بلاگ

دھماکوں پر پلنے والی حکمرانیاں

دھماکوں پر پلنے والی حکمرانیاں

عطاء الرحمن عطائی سرمایہ داریت کے کعبے کا طواف کرنے والی پارلیمانی سیاست اور نہتی انسانیت کے سینے میں نیزے مار کر خوشی سے چلانے والی چنگیز خصلت ریاستیں عوام کا لہو کسی رونگ ٹرن فلم کے آدم خور کی طرح پی کر ہونٹوں پر زبان پھیرتی ہوئی نظر آتی ہیں۔ ان کی مسلط کردہ جنگ میں دھماکوں کے زلزلوں […]

· 1 comment · بلاگ
دہشت گردی کا خاتمہ۔۔۔سوچنا منع ہے

دہشت گردی کا خاتمہ۔۔۔سوچنا منع ہے

شاہد اقبال خان مان لیجیے کہ خون کے لوتھڑے میرے لیے بکاؤ مال ہیں اور مجھے ریٹنگ حاصل کرنے کے لیے انہیں سب سے پہلے عوام کو دکھانا ہے۔ مجھے اس سے کوئی غرض نہیں کہ وہ کسے کسے خوف میں مبتلا کر دیں کیونکہ میں خود غرض صحافی ہوں۔ مان لیجیے کہ لاشوں کی تعداد اور سسکیوں کی آواز […]

· Comments are Disabled · بلاگ
ہماری قومی زبان عربی

ہماری قومی زبان عربی

شہزاد عرفان پاکستان میں جانے پہچانے دیکھے بھالے پالتو دہشت گردوں کے خلاف پاک فوج کے آپریشنز قابلِ تحسین ہیں جن کی ہر سطح  پرحمایت کی جانی چاہئے مگر یہ کس کتاب میں لکھا ہے کہ ہر فوجی آپریشن کا نام دہشت گردوں کی  مذہبی زبان یعنی عربی زبان میں رکھا جائے۔ پہلے “ضربِ عضب” اور اب “رد الفساد” دونوں […]

· Comments are Disabled · بلاگ
ضابطہ حیات

ضابطہ حیات

ہمیں زندہ و پائیندہ قوم ہونے پر فخر ہے، ہم دنیا کی بہترین امّت ہونے پر اتراتے ہیں لیکن دنیا میں کچھ قومیں ایسی بھی ہیں جن کے پاس یہ دونوں چیزیں نہیں ہیں۔ مگر فارسی کا محاورہ ان کے متعلق کچھ یوں کہتا ہے ” مشک آنست کہ خود ببوئید نہ کہ عطار بگوئید“۔ ہمارے معاشرے کا اخلاقی معیار […]

· 1 comment · بلاگ
ویلنٹائن ڈے پر پابندی یا بڑھتی ہوئی اسلامائزیشن

ویلنٹائن ڈے پر پابندی یا بڑھتی ہوئی اسلامائزیشن

حیدر چنگیزی سینٹ ویلنٹا ئن ڈے جسے ویلنٹائن ڈے کے نام سے بھی یاد کیا جاتا ہے ، ایک مخصوص عالمی دن ہے جو ہر سال14 فروری کو اکثر مغربی اور سیکولر ممالک میں سرکاری اور غیر سرکاری طور پر منایا جاتا ہے۔ ویلنٹائن ڈے ویسے تو عیسائی مذہب کا تہوار ہے لیکن یہ تہوار دنیا کے تمام مغربی ممالک […]

· Comments are Disabled · بلاگ
میٹرو میں آئیو آنڈرچ

میٹرو میں آئیو آنڈرچ

جنید الدین اس کے باوجود کہ لاہور میں مینار پاکستان، شاہی قلعہ،شاہی مسجد، عجائب گھر اور چڑیا گھر واقع ہیں ہمارے بزرگ لاہور کا ذکر داتا دربار سے کرتے تھے۔ انہیں اس کے علاوہ کسی سے غرض نہیں تھی۔ ہاں مگر یہ کچھ سال پہلے کی باتیں ہیں۔ اب میٹرو نے اسکی جگہ لے لی ہے۔ اب کسی صورتحال کا […]

· Comments are Disabled · بلاگ
شک کو خوش آمدید کہیے

شک کو خوش آمدید کہیے

محمد عیسٰی خان اہلِ عقیدہ کا اصرار ہے کہ شک کو دل میں جگہ نہ دی جائے۔ ایسا کیسے ممکن ہے؟ آگاہی اور فکری بلوغت کے لیے انسان پر لازم ہے کہ ہمیشہ شک کو خوش آمدید کہے۔ شک سوالات کا مبداء ہوتا ہے۔ شک سے انسانی دماغ میں کسی بھی موضوع سے متعلق سوالات جنم لیتاہے۔ یہ سوالات انسان […]

· Comments are Disabled · بلاگ
روزی خان ۔۔ کیا تم واقعی نہیں رہے ؟؟

روزی خان ۔۔ کیا تم واقعی نہیں رہے ؟؟

احمد صغیر لاہور نئی انار کلی میں قطب الدین ایبک کے مزار کی طرف مڑنے سے ذرا پہلے واقع ایک فلیٹ میں طویل عرصہ تک مقیم پرانا کمیونسٹ مزدور راہنما روزی خان اپنی نظریاتی سرحدوں کا تحفظ کرتا کرتا آخر اب اپنے خالق حقیقی سے جا ملا ہے۔میں ناسازی طبیعت کی بنا پر خان صاحب کی نماز جنازہ نیں شرکت […]

· 6 comments · بلاگ
لکھنا چھوڑ دو

لکھنا چھوڑ دو

عیسی طاہرسنجرانی ارے لوگو لکھنا چھوڑ دو ان لکھنے والوں سے مجھے ڈر لگتا ہے یہ لکھنے والے میری آن میری شان کے دشمن ہیں جو آواز اٹھاتے ہیں جو آواز بنتے ہیں ان ماؤں کی ان بہنوں کی جن کے لاڈلوں کا گلا میں نے کاٹا ہے ان سے مجھ کو ڈر لگتا ہے کوئی ان سے کہہ دو […]

· 1 comment · بلاگ
عزیز ہم وطنو!۔

عزیز ہم وطنو!۔

خالد محمود عزیز ہم وطنو!۔ اپنی اپنی پُشت سنبھالیں، ہاتھ دل و جگر پر رکھیں یا سرد موسم میں اپنے خصیوں پر۔۔۔ مگر حالات کی سنگینی ختم نہیں ہونے والی۔ شانتی اور مکتی نہیں ملنے والی ۔ سوشل میڈیا پر ترّقی پسند ی کی حمایت میں اٹھنے والی آوازوں کے غائب کئے جانے چوہدری نثار کا سینیٹ میں بیان کہ […]

· 2 comments · بلاگ
بھارتی مسلمانوں کی پسماندہ ذہنیت

بھارتی مسلمانوں کی پسماندہ ذہنیت

تصنیف حیدر دنیا جانتی ہے کہ بھارت میں مسلمانوں کی حالت تعلیمی اعتبار سے کتنی لچر ہے۔ انہیں بہتر مواقع حاصل نہیں ہیں۔ وہ عملی زندگی میں دوسری قوموں سے بہت پچھڑے ہوئے اور ایک جامد و سخت گیر سوچ کی قوم بن کر رہ گئے ہیں۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ حکومت کی ذمہ داری انہیں اس معاشی […]

· 2 comments · بلاگ
زرتشت کی کوئی نہیں سنتا‎

زرتشت کی کوئی نہیں سنتا‎

جنیدالدین میں نے چار سال اس لائبریرین کے متعلق اتنا سوچا کہ مجھے الزائمر ہو گیا۔ اب مجھے پتہ نہیں چلتا کہ خود کون ہوں۔ میرے اندر وہ الفاظ جنہیں دہرانے پر کسی کی قابلیت کا پتہ چلتا ہے مٹ چکے ہیں اور اگر تمہیں محسوس ہو کہ میں کچھ بھولنے لگا ہوں تو مجھے یاد کرا دینا کہ میں […]

· Comments are Disabled · بلاگ
سلمان حیدر نے خواب دیکھا

سلمان حیدر نے خواب دیکھا

جنید الدین ہمارے اجداد یقیناً دیوتا نہیں تھے۔ اشوکا کے بدھ مت تسلیم کر لینے کے بعد کوئی کسر نہیں رہتی کہ وہ دیوتا نہیں تھے۔ یقیناً پرومیتھیس سے نیوس تک وہ کسی کی خصوصیات نہ رکھتے۔ تاریخی طور پر بھی انہوں نے ایسا سراغ نہ چھوڑا کہ ہم میں سے کوئی یہ جان سکے کہ وہ کیا تھے اور […]

· Comments are Disabled · بلاگ
پابندیاں اور ان کی حقیقت

پابندیاں اور ان کی حقیقت

عطاءالرحمن عطائی روز مرہ کی زندگی میں جب ہماری نظر سماج یا ریاستی قوانین کی لگائی ہوئی پابندیوں پر پڑتی ہے تو ہمارے ذہنوں میں مختلف ، برائیوں ، کے نام گردش کرنے لگتے ہیں مثلا چوری ، سمگلنگ، قتل، زنا، جھوٹ، فراڈ، جسم فروشی، ہیروئن و دیگر نشہ آور اشیا کا کار و بار وغیرہ۔ غرض یہ وہ تمام […]

· Comments are Disabled · بلاگ
محمد علی جناح کی لیبارٹری 

محمد علی جناح کی لیبارٹری 

عبدالحئی ارین  دروغ بہ گردن راوی اور مطالعہ پاکستان کے مطابق چودہ اگست ۱۹۴۷ کو بانی پاکستان محمد علی جناح صاحب نے ایک ایسی لیبارٹری یعنی تجربہ گاہ کی بنیاد رکھی جہاں مسلمانوں کو اپنی دین کی ترویج و تدریس کیلئے آزادی ہو، جہاں اسلام اپنی اصل شکل میں پنپ سکے۔ محمد علی جناح مسلمانوں کیلئے ایک ایسی تجربہ گاہ […]

· 2 comments · بلاگ
بیروزگاری کا خاتمہ۔۔نئی سوچ کی ضرورت ہے

بیروزگاری کا خاتمہ۔۔نئی سوچ کی ضرورت ہے

شاہد اقبال خان پاکستان میں بیروزگاری کی شرح سات فیصد کے قریب ہے۔ دنیا کے نوے کے قریب ممالک ایسے ہیں جن میں دنیا کی ساتویں ایٹمی طاقت سے کم بیروزگاری ہے ۔جنوبی ایشیا کے تمام ممالک جیسے تاجکستان، ترکمانستان، ازبکستان، بنگلہ دیش ،مالدیپ ،نیپال اور سری لنکا وغیرہ میں بھی بیروزگاری پاکستان سے کم ہے۔شرمندگی کا مقام تو یہ […]

· Comments are Disabled · بلاگ
بے غیرت بلوچ اور جعفری

بے غیرت بلوچ اور جعفری

واجد بلوچ میں اس معاملے میں شدت پسندوں سے زیادہ کنفیوزہوں کہ اپنی بات شروع کرنے سے پہلے اپنی ماں کی سوغند لوں جس نے مجھے جنم دیا یا اپنی محبوبہ کی۔ ماں کا جنم دینا معمولی اور سائینٹیفک بات ہے ۔ لیکن مجھ جیسے نوجوان آدمی کا ایسی جوان عمر میں رنڈوا ہوجا نا اتنا ہی قابلِ مذمت ہے […]

· 2 comments · بلاگ
وجودیت کا ایک تنقیدی جائزہ 

وجودیت کا ایک تنقیدی جائزہ 

پائند خان خروٹی بنی نوع انسان کی تاریخ میں انقلاب فرانس کو جاگیرداری کے خلاف تبدیلی اور تغیر کے حوالے سے ایک روشن مینار نورکی حیثیت حاصل ہے۔ اس کے جلووپلو میں اشتراکی مفکر اعظم کارل مارکس اور فیڈرک اینگلز کے فکر انگیز انقلابی نظریہ اور مبارزہ نے نسل انسانی کو اپنی قسمت اپنے ہاتھ لینے پر مائل کیا۔ جب […]

· 2 comments · بلاگ
سی پیک،چین اور ایسٹ انڈیا کمپنی

سی پیک،چین اور ایسٹ انڈیا کمپنی

شاہد اقبال خان پاکستانی فوج ،مذہب اورکشمیر کے ساتھ ساتھ اب چین اور ترقی کے ساتھ تعلقات پر سوال اٹھانا بھی غداری اور کفر کے زمرے میں شامل ہو چکا ہے اور حکومت پاکستان کے کردار پر بات کرنا جمہوریت دشمنی بن چکا ہے اور ان سب پر بات کرتے یا سنتے ہوئے پر جلنے لگتے ہیں مگر آگے بڑھنے […]

· 5 comments · بلاگ
مارکسزم اور طبقاتی ڈھانچہ

مارکسزم اور طبقاتی ڈھانچہ

پائند خان خروٹی شناخت کے مسئلہ کو وسیع تنا ظر میں دیکھا جائے تو فرد سے ا جتماع تک ارتقاء کی تاریخ کے مختلف ادوار اور مراحل کی ایک داستان ہے ۔ ایک فرد کی حیثیت سے ہماری شناخت ایک نہیں بلکہ ایک سے زائد طریقوں سے ہوتی ہے۔ ایک شخص بیک وقت اپنی ذات ، خاندان ، برادری ، […]

· 2 comments · بلاگ