رہنماؤں کو جمعرات کے روز عالمی دہشت گرد قرار دے دیا۔ واشنگٹن نے افغانستان میں بڑھتے ہوئے خطرات کے مدنظر ان کے خلاف کارروائی کرنے کا بھی عزم ظاہر کیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کی طرف سے جمعرات کے روز جاری ایک حکم نامے کے تحت تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
سوویت اڑان، امریکی پریشانی اور پاکستان

سوویت اڑان، امریکی پریشانی اور پاکستان

بیرسٹر حمید باشانی  گزشتہ کسی کالم میں امریکہ اور سوویت یونین کے درمیاں زور پکڑتی ہوئی سرد جنگ اور معاشی و عسکری میدان میں خوفناک مقابلے کا ذکر کیا تھا۔ اس باب میں1953 کا سال ماسکو اور کمیونزم کے لیے حیرت انگیز کامیابیوں کا سال تھا۔ اس سال نہ صرف کمیونزم دنیا بھر میں تیزی سے پھیل رہا تھا، بلکہ دنیا […]

· Comments are Disabled · کالم