Archive for May, 2023

جنگ کی جدلیات

جنگ کی جدلیات

یہاں بے اعتمادی کو خدا حافظ کہا جائے اور بزدلی کو دفن کیا جائے ، گوئٹے مہرجان مجادلہ (ٹکراؤ) وحدت پیدا کرتا ہے۔ جنگ عام اسی لیے ہے کہ “تشکیل وحدت” کے لیے جدل اور جہد مسلسل سے گزرنا لازم ہے ۔ یہی جدل و جہد “عدل” کی پہچان ہے یعنی بقول ہیراقلیطوس “مزاحمت انصاف ہے” ۔ جس سے تاریخ […]

· 1 comment · علم و آگہی
مجھے آئین پھاڑنے سے کون روک سکتا ہے؟

مجھے آئین پھاڑنے سے کون روک سکتا ہے؟

بیرسٹر حمید باشانی آئین کیا ہے ؟ یہ دس یا بارہ صفحات کا ایک کتابچہ ہے۔ میں اس کو پھاڑ سکتا ہوں، اور کہہ سکتا ہوں کہ کل سے ہم مختلف نظام کے تحت رہیں گے۔ کوئی ہے جو مجھے ایسا کرنے سے روک سکتا ہے؟ یہ جنرل ضیا الحق کے الفاظ تھے، جو پاکستان میں آئین اور جمہوریت پسندوں […]

· Comments are Disabled · کالم
البشاور : المرکز الجہاد العالمی

البشاور : المرکز الجہاد العالمی

رشید یوسفزئی ۔Alms for Jihad کتاب یا جہاد کیلئے صدقات ، دو ریسرچ سکالرز نے کیمبرج یونیورسٹی برطانیہ سے شائع کی ہے۔ ان ریسرچرز نے عالمی مالیاتی اداروں، خیراتی و فلاحی تنظیموں اور بین الاقوامی بینکوں سے ڈ یٹا اکٹھا کرکے پیش کیا ہے کہ دنیا میں جہاں بھی، شدت پسند و دہشت گرد تنظیمیں ہیں ان میں اکثریت کو […]

· Comments are Disabled · کالم
خیبر پشتونخوا اور کسان تحریکیں

خیبر پشتونخوا اور کسان تحریکیں

پائندخان خروٹی دنیا کی انسانی تاریخ کی ورق گردانی کرنے سے یہ بات عیاں ہو جاتی ہے کہ انقلاب فرانس، جولائی 1789 ، بالشویک انقلاب،اکتوبر 1917) اور چینی انقلاب (اکتوبر 1949) ان سب کی اصل تقویت اور مضبوط بنیادیں تاریخی کسان تحریکوں سے آئی ہیں۔ فرانسیسی بوربن شاہی خاندان سے لیکر زارڈم آف رشیا اور چائنیز جاگیردارانہ نظام تک سب […]

· Comments are Disabled · کالم
آئین کی حکمرانی اور عدالتوں کا کردار

آئین کی حکمرانی اور عدالتوں کا کردار

بیرسٹر حمید باشانی گزشتہ کالم میں عرض کیا تھا کہ  دوسو کیس میں سپریم کورٹ نے مارشل لا کے نفاذ کو درست قرار دے دیا تھا۔ اس فیصلے کو پاکستان کے عدالتی، سیاسی اور دانش ور حلقوں میں سخت نا پسندیدگی اور شرمندگی سے دیکھا گیا۔ اس کے خلاف جہاں عوام نے ناراضی کے جذبات کا اظہار کیا وہاں قانونی […]

· Comments are Disabled · کالم
پاکستان: اندرونی عدم استحکام سے بیرونی مفادات کو لاحق خطرات

پاکستان: اندرونی عدم استحکام سے بیرونی مفادات کو لاحق خطرات

مبصرین کے مطابق ملک میں جاری سیاسی عدم استحکام سے پاکستان کے بیرون ملک سفارتی، دفاعی اور معاشی مفادات متاثر ہو رہے ہیں۔ سیاسی کارکنوں کے خلاف جاری کریک ڈاؤن پر انسانی حقوق کی تنظیمیں مسلسل تشویش کا اظہار کر رہی ہیں۔ پاکستان میں جاری اندرونی سیاسی عدم استحکام کی وجہ سے  اس کے بیرون ملک سفارتی اور تجارتی مفادات کے  متاثر ہونے […]

· Comments are Disabled · پاکستان
عطار کے لونڈوں کو بھی آرمی ایکٹ کے تحت پکڑا جائے

عطار کے لونڈوں کو بھی آرمی ایکٹ کے تحت پکڑا جائے

بصیر نوید حضرت میر تقی میر بھی کیا خوب بات کہہ گئے کہ ‏میر بھی کیا سادے ہیں بیمار ہوئے جس کے سبب ‏اسی عطار کے لونڈے سے دوائی لیتے ہیں ‏ اس خوبصورت شعر کو اسلامی جمہوریہ میں مشرف بہ اسلام کرنے کیلئے اس میں لفظ لونڈے کو نکال کر “لڑکے” سے تبدیل کرنے کی کوشش کامیابی سے جاری […]

· Comments are Disabled · کالم
جب عدالت نے مارشل لا درست قرار دے دیا

جب عدالت نے مارشل لا درست قرار دے دیا

بیرسٹر حمید باشانی  میں نے گزشتہ کالموں میں نظریہ ضرورت اور عدالتوں کے کردار کا تاریخ کی روشنی میں جائزہ لیا تھا۔میرے اس تجزیے کی بنیاد مولوی تمیزالدین کیس تھا، جس کو پاکستان کی عدالتی تاریخ میں سنگ میل کی حیثیت حاصل ہے۔ اس سلسلے کا اگلا اہم مقدمہ ” دوسو بنام ریاست ہے۔ اس اہم مقدمہ کے حقائق یہ […]

· Comments are Disabled · کالم
مفت کے ہیجڑے

مفت کے ہیجڑے

رشید یوسفزئی مولانا محمد امیر بجلی گھر ایک بار اپنی بھانہ ماڑی مسجد میں جمعہ کی تقریر میں کہنے لگے، “پشتون ایک ہیجڑا قوم ہے۔ ہر سیاسی مسخرہ ڈھول اٹھائے اور پیٹنا شروع کرے یہ سامنے ناچیں گے۔ شیرپاؤ (اسوقت پی پی پی کا صوبائی صدر) چارسدہ میں ڈھول اٹھاتا ہے تو مرکز میں بے نظیر بھٹو حکومت آتی ہے۔ […]

· Comments are Disabled · کالم
عوام کے غصے کو اجتماعی شعور میں تبدیل کیا جانا چاہئے

عوام کے غصے کو اجتماعی شعور میں تبدیل کیا جانا چاہئے

بصیر نوید اداروں میں اصلاحات کیلئے سخت احتجاج کے ساتھ ساتھ اجتماعی شعور کی بھی ضرورت ہے۔ یہ دیکھا گیا ہے کہ ہر سیاسی جماعت میں خاص کر پارلیمانی جماعتوں کے اندر ملک کی اسٹیبلشمنٹ کی کیخلاف سخت نوعیت کی نفرتیں ہیں۔ یہ سب جانتے ہیں کہ اسٹیبلشمنٹ کی قیادت ملٹری کے ہاتھ میں ہوتی ہے۔ اسٹیبلشمنٹ فوج، عدلیہ، اور […]

· 1 comment · کالم
نظریہ ضرورت اور عدلیہ کا کردار

نظریہ ضرورت اور عدلیہ کا کردار

بیرسٹر حمید باشانی گزشتہ کالم میں عرض کیا تھا کہ چوبیس اکتوبر انیس سو چون کو گورنر جنرل غلام محمد نے آئین ساز اسمبلی تحلیل کر دی۔ انہوں نے کہا کہ یہ اسمبلی پاکستان کے عوام کی نمائندگی نہیں کرتی، اور اس کی جگہ کونسل آف منسٹرز کو نامزد کر دیا۔ تاریخ دانوں کی ایک بڑی تعداد اس بات پر […]

· Comments are Disabled · کالم
انارکی ازم کی برائی کیوں؟

انارکی ازم کی برائی کیوں؟

بصیر نوید ملکی سیاست میں جب بھی ناکام معیشت اور مستقبل کی متزلزل سیاست کی بات ہوتی ہے تو دونوں طرف کے سیاستدانوں کی طرف سے ملک کے انارکی کی طرف گامزن ہونے کی پیشن گوئی کی جاتی ہے ایسے جیسے کہ ملک خون خرابے کی طرف چلا جائے گا۔ عام طور پر انارکی ازم کو انتشار، افراتفری، نفسانفسی، مارا […]

· Comments are Disabled · کالم
وہ مقدمہ جس نے تاریخ کا رخ بدل دیا

وہ مقدمہ جس نے تاریخ کا رخ بدل دیا

بیرسٹر حمید باشانی گزشتہ کالم میں عرض کیا تھا کہ پہلی اسمبلی کا بنیادی فریضہ ملک کے لیے آئین بنانا تھا۔ اسمبلی اس مقصد کے لیے مختلف نظریات کے حامل، اور مختلف علاقوں کی نمائندگی کرنے والے ممبران کے درمیان اتفاق رائے پیدا کرنے کی کوشش کر رہی تھی، جو ایک مشکل اور وقت طلب کام تھا۔اس عمل میں سات سال […]

· 1 comment · کالم
تربیت دینے والے کی تربیت اولین کیوں؟

تربیت دینے والے کی تربیت اولین کیوں؟

پائندخان خروٹی آج کے اس ترقی یافتہ دور میں بھی اولاد کی تعلیم و تربیت ایک بہت گنجلک، طویل اور مشکل عمل ہے۔ ایک طرف نت نئی سائنسی ایجادات سے ہم آہنگ ہونا اور دوسری طرف ماضی کے خرافات اور توہمات سے نجات پانا یقیناً آسان کام نہیں ہے۔ اولاد کی درست تعلیم و تربیت کے حساس مسئلہ پر قابو […]

· Comments are Disabled · کالم