Archive for April, 2023

ایران میں مظاہرے جاری ہیں۔۔۔۔

ایران میں مظاہرے جاری ہیں۔۔۔۔

ایران میں جاری عوامی مظاہروں کے ذریعے شہری آزادیوں کے لیے جدوجہد کو اب سات ماہ ہو چکے ہیں، جس میں آج بھی بڑے بڑے عوامی گروپ حصہ لیتے ہیں۔ ان احتجاجی مظاہروں میں ایرانی کھلاڑیوں کا کردار ابھی تک ایک بہت حساس موضوع ہے۔ تہران میں حکمران سیاسی اور مذہبی قیادت کے خلاف عوامی احتجاج میں اب تک ایسے […]

· 1 comment · بین الاقوامی
جب پہلی اسمبلی کو برخاست کیا گیا

جب پہلی اسمبلی کو برخاست کیا گیا

بیرسٹر حمید باشانی گزشتہ کالم میں عرض کیا تھا کہ پاکستان کی پہلی آئین ساز اسمبلی کابنیادی مقصد پاکستان کے لیے آئین بنانا تھا۔ لیکن سات سال کا طویل عرصہ گزارنے کے باوجود یہ اسمبلی اپنا یہ بنیادی فریضہ سر انجام دینے میں نام رہی۔ اسمبلی کے سامنے سب سے بڑا سوال یہ تھا کہ پاکستان میں کس قسم کا […]

· Comments are Disabled · کالم
پاکستان کے قیام میں جنات کا کردار

پاکستان کے قیام میں جنات کا کردار

رشید یوسفزئی ڈاکٹر سلطان بشیر الدین پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے رکن رکین اور اسلامی جمہوریہ پاکستان کا مایہ ناز اور ممتاز سائنس رہا ہے۔ گزشتہ دہائی میں ایک اور ھمکار سائنسدان کے ساتھ اپنے این جی او “امہ تعمیر نو” کی افغانستان میں سرگرمیوں کے آڑ میں القاعدہ کو ایٹمی ہتھیاروں کی فراہمی کی ساز باز میں پکڑا گیا۔ […]

· Comments are Disabled · کالم
بلوچستان سے مبینہ طور پر لاپتہ ہونے والے فزیوتھراپسٹ فیاض لاشاری کون ہیں؟

بلوچستان سے مبینہ طور پر لاپتہ ہونے والے فزیوتھراپسٹ فیاض لاشاری کون ہیں؟

محمد کاظم :بی بی سی اردو ’میرے بیٹے نے راستے میں مجھے بتایا کہ اُس نے روزہ رکھا ہوا ہے، اُس لیے اس کی افطاری کا اچھا سا بندوبست کیا جائے۔ بیٹے کی خواہش پر ہم نے اپنی استطاعت کے مطابق اچھے پکوان تو تیار کروائے لیکن وہ انھیں کھانے کے لیے کبھی گھر نہیں پہنچ سکا۔‘ یہ کہنا ہے […]

· Comments are Disabled · پاکستان
قصہ اسمبلی کی برتری کا ؟

قصہ اسمبلی کی برتری کا ؟

بیرسٹر حمید باشانی آج کل دو معاملات پر عام بحث ہو رہی ہے۔ ایک اسمبلی کی بالا دستی اور برتری ہے۔ دوسری آئین و قانون کی حکمرانی ہے۔ اگر ان معاملات کا تاریخ کی روشنی میں جائزہ لیا جائے، اور پہلی آئین ساز اسمبلی سے اس کی شروعات کی جائیں تو کئی ہوش ربا انکشاف ہوتے ہیں۔ پاکستان کی پہلی […]

· Comments are Disabled · کالم
غدار کون ہے؟

غدار کون ہے؟

بیرسٹر حمید باشانی کچھ عرصہ پہلے لاہور ہائی کورٹ نے اپنے ایک انقلابی اور غیر معمولی فیصلے میں پاکستان پینل کوڈ کی دفعہ124 اے کو پاکستان کے آئین سے متصادم قرار دیا ہے۔ اگر یہ  فیصلہ  برقرار رہتا ہے تو یہ پاکستان کی قانونی اور سیاسی تاریخ میں سنگ میل ثابت ہو سکتا ہے۔ دفعہ 124، جسے عام طور پر ’سیڈیشن لا‘ […]

· Comments are Disabled · کالم
امیر خسرو، طوطی ہند یا بلبل ہند؟

امیر خسرو، طوطی ہند یا بلبل ہند؟

پائندخان خروٹی بلخ (باختر، بخدی) دریائے آمو کے ساتھ قدیم تہذیبی اور علمی مرکز کی حیثیت رکھتا ہے جس کی قدامت کی وجہ اسے اُم البلاد (شہروں کی ماں) بھی کہتے ہیں۔ تاریخ کے اوراق پلٹنے سے معلوم ہو جاتا ہے کہ بلخ شہر میں دو اولین مذاہب ،زرتشت بلخی کا زرتشتی مذہب اور گوتم بدھ کا بدھ مت شامل […]

· Comments are Disabled · کالم
بھٹو کی پھانسی اور فوجی عدالت میں ہماری طلبی

بھٹو کی پھانسی اور فوجی عدالت میں ہماری طلبی

بصیر نوید اخبار کی نائٹ شفٹ کرکے دیر سے یعنی علی الصبح گھر پہنچا اتنی دیر سے گھر پہنچنے کی وجہ یہ تھی کہ تھی شاید آج رات کوئی بڑی خبر آنے والی ہے دفتر سے بار بار اسلام آباد میں نمائندے کو فون کرکے پوچھا جاتا تھا کہ کیا اڈیالا جیل میں کوئی خاص سرگرمی تو نہیں ہورہی ہے۔ […]

· 1 comment · کالم
پی ٹی ایم اور پشتونوں کے بیانئے

پی ٹی ایم اور پشتونوں کے بیانئے

ماخام خٹک ایمل خٹک سے کافی عرصے سے شناسائی ہے ۔ ان کی اپنی پہچان تو ہے ہی لیکن جن لوگوں کے ساتھ بڑی شخصیات کے نام جڑے ہوئے ہوں تو وہ بڑے ہوکر بھی بڑے نہیں دکھتے یا پھر اپنی شناخت سے نہیں جانے جاتے اور ان کو ان بڑی شخصیات کے ناموں کے بغیر یاد کرنا بندے کو […]

· Comments are Disabled · بلاگ
یہ سو موٹو کیا ہے ؟

یہ سو موٹو کیا ہے ؟

بیرسٹرحمید باشانی  یہ سو موٹو کیا ہے ؟ اور کیوں ہے۔ اس موضوع پر گزشتہ دنوں پاکستان میں کافی بحث ہو تی رہی ہے۔قانونی حلقوں کے علاوہ اس بحث میں عام لوگ بھی شامل رہے ہیں۔ دنیا بھر کے بیشتر قانونی نظاموں میں لاطینی الفاظ یا اصطلاحوں کا استعمال عام ہے۔ کامن لا میں اس کا تو اس قدر استعمال […]

· Comments are Disabled · کالم
یونیورسٹیز معاشرتی ارتقاء میں ناکام کیوں؟

یونیورسٹیز معاشرتی ارتقاء میں ناکام کیوں؟

پائندخان خروٹی ملک بھر کی یونیورسٹیز اور ان میں دی جانے والی تعلیمات اور تحقیقات کے حوالے سے عوامی اور حکومتی سطح پر تند و تیز بحثیں ہو رہی ہیں۔ ہائیر ایجوکیشن کی سماجی آفاديت، فرد اور سماج کی پائیدار ترقی اور تزئین میں اس کے کردار کا جائزہ لیا جاتا ہے۔ اس بات کا تنقیدی جائزہ بھی عام ہے […]

· Comments are Disabled · کالم