Search Results for: "بیرسٹر حمید باشانی"

پولیس کلچراور اخلاقیات

پولیس کلچراور اخلاقیات

بیرسٹر حمید باشانی پاکستان میں نظام انصاف کو لے کر آئے دن بحث و مباحثہ ہوتا رہتا ہے۔ اس میں عام دلچسبی اس وقت بڑھ جاتی ہے ، جب نظام انصاف کے حوالے سے پاکستان کی عالمی رینکنگ پر کوئی تازہ ترین رپورٹ آتی ہے۔ عموماً اس طرح کی عالمی رینکنگ میں پاکستان کے نطام انصاف کا نمبر بہت نیچے ہوتا […]

· 0 comments · کالم
پیتے تھے قرض کی مے ؟

پیتے تھے قرض کی مے ؟

بیرسٹر حمید باشانی  نو منتخب یا ازسر نو منتخب حکمران اشرافیہ کو بڑے سخت قسم کے چلینجز کا سامنا ہے۔ ان چیلنجز میں سب سے بڑا چیلنج معاشی ہوگا۔ خود اسی حکومت کے کچھ رہنماوں نے پی ڈی ایم کے پلیٹ فارم پر تشکیل پانے والی حکومت کے دور کے اختتام پر ملک کے معاشی بحران پر قابو پانے کا اعلان کیا تھا۔ وزیر اعظم […]

· Comments are Disabled · کالم
لیڈر، ہیرو اور دیوتا

لیڈر، ہیرو اور دیوتا

بیرسٹر حمید باشانی ہمارے ہاں شخصیت پرستی باقاعدہ ایک روگ ہے۔ کچھ لوگ اسے “گریٹ مین سنڈرم” یا عظیم آدمی کی تھیوری بھی کہتے ہیں۔ عظیم لوگوں اور خصوصا عظیم لیڈر کے بارے میں یہ تھیوری انیسویں صدی میں بہت مقبول ہوئی۔ اس تھیوری کا مرکزی نقطہ یہ ہے کہ انسانی تاریخ کو صرف عظیم لوگوں کے اس پر اثرات […]

· Comments are Disabled · کالم
مقبولیت، قبولیت اور انتخابی نتائج 

مقبولیت، قبولیت اور انتخابی نتائج 

بیرسٹر حمید باشانی  یہ کالم میں نے انتخابات سے پہلے لکھا تھا۔ میں نے عرض کیا تھا کہ “پاکستان میں سیاسی جماعتوں کےانتخابی منشور پر لکھنا وقت ضائع کرنے والی بات ہے۔ پاکستان میں سیاسی جماعتوں کے تحریری منشور کوئی نہیں پڑھتا۔ جو پڑھتا بھی ہے، وہ ان کو سنجیدگی سے نہیں لیتا۔ منشور لکھنے کی محض رسم پوری کی جاتی […]

· Comments are Disabled · کالم
تقدیربدل دینے والے منشور

تقدیربدل دینے والے منشور

بیرسٹر حمید باشانی انتخابات سر پر ہیں۔ انتخابی مہم عروج پر ہے۔ مختلف سیاسی جماعتیں اپنا اپنا منشور سامنے لا چکی ہیں۔ ان انتخابات میں مختلف نظریات و خیالات کی حامل جماعتیں حصہ لے رہی ہیں۔ اگر ان میں سے پہلی بیس جماعتوں کے انتخابی منشور پر ایک طائرانہ نظر ڈالی جائے تو بڑے دلچسب نتائج سامنے آتے ہیں۔ اب تک جتنے بھی […]

· Comments are Disabled · کالم
عدالت انصاف اور انقلابی ورثہ

عدالت انصاف اور انقلابی ورثہ

بیرسٹر حمید باشانی عالمی عدالت انصاف میں اسرائیل کے خلاف مقدمہ دنیا بھر میں دلچسبی کا باعث ہے۔ حالاں کہ عالمی قانون اور سیاست پر دسترس رکھنے والے لوگوں کو اس مقدمے کے نتائج کے بارے میں کوئی خوش فہمی نہیں ہے۔ اگرچہ فریقین کے لیے اس عدالت کے فیصلے پر عمل درامد لازم ہے، لیکن اگر وہ اس پر […]

· Comments are Disabled · کالم
انتخابات کے بعد کیا ہونے والا ہے؟

انتخابات کے بعد کیا ہونے والا ہے؟

بیرسٹر حمید باشانی اس وقت دنیا کے ہر ملک میں طبقاتی تقسیم موجود ہے۔ یہاں تک کہ یہ طبقاتی تقسیم کیوبا جیسے ملک میں بھی پائی جاتی ہے۔ حالاں کہ کیوبا میں سوشلزم اب تک کسی نہ کسی شکل میں موجود ہے۔یہ طبقاتی تقسیم اس وقت بھی پائی جاتی تھی، جب فیڈل کاسترو کی قیادت میں کیوبا ایک مکمل سوشلسٹ ملک […]

· Comments are Disabled · کالم
امن کی کنجی کس کے پاس ہے؟

امن کی کنجی کس کے پاس ہے؟

بیرسٹر حمید باشانی پاک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر حل ہونے تک جنوبی ایشیا میں امن نہیں آ سکتا۔ انہوں نے اپنے حالیہ دورہ امریکہ کے دوران یو این کے سیکرٹری جنرل، امریکی حکومتی عہدیداروں اور عسکری حکام سے ملاقاتوں میں مسئلہ کشمیر کو بین الاقوامی قانون اور اقوام متحدہ کی قراردادوں کے […]

· Comments are Disabled · کالم
پاک بھارت: انتخابات سے وابستہ  امیدیں

پاک بھارت: انتخابات سے وابستہ امیدیں

بیرسٹر حمید باشانی حالیہ اسمبلی انتخابات میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی کامیابی پربھارت کے کچھ حلقوں میں جشن منایا جا رہا ہے۔ ہندی بیلٹ کی تین ریاستوں میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی کامیابی، اور کانگرس کی شکست ان رحجانات کی عکسی کرتی ہے، جو2024 کے مرکزی پارلیمانی انتخابات کےنتائج کا تعین کر سکتے ہیں۔ اگرچہ سیاست میں حالات بدلتے رہتے […]

· Comments are Disabled · کالم
آزادکشمیراسمبلی میں قانون کون بناتا ہے؟

آزادکشمیراسمبلی میں قانون کون بناتا ہے؟

بیرسٹر حمید باشانی جمہوریت ہمارے دور کی ایک شہکار دریافت ہے۔ یہ نظام حکومت مکمل اور آیئڈیل نہیں ہے۔ لیکن اس بات پر بڑے پیمانے پر اتفاق ہے کہ جس دنیا میں ہم رہتے ہیں، اس میں جمہوریت ہی ایک ایسا طرز حکمرانی ہے،جس کے ذریعے عام آدمی یعنی لاکھوں کروڑوں انسان اپنی آوازایوانوں تک پہنچا سکتے ہیں۔ اپنی آواز […]

· Comments are Disabled · کالم
جب علم و دانش شجرممنوع بنا

جب علم و دانش شجرممنوع بنا

بیرسٹر حمید باشانی  آج میں جس آدمی کے بارے میں لکھ رہا ہوں، اس کو آپ لکھاریوں کا باوا آدم کہہ سکتے ہیں۔ اس شخص نے ایک ایسے دور اور ماحول میں دو سو ساٹھ سے زائد کتابیں لکھی ہیں، جس دور میں ایک کتاب لکھنا بھی جوئئے شیر لانے کے مترادف تھا۔ لیکن یہاں ایک یا دو نہیں،  بات […]

· Comments are Disabled · کالم
یہ دیسی لبرل کون ہیں؟

یہ دیسی لبرل کون ہیں؟

بیرسٹر حمید باشانی ہمارے ہاں اگر کوئی تھوڑی ہوش مندی یا روشن خیالی کی بات کرے تواسے فورا دیسی لبرل کا طعنہ دے دیا جاتا ہے۔ حالاں کہ کوئی شخص دیسی یا بدیسی لبرل نہیں ہوتا۔ انسان یا لبرل ہوتا ہے یا نہیں ہوتا۔ لبرل ہونے کی کچھ بنیادی نظریاتی شرائط ہیں، جن پر پورا اترے بغیر کوئی شخص لبرل […]

· Comments are Disabled · کالم
آزاد کشمیر: بادشاہوں اور وزیروں کا دیش؟

آزاد کشمیر: بادشاہوں اور وزیروں کا دیش؟

بیرسٹر حمید باشانی آج میں آپ کو ایک دلچسب کہانی سنانے جا رہا ہوں۔ یہ کہانی قدیم بادشاہوں، راجوں اور مہاراجوں کی نہیں ، بلکہ جدید دور کےحکمرانوں کی ہے۔ مگر اس کہانی اور قدیم شہنشاہوں کی کہانی میں بہت کچھ مشترک ہے۔ ایک قدر مشترک انداز حکمرانی ہے۔ قدیم بادشاہوں کے معاون اور مشیر ان کے درباری ہوتے تھے، […]

· Comments are Disabled · کالم
 انصاف ، ایک بے سود تمنا ؟

 انصاف ، ایک بے سود تمنا ؟

بیرسٹر حمید باشانی اسرائیل حماس تنازعہ میں اقوام متحدہ کہاں کھڑا ہے ؟ یہ ایک اہم سوال ہے، جو ہرجگہ اٹھایا جا جا رہا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ لوگ یہ  بھی کہہ رہے ہیں کہ اگر اقوام متحدہ دنیا کے اس قدیم ترین اور شدید ترین تصادم میں بھی کوئی کردارادا نہیں کر سکتا تو پھراس ادارے سے کسی سنجیدہ تنازعے […]

· Comments are Disabled · کالم
نواز شریف کا بیانیہ کیا ہے ؟

نواز شریف کا بیانیہ کیا ہے ؟

بیرسٹر حمید باشانی ہمارا دور بیانیہ کا دور ہے۔ افراد، گروہ اور سیاسی جماعتوں کا اپنا اپنا بیانیہ ہے۔ ملک میں خواہ کتنی ہی بڑی سیاسی جماعت کیوں نہ ہو ۔ اس کا با قاعدہ تحریری آئین و منشور بھی ہو ۔ ہر سطح پر لیڈر شپ بھی موجود ہو، جو وقتا فوقتا پارٹی پروگرام اور منشور بیان کرتی رہی ہو۔ […]

· Comments are Disabled · کالم
آزاد کشمیر میں خواتین کا مہنگائی کے خلاف احتجاج

آزاد کشمیر میں خواتین کا مہنگائی کے خلاف احتجاج

بیرسٹر حمید باشانی گزشتہ دنوں خواتین کی ایک بہت بڑی تعداد آزادکشمیر کی سڑکوں پر نکلی۔ یہ ایک ایسا واقعہ تھا، جس کی آزادکشمیر کی تاریخ میں کوئی مثال موجود نہیں ہے۔ آزاد کشمیر کی ستتر سالہ تاریخ میں کبھی ایسا نہیں ہوا کہ عورتوں کی اتنی بڑی تعداد احتجاج کے لیے سڑکوں پر آئی ہو۔ عورتوں ہی کی قیادت […]

· Comments are Disabled · کالم
حماس کیا ہے ؟

حماس کیا ہے ؟

بیرسٹر حمید باشانی  حماس کیاہے ؟اس میں کون لوگ شامل ہیں ؟ اسرائیل حماس تصادم کے تناظر میں یہ سوال ہر کوئی اٹھا رہا ہے۔ اگر تاریخ میں دیکھا جائے توحماس کی ابتدا 1928 میں مصر میں اخوان المسلمون کی بنیاد سے جا کر جڑتی ہیں ۔تاریخ کے اس دور میں اخوان المسلمون بنیادی طور عرب اور اسلامی ریاستوں میں […]

· Comments are Disabled · کالم
ریاست کے نام پر عوام دشمی کا اظہار

ریاست کے نام پر عوام دشمی کا اظہار

بیرسٹر حمید باشانی ہمارے ہاں ریاست اور حکومت میں فرق نہیں کیا جاتا۔ اور یہ فرق نہ کرنے سے گڈ گورننس سمیت زندگی کے ہر شعبے پر بہت فرق پڑتا ہے۔ سب سے بڑا فرق تو یہ پڑتا ہے کہ ہمارے ہاں حکومتیں اپنے آپ کو ریاست سمجھنا شروع ہو جاتی ہیں۔ اور اپنے آپ کو ریاست بنا کر پیش […]

· Comments are Disabled · کالم
 پوسٹ آفس کے بغیرمُلک

 پوسٹ آفس کے بغیرمُلک

بیرسٹر حمید باشانی پوسٹ آفس کے بغیر ملک نامی شعری مجموعے کا شمار ہمارے وقت کی اہم ترین شعری تخلیقات میں ہوتا ہے۔ یہ انگریزی زبان کےایک اہم ترین کشمیری امریکن شاعرآغا شا ہد علی کی شاعری کا تیسرا مجموعہ ہے ۔ ان کے دیگر شعری مجموعوں کی طرح اس میں بھی جلاوطنی، تڑپ اور وطن کو  کھو دینے سے متعلق نظمیں […]

· Comments are Disabled · کالم
معاشی بحران کی وجوہات کیا ہیں؟

معاشی بحران کی وجوہات کیا ہیں؟

بیرسٹر حمید باشانی گزشتہ کئی برسوں سے پاکستان کا نمبر ون مسئلہ پاکستان کا معاشی بحران ہے۔ ہر گفتگو کا نقطہ ماسکہ یہی مسئلہ رہا ہے۔ اور ہر بحث کے اختتام پر اس بات پر اتفاق کیا جاتا ہے کہ پاکستان کا اصل مسئلہ معاشی ہے، اور باقی تمام چھوٹے بڑے مسائل بھی کئی نہ کئی سے جا کر معاشی […]

· Comments are Disabled · کالم