بلاگ

غیرت کے نام پر لڑکیاں قتل اور لڑکے جہنم واصل

غیرت کے نام پر لڑکیاں قتل اور لڑکے جہنم واصل

آمنہ اختر غیرت یا عزت کی تعریف ایک فرد چاہے وہ لڑکی ہو یا لڑکا اپنے خاندان کی عزت ،رتبے ،قدروں اور روایات کو ماننے سے انکار کرے اور اس فرد کو سزا کے طور پر قتل کیا جائے یا جسمانی اور ذہنی تشدد کیا جائے وہ غیرت یا عزت کے زمرے میں آتا ہے ۔ یہاں وضاحت کرتی چلوں […]

· 2 comments · بلاگ
میرا دوست بھگوان

میرا دوست بھگوان

کوی شنکر بھگوان آج کل تہہ خانے میں رہتا ہے۔ یہ کسی کو پتا نہیں کہ وہ خود تہہ خانے میں رہتا ہے یا کسی نے اسے وہاں رہنے پر مجبور کیا ہے۔ آپ نہیں جانتے ہونگے کہ بھگوان کون ہے۔ میں آپ کو اس کے بارے میں بتاتا ہوں۔ بھگوان میرا دوست ہے۔ میرے جنم کے ساتھ ہی اس […]

· Comments are Disabled · بلاگ
خواتین کا دن عالمی تو حقوق بھی انسانی اور عالمی بنائے جائیں

خواتین کا دن عالمی تو حقوق بھی انسانی اور عالمی بنائے جائیں

آمنہ اختر۔ سویڈن آٹھ مارچ کا دن عورتوں کے حقوق کی آگاہی کا دن ہے جو کہ پوری دنیا میں منایا جاتا ہے ۔مگر افسوس کہ حقوق کی فراہمی ملکی بنیادوں پر ہے جس سے دن تو منا لیا مگر آدھی آبادی کے ہنر سے فائدہ اٹھانے اور ان کو انسان ماننے کے انسانی قوانین پر نظر ثانی نہیں ہوتی […]

· Comments are Disabled · بلاگ
پاکستان کی عدلیہ

پاکستان کی عدلیہ

مبارک حیدر عدل اعتدال اورعدلیہ ، ایسی اجناس ہیں جو کسی بھی سرزمین میں آسانی سے نہیں اگتیں ۔ پاکستان کی زمین تو اللہ پاک نے بنائی ہی فوجی مشقوں کے لئے تھی ، اتنی کرخت اتنی ناہموار کہ جہاں صرف ہمارے مردان باکمال ہی اپنے کرتب دکھا سکتے ہیں ۔ باقی آبادی اردلی اور بیٹ مین لوگوں پر مشتمل […]

· Comments are Disabled · بلاگ
خطرناک ’’نفسیاتی مریضوں‘‘کو خطرناک اسلحے کی فروخت آخر کب تک؟

خطرناک ’’نفسیاتی مریضوں‘‘کو خطرناک اسلحے کی فروخت آخر کب تک؟

طارق احمدمرزا امریکہ کے تعلیمی اداروں میں شوٹنگ کے واقعات کی خبریں تو اب مسلم اکثریتی ممالک میں ہونے والے خودکش حملوں کی خبروں کی طرح معمول کی بات بن چکی ہیں۔ گزشتہ دنوں فلوریڈا،امریکہ میں سکول شوٹنگ کا ایک اور افسوسناک واقعہ پیش آیا۔سترہ ماؤں کے معصوم جگرگوشے جو معمول کے مطابق صبح سویرے ناشتہ کے بعدتیار ہوکربستے ہاتھوں […]

· 2 comments · بلاگ
ہسٹریا اور اسلامی جمہوریہ 

ہسٹریا اور اسلامی جمہوریہ 

خالد محمود اپنی بکھرتی ہوئی کتابوں کے لئے میرے دوست عابد محمود کو کتابوں کی الماری کی ضرورت تھی۔فیصلہ ہوا کہ کہیں سے پرانی الماری خرید لی جائے۔پرانے فرنیچر کی ایک دو دکانیں دیکھی تو معلوم ہوا کہ ان کی قیمتیں نئے فرنیچرسے بھی زیادہ ہیں۔کسی نے بتایا کہ علی پور بائی پاس سے پہلے راجکوٹ کے نزدیک پرانی الماریاں […]

· 1 comment · بلاگ
نہال ہاشمی اورزعیم قادری میں کیا فرق ہے؟

نہال ہاشمی اورزعیم قادری میں کیا فرق ہے؟

طارق احمدمرزا سپریم کورٹ نے تاریخی فیصلہ سناتے ہوئے سابق سینیٹرنہال ہاشمی کوتوہین عدالت کیس میں سزا سنا دی جس کے نتیجے میں وہ پانچ سال کے لئے نااہل بھی ہوگئے ہیں۔ آپ پر الزام تھا کہ آپ نے ایک تقریرمیں دھمکیاں دیتے ہوئے کہاتھا کہ وہ احتساب کرنے والوں کا یوم احتساب بنا دیں گے۔انہوں نے ہوا میں ہاتھ […]

· 3 comments · بلاگ
عدلیہ اور بابا رحمت

عدلیہ اور بابا رحمت

ولی محمد علیزئی عدلیہ کسی بھی صحت مند جمہوری ریاست میں اہم ستون کی حیثیت رکھتی ہے جس کے بغیر جمہوری ریاست نامکمل تصور کی جاتی ہے۔عدلیہ کی اہمیت و افادیت کا اندازہ ونسٹن چرچل کے ان تاریخی الفاظ سے ہوتا ہے جو اس نے دوسری جنگ عظیم کے دوران برطانیہ کی فتح وشکست کے متعلق پوچھے گئے سوال کے […]

· 1 comment · بلاگ
حالات مجرم بنا دیتے ہیں

حالات مجرم بنا دیتے ہیں

شفیق شاہق غزنی  آدمی سماج میں اپنی ایک خوبصورت تصویر دیکھنا چاہتا ہے۔ اور اس کیلئے وہ اپنی ہر ممکن کوشش کرتا ہے۔ کہ لوگ اس سے عزت اور وقار کی نظر سے دیکھیں۔  اس کی محنت و مشقت اور ساری کوششش ایک با عزت زندگی کا حصول ہے۔ نہ صرف یہ بلکہ آدمی اپنی تخلیقی صلاحیتوں کو بروئے کا […]

· 2 comments · بلاگ
ڈاکٹر حسن ظفر عارف کا جنرل جہانداد کے نام خط

ڈاکٹر حسن ظفر عارف کا جنرل جہانداد کے نام خط

آٹھ8 اکتوبر 1984 مسٹر جہانداد خان  سندھ اسمبلی بلڈنگ کراچی کیونکہ تمہاری عفریتی تباہ کاری جس نے ہمارے دور کی ہر شاندار اور خوبصورت شئے کو بدنما کر دیا ہے اور مجھ ایسے شخص جو سماجی معیارات اور منطق پر استوار معاشرے کی ترویج کرنے میں مصروف رہتا ہے کے مابین کوئی تفصیلی مکالمہ ممکن نہیں، میں اختصار سے کام […]

· Comments are Disabled · بلاگ
ایک کے ساتھ ایک فری ۔۔۔۔۔؟

ایک کے ساتھ ایک فری ۔۔۔۔۔؟

شبانہ نسیم چند روز قبل نام نہاد مارننگ شوز جن کا مقصد ہی شاید صبح سویرے ست رنگیا زرق برق ملبوسات میں لپیٹی خواتین کو کریم کیک جیسے سجے چہرے دکھانے کا ہے ،میں ایک اپنی طرز کے انوکھے نئے نویلے دولہا دولہنوں کے جوڑے کو بڑے اہتمام سے دکھانے کا بندو بست کیا گیا۔اس جوڑے کی انوکھی بات یہ […]

· Comments are Disabled · بلاگ
کیا خواتین ایک دوسرے سے خائف ہیں؟ 

کیا خواتین ایک دوسرے سے خائف ہیں؟ 

آصف جیلانی  برطانیہ کی وزیر اعظم ٹریسا مے نے بڑے دھوم دھڑکے کے ساتھ ، اپنی کابینہ میں ردوبدل کے بعد نئی کابینہ تشکیل دی ہے، لیکن وہی ڈھاک کے تین پات۔ اپنی پچھلی کابینہ کی طرح ۲۲ وزیروں کی نئی کابینہ میں بھی انہوں نے صرف ۵خواتیں کو شامل کیا ہے ۔  برطانیہ کی پہلی خاتون وزیر اعظم ، […]

· Comments are Disabled · بلاگ
سیکس ایجوکیشن کیا ”بلا“ہے؟

سیکس ایجوکیشن کیا ”بلا“ہے؟

شبانہ نسیم اکیسویں صدی میں قدم رکھنے کے باوجود ہمارے معاشرے میں آج بھی سیکس نامی چیز کے متعلق کھلے بندوں بات کرنا معیوب خیال کیا جاتا ہے ۔چونکہ ہمارے یہاں فیملی سسٹم آج بھی تقریباً اپنی پوری آب و تاب کے ساتھ رائج ہے لہٰذا گھر کے بڑے بوڑھے لفظ ”سیکس“ کے سننے پر برہم دکھائی دیتے ہیں ۔ […]

· Comments are Disabled · بلاگ
شکر کرو زینب جان سےمر گئی

شکر کرو زینب جان سےمر گئی

عبدالرحمن وڑائچ حامد : یار ابھی ابھی اک خبر سنی ہے !۔قصور میں ایک چھوٹی سی بچی زینب کو ریپ کےبعد قتل کر دیا گیا ہے ۔نعش کوڑے کے ڈھیر پر ملی ہے ۔ عمر : بڑے افسوس کی بات ہے یار۔چلو چار دن ہمارے میڈیا میں بعض لوگوں کو ہماری سوسائٹی کو لعن طعن کرنے اور مغرب کے قصیدے […]

· 1 comment · بلاگ
کیا ملک کو اب مشتعل شہری، بابا رحمتا اورآرمی چیف ہی چلائیں گے؟

کیا ملک کو اب مشتعل شہری، بابا رحمتا اورآرمی چیف ہی چلائیں گے؟

طارق احمدمرزا قصور کی معصومہ زینب کے انتہائی افسوسناک واقعہ کے بعددیکھتے ہی دیکھتے جس طرح حالات بدل کرکچھ اور ہی رخ اختیار گئے،مشتعل مظاہرین کے ساتھ جدید خطوط پر معاملہ کرنے اور سنجیدگی کے ساتھ کوئی مناسب حکمت عملی کو بروئے کار لانے کی بجائے مبینہ طور پران پر لائیو فائرکھول دیاگیا۔مزید قیمتی جانوں کاضیاع ہوا،مزید شہری مشتعل ہوئے، […]

· 2 comments · بلاگ
نورجہاں کی تذلیل اور کنٹرولڈ لبرل ازم

نورجہاں کی تذلیل اور کنٹرولڈ لبرل ازم

الطاف حسین ایک روشن خیال آن لائن میگزین “ہم سب” میں پاکستان کی نامور گلوکارہ نورجہاں پر ایک انتہائی توہین آمیز اور ان کی تذلیل پر ایک مضمون شائع ہونے پرروشن خیال سوچ رکھنے والوں کی طرف سے غم وغصے کا اظہار کیا جارہا ہے۔ نیا زمانہ آن لائن پر ایک مضمون نگار آصف جاوید نے لکھا کہ” اگر آپ […]

· 4 comments · بلاگ
میں قاسم علی شاہ کو کیوں نہیں سنتا

میں قاسم علی شاہ کو کیوں نہیں سنتا

عبدالرحمن وڑائچ پاکستان میں عمومی طور پر نوجوان نسل میں سے بہت کم لوگ ادب اور فنون و لطیفہ کے حوالے سے با زوق ہیں ۔ان بہت کم میں سے کچھ کے پاس موبائل فون میں اپنے اپنے فرقے کے علما کی مذھبی تقریریں ،بیان اور باقیوں کے پاس نئے تھرکتے گانے ہیں۔ مگر آج کل پڑھے لکھے نوجوانوں میں […]

· 4 comments · بلاگ
شیدا پہلوان ، نور جہاں اور ہم سب

شیدا پہلوان ، نور جہاں اور ہم سب

عامر راہداری شیدے کی نئی نئی شادی ہوئی ، بیوی خوبصورت تھی ۔ شیدے کا زیادہ وقت پہلوانی کرتے اکھاڑے میں گزرتا تھا ۔شیدے کی بیوی کا شادی سے پہلے ایک مولوی سے چکرچل رہا تھا۔ شادی کے کچھ عرصہ بعد شیدے کے گھرسے باہر رہنے کا فائدہ اٹھا کر بیوی نے مولوی کو گھر میں بلانا شروع کردیا۔ کچھ […]

· Comments are Disabled · بلاگ
تنگ آمد بہ ننگ آمد

تنگ آمد بہ ننگ آمد

طارق احمدمرزا گزشتہ دنوں ’’نیا زمانہ‘‘نے بی بی سی کے حوالے سے بھارتی ملکہ کے عریاں شوکے بارہ میں جو معلوماتی فیچر شائع کیا اس میں ایک فقرہ یہ لکھا ہوا تھا کہ’’ملکہ کہتی ہیں:ہجوم کو منتشرکرنے کے لئے کیا چاہیئ؟ صرف ایک مخالف شخص‘‘۔معلوم نہیں کہ فیصل آباد کے ایک رہائشی نے یہ فیچر اور اس کا یہ فقرہ […]

· 1 comment · بلاگ
سنگت عزت ، چراگ اور نودان کے نام پیغام 

سنگت عزت ، چراگ اور نودان کے نام پیغام 

مہلب بلوچ  آج جب میں خود سے سوال کرتی ہو کہ میری خاموشی کی وجہ کیا ہے ،کیوں میں کچھ کرنے سے قاصر ہو، کیوں میری زبان گنگ سی ہوگئی ہے، آنکھیں بھر آتی ہے جب چراغ ،نود ان ور عزت کا ہنستا مسکراتا چہرہ سامنا آتا ہے میں نہیں جانتی کہ کہاں سے شروع کروں اور کہاں ختم کرو […]

· 1 comment · بلاگ