بلاگ

مقدس بت کیسے ٹوٹے؟

مقدس بت کیسے ٹوٹے؟

زبیر حسن وائٹ ہاؤس میں منعقد ہونے والے اس ہنگامی اجلاس میں عالمی طاقتوں کے سربراہان، دنیا کے چوٹی کے سائنسدان، پوپ فرانسس، اور دلائی لامہ سمیت دنیا کے تمام بڑے مذاہب کے بااثر مذہبی پیشوا شریک تھے۔ اجلاس سے چند دن قبل ہی سوشل میڈیا پر افواہوں کا بازار گرم ہو گیا۔ کچھ لوگوں کا خیال تھا کہ اس […]

· Comments are Disabled · بلاگ
سرائیکی زبان

سرائیکی زبان

اسلم ملک کوئی سوا سو سال پہلے انگریزوں نے ضلع وار گزیٹئیرز میں ہمارے ہیروز کو ڈاکو قرار دیا تھا اور ہمارے معزز قبیلوں کو چور اور رسہ گیر بتایا تھا۔ بہر حال بہت سی معلومات بھی ان گزیٹئیرز میں تھیں۔ سرائیکی صوبے پر میری پوسٹ پر حسبِ توقع بعض دوست وہی گزیٹئیر بغل میں دبائے آگئےْ اور فرما رہے […]

· Comments are Disabled · بلاگ
پاکستانی گدھے اور کتے کا گوشت کھانے پہ مجبور؟

پاکستانی گدھے اور کتے کا گوشت کھانے پہ مجبور؟

طارق احمدمرزا روزنامہ ڈان کی ایک خبر کے مطابق پولیس نے جمعۃ المبارک 28 اپریل کوکورنگی انڈسٹریل ایریاکراچی کے ایک گودام پہ چھاپا مارکر گدھوں اور کتوں کی آٹھ سو کھالیں برآمد کر لیں۔چھاپہ کے دوران دو افراد کی گرفتاری عمل میں آئی جنہیں ایک قانون میں موجود ایک سقم کی وجہ پرچوبیس گھنٹوں کے اندر ہی بیس ہزار روپے […]

· Comments are Disabled · بلاگ
کیا سائنس بھی مسلمان ہوتی ہے؟

کیا سائنس بھی مسلمان ہوتی ہے؟

عبدالرحمن وڑائچ آج سے کچھ دن قبل کلاس میں بچوں سے سائنس کی خدمات کے سلسے میں بات چیت شروع ہو گئی۔میں نے بچوں سے پاکستان کے مشہور سائنسدانوں کے نام اور ان کی خدمات بتانے کو کہا فورا ہی تقریباً ساری کلاس نے یک زبان ہو کر جواب دیا سر ! ڈاکٹر عبدالقدیر خان، انھوں نے ایٹم بم بنایا […]

· 2 comments · بلاگ
پاکستان میں تبدیلی آنا اب شرط ہے

پاکستان میں تبدیلی آنا اب شرط ہے

آمنہ اختر تقریباً 7.6ملین پاکستانی بیرون ملک رہتے ہیں پہلے پہل لوگ روزگار کے لئے بیرون ملک جاتے تھے جن میں عرب امارات کی ریاستیں شامل تھیں ۔جہاں پاکستانیوں کے ساتھ انتہائی برا سلوک کیا جاتا رہا ہے جمہوری نظام وہ بھی عربی عجمی کو دیں یہ ہو ہی نہیں سکتا ۔یہ کسی سے چھپا ہوا بھی نہیں۔ آہستہ آہستہ […]

· 2 comments · بلاگ
ماضی کے جنگی مجرم بن گئے ناصح

ماضی کے جنگی مجرم بن گئے ناصح

آصف جیلانی  امریکا ، برطانیہ اور فرانس ، جو گذشتہ سات سال سے شام کے صدر بشار الاسد کی حکومت کا تختہ الٹنے کے لیے باغی جہادیوں کو بڑے پیمانہ پر فوجی اور مالی امداد فراہم کر رہے ہیں ، آج شام کی حکومت پر کیمیائی ہتھیار استعمال کرنے کا الزام عائد کر رہے ہیں۔ شاید دنیا کو یاد ہو […]

· 1 comment · بلاگ
انور مقصود کے سندھی اسکٹ میں غلط کیا تھا

انور مقصود کے سندھی اسکٹ میں غلط کیا تھا

عثمان غازی یہ انٹرویو علی نواز چانڈیو کا تھا مگر اس کا آغاز ایک “سندھی” کے انٹرویو سے ہوا اور ہر سندھی کو علی نواز چانڈیو بنادیا گیا جبکہ یہ منفی کردار ہرقومیت میں ہوتے ہیں۔ یہ اسکٹ اگر سندھی کے بجائے صرف علی نوازچانڈیو تک محدود رہتا تو کسی کو اعتراض نہ ہوتا اور ایسے درجنوں اسکٹ انور مقصود […]

· Comments are Disabled · بلاگ
کیا روایات کے باغی واقعی میں مجرم ہے

کیا روایات کے باغی واقعی میں مجرم ہے

شفیق شاہق غزنی معاشرہ وقت اور حالات کے مطابق تبدیل ہوتا رہتاہے۔ اور ایک با شعور انسان اس تبدیلی کو محسوس کرتا ہے۔ اگرچہ معاشرے میں روایات اور ثقافتی خوبصورتی اپنی جگہ اہمیت کا حامل ہے۔ لیکن چند عوامل ایسے ہوتے ہے جو سماج کی ترقی کی راہ میں حائل ہوتے ہیں۔ اور تغیر و تبدیلی کا راستہ روک لیتے […]

· Comments are Disabled · بلاگ
سنو اے نوجوانو! یورپ میں محنت کرنی پڑتی ہے۔

سنو اے نوجوانو! یورپ میں محنت کرنی پڑتی ہے۔

آمنہ اختر آج سے بیس سال پہلے میں بھی جوان تھی اور ان نوجوانوں میں شمار تھی جو پاکستان سے باہر نکلنا چاہتے تھے ۔ اعلی تعلیم ،روزگار ، جدید دنیا میں ایک آزاد عورت بحیثیت انسان کے طور پر جینے کی منزل یورپ بنائی تھی ۔جس کے لیے انتھک محنت کی ہے مگر ابھی بھی اس مقام پر آنے […]

· Comments are Disabled · بلاگ
“توانوں رب دا واسطہ پنجاب نوں تقسیم نہ کرو “

“توانوں رب دا واسطہ پنجاب نوں تقسیم نہ کرو “

شہزاد عرفان  سوال تو یہ ہے کہ آج جوغیرت مند پنجابی سرائیکی صوبہ یا تقسیم پنجاب کے درد و غم میں ڈولیاں مار رہا ہے اس سے کوئی پوچھے کہ 1947 میں یہ درد کیوں نہ جاگا۔؟ ذرا پوچھیں اپنے پرکھوں سے کہ اس وقت کیوں پنجاب کو تقسیم کیا؟ سکھ تو کسی صورت پنجاب کی تقسیم نہیں چاہتے تھے […]

· Comments are Disabled · بلاگ
غیر مساوی جنسی تعلیم اور ناقص ازدواجی زندگیاں

غیر مساوی جنسی تعلیم اور ناقص ازدواجی زندگیاں

آمنہ اختر ہماری ازدواجی زندگیاں عورت کے بارے غیر انسانی مذہبی رویے اور غیر ضروی حد تک مردوں کو جنسی آزادی کی وجہ سے گل سڑ رہی ہیں ۔خواتین سے ازدواجی زندگی کے متعلق بات کی جائے تو وہ بے شرم کہہ کر بات کو ٹال دیتی ہیں اور ساتھ ہی کچھ لمحے بعد دوبارہ موضوع کو شروع کچھ اس […]

· 7 comments · بلاگ
عالم ڈینگیں نہیں مارتا 

عالم ڈینگیں نہیں مارتا 

مبارک حیدر شاید علم اور انکسار، علم اور برداشت لازم و ملزوم ہیں – کیوں؟ اس لئے کہ عالم کے تحمل سے برداشت کرنے اور سننے کا کلچر جنم لیتا ہے – انسان محبت سے سیکھتا ہے ، ڈنڈے اور تھپڑ سے نہیں۔ عالم ڈینگیں نہیں مارتا ۔کیوں ؟ اس لئے کہ ڈینگوں سے صرف ڈینگیں مارنے کا کلچر جنم […]

· 3 comments · بلاگ
کیا نواز شریف کی دفاعی مزاحمت رنگ لانے والی ہے

کیا نواز شریف کی دفاعی مزاحمت رنگ لانے والی ہے

ارشد بٹ  ملک میں ہر وقت اداروں کے درمیان ٹکراو اور محاذ آرائی کا چرچا رہتا ہے۔ افلاطونی تجزیہ کار چیخ چیخ کر نصیحتوں پر نصیحتیں کرتے رہتے ہیں کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف، مریم نواز، وفاقی حکومت اور حکومتی جماعت کو ریاستی اداروں سے محاذ آرائی کی پالیسی اختیار کرنے سے پر ہیز کرنا چاہے۔ کیونکہ ایسی پالیسی […]

· 1 comment · بلاگ
مولویوں اور ملانیوں کے کرنے کے101 کام

مولویوں اور ملانیوں کے کرنے کے101 کام

آمنہ اختر پاکستان یعنی اسلام جمہوریہ پاکستان کی آبادی تقریباً بیس کروڑ ہے اور تقریبا پچانوے فیصد مسلمان ہیں جو مختلف فرقوں سے تعلق رکھتے ہیں ۔مگر ان میں سے جو فقہ حدیث ،تفسیر، منظق ،ریاضی ،فلسفہ غیر اسلامی مضامین وغیرہ کی تعلیم لیتے ہیں ان کو مولوی اور مخالف جنس کو مولوانی کہتے ہیں ۔ پاکستان میں ایک اندازے […]

· 5 comments · بلاگ
کنزرویٹو اور لبرل نظریات

کنزرویٹو اور لبرل نظریات

مبارک حیدر پچھلے دو برس سے امریکہ میں کنزرویٹو اور لبرل نظریات کا ٹکراؤ دن بہ دن بڑھ رھا ہے ۔ روایتی نکتہ نظر یہ ہے کہ عورت مرد برابر ہیں، دونوں کو کام کاروبار کے برابر مواقعے ملنے چاہییں لیکن ازدواجی وفاداری کا رشتہ مستقل ہے ، منشیات کا خاتمہ ہونا چاہئے ، جنسی تنوع گناہ ہے ، اولاد […]

· Comments are Disabled · بلاگ
انسانی حقوق کی پامالی

انسانی حقوق کی پامالی

تسمیہ عزیز بلوچ کیا ہمیں معلوم ہے انسان کون ہے؟انسان وہ مخلوق ہے جس کو پروردگار نے اشرف المخلوقات کا درجہ دیا ہے کیونکہ انسانوہ واحد جاندار ہے جس کو سوچنے سمجہنے کی صلاحیت عطا کی گئ۔مختصر یہ کہ انسان کے پاس شحور ہےجس کی وجہ سے باقی تمام جانداروں سے آگے ہے۔اسی طرح انسان کے حقوق بھی ہیں۔جس میں […]

· Comments are Disabled · بلاگ
پاکستان ۔۔کیا پاک بھی ہے۔

پاکستان ۔۔کیا پاک بھی ہے۔

آمنہ اختر پاک کا مطلب جب میں نے لغت میں دیکھا تو معنی بہت وسیع تھے مگر ہر معنی کا مطلب پاک ہی تھا ۔پاکستانی پاکی کو نصف ایمان کہتے ہیں مگر پاکی کیلئے کچھ بنیادی ضروریات پوری ہونی چاہیں ۔جیسے پاکی کے لئے پانی ضروری ہے چونکہ پاکستان اسلامی ملک ہے وہاں ایک مسلمان کو ایک دن میں پانچ […]

· 2 comments · بلاگ
لگاجو ایک کو جوتا تو سب نے کیوں برا مانا؟

لگاجو ایک کو جوتا تو سب نے کیوں برا مانا؟

طارق احمدمرزا پاکستان کے عام آدمی نے بالآخر بیدار ہونے کا فیصلہ کر ہی لیا۔ستر برس سے جوتے ہی نہیں ڈنڈے سوٹے کھاکھا کر،ایک کے بعد دوسری حکومت بلکہ ایک ہی طائفے کے باربار حکومت میں آجانے کے باوجود کیا عام آدمی ہی جوتے کھانے کے لئے رہ گیا تھا؟۔ عام آدمی جوتے کھاتا رہے ،بے عزت ہوتا رہے،فاقوں مرتا […]

· 6 comments · بلاگ
ماں کی بد دعا

ماں کی بد دعا

آئینہ سیدہ پاکستان ایک ایٹمی طاقت ہے، بیس کروڑ سے زیادہ آبادی کی اسلامی ریاست !!! زیادہ آبادی کے ممالک انسانی وسائل کی طاقت سے بھرپور سمجھے جاتے ہیں اور انکی معاشی طاقت انکے عوام ہوتے ہیں ۔ ہمارے پاس چار موسم اپنی مکمل آب وتاب سے آتے ہیں جو کہ دنیا کے کم ہی ممالک کو نصیب ہیں اسپر […]

· Comments are Disabled · بلاگ
خواتین کا عالمی دن اور بلوچ خواتین

خواتین کا عالمی دن اور بلوچ خواتین

بیبرگ بلوچ ہر سال 8 مارچ کو دنیا بھر میں بڑے جوش و خروش سے خواتین کا عالمی دن منایا جاتا ہے اس دن کو منانے کا مقصد عورتوں کی جدوجہد کو خراج تحسین پیش کرنا اور ان کے حقوق کے لئے جدوجہد کرنا ہے۔ عالمی چمپین اور فرسودہ اور قبائلی سوچ رکھنے والے لوگوں کے علاوہ روشن خیال لوگ […]

· Comments are Disabled · بلاگ