ذہنی مریض اور ہمارے معاشرتی رویئے
ایمل خٹک گزشتہ دنوں میری بہن دُرشہوار خٹک جس کو ہم پیار سے بی بی کہتے تھے ہم سے ہمیشہ ہمیشہ کیلئے جدا ہوگئی ۔ ہماری پیاری بی بی تو مر گئی مگر اس کی المناک موت نے بہت سے سوالات اٹھا دئیے ۔ مثلا ایک انسان کیسے پیار کرنے والے اور سب سے زیادہ اپنا خیال رکھنے والے شفیق ، […]